ترکی میں جاری ڈبلیو ٹی اے ٹینس چیمپئن شپ میں ماریہ شراپووا سیمی فائنل میں پہنچ گئیں جبکہ راجر فیڈرر نے سوئس انڈور ٹینس کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی روسی ٹینس سٹار ماریہ شراپووا نے اپنے آخری گروپ میچ میں سماتھا سٹروسر کو شکست دی۔ایک گھنٹے سے کم وقت جاری رہنے والے […]
ممبئی،بالی ووڈ کی نئی فلم جب تک ہے جاں” کا نال گانا “عشق شاوا”ریزسل کر دیا گاک ہے۔گانا کنگ خان شاہ رخ اور کترینہ کفں پر فلمایا گا ہے۔ تزڈ دھن کے گانے پر شاہ رخ اور کترینہ نے خوب رقص کاک ہے۔عشق شاوا کی موسینت آسکر ایوارڈ یافتہ اے آر رحمان نے ترتبس دی […]
سعودی عرب کے فرما رواں شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز نے عید کے موقع پر عالمی رہنماں کے اعزازمیں ظہرانہ دیا جس میں وزیراعظم راجہ پرویزاشرف نے بھی شرکت کی۔ منی میں خادم الحرمین الشریفین شاہ عبداللہ کی جانب سے سالانہ حج کے موقع ظہرانہ دیا گیا۔ ظہرانے میں وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اور دیگر ممالک […]
نواز شریف نے آج مسلم لیگ ن کے کارکنان کے ہمراہ جاتی عمرہ رائیونڈ میں نماز عید الا لضحی ادا کی ملک کی سلامتی اور ملالہ یوسف زئی کی صحتیابی کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ نماز عید ادا کرنے کے بعد کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئینواز شریف نے کہا کہ پاکستان خدا کی خاص […]
اسلام آباد امریکی امیگریشن افسران نے مبینہ طور پر عمران خان کو کینیڈا کے ایک ائرپورٹ پر روک کر ان سے پاکستانی سر زمین پر ڈرون حملوں کی مخالفت پر پوچھ گچھ کی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ ٹورانٹو میں ایک تقریب میں شرکت کے بعد اپنی جماعت کے دیگر رہنماں کے ہمراہ نیویارک […]
لاہورچوہدری شجاعت حسین اور ان کے وفد کو اجمیر شریف میں دستاویزات مکمل نہ ہونے کے شبے میں روک لیا گیا ۔ پاکستانی سفارتخانے کی مداخلت پر واپس ہوٹل جانے کی اجازت ملی۔ ذرائع کے مطابق چوہدری شجاعت حسین اوران کے وفد کے ارکان اجمیر کے ایک ہوٹل میں ناشتے پر مدعو تھے کہ ایجنسیوں […]
ننکانہ صاحب ،محلہ احمد آباد سانگلہ ہل کے رہائشی تین بھائی اپنی دو کزن کے ہمراہ ایک ہی موٹر سائیکل پر مہیس جا رہے تھے جب وہ بڑویا چک کے قریب ریلوے کراسنگ عبور رکر رہے تھے تو لاہور سے فیصل آباد جانے والی شالیمار ایکسپریس کی زد میں آ گئے۔ پانچوں موٹر سائیکل سوار […]
سابق سیکریٹری داخلہ روئیداد خان نے انکشاف کیا ہے کہ ضیا الحق کو امریکا نے راستہ سے ہٹایا جس میں جنرل اسلم بیگ بھی ملوث تھے۔ مسز رابن رافیل نے اس کی تصدیق کی تھی اور امریکامیں جنرل بیگ سے ملنے سے انکار کردیا تھا۔ سابق سیکرٹری داخلہ روئیداد خان کا کہنا تھا کہ آئی […]
لاہور سمیت مختلف شہروں میں موبائل فون سروس بحال ہوگئی ہے ۔عیدالاضحی کے موقع دہشت گردی کے خطرے پیش نظر لاہور اور کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں موبائل سروس بند کردی گئی تھی۔ سندھ میں کراچی، حیدرآباد اور خیرپور،پنجاب میں لاہور ، راولپنڈی اور ملتان ،خیبر پختونخوا میں پشاور ہنگو، بنوں، لکی مروت، […]
– مسلم لیگ ضیا کے صدر اعجازالحق نے کہا ہے کہ اصغر خان کیس کی انکوائری کے لیے ججز پر مشتمل کمیشن بننا چاہیے لیکن اس سے پہلے این آر او کے آٹھ ہزار کیسزکی انکوائری پایہ تکمیل تک پہنچائی جائے۔ سابق وزیر مملکت میاں محمد زمان کی اہلیہ اور ممبر صوبائی اسمبلی میاں یاور […]
– وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ تاریخ نے ثابت کردیا ہے کہ مسلم لیگ ن نے ایجنسیوں سے پیسہ لے کر پیپلزپارٹی کے خلاف پروپیگنڈا کیا اور عوام کے ووٹوں پر ڈاکہ مارا۔ تاریخ کوصاف کرنے کیلئے مسلم لیگ ن کو معافی مانگنا ہوگی ۔
چئیرمین پی سی بی ذکا اشرف نے پاکستان پریمئیر لیگ آئندہ سال مارچ میں کرانے کا اعلان کردیا۔ ایبٹ آباد میں چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کی زیرصدارت گورننگ بورڈ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پاکستان پریمئیر لیگ کے انعقاد کے علاوہ کئی اہم ایشوز زیر غور آئے۔ چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف […]
