پاکستان میں اب زرداری کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے،حمزہ شہباز

پاکستان میں اب زرداری کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے،حمزہ شہباز

لاہورمسلم لیگ کے راہنما رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخابات ہویا عام انتخابات پاکستان کی عوام نے یہ فیصلہ کر لیا ہے کہ زرداری کی اب اس ملک میں کوئی جگہ نہیں ہے ان خیالات اظہار انہوں نے گوجرانوالہ کی صوبائی حلقہ کی نشست پی پی 92 پر ہونے […]

.....................................................

زرمبادلہ کے ذخائر میں آٹھ کروڑ پچہتر لاکھ ڈالر کمی

زرمبادلہ کے ذخائر میں آٹھ کروڑ پچہتر لاکھ ڈالر کمی

– ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائرآٹھ کروڑ پچہتر لاکھ ڈالر کمی سے چودہ ارب اکتیس کروڑ ڈالر رہ گئے۔اسٹیٹ بینک کے ترجمان کے مطابق پانچ اکتوبر تک ذخائر کی مالیت چودہ ارب چالیس کروڑ سڑسٹھ لاکھ ڈالر تھی، جو بارہ اکتوبر کو چودہ ارب اکتیس کروڑ تیرانوے لاکھ ڈالر رہ گئی ہے۔اس طرح […]

.....................................................

سپریم جوڈیشل کونسل میری شکایت کا نوٹس لے،فیصل رضا عابدی

سپریم جوڈیشل کونسل میری شکایت کا نوٹس لے،فیصل رضا عابدی

پیپلزپارٹی کے سینیٹر فیصل رضا عابدی نے چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری اور رجسٹرارسپریم کورٹ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل ان کی شکایت کا نوٹس لے۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے فیصل رضا عابدی کا کہنا تھا ان کیخلاف کوئی الزامات تھے تو ہتک عزت کا دعوی […]

.....................................................

افغانستان :نیٹو اور افغان فوج کے اڈے پر حملہ ،چالیس ہلاک

افغانستان :نیٹو اور افغان فوج کے اڈے پر حملہ ،چالیس ہلاک

– افغانستان میں اتحادی افواج کے اڈے پر خودکش حملے میں چالیس افغان فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ نیٹو کے ترجمان میجر ایڈم ووجک نے حملے کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ اس حملے میں متعدد افغان فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔یہ حملہ صوبہ پکتیا میں کیا گیا جس میں چالیس افغان […]

.....................................................

آئی سی سی کا ورلڈ الیون کے نام پر اعتراض

آئی سی سی کا ورلڈ الیون کے نام پر اعتراض

– انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کراچی میں کھیلے جانیوالے نمائشی ٹی ٹوئنٹی میچزکیلئے ورلڈ الیون کا نام استعمال کرنے سے روک دیا۔ ایونٹ آرگنائزر کو ویب سائٹ،پوسٹرز اور دیگر چیزوں سے نام تبدیل کرنے کی ہدایت کردی گئی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ الیون کے نام پر اعتراض کرتے ہوے پی سی بی کو اپنے تحفظات […]

.....................................................

گیلانی نے ملتان میں ترقیاتی کام نہیں کروائے: میرا

اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی چار سال تک وزیراعظم کے عہدے پر فائز رہے لیکن اس کے باجود ملتان میں ترقیاتی کام نہیں کرائے گئے۔ لاہور میں اپنے اپنے والد کے پروڈکشن ہاس کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ انہوں نے […]

.....................................................

چاند نظر آگیا، عید الاضحی 27 اکتوبر کو ہوگی

چاند نظر آگیا، عید الاضحی 27 اکتوبر کو ہوگی

ذی الحج کاچاند نظر آگیا،پورے پاکستان میں عید الاضحی ایک ہی دن ستائیس اکتوبر کو ہوگی۔ ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس ہوئے۔ شام ہوتے ہی لاہور میں آسمان پر چاند واضح طور پر نمودار ہوا جسے عام آنکھ سے بھی دیکھا جا سکتا تھا، خیبر پختونخوا میں بھی […]

.....................................................

بیکری ملازم تشدد کیس: شہباز شریف کے داماد علی عمران گرفتار

بیکری ملازم تشدد کیس: شہباز شریف کے داماد علی عمران گرفتار

– لاہور بیکری ملازم پر تشدد کیس میں شہباز شریف کے داماد علی عمران کو گرفتار کرلیا گیا، پولیس کا کہنا ہے کہ ان سے عام ملزمان کی طرح تفتیش کی جائے گی۔ پولیس ترجمان کے مطابق بیکری ملازم تشدد کیس میں شہباز شریف کے داماد علی عمران کو دفعہ 109 کے تحت گرفتا رکرلیا […]

.....................................................

