پہلا ٹی 20: پاکستان اسٹارز الیون نے انٹرنیشنل اسٹارز کو 84 رنز سے ہرادیا

پہلا ٹی 20: پاکستان اسٹارز الیون نے انٹرنیشنل اسٹارز کو 84 رنز سے ہرادیا

– کراچی پہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان اسٹارز الیون نے انٹرنیشنل اسٹارز الیون کو 84 رنز سے شکست دیدی، انٹرنیشنل اسٹارز الیون 223 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹ پر 138 رنز بناسکی، شاہ پور زردان 42 رنز بنا کر نمایاں بیٹسمین رہے، پاکستان اسٹارز کے بولر تابش […]

.....................................................

پاکستانیوں نے ایک ساتھ قومی ترانہ پڑھنے کا ورلڈ ریکارڈ بنا لیا

پاکستانیوں نے ایک ساتھ قومی ترانہ پڑھنے کا ورلڈ ریکارڈ بنا لیا

عالمی ریکارڈ بنانے کے لیے لاہور کے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں ستر ہزار سے زائد طلبا و طالبات نے ایک ساتھ قومی ترانہ پڑھنے کا ورلڈ ریکارڈ بنا لیا۔ گنینز بک کے نمائندے گیرتھ ڈیوز نے باقاعدہ طور پر ایورڈ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ایک ساتھ مل کر قومی ترانہ پڑھنے کا ورلڈ […]

.....................................................

شاہ رخ خان اور کترینہ کی نئی فلم کے گانے کی ویڈیو جاری

شاہ رخ خان اور کترینہ کی نئی فلم کے گانے کی ویڈیو جاری

بالی وڈ کے صف اول کے اداکار شاہ رخ خان ، کترینہ کیف اور انوشکا شرما کی نئی رومانٹک فلم جب تک ہے جان کے نئے گانے جیا رے کی وڈیو ریلیز کر دی گئی ہے۔ آسکرایوارڈ یافتہ موسیقار اے آر رحمن کی موسیقی اور نغمہ نگار گلزار کے بولوں پر مبنی جیارے نامی اس […]

.....................................................

کراچی: فائرنگ و پرتشدد واقعات میں آج بھی 6 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ و پرتشدد واقعات میں آج بھی 6 افراد جاں بحق

کراچی کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ گزشتہ روز زخمی ہونے والا شخص دوران علاج چل بسا۔ نارتھ ناظم آباد حیدری مارکیٹ کے قریب نا معلوم افراد کی فائرنگ سے علی اصغر نا می شخص ہلاک ہوگیا، ماری پور روڈ سے عبداللہ نامی شخص کی […]

.....................................................

امریکا شمالی وزیرستان میں آپریشن کیلئے دباو نہیں ڈال رہا، مارک گراسمین

امریکا شمالی وزیرستان میں آپریشن کیلئے دباو نہیں ڈال رہا، مارک گراسمین

اسلام آباد پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے امریکی ایلچی مارک گراسمین کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات بہتری کی جانب گامزن ہیں، امریکا شمالی وزیرستان میں آپریشن کیلئے دباو نہیں ڈال رہا۔ امریکی سفارتخانے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مارک گراسمین پاکستانی قیادت سے باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت […]

.....................................................

چیف جسٹس نے وکلا کے پتلے جلانے اور ٹارگٹ کلنگ کا نوٹس لے لیا

چیف جسٹس نے وکلا کے پتلے جلانے اور ٹارگٹ کلنگ کا نوٹس لے لیا

کراچی چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے خیرپور میں وکلا کے پتلے جلانے، حیدرآباد ہائیکورٹ میں ہوائی فائرنگ اور وکلا کی ٹارگٹ کلنگ کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ، ڈی جی رینجرز اور سیکریٹری داخلہ کو 24 اکتوبر کو لارجر بینچ کے روبرو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس […]

.....................................................

اصغر خان کیس:فیصلے کی بھرپور سیاسی حمایت

اصغر خان کیس:فیصلے کی بھرپور سیاسی حمایت

اصغر خان کیس کے فیصلے میں سپریم کورٹ نے ایجنسیوں پر انیس سو نوے کے انتخاب میں دھاندلی کا الزام لگایا ہے پاکستان کی مختلف سیاسی جماعتوں نے کلِک اصغر خان کیس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ اس سے انتخابی نتائج پر ایجنسیوں کے اثر […]

.....................................................

رقوم لینے والے سیاستدانوں کو قوم سے معافی مانگنی چاہئے، منظور وٹو

رقوم لینے والے سیاستدانوں کو قوم سے معافی مانگنی چاہئے، منظور وٹو

اسلام آباد وفاقی وزیر امور کشمیر اور پنجاب میں پیپلزپارٹی کے صدر میاں منظور احمد وٹو نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ اب پردہ نشینوں کے نام بھی بے نقاب ہور رہے ہیں، جن سیاستدانوں کے نام اس کیس میں سامنے آئے ہیں انہیں قوم سے معافی مانگنی چاہئے۔ اسلام […]

.....................................................

