– جمیعت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت اگر جبر اور ڈرون حملے بند کرائے اور قبائلیوں کے تشکیل دیے گئے جرگے کو اعتماد دلائے تو ملک سے تشدد پسندی اور طالبانائزیشن کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے۔ عمران خان اگر ان سے رابطہ کرکے آتے تو اپنا مہمان بناتے۔ […]
اسلام آبادسپریم کورٹ میں ا یبٹ آباد کمیشن کی رپورٹ کی اشاعت روکنے کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔ شہری شاہد اورکزئی کی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اسامہ بن لادن کے خلاف ایبٹ آباد میں امریکی میرینز کے آپریشن کا صدر اور وزیر اعظم پاکستان کو پہلے سے علم تھا مگر […]
قومی احتساب کمیشن کا بل 2012 قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا، مسلم لیگ نون اور عوامی نیشنل پارٹی نے بل کی مخالفت کر دی۔ وزیر قانون فاوق ایچ نائیک نے قومی احتساب کمیشن کا بل پیش کیا تو مسلم لیگ نون کے رکن زاہد حامد نے بل کی مخالف کی اور کہا کہ […]
کولمبو ویسٹ انڈیز آسٹریلیا کو 74 رنز سے شکست دے کر ورلڈ ٹی 20 کے فائنل پہنچ گیا، 206 رنز کے مشکل ہدف کے تعاقب میں کینگروز 131 رنز پر ڈھیر ہوگئے، روی رامپال نے 3 وکٹیں لیں۔ کولمبو کے پریماداسا انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز کے 205 رنز کے […]
اب فلموں کی پروڈیوسر سلمان کو نہیں بلکہ سلمان خان اپنی فلموں کے پروڈیوسر کو پیسے دینگے۔ سلمان خان کی ایک کے بعد ایک ہٹ فلموں نے انھیں تھوڑا اور مغرور بنا دیا ہے اسی لئے تو صلو بھائی بالی وڈ فلمی نگری میں لے آئے ہیں کام کرنے کا نیا اصول۔ سلمان کا یہ […]
دفاع پاکستان کونسل کے رہنماپروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ گستاخانہ خاکوں کے خلاف جاری تحریک میں پاکستانی سیاستدان ابھی تک یہ سمجھتے ہیں کہ انہوں نے ابھی اپنے اقتدار کی باری لینی ہے اس لیے وہ امریکی ناراضگی مول نہیں لے سکتے۔ شیخوپورہ کے تاریخی یادگار چوک میں حرمت رسول ۖ کانفرنس […]
کراچی کراچی کے علاقے کیماڑی میں مسلح ملزمان جمعے کو ایک اور بنک کا صفایہ کر کے ساڑھے 5لاکھ روپے سے زائد لے اڑے، ایک بار پھر پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی ہے۔ پولیس کے مطابق کیماڑی کے علاقے واقع نجی بنک میں 5 ملزمان داخل ہوئے جن میں سے […]
وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ ورکنگ گروپ کے دورہ پاکستان سے عالمی دنیا کو پیغام ملا ہے کہ پاکستانی ریاست لاپتہ افراد کے اغوا میںملوث نہیں ہے۔ جمعہ کے روز پارلیمنٹ ہاس میں قائمہ کمیٹی برائے خارجہ امور کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے حنا ربانی کھر کا موقف […]
تحریک انصاف کی جانب سے ہفتے کو نکالا جانے والا وزیر ستان امن مارچ تیاری کے آخری مراحل میں ہے ۔اس مارچ کے حوالے مقامی میڈیا میں یہ خبریں گردش کررہی تھیں کہ کالعدم تحریک طالبان نے اس مارچ کی سیکورٹی کی ذمے داری اپنے ذمے لے لی ہے تاہم جمعہ کی شام تحریک کے […]
بالی وڈ کے رومانوی ہیرو عمران ہاشمی بھی صلو بھائی کی طرح کہتے ہیں کہ وہ بھی بالی وڈ کے مسٹر رائیٹ ہیں جو فلموں کی کامیابی کی ضمانت ہیں۔ مسٹر رائیٹ،مسٹر پرفیکٹ اور نمبر ون کی جنگ بالی وڈ فلمی نگری میں لگی رہتی ہیں عمران ہاشمی بھی کسی سے نہیں کم اور شامل […]
لاہور پیپلز پارٹی کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ اب بلدیاتی انتخابات کا وقت گزر گیا جتنی جلد ہو سکے قومی انتخابات کرا دینے چاہئیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور میں سابق صدر سپریم کورٹ بار عاصمہ جہانگیر ان کی والدہ کی رسم قل کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ […]
پاکستان اور امریکہ کے درمیان اسٹریٹیجک ڈائیلاگ کی بحالی جمعہ سے ہو رہی ہے،ڈائیلاگ کے تحت انسداد دہشت گردی اور قانون کے نفاذ سے متعلق پہلے ورکنگ گروپ کا اجلاس کل واشنگٹن میں ہو رہا ہے،اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستانی وفد واشنگٹن روانہ ہو گیا ۔پاکستان اور امریکہ کے درمیان سٹریٹجک ڈائیلاگ کے تحت مختلف […]