وزیرستان آپریشن، حکومت انتخابات ملتوی کرنا چاہتی ہے، چوہدری نثار

وزیرستان آپریشن، حکومت انتخابات ملتوی کرنا چاہتی ہے، چوہدری نثار

اسلام آباد ملالہ پر دہشت گرد حملے کے بعد پارلے منٹ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کیلئے واضح حکمت عملی بنانے میں ابھی تک کامیاب نہیں ہوسکی، چوہدری نثار نے الزام لگایا ہے کہ حکومت شمالی وزیرستان میں آپریشن کے بہانے انتخابات ملتوی کرانا چاہتی ہے، مسلم لیگ ن نے فیصلہ کیا ہے کہ دوہری […]

.....................................................

ڈرون حملوں سے امریکا کیخلاف نفرت میں اضافہ ہورہا ہے، عمران خان

ڈرون حملوں سے امریکا کیخلاف نفرت میں اضافہ ہورہا ہے، عمران خان

– اسلام آباد چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے نائب امریکی وزیر خارجہ جیفری پائٹ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں عمران خان نے پاکستان میں ڈرون حملے روکنے کا مطالبہ کیا۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ڈرون حملوں سے پاکستانی عوام میں امریکا کے خلاف نفرت میں […]

.....................................................

طالبان بچیوں کی تعلیم کیخلاف ہیں ،بشیر بلور

طالبان بچیوں کی تعلیم کیخلاف ہیں ،بشیر بلور

– سینئر صوبائی وزیربشیر احمد بلور کہتے ہیں کہ طالبان بچیوں کی تعلیم کیخلاف ہیں ملالہ کا قصور صرف یہ تھا کہ اس نے بچیوں کی تعلیم کے حق میں طالبان کیخلاف آواز اٹھائی۔دہشتگردوں سے سو سال بھی لڑنا پڑا تو لڑیں گے ۔پشاور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر صوبائی وزیربشیر […]

.....................................................

گیرتھ بیل میسی، رونالڈو کے درجے کے کھلاڑی ہیں

گیرتھ بیل میسی، رونالڈو کے درجے کے کھلاڑی ہیں

گیرتھ بیل رونالڈو اور میسی کے درجے کا کھلاڑی ہے: ہیری ریڈنیپ ٹوٹنہم فٹبال کلب کے سابق مینجر ہیری ریڈنیپ نے ٹوٹنہم اور ویلز کے کھلاڑی گیرتھ بیل کا فٹ بال کے عظیم کھلاڑیوں کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی سے موازنہ کرتے ہوئے کہا ہے وہ ایک ایسے مکمل کھلاڑی ہیں جو جس ٹیم میں […]

.....................................................

سیف اورکرینہ کپور کی شادی ہوگئی

سیف اورکرینہ کپور کی شادی ہوگئی

شادی کے بعد دونوں نیگھر کے باہر کھڑے لوگوں کا شکریہ ادا کیا بالی وڈ کے اداکار سیف علی خان اور کرینہ کپور نے منگل کے روز باقاعدہ شادی کر لی ہے۔ دونوں افراد کے خاندان کی موجودگی میں گھر پر رجسٹرڈ شادی ہوئی ہے۔ ممبئی کے معروف باندرہ علاقے میں واقع کرینہ کپور کی […]

.....................................................

عید ے قرباں پر بھی خواتین کی شاپنگ میں دلچسپی برقرار

عید ے قرباں پر بھی خواتین کی شاپنگ میں دلچسپی برقرار

عیدالاضحی پر ہر چھوٹے بڑے کی جانوروں کی خریداری میں دلچسپی کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ خواتین اپنی تیاریاں بھول گئی ہیں، بچوں اور خواتین کی عید شاپنگ نے بازاروں کی رونقیں بڑھا دی ہیں۔ عید ہو یا کوئی اور تہوار، خواتین کی تیاریاں قابل دید ہوتی ہیں۔ منفرد نظر آنے کی خواہش […]

.....................................................

کراچی: نو افراد زندگی کی بازی ہار گئے

کراچی: نو افراد زندگی کی بازی ہار گئے

کراچی میں قتل وغارت گری کا سلسلہ نہ تھم سکا۔ فائرنگ کے مختلف واقعات میں سیاسی جماعت کے علاقائی عہدیدار، بلدیہ عظمی کے ڈائریکٹر ایجوکیشن اور پولیس اہلکار سمیت نو افراد زندگی کی بازی ہارگئے۔ گلشن اقبال بلاک فائیو میں گاڑی پر فائرنگ سے عامر نقوی نامی شخص اسپتال میں دوران علاج چل بسا ۔ […]

.....................................................
.....................................................

بیکری ملازم تشدد کیس: ایلیٹ فورس کے 8 اہلکاروں کا جوڈیشل ریمانڈ

بیکری ملازم تشدد کیس: ایلیٹ فورس کے 8 اہلکاروں کا جوڈیشل ریمانڈ

لاہور کی مقامی عدالت نے بیکری ملازم تشدد کیس میں گرفتار ایلیٹ فورس کے 8 اہلکاروں کو 14 دن کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔ ایک گرفتار اہلکار نے جیل جانے سے پہلے کہا کہ بیکری ملازم سے اس کا ذاتی جھگڑا تھا۔ بیکری ملازم تشدد کیس میں ملوث ایلیٹ فورس کے اہلکاروں کو […]

.....................................................