ہمیں جنرل پاشا کی مدد کا طعنہ دینے والے بے نقاب ہوگئے، عمران خان

ہمیں جنرل پاشا کی مدد کا طعنہ دینے والے بے نقاب ہوگئے، عمران خان

لاہور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ جو لوگ ہماری پارٹی کو آئی ایس آئی اور جنرل پاشا کی پشت پناہی کا طعنہ دیتے تھے، وہ بے نقاب ہو گئے، نواز شریف نے 35 لاکھ اور شہباز شریف نے 25 لاکھ روپے لئے، 35 لاکھ کواگر اس وقت کے ڈالر کے […]

.....................................................

ن لیگ نے صدر زرداری سے استعفی کا مطالبہ کردیا

ن لیگ نے صدر زرداری سے استعفی کا مطالبہ کردیا

– مسلم لیگ ن کے رہنماں نے اصغر خان کیس کے فیصلے کے بعد صدر آصف زرداری سے استعفی کا مطالبہ کر دیا، سینیٹر پرویز رشید کہتے ہیں کہ پیپلز پارٹی سازشی عناصر کے ہاتھ کی چھڑی اور جیب کی گھڑی ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ سپریم کورٹ […]

.....................................................

دنیا کوبتادینگے کہ پاکستان کرکٹ کی میزبانی کرسکتا ہے،جے سوریا

دنیا کوبتادینگے کہ پاکستان کرکٹ کی میزبانی کرسکتا ہے،جے سوریا

انٹرنیشنل ورلڈ الیون کے کپتان سنتھ جے سوریا کا کہنا ہے کہ وہ دنیا کو بتادیں کہ پاکستان بین الاقوامی کرکٹ کی میزبانی کرسکتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستانیوں کی حمایت کوفراموش نہیں کرسکتے اور جنھوں نے ہمیشہ سری لنکا کو سپورٹ کیا۔ وہ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔

.....................................................

پنجاب یونیورسٹی میں لسانی تعصب کا خدشہ

پنجاب یونیورسٹی میں لسانی تعصب کا خدشہ

پنجاب یونیورسٹی ملک کی سب سے قدیم اور بڑی جامعہ ہے کچھ برس کے امن کے بعد گزشتہ چند ماہ سے یہاں تشدد کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہورہا تاہم گزشتہ چند روز سے یونیورسٹی میں جاری کشیدگی میں لسانی اور صوبائی رنگ بھی غالب دکھائی دیا کمپیس میں ہنگامہ آرائی اور تشدد کے واقعات […]

.....................................................

حیدر آباد: مبینہ غلط انجکشن سے طالبہ جاں بحق، ورثا کی اسپتال میں توڑ پھوڑ

حیدر آباد: مبینہ غلط انجکشن سے طالبہ جاں بحق، ورثا کی اسپتال میں توڑ پھوڑ

حیدر آباد حیدر آباد کے اسپتال میں مبینہ طور پر غلط انجکشن لگنے سے بی ایس سی کی طالبہ انتقال کرگئی، ورثا نے ہلاکت کے خلاف احتجاج کر تے ہوئے اسپتال میں توڑ پھوڑ کی جبکہ عملہ فرار ہوگیا۔ پولیس کے مطابق لطیف آباد کے بھٹائی اسپتال میں گزشتہ روز صنم کا پتے کا آپریشن […]

.....................................................

کترینہ کیف بھارت میں سب سے زیادہ پسندیدہ اداکارہ بن گئیں

کترینہ کیف بھارت میں سب سے زیادہ پسندیدہ اداکارہ بن گئیں

کترینہ کیف کو سب سے زیادہ پسندیدہ اور خوبصورت اداکارہ قرار دیدیا گیا۔ بھارت کے 16 بڑے شہروں میں سوال کیا گیا تھا کہ بالی وڈ کی وہ کونسی اداکارہ ہے جو شائقین کو سب سے زیادہ پیاری لگتی ہیں ۔ جواب میں شہریوں نے کترینہ کیف کو پسندیدہ اداکارہ قرار دیا اس مقابلے میں […]

.....................................................

اصغر خان کیس میں عدالت کا فیصلہ حو صلہ افزا ہے، فضل الرحمان

اصغر خان کیس میں عدالت کا فیصلہ حو صلہ افزا ہے، فضل الرحمان

جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اصغر خان کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کو حو صلہ افزا قرار دے دیا۔ پشاور کے علاقے تہکال میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا ایوان صدر کو غیرجانبدارانہ ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اصغر خان کیس میں جن لوگوں […]

.....................................................

رقم لینے والوں کو قوم شاید معاف کردے، سزا سے نہیں بچ سکتے، وزیراعظم

رقم لینے والوں کو قوم شاید معاف کردے، سزا سے نہیں بچ سکتے، وزیراعظم

اسلام آباد وزیراعظم راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ اصغر خان کیس سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ پیپلزپارٹی اور عوام کی فتح ہے، اسٹیبلشمنٹ سے پیسے لینے والے قوم سے معافی مانگیں، ہوسکتا ہے کہ قوم انہیں معاف کردے لیکن وہ سزا سے نہیں بچ سکیں گے، ایف آئی اے قانون کی مطابق […]

.....................................................

