لاہورہائیکورٹ نے گورنر پنجاب کی نااہلی کے کیس کی جلدسماعت کیلیے دائر درخواست خارج کردی۔ چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ عمرعطابندیال نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل نوازچیمہ نے موقف اختیارکیاکہ گورنر پنجاب سردرالطیف کھوسہ سرکاری فنڈز سے گورنرہاوس میں سیاسی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں اور اپنی سیاسی […]
پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی نے شہباز شریف کی نااہلی کیلئے اسپیکر پنجاب اسمبلی کو درخواست دے دی۔ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شہباز شریف کے خلاف قرار داد بھی منظور کر لی گئی۔ دوسری جانب رانا ثنا اللہ نے چیلنج کیا کہ راجا ریاض اگر اصغر خان کیس کا فیصلہ پڑھ دیں تو منہ […]
اسلام آباد سی این جی سستی کیا ہوئی اس کا حصول عوام کے لئے عذاب بن کر رہ گیا ہے۔ جب تک کروڑوں روپے روزانہ فائدہ پہنچ رہا تھا تو سب اچھا تھا ،سپریم کورٹ نے جیسے ہی اندر کی کہانی باہر نکالی تو ایسوسی ایشن نے احتجاجا سی این جی اسٹیشنز ہی بند کرا […]
ممبئی بھارت کے شہر ممبئی میں ہونے والے ایک فیشن شو میں با لی ووڈ اسٹارز کے ساتھ ساتھ بھارتی ٹینس اسٹارثانیہ مرزا بھی ریمپ پر نظر آئیں۔ بھار تی انٹرٹینمنٹ کیپیٹل ممبئی میں ہونے والے ایک ملٹی ڈ یزائینر فیشن شو میں بالی ووڈ سیلیبریٹیز کے ساتھ ساتھ بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر […]
مزاحیہ اداکاری کے باعث مداحوں کو قہقہے لگانے پر مجبور کر دینے والے سکندر صنم گزشتہ کچھ عرصے سے جگر کے کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے۔ ڈاکٹروں کے مطابق سکندر صنم کی طبعیت تسلی بخش نہیں تھی جس کے باعث وہ انتقال کر گئے ۔ سکندر صنم نے اپنے کرئیر کا آغاز سٹیج ڈراموں […]
سنیئر صحافی محسن بیگ نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس جواد ایس خواجہ کے خلاف ریفرینس صدر مملکت کو ارسال کر دیا۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کے خلاف ریفرنس آئین کے ارٹیکل 209 کے تحت جمع کروایا گیا ہے، محسن بیگ کی جانب سے بھیجے جانے والے ریفرنس میں جسٹس جواد ایس خواجہ کے کنڈکٹ […]
بارسلونا کی نمائندگی کرنیوالے سٹار کھلاڑی لیونل میسی نے یورپ کی ڈومیسٹک لیگ میں ریکارڈ 50 گول کیے اور فٹ بال کا یادگار ایوارڈ “گولڈن بوٹ” اپنے نام کر لیا۔ فٹ بال سیزن میں میسی کا شاندار کھیل صرف کلب کے لیے فتوحات کا باعث ہی نہیں رہا بلکہ سٹار کھلاڑی کو بھی سپر سٹار […]
اکتیس سال بعد ایول ڈیتھ ایک بار پھر دہشت پھیلانے کیلئے تیار ہے۔ انیس سو اکیاسی میں بننے والی فلم ایول ڈیتھ اکتیس سال بعد ایک بار پھر شائقین کو خوف زدہ کرنے کے لئے تیار ہے فلم کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ انیس سو اکیاسی میں باکس آفس پر تین کروڑ ڈالر […]
امریکہ میں آئندہ ماہ صدارتی انتخابات ہونے والے ہیں۔ امریکہ میں کون سی پارٹی اقتدار میں آتی ہے اس کا اثر تمام ممالک کی طرح بھارت پر بھی پڑے گا۔ لیکن سوال یہ ہے کہ بھارت کے لیے کون بہتر صدر ہوگا، باراک اوباما یا مٹ رومنی؟ دسمبر انیس سو اکہتر میں بنگلہ دیش کے […]
گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ نے لاہور میں چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہی سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔ گورنر پنجاب اور چوہدری برادارن میں ہونے والی ملاقات میں پنجاب کی سیاسی صورتحال ، پنجاب میں خالی ہونے والی اراکان اسمبلی کی نشستوں اور ضمنی انتخاب کے بارے تبادلہ خیال ہوا۔ سردار […]
کراچی انٹر بینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہونے کے باعث اوپن مارکیٹ میں یہ ایک بار پھر 96 روپے کی سطح پر آگیا۔فاریکس مارکیٹ ڈیلرز کے مطابق مرکزی بینک کی جانب سے گزشتہ 5 ٹریڈنگ سیشن میں تقریبا 50 کروڑ ڈالر کی خریداری کے باعث یہ 95 روپے 95 پیسے […]
پشاورخیبر پختونخوا اور فاٹا میں محکمہ ڈاک کے ذریعے تقسیم کی جانے والی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم میں کروڑوں روپے کے گھپلوں کا انکشاف ہوا ہے۔خیبر پختونخوا اور فاٹا میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت 72 ہزار سے زیادہ غریبوں، بیواوں اور مساکین کو امداد دی جاتی ہے، تاہم ہزاروں […]
