تعلقات بحال، پاکستان کرکٹ ٹیم بھارت کا دورہ کرے گی

تعلقات بحال، پاکستان کرکٹ ٹیم بھارت کا دورہ کرے گی

پاکستان نے سنہ دو ہزار سات میں آخری مرتبہ بھارت کا دورہ کیا تھا بھارت اور پاکستان میں کرکٹ کے شائقین کے لیے لمبے انتظار کے بعد اچھی خبر ہے۔ بھارتی حکومت نے پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے دورے کی اجازت دیدی ہے۔ اب دونوں ملک دسمبر اور جنوری میں ایک مختصر سیریز کھیلیں گے […]

.....................................................

عامر خان کی فلم تلاش کے نئے گانے کی ویڈیو

عامر خان کی فلم تلاش کے نئے گانے کی ویڈیو

عامر اور رانی مکھرجی کی آنے والی فلم تلاش کے نئے گانے جی لے ذرا کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔ معروف گلوکار وشال ڈلڈانی کی آواز میں ریکارڈ کئے گئے جی لے ذرا کے بولوں پر مبنی اس گانے میں فلم کے ہیرو عامر اور رانی کی بے مثال شدی شدہ زندگی کو […]

.....................................................

راحت فتح علی اور جے سین نے ایشیائی میوزک ایوارڈ حاصل کرلیا

راحت فتح علی اور جے سین نے ایشیائی میوزک ایوارڈ حاصل کرلیا

پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان اور برطانوی گیت نگار و گلوکار آر اینڈ بی سٹار جے سین نے ایشیائی میوزک ایوارڈ حاصل کئے ہیں۔ راحت فتح علی خان کو ایک عشرے کا بہترین بین الاقوامی آرٹسٹ قرار دیا گیا۔ انہیں یہ اعزاز ان کے گیت تیری میری پریم کہانی پر دیا گیا ہے۔

.....................................................

ڈرون حملوں پر چین نے بھی پاکستان کی حمایت کردی

ڈرون حملوں پر چین نے بھی پاکستان کی حمایت کردی

اسلام آبادچین نے ڈرون حملوں کے بارے میں پاکستانی موقف کی حمایت کی ہے اور کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی سرحد پار کرکے حملہ کرنا قانون کی خلاف ورزی ہے، تمام ممالک کی علاقائی اور فضائی خودمختاری کا احترام کیا جانا چاہیے۔ یہ بات پاکستا نے کے دورہ پر آئے چینی پارلیمینٹ کی […]

.....................................................

عدالتی فیصلے سے پہلے سزا دی گئی، ثالثی عدالت سے رجوع کرلیا، محمد آصف

عدالتی فیصلے سے پہلے سزا دی گئی، ثالثی عدالت سے رجوع کرلیا، محمد آصف

لاہور اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ کرکٹر محمد آصف نے کہا ہے کہ عدالتی سے فیصلے سے پہلے آئی سی سی نے سزا سنائی جو قانون کی خلاف ورزی ہے، معاملہ ثالثی عدالت میں اٹھا چکا ہوں،اسپاٹ فکسنگ میں اپنے ملک کے کچھ افراد کا بھی ہاتھ ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]

.....................................................

امیر بھٹو کیخلاف مقدمات انتخابات سے قبل دھاندلی ہے: نواز شریف

امیر بھٹو کیخلاف مقدمات انتخابات سے قبل دھاندلی ہے: نواز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے ممتاز بھٹو کے بیٹے امیر بھٹو کے خلاف مقدمات کو الیکشن سے قبل دھاندلی قرار دیدیا۔ اظہار یکجہتی کے لیے بدھ کو ن لیگ سندھ کااہم اجلاس بھی ملتوی کر دیا گیا ۔ نواز شریف نے کارکنوں کواکتیس اکتوبر کو ممتاز بھٹو اور امیر بھٹو سے اظہار […]

.....................................................