کراچی : مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 12 افراد جاں بحق

کراچی : مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 12 افراد جاں بحق

– کراچی کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں سیاسی جماعت کے کارکن سمیت 12 افراد جاں بحق ہوگئے،جبکہ فائرنگ سے پیپلز پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی کلثوم چانڈیو زخمی ہوگئیں پولیس کے مطابق ابوالحسن اصفہانی روڈ پر موٹر سائیکل پر سوار تین افراد کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا۔ […]

.....................................................

عدالتی فیصلے پر سو فی صد عمل کریں گے، وزیرِاعظم

عدالتی فیصلے پر سو فی صد عمل کریں گے، وزیرِاعظم

کراچی پاکستان کے وزیرِاعظم راجہ پرویز اشرف نے سپریم کورٹ کی جانب سے اصغر خان کیس میں دیے جانیو الے فیصلے پر “سو فی صد” عمل کرنے کا اعلان کرتیہوئے کہا ہے کہ ان کی حکومت عدالتی فیصلے کی روشنی میں معاملے کی آزادانہ تفتیش کرائے گی۔ جمعے کی شام اسلام آباد میں ایک غیر […]

.....................................................

لاہور عدالت نے میرا کو کوٹھی کا حقیقی مالک قرار دے دیا

لاہور عدالت نے میرا کو کوٹھی کا حقیقی مالک قرار دے دیا

– لاہور کی مقامی عدالت نے اداکارہ میرا کی کوٹھی کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے میرا کو کوٹھی کا حقیقی مالک قرار دے دیا۔ سول جج عتیق احمد نے کیس کی سماعت کی۔اداکارہ میرا کے مبینہ شوہر عتیق الرحمن کی جانب سے دعوی دائر کیا گیا تھا کہ میرا ڈیفنس لاہور میں واقع جس کوٹھی […]

.....................................................

ساڑھے تین سال بعد پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال

ساڑھے تین سال بعد پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال

– کراچی انٹرنیشنل ورلڈ الیون میں شامل 10 کرکٹرز دو نمائشی میچوں میں شرکت کیلئے کراچی پہنچ گئے ہیں۔ کپتان سنتھ جے سوریا آج شام آئیں گے۔ کراچی میں جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ پر ساڑھے تین سال بعد پہلی مرتبہ غیر ملکی کرکٹرز کی آمد ہوئی، پہلے جنوبی افریقا اور پھر ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی باہرآئے۔ […]

.....................................................

موجودہ حالات میں ملک کا تنہا دفاع نہیں کرسکتے: پاک فوج

موجودہ حالات میں ملک کا تنہا دفاع نہیں کرسکتے: پاک فوج

پاک فوج نے دفاعی منصوبہ سازی کو پہلی بار تحریری شکل دیدی، دفاعی منصوبہ سازی 13 باب پر مشتمل ہے، ملٹری ڈاکٹرائن میں حکومت سمیت تمام فریقین کو شامل کرنے پر زور دیا گیا ہے۔ مسلح افواج نے پہلی بار ملک کی سلامتی اور دفاع سے متعلق وسیع البنیاد، جامع دفاعی ڈاکٹرائن کو دستاویزی شکل […]

.....................................................

پاک چین تعاون خطے میں امن کے لیے ناگزیر ہے، نواز شریف

پاک چین تعاون خطے میں امن کے لیے ناگزیر ہے، نواز شریف

– لاہور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ پاک چین تعاون دونوں ملکوں کے مفاد میں ہونے کے ساتھ خطے میں امن اور سلامتی کیلئے ناگزیر ہے۔ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے لاہور کے دورے پر آئے ہوئے کمیونسٹ پارٹی کے وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا، […]

.....................................................

پاکستان میں 51 لاکھ بچے اسکول نہیں جاتے، یونیسکو کی رپورٹ

پاکستان میں 51 لاکھ بچے اسکول نہیں جاتے، یونیسکو کی رپورٹ

اسلام آباد یونیسکو نے تعلیم پر گلوبل مانیٹرنگ رپورٹ 2012 جاری کردی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں 51 لاکھ بچے سکول نہیں جاتے جن میں 63 فیصد لڑکیاں ہیں۔ اسلام آباد میں یونیسکو کی منعقدہ تقریب کو ملالہ یوسف زئی کے نام کیا گیا ۔ یونیسکو رپورٹ کے مطابق دنیا بھر […]

.....................................................

تحریک انصاف کا سونامی نومبر میں دیہات کا رخ کرے گا: عمران

تحریک انصاف کا سونامی نومبر میں دیہات کا رخ کرے گا: عمران

ملتان (پاکستان اپ ڈیٹس) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف کا سونامی نومبر میں دیہات کا رخ کرے گا۔ ملتان پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف مظلوموں کی جماعت ہے۔ اس لئے کسان دوست پالیسی پارٹی کی ترجیحات میں شامل ہے۔ […]

.....................................................