مالی (جیوڈیسک) مالدیپ کی سپریم کورٹ نے صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے میں ہونے والی ووٹنگ پر عملدرآمد روک دیا ہے۔ ہفتے کو صدارتی انتخاب کے پہلے مرحلے کے اختتام پر سابق صدر محمد نشید کو واضح برتری حاصل ہو گئی تھی تاہم سپریم کورٹ نے آج ہونے والی دوسرے مرحلے کی ووٹنگ پر عملدرآمد […]
جدہ (جیوڈیسک) سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف سیکورٹی فورسز نے آپریشن تیز کر دیا ،اب تک ہزاروں افراد کو حراست میں لیا جا چکا ہے۔ سعودی عرب میں ایک ہفتہ سے جاری آپریشن میں سیکورٹی فورسز نے ہزاروں افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ دوسری طرف دارالحکومت ریاض میں آپریشن کے […]
کراچی (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات میں اتحاد کے لیے اے این پی سے رابطہ کر لیا۔ پیپلزپارٹی نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات میں اتحاد کے لیے اے این پی سے رابطہ کر لیا۔ وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر سینیٹر شاہی سید کو فون پر […]
کنجاہ : کنجاہ کے گائوں کوٹ موجدین کے قریب حساس ادارے کے اہلکاروں پر فائرنگ کے واقع کے بعد خفیہ ایجنسیوں نے تفتیش کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے درجنوں مشکوک افراد کو حراست میں لے کر تفتیش کا عمل شروع کر دیا ہے۔ جبکہ خفیہ ایجنسیوں سمیت پولیس نے ایلیٹ فورس کے ہمراہ ملزمان […]
گجرات: گجرات میں ٹریفک کے دو حادثات میں دو کمسن لڑکے جاں بحق ایک شدید زخمی ہو گیا گذشتہ روز نواحی گائوں کالرہ کلاں کے قریب تیز رفتار ہائی ایس سڑک عبور کرتے ہوئے 14 سالہ ولید حسن کو کچل دیا جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ جبکہ تھانہ کنجاہ کے […]
گجرات (جمیل احمد طاہر) ککرالی کے گائوں میں بارودی مواد پھٹنے سے جھلس کر زخمی ہونے والے دو کمسن بھائی دم توڑ گئے تھانہ ککرالی کے گائوں سونمبڑی میں 4 روز قبل عظمت علی کے دو بیٹے 15 سالہ فخر علی اور 13 سالہ سعید انور ماچس پٹاخوں سے کھیل رہے تھے۔ اچانک آگ لگ […]
ٹوکیو (جیوڈیسک) ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان ٹیم نے اپنے اعزاز کا کامیاب دفاع کر لیا،فائنل میں پاکستان نے میزبان جاپان کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دی۔ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں دفاعی چیمپئن پاکستان اور میزبان جاپان کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوئیں۔ کھیل کے پہلے ہاف کے […]
کراچی : پاکستان مسلم لیگ کراچی کے رہنماء عصمت انور محسود نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) بلدیاتی انتخابات میں پورے ملک سے کامیابی حاصل کرے گی عوامی خدمت کے جذبے کے ساتھ ہر حلقے سے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لیا جائے گا کراچی کا آئندہ میئر مسلم لیگ (ن) کا کارکن بنے گا […]
بھمبر : ریاست جموں و کشمیر کو مکمل فلاحی اسلامی ریاست بنانے تک فریڈم موومنٹ کی جدوجہد جاری رہے گی جموں کے مقام پر لاکھوں کشمیری مسلمانوں کی شہادت تاریخ کے اندر سنہری حروف میں لکھی جائیگی ان خیالات کا اظہار کشمیر فریڈم موومنٹ ضلع بھمبر کے صدر چوہدری محمود الحسن ایڈووکیٹ نے کیا انہوں […]
بھمبر : ایس پی بھمبر چوہدری غلام اکبر کی خصوصی ہدایت پر جرائم پیشہ افراد کیخلاف تھانہ پولیس بھمبر کی کارروائی اشتہاری گرفتار مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز تھانہ سٹی پولیس بھمبر نے ایس پی چوہدری غلام اکبر کی خصوصی ہدایت پر SHO بھمبر مرزا نسیم اور تفتیشتی آفیسر رفیق۔ وہدری بمعہ نفری […]
کراچی (جیوڈیسک)کراچی صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کو انا کا مسئلہ نہ بنایا جائے ،جماعتی بنیادوں پر ہونے والے انتخابات میں جب جماعتیں ہی مطمئین نہیں تب زبردستی انتخابات کرانا سمجھ سے باہر ہے۔ اپنے ایک بیان میں صوبائی وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت گزشتہ روز بند ہونے والے تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے بند رہنے کے بعد صبح 8 بجے کھل جائیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکا م کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں گلے پر ڈور پھرنے سے دو سالہ بچی جاں بحق جبکہ اس کا بھائی شدید زخمی ہو گیا، وزیر اعلی پنجاب نے واقعے کا سخت نوٹس لے لیا،پولیس نے پتنگ بازی کرتے ہوئے تین افراد پکڑ لئے۔ افسوسناک واقعہ لاہور میں اسکیم موڑ کے قریب پیش آیا جہاں اجمل نامی شخص […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ضیا کالونی میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن جاری، کئی مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ کراچی میں سائٹ کے علاقے ضیا کالونی میں رینجرز کا ٹارگٹڈ آپریشن جاری ہے،علاقے کے داخلی اور خارجی راستوں کو سیل کر کے گھر گھر تلاشی کا سلسلہ جاری ہے۔ آپریشن میں رینجرز […]
لاہور: چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ لاہو: رائو ناصر علی خاں میئو، میڈیا ایڈوائزر امتیاز علی شاکر،نائب صدر پی پی 159 ملک طارق اور صدر یوسی 146 رمضان گجرکا بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے مشاوراتی اجلاس سے خطاب، اجلاس میں ضلع بھر سے پاکستان مسلم لیگ ن لیبرونگ کے (یوسی)عہدیداران اور کارکنان نے […]
کراچی: شاعر مشرق مفکر پاکستان علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کی 136 ویں یوم پیدائش پر الحرمین ماڈل اسکول ماڈل کالونی ملیر کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے اسکول کے پرنسپل محمد آصف نے شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک کے بالائی علاقوں میں موسم انتہائی سرد ہے۔ میدانی علاقوں میں بھی دن کے وقت گرمی کم ہوتی جارہی ہے اور رات میں درجہ حرارت گر جاتا ہے۔ گلگت بلتستان میں ہنزہ نگر، دیامر، استور اور غذر میں بلا کی سردی ہے۔ خشک اورسرد موسم کی وجہ سے مختلف بیماریاں بھی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور وزیراعلی پنجاب نے بلدیاتی انتخابات کے نامزدگی فارم میں ختم نبوت کا حلف نامہ ختم کرنے کانوٹس لے لیاہے اورجمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما مولانا فضل الرحمن کو اس معاملے کو نمٹانے کی یقینی دہانی کرا دی ہے۔ مولانا فضل الرحمن نے وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کو ٹیلی فون کیا تھا […]
سہون (جیوڈیسک) سہون کے قریب زائرین کی کار ڈمپر سے ٹکراگئی، حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ کراچی کے علاقے کھارادر سے تعلق رکھنے والے افراد کی گاڑی کوپیش آیا جو سہون میں حضرت لعل شہباز قلندر کے مزار پر حاضری دینے کے بعد واپس جارہے تھے۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات عدلیہ کی بجائے سول انتظامیہ کی سربراہی میں کرانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، کاغذات نامزدگی آج سے ملنے شروع ہوجائیں گے، الیکشن کمشنر پنجاب محبوب انور کے مطابق بلدیاتی الیکشن عدلیہ کی بجائے سول انتظامیہ کے ذریعے کرانے کا فیصلہ پنجاب حکومت نے کیا […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی ملک بھر میں بلدیاتی انتخابات کی سرگرمیاں شروع ہو گئیں۔ بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے لیے 22 ہزار امیدوار میدان میں ہیں، پنجاب میں کاغذات نامزدگی آج سے ملیں گے۔ سندھ میں انتخابی اتحاد پر غور کیلئے پیپلزپارٹی اور اے این پی کا اجلاس آج ہو گا۔ بلوچستان میں ہزاروں امیدواروں نے […]
وزیراعظم نواز شریف کی امریکی صدر اوباما سے ملاقات کے ایک ہفتے بعد امریکی ڈرو ن حملے میں کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر حکیم اللہ محسودکے جاں بحق ہونے سے حکومت اور طالبان کے مابین مذاکرات میں ہونے والی پیشرفت میں جہاں ایک طرف تعطل آیا ہے تو وہیں دوسری طرف سیاسی و مذہبی جماعتیں […]
کہاوت مشہور ہے کہ دنیا میں ہم جو فصل بوئیں گے مستقبل میں وہی کاٹیں گے۔ دین کو دنیا سے لاگ نہیں کیا جا سکتا، اگر ہم سب کی دنیاوی حالت خراب ہے، معاشی طور پر ہم پسماندہ ہیں، تعلیمی طور پر بہت پیچھے ہیں تو یہ امید کہ ہماری عاقبت یا مستقبل تابناک ہوجائے […]
آج یہ بات تو سب ہی کو معلوم ہے کہ جب ہماری نومولود حکومت کے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف وزارتِ عظمیٰ کا تیسری مرتبہ حلف لینے کے لئے آئے تھے تو اُنہوں نے اپنے خاندانی درزی سے اپنے لئے خصوصی طور پر جو شیراونی تیار کرائی تھی اُس کی قیمت اتنی تھی کہ اِس […]