جماعت الدعو کے امیر حافظ سعید نے کہا ہے کہ ہمیں عالم کفر کیخلاف کھڑا ہونا ہوگا، صرف قراردادوں سے بات حل نہیں ہوگی جبکہ جماعت اسلامی کے امیر منور حسن کا کہنا ہے کہ حکمران اپنی سوچ و فکر کی اصلاح کریں۔ اسلام آباد کنونشن سینٹر میں بین الاقوامی اسلامی کانفرنس سے خطاب میں […]
وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ قبائلی علاقوں میں امریکی ڈرون حملوں سے اندرونی کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ایک غیرملکی ٹی وی کوانٹرویو میں وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا تھا کہ پاکستان کو مستقبل میں سنگین حالات درپیش ہیں۔ حقانی نیٹ ورک پر پابندی خوش آئند ہے لیکن […]
بنوں بنوں میں پولیس اور شدت پسندوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد مارے گئے ، پولیس نے دعوی کیا ہے کہ مرنے والوں میں بیت اللہ محسود کا بھانجا بھی شامل ہے جبکہ واقعے میں ایک پولیس اہلکار بھی جاں بحق ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق بنوں میں آبشار چوک کے […]
ن لیگ کے سربراہ میاں نواز شریف کا کہناہے کہ کراچی میں قتل و غارتگری پر پوری قوم کرب میں مبتلا ہے، حکومت شرپسندوں کیخلاف کارروائی کرے۔ کراچی میں قتل وغارت گری میں ملوث گروہوں کو حکومت طاقت کے زور پر کچل دے حیرت ہے اتحادیوں کی حکومت کراچی کے مکینوں کو امن فراہم نہیں […]
اسلام آباد مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ امریکا اس خطے کی سیاست پر غلبہ حاصل کرنا چاہتا ہے اور خطے کے وسائل پر قبضے کیلئے یہاں موجود ہے۔ اسلام آباد میں عالمی اتحاد امت مسلمہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ […]
پاکستان کے الیکشن کمیشن نے متنبہ کیا ہے کہ قومی و صوبائی پارلیمان کے گیارہ سو ستر میں سے دو سو اٹھائیس ارکان نے 9 نومبر کی ڈیڈ لائن کو نظر انداز کرتے ہوئے تاحال دوہری شہریت نا ہونے کا بیان حلفی جمع نہیں کرایا ہے، اس لیے امکان ہے کہ انھیں نااہل قراردے دیا […]
پاکستان میں حقوق انسانی کی تحریک ان کے انتقال سے ایک سرگرم کارکن سے محروم ہو گئی ہے۔پاکستان کے سابق وفاقی وزیر برائے قانون و انسانی حقوق، سابق سینیٹر اور انسانی حقوق کمیشن کے سابق شریک چیئرمین بیرسٹر اقبال حیدر کراچی میں انتقال کرگئے۔ ان کی عمر سڑسٹھ سال تھی۔ انھوں نے پسماندگان میں اہلیہ […]
حیدر آباد وزیر دفاع نوید قمر نے کہا ہے کہ حکومت کا انتخابات ملتوی کرانے کا کوئی پروگرام نہیں، موجودہ حکومت 16مارچ کو اپنی مدت پوری کرکے اقتدار آنیوالی حکومت کو سونپ دے گی۔ انہوں نے یہ بات حیدرآباد ایئرپورٹ کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات چیت میں کہی۔ نوید قمر نے کہا […]
بالی ووڈاداکاراجے دیوگن اورسوناکشی سنہا فلم ۔۔سن آف سردار۔۔کی پروموشن کے لئے احمد آباد پہنچ گئے۔ بالی ووڈ ایکشن ہیرو اجے دیوگن اوردبنگ گائوں کی گوری کی بنی ہے پہلی بار جوڑی۔ فلم سن آف سردار میں فلم کو سپر ہٹ کرنے کے لئے اجے دیوگن نے کئی جھگڑے مولے اور اب سن آف سردار […]
مسلم لیگ ق کے صدرچوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ سازش کے تحت فوج کو بدنام کیا جارہا ہے۔ اسلام آباد میں یوم اقبال کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ ملک کیلئے پاک فوج کی قربانیاں قابل فخرہیں۔ ایسے ادارے کو بلاوجہ بدنام کیا جارہا ہے انھوں نے […]
اسلام آباد ملی یکجہتی کونسل کے صدر قاضی حسین احمد نے کہا ہے کہ اتحاد امت کانفرنس ملک میں فرقہ وارانہ کشیدگی کے خاتمے کیلئے اہم سنگ میل ثابت ہو گی۔ اسلام آباد میں جمعیت علمائے اسلام ف کے مرکزی رہنما اور ملی یکجہتی کونسل کے سیکریٹری جنرل حافظ حسین احمد کے ہمراہ نیوز کانفرنس […]
وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں پیپلز پارٹی کا سیاسی خاتمہ ہوجائیگا،اصغر خان کیس میں عدالت عظمی نے کسی سیاستدان کے متعلق کوئی بات نہیں کی،یہ کہا ہے کہ سیاستدانوں نے حلف کی پاسداری نہیں کی۔ عارف والا میں صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات ڈاکٹر فرخ جاوید کے والد کے […]