امام کعبہ تین روزہ نجی دورے پر پاکستان آئیں گے

امام کعبہ تین روزہ نجی دورے پر پاکستان آئیں گے

امام کعبہ شیخ عبدالرحمن السدیس تین روزہ نجی دورے پر پاکستان آئیں گے۔ ذرائع کے مطابق امام کعبہ شیخ عبدالرحمن السدیس 11 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں گے۔ وہ تین روزہ نجی دورے پر پاکستان آرہے ہیں تاہم حکومت پاکستان کی جانب سے اس دورے پر امام کعبہ کو اعلی سرکاری پروٹوکول دیا جائے گا۔ […]

.....................................................

خیبرایجنسی: سیکیورٹی فورسز کی شیلنگ، 10 شدت پسند ہلاک

خیبرایجنسی: سیکیورٹی فورسز کی شیلنگ، 10 شدت پسند ہلاک

خیبرایجنسی میں گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ سے دس شدت پسند ہلاک ہوگئے۔ سیکیورٹی فورسز نے گن شپ ہیلی کاپٹروں کے ذریعے تحصیل باڑہ کے علاقہ نالہ ملک دین خیل میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر شیلنگ کی جس کے نتیجے میں دس شدت پسند ہلاک ہوگئے۔ شیلنگ سے عسکریت پسندوں کے چار ٹھکانے […]

.....................................................

ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ کی اجازت، ون ڈے میں دو پاور پلے ہونگے

ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ کی اجازت، ون ڈے میں دو پاور پلے ہونگے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی پلئینگ کنڈیشنز کا اعلان کردیا. اطلاق تیس اکتوبر سے نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان سیریز سے ہوگا۔ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچز کے انعقاد کی اجازت دیدی گئی جبکہ ون ڈے کرکٹ میں پاور پلے دو کردیے گئے۔ نئی پلیئنگ کنڈیشنز کے مطابق آئی سی سی نے ڈے […]

.....................................................

پاکستان، برطانیہ اور یو اے ای کے وزرائے خارجہ کی ملالہ سے ملاقات

پاکستان، برطانیہ اور یو اے ای کے وزرائے خارجہ کی ملالہ سے ملاقات

برمنگھم پاکستان، برطانیہ اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ رحمان ملک، ولیم ہیگ اور شیخ عبداللہ بن زید النہیان نے کوئن ایلزبتھ اسپتال برمنگھم میں ملالہ یوسف زئی سے ملاقات کی ہے۔ سوات میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونی والی ملالہ یوسف زئی برمنگھم کے کوئن ایلزبتھ اسپتال میں زیر علاج ہیں […]

.....................................................

افغان مہاجرین کو رضاکارانہ طور پر وطن واپس بھیجا جائیگا، عاصمہ عالمگیر

افغان مہاجرین کو رضاکارانہ طور پر وطن واپس بھیجا جائیگا، عاصمہ عالمگیر

پشاور وفاقی کوآرڈینٹر برائے آئی ڈی پیز عاصمہ عالمگیر نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین کو رضاکارانہ طور پر وطن واپس بھیجا جائے گا۔ یہ بات انہوں نے یو این ایچ سی آر کے پاکستان میں نمائند ہ نیل رائٹ کے ہمراہ پشاور میں میڈیا سے بات چیت کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

کراچی:فائر بریگیڈ کا محکمہ جدید سہولتوں سے محروم

کراچی:فائر بریگیڈ کا محکمہ جدید سہولتوں سے محروم

کراچی میں فائر بریگیڈ کے محکمے کی کیا صورتحال ہے اور اسے فرائض کی ادائیگی میں کن دشواریوں کا سامنا ہے۔ ملکی تاریخ میں بدترین سانحہ بلدیہ ٹاون فیکٹری میں لگنے والی آگ ہے جس میں ڈھائی سو سے زائد افراد لقمہ اجل ہو گئے۔ کراچی میں آتشزدگی کے کئی واقعات ایسے بھی ریکارڈ پر […]

.....................................................