کراچی :16 تلور بر آمد،نایاب پرندے کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی :16 تلور بر آمد،نایاب پرندے کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

کراچی محکمہ برائے تحفظ جنگلی حیات سند ھ نے کراچی کے علاقے بڑا بورڈ میں چھاپہ مار کر ایک شخص سے 16 تلور بر آمد کر کے نایاب پرندے کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ سندھ وائلڈلائف پولیس کے انسپکٹر نعیم خان نے بتایا کہ عامر مصطفی نامی شخص سے 16 تلور بر آمد […]

.....................................................

طالبان کا ذرائع ابلاغ کو نشانہ بنانے کا فیصلہ

طالبان کا ذرائع ابلاغ کو نشانہ بنانے کا فیصلہ

تحریک طالبان پاکستان کے ایک ترجمان کی طرف سے ملالہ یوسفزئی پر حملے کی ذمہ داری قبول کی گئی تھی کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ حکیم اللہ محسود نے پاکستان کے مختلف شہروں میں ذرائع ابلاغ کے ملکی اور غیرملکی اداروں کے خلاف دہشت گردانہ کارروائی کرنے کے لیے اپنے کارندوں کو خصوصی […]

.....................................................

ملالہ پر حملہ وحشیانہ ،اخلاق باختہ ۔ سید علی گیلانی

ملالہ پر حملہ وحشیانہ ،اخلاق باختہ ۔ سید علی گیلانی

کشمیر کے معروف علیحدگی پسند رہنما سید علی گیلانی نے چودہ سالہ ملالہ یوسف زئی پر طالبان کے حملے کو وحشیانہ اور اخلاق باختہ قرار دیا ہے۔ بدھ کوبھارت کے زیرانتظام کشمیر کے دارالحکومت سری نگر میں اپنی کتاب ولر کنارے کی رونمائی کے دوران انہوں نے اس حملہ کی مذمت کی اور کہا کہ […]

.....................................................

عمران خان کو سنجیدہ سیاستدان نہیں سمجھتا، مولانا فضل الرحمان

عمران خان کو سنجیدہ سیاستدان نہیں سمجھتا، مولانا فضل الرحمان

شانگلہ جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ وہ عمران خان کو سنجیدہ سیاستدان نہیں سمجھتے، جو بھی وزیرستان جاتا ہے اسے خوش آمدید کہتے ہیں۔ جمعیت علمائے اسلام ف کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان شانگلہ کے علاقے بشام میں اسلام زندہ آباد کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔ […]

.....................................................

ڈاکٹروں نے ملالہ کی حالت خطرے سے باہر قرار دے دی

ڈاکٹروں نے ملالہ کی حالت خطرے سے باہر قرار دے دی

– امن کی سفیر معصوم ملالہ یوسفزئی زندگی کی طرف لوٹنے لگی ہے ڈاکٹروں نے ملالہ کی حالت کو خطرے سے باہر قرار دے دیا ہے۔ ڈاکٹروں نے آپریشن کرکے گولی نکال دی ہے۔ امن اور تعلیم کی شمع روشن کرنے والی ملالہ یوسف زئی پر قاتلانہ حملے کے خلاف اور اس کی صحت یابی […]

.....................................................

شاہد آفریدی کی خراب کارکردگی کا سلسلہ نہ تھم سکا

شاہد آفریدی کی خراب کارکردگی کا سلسلہ نہ تھم سکا

– پاکستانی آل راونڈر شاہد خان آفریدی کی خراب کارکردگی کا سلسلہ نہ تھم سکا،، چیمپئینز لیگ میں آکلینڈ کے خلاف میچ میں آفریدی بغیر کھاتا کھولے ہی پویلین لوٹ گئے۔ سینچورین میں آکلینڈ کے خلاف کھیلے جانے والے چیمپئینز لیگ کے میچ میں شاہد آفریدی چوتھے نمبر پر بیٹنگ کرنے کے لئے آئے لیکن […]

.....................................................

پاکستان، افغانستان، مشرق وسطی میں کوئی اسٹریٹجی نظر نہیں آتی، مٹ رومنی

پاکستان، افغانستان، مشرق وسطی میں کوئی اسٹریٹجی نظر نہیں آتی، مٹ رومنی

واشنگٹن امریکا کی ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار مٹ رومنی نے کہا ہے کہ بارک اوباما کی پاکستان، افغانستان اور مشرق وسطی میں کوئی اسٹریٹجی نظر نہیں آتی، صدر اوباما کئی معاملات میں ناکام ہوچکے ہیں۔ ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار مٹ رومنی نے ورجینیا ملٹری انسٹی ٹیوٹ سے خطاب میں کہا کہ […]

.....................................................