اب آئی ایس آئی نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ اس سیل بند کر دیا ہے پاکستان کے اہم ترین انٹیلی جنس ادارے انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) میں قائم سیاسی سیل کے خاتمے کا اعلان تو کر دیا گیا ہے لیکن اسے بند کرنے کے لیے ایگزیکٹو آرڈر یا انتظامی حکم […]
اسلام آباد وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور کے امریکا میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی۔ وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور نے امریکی فیصلے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ امریکی سفارتخانے کے ویزا سیکشن نے امریکا میں داخلے پر پابندی کے فیصلے سے آگاہ کیا ہے، امریکی سفارتخانے کا مزید کہنا […]
کراچی میں زندگی آج بھی امن کی بھیک مانگتی رہی، خاتون سمیت چھ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ پولیس نے دو مبینہ بھتہ خور اور دو اغوا کار گرفتار کر لئے۔ شہر قائد میں قاتلوں نے تعطیل پر بھی خون بہانے کا سلسلہ نہ روکا، اسلحہ سے انسانی جانوں کا شکار کیا […]
برطانوی ویب سائیٹ چینج ڈاٹ کام پر اٹھاسی ہزار افراد نے ایک پٹیشن پر دستخط کئے ہیں کہ جس میں کہا گیا ہے کہ ملالہ یوسفزئی کو نوبل انعام دیا جائے جبکہ اقوام متحدہ کے تحت کل ملالہ ڈے منایا جائے گا۔ دنیا بھر سے اٹھاسی ہزار افراد نے چینج نامی ویب سائٹ پر آئن […]
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف کے بعد شاہد آفریدی کو بھی ڈومیسٹک کرکٹ میں شرکت کی اجازت نہ ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے چار سال سے ڈومیسٹک کرکٹ نہ کھیلنے والے شاہد آفریدی کو پریذیڈینٹ کپ کھیلنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی […]
وزارت قانون نے سپریم کورٹ کے حکم پر مقدمات کھولنے کیلئے سوئس حکام کو خط لکھ دیا ہے ۔ وزارت خارجہ نے سوئٹزر لینڈ کے حکام کو مقدمات دوبارہ کھولنے کے لیے باقاعدہ طور پر منگل کو خط بھجوا دیا ۔ خط میں کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان چاہتی ہے کہ چار برس پہلے […]
مسلم لیگ ن کے صدر میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ کرپشن اور بد انتظامی ملکی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے جسے اقتدار میں آتے ہی جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔ لاہور میں مسلم لیگ ن کی مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس پارٹی سربراہ میاں نواز شریف کے زیر صدارات ہوا جس میں ضمنی انتخابات […]
کراچی حکومت سندھ نے 11اشتہاری ملزمان کے سروں کی مقرر کردہ قیمت کے احکامات واپس لے لئے۔ محکمہ داخلہ حکومت سندھ نے اپنے ہی جاری کردہ 25 اپریل 2012 کے اعلا ن میں 11ملزمان کے سروں کی قیمت واپس لے لی، جاری کردہ نوٹی فکیشن میں سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث ہونے کے الزام […]
پاکستان نے بھارت کے خلاف دو طرفہ سیریز آخری بار سنہ دو ہزار سات میں کھیلی تھی بھارت کی سخت گیر قوم پرست علاقائی جماعت شیو سینا نے محب وطن اور سچے ہندوں پر زور دیا ہے کہ وہ بھارت اور پاکستان کے درمیان ہونے والی کرکٹ سیریز کو نہ ہونے دیں۔ شیو سینا کا […]
راولپنڈی آرمی چیف اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ بحیثیت قوم انتہائی نازک دورسے گزررہے ہیں،کسی فردیاادارے کوحق نہیں کہ ملکی مفادکاحتمی تعین کرسکے،ملکی مفادکاتعین اتفاق رائے سے ممکن ہے،افواج کی قیادت اورسپاہ میں رشتہ تقسیم کرنیکی کوشش برداشت نہیں کی جاسکتی۔جنرل ہیڈکوارٹر کے دورے کے موقع پرافسران سے بات چیت میں آرمی چیف […]
اسلام آباد چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ آئین پاکستان کے رکھوالے کی حیثیت سے جج صاحبان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، اداروں اور اتھارٹیز کے اقدامات پر آئین کی بالادستی رکھنا سپریم کورٹ کی ذمہ داری ہے، وہ دن گئے جب ملکی استحکام کا تعین میزائلوں […]
لاہوربھارتی پنجاب کے نائب وزیراعلی سکھ بیر سنگھ بادل واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے ۔واہگہ بارڈڑ پر اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال ، صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ اور دیگر حکام نے ان کا استقبال کیا۔ بھارتی پنجاب کے نائب وزیراعلی سکھ بیر سنگھ بادل کیساتھ 45 رکنی وفد پاکستان آیا ہے […]