بوچھال کلاں: علاقہ ونہار اور کلر کہار کے علاقوں میں تمام تر پابندیوں کے باوجود کھلے عام پیٹرول کی فروخت جاری ہے شہزادہ قمرالحسن نامی شخص نے یہاں اخبار نویسوں کو بتایا کہ کلر کہار سمیت علاقہ ونہار میں کھلے عام پیٹرعل کی فروخت جاری ہے۔ پیٹرل پمپ مالکان بھی انہی ایجنسیوں کے ذرعوے اپنا […]
بوچھال کلاں : یوٹیلٹی سٹور کلر کہار کے عملے کی بدتمیزیاں عروج پر عوام خوار ہونے لگے تفصیل کے مطابق عوامی وفد نے شہزادہ قمرالحس کی سربراھی میں ہمارے نمائندہ کو بتایا کہ کلر کہار یوٹیلٹی سٹور میں عملہ انتہائی بدتمیز ہے۔ انہوں نے انچارج امجد بلوچ کا نام لے کر بتایا کہ وہ سٹور […]
اس گلوبل ویلج کا اکلوتا مگر ڈانواں ڈول پردھان امریکہ حقیقت میں پاکستان کا دیرینہ دوست ہے یا دشمن ، آقا ہے یا کچھ اور۔۔۔ اگر ہم ا س مصیبت نمارشتے کا درست تعین کرپائیں تو اس بات کا قوی امکان ہے کہ ہماری آدھی بلائیں یونہی ہی ٹل جائیں۔ گونگھی بہری عوام اس رشتے […]
موسیٰ حسین کا تعلق ایران کے ایک تاجر گھرانے سے ہے اسکا کاروبار یورپی ممالک کیساتھ منسلک ہے دوبئی کے راستے نیو یارک(امریکہ)اکثر جانا ہوتا ہے 2006ء کی ایک صبح جب وہ نیو یارک ائرپورٹ پر اترا تو امریکی سیکیورٹی ایجنسی کے اہلکاروں نے نہ صرف اسکی برہنہ تلاشی لی بلکہ انتہائی ذلت آمیز سلوک […]
اسلامی فقہ میں شہید سے مراد وہ شخص ہے جو اپنے وطن ا ور اپنے مذہب کی حفاظت کیلئے اللہ کی راہ میں مارا جائے۔ اس کے علاوہ شہادت کی کچھ دوسری صورتیں بھی ہیں جو احادیث میں وارد ہوئیں مگر یہ وہ اصل شہادت نہیں جو مطلق معنی میں نصوصِ شریعت کے اندر مذکور […]
بنوں (جیوڈیسک) بنوں میں غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے لڑکی سمیت دو افراد کو قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ بنوں میں 14 کلو میٹر دور ککی کے علاقے میں پیش آیا جہاں غیرت کے نام پر چچا زاد بھائیوں نے فائرنگ کرکے لڑکی سمیت دو افراد کو ہلاک کردیا اور فرار ہو […]
ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں درجہ حرارت کم ہونے کے باعث دھند کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے، صبح کے وقت ہلکی دھند شہر پر چھائے ہوئے ہے۔ ملتان شہر اور گرد و نواح میں آج آسمان پر ہلکی دھند چھائی ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دھند کا سلسلہ اب سے صبح اور شام […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور سیکریٹری جنرل جماعت ِ اسلامی لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ آج منصورہ میں جماعت کے مشاورتی اجلاس کے بعد آئی ایس پی آرکے بیان پر ردعمل دیا جائے گا۔ لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ فوج کے جوان ہمارے قومی ادارے کا حصہ ہیں، جماعت ِ اسلامی نے ہمیشہ عوام اور […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی پاک فوج نے اتوار کو ایک غیرمعمولی بیان جاری کیا ہے جس میں جماعت اسلامی کے امیر منورحسن کے بیان کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ فوجی ترجمان کا کہنا ہے کہ منورحسن نے دہشت گردی کے شکار ہزاروں شہریوں اورفوجی شہدا کی توہین کی ہے، وہ معافی مانگیں اور جماعت اسلامی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی بلاول بھٹو زرداری نے سماجی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ منورحسن ریاستی دشمن عناصرکی حما یت اور پاک فوج کی مخالفت کرتے ہیں۔ انہوں نے سپریم کورٹ سے منور حسن کے بیان پر ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ صوبوں نے بلدیاتی انتخابات کے لیے تیاریاں مکمل نہیں کیں، موجودہ حالات میں انتخابات ممکن نہیں، تاریخیں بڑھانے کے لیے آج سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے گا۔ بلدیاتی انتخابات کا اونٹ اب تک کسی کروٹ نہ بٹھایا جاسکا، معاملہ اب کھٹائی میں جاتا نظر آرہا […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا سلسلہ آج دوسرے روز بھی جاری ہے۔ صوبائی الیکشن کمیشن حکام کے مطابق کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل آج بھی جاری رہے گا اور آج ہی نامزد امیدواروں کی فہرست جاری کر دی جائے گی۔ جس کے بعد 12 سے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بالائی علاقوں کے ساتھ ساتھ بلوچستان بھی شدید سردی کی لپیٹ میں ہے۔ قلات گزشتہ دو روز سے سب سے زیادہ سردی کا شکار رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں خشک سردی کی لہر آئندہ چند روز تک برقرار رہے گی۔ گلگت، اسکرود، استور، دیامر، غذر سمیت […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز ایشیا ،یورپ وزرا کے اجلاس میں شرکت کے لیے بھارت میں موجود ہیں۔ جہاں انہوں نے کشمیری حریت رہنماوں اور چین کے وزیر خارجہ سے ملاقات کیں۔ نئی دہلی میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کشمیری حریت رہنماوں سے ملاقات میں لائن […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ سری لنکا میں دولت مشترکہ اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔ بھارتی وزیر اعظم نے دورہ حقوق انسانی کی مبینہ خلاف ورزیوں پر بائیکاٹ کے لئے دبا میں آنے کے بعد کیا۔ سری لنکن صدر کو خط لکھ کر آگاہ کر دیا۔ بھارتی وزیر خارجہ شرکت کریں گے۔ […]
فلسطین (جیوڈیسک) فلسطین کے سابق صدر یاسر عرفات کی 9 ویں برسی کے موقع پر راملہ میں خصوصی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کا اہتمام راملہ میں ثقافتی سنٹر میں کیا گیا۔ سنٹر کو یاسر عرفات کی تصاویر سے سجایا گیا تھا۔ فلسطین کے موجودہ صدر محمود عباس نے تقریب سے خطاب کرتے ہو […]
امریکی وزیر خارجہ جان کیری جنیوا میں ایران کے جوہری تنازعے پر تین روزہ مذاکرات کے بعد متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔ جان کیری نے متحدہ عرب امارات کے حکمران محمد بن زید النہیان اور وزیر خارجہ عبداللہ بن زید کے ساتھ ملاقات کی۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے جان کیری کیری نے کہا کہ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال کے باعث تجارتی پہیہ جام ہو کر رہ گیا ہے۔ گڈز ٹرانسپورٹ کی ہڑتال آج پانچویں دن میں داخل ہو نے کے بعد ملکی درآمدات اور برآمدات بری طرح متاثر ہورہی ہیں، تاجروں کے مطابق ہڑتال کے باعث اب تک 20 کروڑ ڈالر کا نقصان ہو […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے قائم مقام چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کے کھلاڑی اگلے میچز میں بہتر کھیل پیش کریں گے۔ دبئی سے واپسی پر لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر چیرمین پی سی بی نجم سیٹھی کا ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ لڑکے […]
لاہور (جیوڈیسک) جنوبی افریقہ کے خلاف ایک سیریز ابھی ختم نہیں ہوئی، سلیکٹرز دورہ جنوبی افریقہ کیلئے حتمی ٹیم تشکیل دینے کے لیے آج سر جوڑ کر بیٹھیں گے۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان آج متوقع ہے، یونس خان کی واپسی کے لیئے تمام سلیکٹرز متفق ہیں اورسابق کپتان یونس […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکی باکس آفس پر اس ہفتے راج رہا، دور پار سیارے سے آئے سپر ہیرو تھور کا Dark World Thor:The اس سیریز کی دوسری فلم ہے۔ اس بار تھور کا سامنا ہے ایک ایسے طاقتور دشمن سے جس پر قابو پانے کے لیے اسے خلا کی سب طاقتوں کی مدد لینا پڑے گی۔ […]
ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی پولیس نے قتل کا معمہ حل کرنے کے لئے کوششیں تیز کر دیں۔ بھارتی اداکارہ جیا خان کی موت معمہ بن گئی ہے۔ جیا خان کی فرانزک رپورٹ میں ان کی انگلیوں کے نیچے انسانی خون کے ذرات ملے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جیا خان ک فرانزک رپورٹ میں ایسے […]
مصطفی آباد : چوہدری نور احمد خاں نے بلدیاتی الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔ ماضی میں بھی عوام کی بھر پور خدمت کی ہے اور آئندہ بھی عوام کے مسائل کے لئے ہر ممکن کوشش جاری رکھیں گے۔ چوہدری نور احمد خاں سابقہ نائب ناظم، تفصیلات کے مطابق سابقہ نائب ناظم چوہدری نور احمد […]
کراچی: بلدیاتی انتخابات وقت کی اہم ضرورت ہیں سپریم کورٹ کا حکومت کو بلٹ پیپر چھپانے کا حکم خوش آئند اقدام ہے۔ پورے پاکستان سے ہماری پارٹی بلدیاتی انتخابات میں حصہ لے گی۔ ان خیالات کا اظہار کرسچن ڈیموکریٹک یونین آف پاکستان کے چیئرمین نعیم الزماں کھوکھر نے اپنے بیان میں کیا۔ انہوں نے حکومت […]