لاہورمسلم لیگ ن کی قیادت نے آئندہ الیکشن کی تیاریوں کیلئے مشاورت شروع کر دی۔ اس سلسلے میں رائے ونڈ میں میاں نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی کا اہم اجلاس ہوا۔مسلم لیگ ن کے اجلاس میں وزیراعلی پنجاب شہباز شریف ، اسحاق ڈار، خواجہ آصف ، پرویز رشید، احسن اقبال ،رانا ثنااللہ اور ذوالفقار […]
الیکشن کمیشن نے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر امیدوار کو نااہل قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیف الیکشن کمیشن فخر الدین جی ا براہیم کی زیر صدارت اجلاس میں مختلف انتخابی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی منظوری دی گئی اور یہ فیصلہ کیا گیا […]
امریکا میں سمندری طوفان کوئی نئی بات نہیں۔ ایک سو بارہ سالہ امریکی تاریخ میں دو سو چھپن طوفان آ چکے ہیں۔ سینڈی کی تباہی اور بربادی سے پچاس ارب ڈالر نقصان کا خدشہ ہے۔ طوفان کی شدت کے باعث نقصان کا تخمینہ پچاس ارب ڈالر سے بھی زیادہ ہو سکتا ہے۔ امریکی ماہر سینڈی […]
ادکارہ زیبا بختیار نے کہا ہے کہ میں ہر حال میں خوش رہتی ہوں اور کوشش ہوتی ہے کہ کسی کو بھی میری وجہ سے کوئی پریشانی نہ ہو۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں ہر حال میں خوش رہتی ہوں مجھ پر کبھی بھی کسی کی بات کا اثر نہیں […]
لاہور سپریم کورٹ بار کی سابق صدر عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ این آراوکے بارے میں سپریم کورٹ کافیصلہ سمجھ میں نہیں آیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے عاصمہ جہانگیر کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے بہت سے فیصلوں سے شدیداختلاف ہے، کوئی ادارہ گنگامیں نہایاہوانہیں، اگرپارلیمنٹ کے اختیارات بھی […]
امریکی سمندری طوفان سینڈی سے ہلاکتوں کی تعداد سولہ ہوگئی ہے جبکہ سینکڑوں افراد زخمی ہیں۔ طوفان سے ایک درجن ریاستوں میں نظام زندگی مفلوج ہو گئی۔ صدر باراک اوباما نے نیویارک ، لانگ آئی لینڈ اور نیو جرسی کو آفت زدہ قرار دے دیا ۔
کراچی قومی ایئر لائن پی ائی اے کی پیرس سے لاہور کی پرواز کو پیرس میں روک لیا گیا ہے سیفٹی اسسمنٹ آف فارن ایئرکرافٹ کی انسپیکشن ٹیم نے پیرس سے لاہور آنے والی پرواز کے طیارے بوئنگ 777 کا معائنہ کیا اور طیارے کی مینٹننس پر اعتراض کرتے ہوئے طیارے کو پرواز کی اجازت […]
اسلام آبادسینیٹ،قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 45 ارکان نے ابھی تک الیکشن کمیشن کو اپنے اثاثوں کی تفصیلات فراہم نہیں کیں جس کی وجہ سے دو ہفتے گزرنے کے بعد بھی ان ارکان کی رکنیت بدستور معطل ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 15 اکتوبر کو اثاثے ظاہر نہ کرنے والے سینیٹ،قومی اور صوبائی اسمبلیوں […]
حج کی سعادت حاصل کرنے والے حجاج کرام کی واپسی کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ نجی ایئر لائن کی پہلی پرواز حجاج کرام کو وطن واپس لے کر لاہور پہنچ گئی۔ حج سے واپسی پر حجاج کرام نے ار آر وائی نیوز سے بات کرتے ہوئے قیام اور سفری سہولتوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔ وطن […]
راولپنڈی کے علاقے چکری کے قریب موٹروے پر حادثے کا شکار ہونے والی گاڑی سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق چکری کے قریب ایک گاڑی حادثے کا شکار ہوئی، موٹروے پولیس جائے حادثہ پر پہنچی تو ڈرائیور غائب تھا،تلاشی لینے پر گاڑی سے مختلف قسم کی 19 […]
اسلام آباد افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے پاکستان میں حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت کے سربراہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ دونوں ملکوں سے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کے لیے مشترکہ کوششوں پر بات چیت کی ہے۔ کابل میں صدارتی ترجمان کی طرف سے جاری کردہ بیان میں […]
نوشہروفیروز میں کنویں کی کھدائی کے دوران 4افراد گرکر ہلاک ہوگئے ہیں،مرنے والے چاروں افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔مورو کے قریب گاوں پراناکچیرومیں کنویں کی کھدائی کے دوران ایک شخص گر گیاجسے بچانے کے دوران مزید 3افراد کنویں میں گر گئے۔کنویں میں زہریلی گیس کی وجہ سے 3بھائیوں سمیت چاروں افراد ہلاک ہوگئے […]