سی این جی کی قیمتوں میں کمی کے باوجود کرایوں میں کمی نہ ہوسکی

سی این جی کی قیمتوں میں کمی کے باوجود کرایوں میں کمی نہ ہوسکی

فیصل آبادسپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سی این جی کی قیمتیں کم ہونے کے باوجود کرایوں میں کمی نہ ہوسکی اورعوام کو ملنے والا عید کا تحفہ ٹرانسپورٹرز نے چرا لیا۔ آبائی علاقوں میں عید گزار کر واپس جانے والوں سے ٹرانسپورٹرز عیدی بھی وصول کر رہے ہیں۔ سی این جی کی قیمتوں میں […]

.....................................................

مہمند ایجنسی: شدت پسندوں نے نجی اسکول کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردیا

مہمند ایجنسی: شدت پسندوں نے نجی اسکول کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردیا

ہمند ایجنسی میں شدت پسندوں نے نجی اسکول کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردیا۔سرکاری ذرائع کے مطابق مہمند ایجنسی کی تحصیل حلیم زئی کے علاقے میاں منڈی میں شدت پسندوں نجی اسکول کے باہر دھماکہ خیز مواد نصب کیا تھا۔بارودی مواد پھٹنے سے اسکول کے دو کمرے تباہ ہوگئے۔سرکاری ذرائع کے مطابق مہمند ایجنسی […]

.....................................................

فلم لمحہ کی کینیڈا اور بھارت میں نمائش ہوگی

فلم لمحہ کی کینیڈا اور بھارت میں نمائش ہوگی

پاکستانی فلم لمحہ کی کینیڈا اور بھارت میں ہونے والے فلم فیسٹولز میں نمائش کی جائے گی۔ پاکستانی سنیما تو اس عید پر نئی فلموں سے خالی نظر آتے ہیں لیکن بین الاقوامی سطح پر پاکستانی فلموں کو کچھ کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ منفرد اور اچھوتے موضوع پر بنائی گئی فلم لمحہ نے پہلے پہل […]

.....................................................

لاہور :پولیس مقابلے میں ہلاک ہونیوالے ملزمان کی شناخت ہوگئی

لاہور :پولیس مقابلے میں ہلاک ہونیوالے ملزمان کی شناخت ہوگئی

لاہور میں 4 روز قبل مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک ہونیو الے دونوں ملزمان کی شناخت ہو گئی ۔پولیس کے مطابق مقابلے میں ہلاک ہونے و الے دونوں ملزم سگے بھائی وسیم اور علی ہیں جن کا تعلق اوکاڑہ کے علاقے بنگلہ گوگیرہ سے ہے اور دونوں ڈکیتی کی واردات کے بعد فرار ہوتے ہوئے […]

.....................................................

وہاڑی میں ایک گھر سے 4 افراد کی لاشیں برآمد

وہاڑی میں ایک گھر سے 4 افراد کی لاشیں برآمد

وہاڑی کے نواحی علاقے میں ایک گھر سے 4 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کے مطابق وہاڑی کے نواحی علاقے پپلی اڈا میں واقع ایک گھر سے میاں بیوی اور 2بچوں کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس نے بتایا کہ شوہر نے بیوی بچوں کو فائرنگ کر کے ہلاک کیا اور بعد میں خود کشی کرلی۔ […]

.....................................................

ہانگ کانگ سپر سکسز:جنوبی افریقا نے پاکستان کو ہرادیا

ہانگ کانگ سپر سکسز:جنوبی افریقا نے پاکستان کو ہرادیا

ہانگ کانگ سپر سکسزکے دوسرے مرحلے میں جنوبی افریقہ نے دفاعی چمپئن پاکستان کو شکست دے دی۔ ہانگ کانگ سپر سکسز کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں۔ دوسرے مرحلے کے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے کھیلتے ہوئے دو وکٹوں کے نقصان پر 81 رنز بنائے۔ جنوبی افریقہ کی ٹیم ابتدائی مشکلات […]

.....................................................