کراچی کی مقامی عدالت میں الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی فرحت محمود خان اور رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹرمحمد علی کے خلاف پٹیشن دائر کردی۔ الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حسن فیروز کے روبرو موقف اختیار کیا کہ دہری شہریت کے معاملے پر سپریم کورٹ نے دونوں ارکین کے بدنیتی پر مبنی بیانات […]
آنجہانی گلوکار مائیکل جیکسن کی بہن جینٹ جیکسن کی قطری نوجوان کی شادی طے پا گئی ہے۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ امریکی گلوکارہ اور فنکارہ جینٹ جیکسن اپنے ارب پتی قطری منگیتر وسام المانع سے دوحہ میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی ہیں۔ جینٹ پاپ میوزک کے بے تاج بادشاہ آنجہانی مائیکل جیکسن کی […]
اٹلی کے چیف آف ڈیفینس اسٹاف جنرل بیاجیو ایب ریٹ کی قیادت میں اعلی سطحی وفد نے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل خالد شمیم وائیں سے چکلالہ ہیڈ کوارٹرزمیں ملاقات کی۔ اس موقع پردونوں جانب تعاون اورباہمی پیشہ ورانہ امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں افغانستان سے متعلق صورتحال خصوصی طورپرزیرغورآئی۔ اس موقع […]
پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی ماسکو پہنچ گئے ہیں ۔ روس کی سول اور عسکری قیادت نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ جنرل اشفاق پرویز کیانی اپنے دورے میں روس کے چیف آف جنرل اسٹاف نیکولائے مکے روف سمیت روس کی عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ آرمی چیف دونوں ممالک کے […]
لاس اینجلس ہالی ووڈ اسٹارز بریڈ پٹ اور انجیلینا جولی کے شادی کے ارادے کی خبر نئی نہیں، اور اب اس سلسلے میں سامنے آیا ہے کہ یہ دونوں رشتہ ازدواج میں بندھتے ہی اپنا نام تبدیل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ خبریں گرم ہیں کہ انجیلینا شادی کے بعد اپنا سر نیم بدلنے کا […]
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک بار پھر تاریخ کی بلندترین سطح تریسٹھ ہزار روپے پر پہنچ گئی ہے۔ آل سندھ صرافی ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کوفی تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے کا اضافہ ہوا اور یہ 63 ہزار روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ اسی طرح دس گرام […]
پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے الزام عائد کیا ہے کہ سابق چیرمین اوگرا گورنر ہاوس میں روپوش ہیں انہیں حوالے نہ کیا گیا تو پولیس گورنر ہاوس میں داخل ہوجائے گی۔ ترجمان گورنر ہاوس نے الزامات کو بے بنیاد قراردیا ہے۔ صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ خان نے الزام عائد کیا […]
چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کی سنیل گواسکر اور وسیم اکرم سے الگ الگ ملاقات،سنیل گواسکر اور آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو نے پاکستان آنے کی دعوت قبول کرلی۔سری لنکا میں موجود پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف نے بدھ کو وسیم اکرم،بھارت کے سابق ٹیسٹ کرکٹر سنیل گواسکر اور آئی سی […]
بالی وڈ کی معروف اداکاہ سری دیوی ڈھلتی عمر میں بھی بچوں کی طرح شوخ وچنچل ہیں۔ فلم انگلش ونگلش سے بالی و ڈ میں پندرہ سال بعد دوبارہ قدم رکھنے والی اپنے زمانے کی نمبر ون ہیروئن سری دیوی کہتی ہیں ہیں وہ شوہربو نی کپور کے بغیر فلمی نگری کی جانب دوبارہ رخ […]
پاکستان کے مایہ ناز گلوکارعلی ظفر کا کہنا ہے کہ انھیں یقین تھاکہ پاکستان آسٹریلیا سے ضرور جیتے گا اسی لیے وہ سری لنکا میچ دیکھنے پہنچے تھے۔انھوں نے یہ بات خصوصی گفتگو میں کہی ۔ ورلڈ ٹی ٹوینٹی:بھارت جنوبی افریقہ کو ہراکر بھی سیمی فائنل سے باہر
گرمی کی شدت میں کمی کے باعث ملک میں بجلی کا شارٹ فال کم ہو کر دو ہزار سات سو پانچ میگاواٹ رہ گیا۔وزارت پانی و بجلی کے مطابق اس وقت ملک بھر میں بجلی کی طلب ساڑھے چودہ ہزار میگاواٹ جبکہ پیداوار گیارہ ہزار سات سو پچانوے میگاواٹ ہے،ہائیