علامہ اقبال اعلیٰ درجہ سیاست دان تھے، نوجوان نسل تعلیمات اقبال پر غور و فکر کرے، رائو ناصر

لاہور: چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ ن لیبرنگ لاہو: رائو ناصر علی خاں میئو کی رہائش گاہ پر یوم اقبال کے حوالے سے تقریب سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء رانا مبشر اقبال نے کہا کہ مسلم لیگ ن پاکستان کو اقبال کے خوابوں کی تعبیر بناکر دم لے […]

.....................................................

خیبر پختونخوا: بیشتر علاقوں میں مطلع صاف بالائی علاقوں میں ابر آلود رہے گا

خیبر پختونخوا: بیشتر علاقوں میں مطلع صاف بالائی علاقوں میں ابر آلود رہے گا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور سمیت خیبر پختون خوا کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع صاف رہنے کا امکان ہے جبکہ صوبے کے بالائی علاقوں میں موسم ابر آلود رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران پشاور سمیت صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم […]

.....................................................

بلدیاتی انتخابات: سندھ، پنجاب کیلئے کاغذات نامزدگی کی چھپائی جاری

بلدیاتی انتخابات: سندھ، پنجاب کیلئے کاغذات نامزدگی کی چھپائی جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) سندھ اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کی چھپائی جاری ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق بلدیاتی انتخابات کیلئے سندھ کے لیے 8 لاکھ اورپنجاب کے لیے 50 لاکھ کاغذات نامزدگی کی چھپائی کا کام جاری ہے۔ سندھ اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن کی ویب […]

.....................................................

پنجاب کابینہ نے جماعتی بنیاد پر بلدیاتی انتخابات کی منظوری دیدی

پنجاب کابینہ نے جماعتی بنیاد پر بلدیاتی انتخابات کی منظوری دیدی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سپریم کورٹ نے بلوچستان اور سندھ میں 27 نومبر کو بلدیاتی انتخابات کروانے کاحکم دیا ہے جبکہ کنٹونمنٹ بورڈز کو حکم دیا کہ ان دونوں تاریخوں میں سے کسی ایک تاریخ پر بلدیاتی انتخابات کروائے جائیں، اس فیصلے پر کس صوبے کی کتنی تیاری ہے اس حوالے سے رپورٹ کے مطابق بلوچستان […]

.....................................................

گوجرانوالہ: امام بارگاہوں میں تین افراد کی ہلاکت، ورثا کا احتجاج

گوجرانوالہ: امام بارگاہوں میں تین افراد کی ہلاکت، ورثا کا احتجاج

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ کی دو امام بارگاہوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے امام مسجد سمیت تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ واقعے کے بعد ورثا اور مشتعل افراد سڑکوں پر نکل آئے اور میتیں سڑک پر رکھ کر احتجاج کیا۔ گوجرانوالہ میں دوامام بارگاہوں میں فائرنگ سے تین افراد کی ہلاکت کے بعد شہر […]

.....................................................

اور ہم نے ڈرون گرا دیا

اور ہم نے ڈرون گرا دیا

امریکہ تو اِس غلط فہمی میں مبتلاء رہا کہ ہم ڈرون گرا نہیں سکتے جبکہ اِس چھوٹے سے ریموٹ کنٹرول چیل نما پرندے کو گراتے ہوئے ہمیں شرم محسوس ہوتی رہی۔ مقابلہ برابر کا ہو تو کوئی مزہ بھی آئے لیکن یہاں تو عالم یہ ہے کہ جب یہ چیل اُڑتی ہے تو ہمارے شاہین […]

.....................................................

وطن کے دشمن

وطن کے دشمن

ُپاکستان کا قیام ایک ایسی شخصیت کے ہاتھوں پایہ تکمیل کو پہنچا تھا جس نے اعلان کر رکھا تھا کہ پاکستان میں تھیاکریسی کی حکومت قائم نہیں ہو گی بلکہ یہاں پر ایک ایسا لبرل معاشرہ قائم کیا جائے گا جس میں ملک میں رہنے والی ساری اکائیوں کے حقوق کا خیال رکھا جائے گا۔ […]

.....................................................

تذکرہِ حسن و حسین: بطور اصلاح

تذکرہِ حسن و حسین: بطور اصلاح

شہادت امام حسین ایک تاریخ ساز واقعہ ہے جس کو نہ صرف اسلامی تاریخ میں بلکہ دنیا کی تاریخ میں بھی اہم مقام حاصل رہا ہے۔ یہ شہادت کیوں پیش کی گئی؟ اس کے اسباب کیا تھے؟کیا امام تخت و تاج کے لیے اپنے کسی ذاتی استحاق کا دعویٰ رکھتے تھے۔ تاریخ کے بغور مطالعے […]

.....................................................

مُسلم ہے تو اسلام میں آ

مُسلم ہے تو اسلام میں آ

مُسلم ہے تو مسلم لیگ میں آ یہ تھا وہ نعرہ کہ جس کو اساس بنا کر 1945 کے فیصہ کن انتخابات میں آل انڈیا مسلم لیگ نے ہندووستان میں فقیر المثال کامیابی حاصل کر کے خود کو مسلمانوں کی واحد نمائندہ جماعت ثابت کیا۔ نتیجتاً برٹش وائسرائے مسلم لیگ کے دو نظریاتی مطالبے کو […]

.....................................................

سعودی عرب کی قائدانہ حیثیت مشکوک

سعودی عرب کی قائدانہ حیثیت مشکوک

مسلم ممالک میں سعودی عرب کو احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ کیونکہ یہاں وہ مقدس مقام ہے جسکی زیارت کے لئے دنیا بھر سے لاکھوں افراد یہاں آتے ہیں اور روحانی تسکین حاصل کرتے ہیں۔ اس سرزمین کے ساتھ مسلمانوں کے جذباتی لگائو ہیں اور یہی وجہ ہے کہ عالم اسلام میں خاص […]

.....................................................

لاہور: مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب

لاہور: مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب

لاہور (جیوڈیسک) شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے 136 ویں یوم ولادت کے سلسلے میں مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب کا انعقاد ہوا۔ پاکستان نیوی کے دستے نے رینجرز کی جگہ اعزازی گارڈزکے فرائض سنبھال لیے۔ پاک بحریہ کے اسٹیشن کمانڈر پنجاب کموڈور اکبرنقی نے مزار اقبال پر پھول چڑھائے۔ اس موقع […]

.....................................................

ماحولیاتی سائنسدانوں کا گلوبل وارمنگ کم کرنے کیلئے کھلاخط

ماحولیاتی سائنسدانوں کا گلوبل وارمنگ کم کرنے کیلئے کھلاخط

نیویارک (جیوڈیسک) نیویارک دنیا کے چار معروف ماحولیاتی سائنسدانوں نے زمین کے بڑھتے ہوئے درجہ حرارت پر فوری قابو پانے کے لیے ایک اوپن لیٹر ترتیب دیا ہے جسے اقوام متحدہ میں پیش کیا جائے گا۔ عالمی موسمیاتی تبدیلی کی رفتار کو سست بنانے کی کوشش کرنے کے لیے آب وہوا اور ماحولیات کے چار […]

.....................................................

برازیل میں 8 ملکوں کی مشترکہ جنگی مشقیں جاری

برازیل میں 8 ملکوں کی مشترکہ جنگی مشقیں جاری

ریوڈی جینرو (جیوڈیسک) برازیل میں جاری جنگی مشقوں کے دوران 8 ملکوں کے تقریبا سو لڑاکا طیاروں نے حصہ لیا۔ شمالی برازیل میں جاری فضائی جنگی مشقوں کے دوران 8 ملکوں کے 95 لڑاکا طیاروں اور 2 ہزار فوجیوں نے حصہ لیا۔ مشترکہ فضائی مشقوں کے دوران جنگی طیاروں نے کامیابی سے اہداف کو نشانہ […]

.....................................................

فلپائن میں ہیان طوفان نے تباہی مچادی، ہلاکتیں 100 سے بڑھ گئیں

فلپائن میں ہیان طوفان نے تباہی مچادی، ہلاکتیں 100 سے بڑھ گئیں

منیلا طاقتور ترین سمندری طوفان ہیان فلپائن سے ٹکرانے کے بعد تباہی کی داستانیں چھوڑ کر چین کی جانب بڑھ رہا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق فلپائن میں طوفان کے باعث 100 سے زائد افراد ہلاک ہوئے کیٹگری 5 کے سپر ٹائفیون ہیان کا مرکز فلپائن کا صوبہ کیبو تھا۔ 275 کلومیٹر فی گھنٹے کی […]

.....................................................

گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش، پہاڑوں پر برفباری کا امکان

گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش، پہاڑوں پر برفباری کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ گلگت بلتستان اور کشمیر میں کچھ مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔ مالاکنڈ، ہزارہ ڈویڑن سمیت بعض قبائلی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی وجہ سے سردی کی شدت […]

.....................................................

امریکا قبائلی علاقوں میں شورش برقرار رکھنا چاہتا ہے، عمران خان

امریکا قبائلی علاقوں میں شورش برقرار رکھنا چاہتا ہے، عمران خان

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکیم اللہ محسود کی ہلاکت پاکستان کے طالبان سے ہونے والے ممکنہ مذاکرات کی کوششوں کو تباہ کرنا ہے اور اس کے پیچھے کوئی اور نہیں امریکا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کو دھمکیاں مل رہی ہیں، رانا ثنا اللہ

وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کو دھمکیاں مل رہی ہیں، رانا ثنا اللہ

لاہور (جیوڈیسک) لاہور وزیرقانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم میاں نواز شریف اور وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کو دھمکیاں مل رہی ہیں۔وزیرقانون پنجاب نے ذرائع سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کو سیکیورٹی خدشات ہیں۔ محرم الحرام کے دوران دہشت گردی کا خطرہ ہے۔ سابق […]

.....................................................

نومبر کے پہلے ہفتے میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافہ

نومبر کے پہلے ہفتے میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافہ

نومبر کے پہلے ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہو گیا، آلو، پیاز اور ٹماٹر سمیت کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی طرف سے جاری اعداد وشمار کے مطابق نومبر کے پہلے ہفتہ کے دوران مہنگائی کی شرح ایک اعشاریہ دو فیصد اضافے کے بعد […]

.....................................................

افغان جنگ پربنی ہالی وڈ فلم لون سروائیور کا ٹریلر جاری

افغان جنگ پربنی ہالی وڈ فلم لون سروائیور کا ٹریلر جاری

افغانستان (جیوڈیسک) افغانستان میں ایک ناکام فوجی آپریشن پر بننے والی ہالی وڈ کی نئی ایکشن فلم لون سروائیور کا نیا ٹریلر انٹر نیٹ پر جاری کر دیا گیا۔ فلم کی کہانی دو ہزار پانچ میں افغانستان میں امریکی فوج کے ناکام مشن پر مبنی ہے۔ افغان صوبے کننر میں امریکی فوج خطرناک دہشت گرد […]

.....................................................

برازیل: فیشن ویک، موسم سرما کے ملبوسات کی نمائش

برازیل: فیشن ویک، موسم سرما کے ملبوسات کی نمائش

برازیلیا (جیوڈیسک) برازیل میں چوبیس واں سالانہ فیشن ویک پوری آب و تاب کے ساتھ جاری ہے، دوسرے دن موسم سرما کے ملبوسات کی نمائش کی گئی۔ ریو ڈی جنیریو میں ہونے والے فیشن ویک میں دنیا بھر سے ماڈلز شرکت کر رہی ہیں۔ فیشن ویک کے دوسرے روز سردیوں کے نئے اور جدید ملبوسات […]

.....................................................

ہاکی ورلڈ کپ 2018 مینز کی میزبانی بھارت کو مل گئی

ہاکی ورلڈ کپ 2018 مینز کی میزبانی بھارت کو مل گئی

سوئزرلینڈ (جیوڈیسک) ہاکی ورلڈ کپ 2018 مینز کی میزبانی بھارت کو دے دی گئی۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے اجلاس میں ایگزیکٹو بورڈ نے ہاکی ورلڈ کپ 2018 مینز اور ویمنز ایونٹ کے میزبان ملکوں کا فیصلہ کیا۔ 2018 میں ہونے والے مینز ہاکی ورلڈ کپ کی میزبانی بھارت کے حصے میں آئی۔ اس سے قبل […]

.....................................................

جنوبی افریقہ نے پاکستان کو چوتھے ون ڈے میں شکست دے کر سیریز جیت لی

جنوبی افریقہ نے پاکستان کو چوتھے ون ڈے میں شکست دے کر سیریز جیت لی

ابوظہبی (جیوڈیسک) جنوبی افریقہ نے پاکستان کو چوتھے ون ڈے میں 28 رنز سے شکست دے کر کامیابی حاصل کر لی ہے، اس طرح پانچ ون ڈے میچ کی سیریز میں جنوبی افریقہ نے ایک کے مقابلے میں تین میچوں میں کامیابی حاصل کرکے ون ڈے سیریز میں بھی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ آج […]

.....................................................

مرزا خورشید احمد نے بھمبر کے معروف سیاسی وسما جی راہنما چوہدری محمد عارف کاکا کو وارڈ نمبر 1 سے بلدیاتی الیکشن میں اپنا امیدوار نامزد کر دیا

بھمبر: پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ غفار احمد گوگا جماعت اسلامی کے راہنما انتظار سلیم گیٹو، تحریک انصاف کے راہنما چوہدری محمد عامر، نون لیگ کے راہنما مرزا خورشید احمد نے مشتر کہ طور پر بھمبر کے معروف سیاسی وسما جی راہنما چوہدری محمد عارف کاکا کو وارڈ نمبر 1 سے بلدیاتی الیکشن میں اپنا […]

.....................................................

امریکی عدالت نے من موہن سنگھ کو طلب کر لیا

امریکی عدالت نے من موہن سنگھ کو طلب کر لیا

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی عدالت نے انیس سو نوے میں سکھوں کے قتل عام پر بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ کو طلب کر لیا۔ بھارتی وزیراعظم ان دنوں چار روزہ دورے پر نیویارک میں موجود ہیں۔ امریکا کی ایک سکھ تنظیم نے انیس سو نوے میں بھارتی پنجاب میں سکھوں کے خلاف آپریشن کے خلاف بھارتی […]

.....................................................