نوابشاہ:مسافر بسوں ڈاکووں کی لوٹ مار ،فائرنگ سے مسافر ہلاک

نوابشاہ:مسافر بسوں ڈاکووں کی لوٹ مار ،فائرنگ سے مسافر ہلاک

نوابشاہ دولت پور بائی پاس پر 2 مسافر بسوں میں ڈاکووں کی لوٹ مار کے دوران ڈاکووں کی فائرنگ سے ایک مسافر جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دولت پور بائی پاس پر 2 مسافر بسوں میں ڈاکووں نے لوٹ مار کی۔اس دوران ڈاکووں نے فائرنگ بھی کی جس سے ایک مسافر […]

.....................................................

غزہ :اسرائیلی فضائی حملے میں ایک فلسطینی ہلاک، ایک زخمی

غزہ :اسرائیلی فضائی حملے میں ایک فلسطینی ہلاک، ایک زخمی

غزہ میںآ ج صبح کئے جانے والے اسرائیلی فضائی حملے میں ایک فلسطینی ہلاک جب کہ ایک زخمی ہو گیاآج صبح اسرائیلی فضائی حملے میں غزہ میں ،حماس سے تعلق رکھنے والا ایک فلسطینی ہلاک جب کہ ایک زخمی ہو گیا۔خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی شہر خان یونس میں حماس کی جانب سے اسرائیلی ٹینکوں […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت پانچ افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت پانچ افراد ہلاک

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کیمطابق شرافی گوٹھ کے علاقے میں دشمنی کی بنیاد پر ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوا،مقتول کی شناخت 35 سالہ نور شاہ کے نام سے ہوئی ہے،شریف آباد کے علاقے میں مسلح افراد کی […]

.....................................................

مناسک حج تکمیل کے آخری مراحل میں، حاجیوں کی وطن واپسی کل سے

مناسک حج تکمیل کے آخری مراحل میں، حاجیوں کی وطن واپسی کل سے

مکہ مکرمہ مسلمانوں کے سب سے بڑے اجتماع حج کے مناسک اپنی تکمیل کو پہنچ رہے ہیں۔ 2 روز سے منی میں مقیم لاکھوں حجاج آج شیطانوں کو کنکریاں مارنے کے بعد منی سے روانہ ہوجائیں گے۔ لبیک اللھم لبیک کی روح پرور صدائیں منی میں گونج رہی ہیں۔ دنیا کی مختلف اقوم سے تعلق […]

.....................................................

کراچی: کیمیکل فیکٹری میں خوفناک آگ،9گھنٹے بعد بھی بے قابو

کراچی: کیمیکل فیکٹری میں خوفناک آگ،9گھنٹے بعد بھی بے قابو

کراچی کے علاقے گل بائی میں واقع کیمیکل فیکٹری میں لگنے والی آگ پر9گھنٹے گزرنے کے باوجود قابو نہیں پایا جاسکا۔خوفناک آگ سے فیکٹری کے کئی حصے گر گئے۔ متاثرہ فیکٹری میں وقفے وقفے سے دھماکے جاری ہیں۔ سائٹ ایریا کے علاقے گل بائی میں کیمیکل فیکٹری میٹا ٹیکس میں رات تقریبا ساڑھے بارہ بجے […]

.....................................................

جنوبی وزیرستان کے سنگلاخ پہاڑوں میں عید مناتے شیر جوان

جنوبی وزیرستان کے سنگلاخ پہاڑوں میں عید مناتے شیر جوان

پاک فوج کے جوان عید کے روز جہاں اپنے فرائض جاں فشانی سے انجام دیتے رہے وہیں سنگلاخ پہاڑوں میں گانے بجانے کا اہتمام کرکے آپس میں خوشیاں بھی بانٹتے رہے۔ جنوبی وزیرستان کے پہاڑوں میں قائم پاک فوج کی وقار شہید پوسٹ میں ڈیوٹی پر مامور ہر جوان پوسٹ کو اپنا گھر اور ساتھی […]

.....................................................