– امریکی صدر براک اوباما کا کہنا ہے کہ پاکستان امریکا کا اتحادی ہے، اگر اسامہ پر حملے کیلئے پاکستان سے اجازت مانگتے تو نہ ملتی، ری پبلکن امیدوار مٹ رومنی کا کہنا ہے کہ پاکستان سے ہر حال میں تعلقات بہتر رکھنا ہوں گے۔تیسرے اور آخری مباحثے کے پہلے حصے میں اوباما کا پلڑا […]
بھارتی وزیر داخلہ کی جانب سے دہشت گردوں کی مدد کا الزام پاکستان نے مسترد کر دیا ہے۔ پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق بھارتی وزیر داخلہ کے الزامات بے بنیاد ہیں۔ ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات بہتر کرنے کی ضرورت ہے۔ ایسے بیانات تعلقات میں بگاڑ کا […]
پندرہ دن گزرجانے کے باوجود چارسوبیالس اراکین اسمبلی نے دوہری شہریت سے متعلق حلف نامے الیکشن کمیشن میں جمع نہیں کرائے۔ الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق بیاسی اراکین کے حلف نامے تصدیق شدہ نہیں چیئرمین اورڈپٹی چیئرمین سینٹ سپیکراورڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی مولانا فضل الرحمن ،اسفندیارولی خان چوہدری شجاعت،چوہدری نثار،حمزہ شہبازشریف اوردیگرارکان بھی حلف نامے جمع […]
بالی ووڈ بے بو کرینہ کپور اور سیف علی خان کی شادی کے بعد اب اداکارہ نیہا دھوپیا کا کہنا ہے وہ سلمان خان کے ساتھ شادی کریں گی۔ آپ پریشان نہ ہوں سابق مس انڈیا نیہا دھوپیا نے ایک حالیہ انٹرویو میں شادی کے سوال پر یہ جواب دیا لیکن ان کا مطلب یہ […]
لاہورکے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں انسانوں کی مددسے سب سے بڑاپرچم تیارکرکے ورلڈریکارڈقائم کردیا۔نمائندہ گنیزورلڈرکارڈ کے مطابق 24ہزار200افرادنے پرچم تیارکیا۔اس سے پہلے2007میں ہانگ کانگ میں21ہزار726افرادنے پرچم بنایاتھا ۔نمائندہ گنیزورلڈرکارڈ نے کہا کہپاکستانی شہریوں نے حیرت انگیزاتحادکامظاہرہ کیا۔گینز ورلڈ ریکارڈ کے نمائندے گیرتھ ڈیوز نے رکارڈ کا اعلان کیا تو اسٹیڈیم قومی نعروں سے گونج اٹھا،اس […]
لاہور مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ عوام جھوٹے پروپیگنڈے سے ہرگز متاثر نہیں ہوں گے، آنے والا کل صرف اور صرف مسلم لیگ ن کا ہے، کارکن الیکشن کی تیاری کریں۔ مسلم لیگ ن کے صدر سے آرمی فارمز رینالہ خورد کے متاثرین اور مسلم لیگ ن اوکاڑہ […]
وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا کہ ہے پیپلز پارٹی والےایک دھیلے کی بھی کرپشن کا ثبوت دیں تو عوام کا ہاتھ اور میرا گریبان ہو گا۔ بہاالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں گرین ٹریکٹر سکیم کی چابیاں تقسیم کرنے کی تقریب میں عوامی اجتماع سے خطاب کے دوران میاں شہباز شریف کا کہنا […]
– وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے وزیرداخلہ رحمان ملک کو ہدایت کی ہے کہ عیدالاضحی کی چھٹیوں کے دوران کسی بھی قسم کی ناخوشگوار واقعہ کی روک تھام کے لیے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جائیں۔ وزیرداخلہ رحمان ملک نے وزیراعظم ہاوس میں وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف سے ملاقات کی اور ملک میں […]
اسلام آبادچیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہاہے کہ ماضی میں آئینی حکم پر عمل میں کم عزمی سے پاکستانی معاشرے میں دہشت گردی اور شدت پسندی بھی بڑھی، پاکستان اور بھارت کا کوئی مسئلہ ایسا نہیں جو پرامن مذاکراتی طریقہ سے حل نہ ہوسکے ۔پاکستانی کے دورے پر آئے ہوئے بھارتی وکلا کے وفد […]
ماضی میں سپریم کورٹ نے فوجی حکمرانوں کے اقتدار کو جائز قرار دیا اور ججوں نے بھی پی سی او کے تحت حلف اٹھائے: فخر الدین جی ابراہیم پاکستان کے چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ریٹائرڈ ) فخر الدین جی ابراہیم نے کہا ہے کہ عشروں پہلے سیاستدانوں میں رقوم کی تقسیم کے حوالے سے سپریم […]
حیدر آباد مسلم لیگ ن رہنما ممتاز بھٹو نے کہا ہے کہ مستقبل میں بھی یہ ہی حکومت رہی تو ملک میں بڑے خون خرابے کا خدشہ ہے۔ حیدرآباد کے علاقے قاسم آباد میں سندھ ترقی پسندھ پارٹی کی جانب سے بلدیاتی آرڈیننس کے خلاف قائم بھوک ہڑتالی کیمپ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]
عیدِ قرباں دنیا بھر کے مسلمانو ں کے لیے خوشیوں اور ذائقے دار کھانوں کا دوسرا نام ہے۔ لیکن کراچی کے باسیوں کے لیے یہ عید ہر برس خوشیوں کے ساتھ ساتھ ایک پریشانی بھی لاتی ہے۔ یہ پریشانی کہ قربانی کے جانور کی کھال کو حق دار تک کس طرح پہنچایا جائے؟ ہر برس […]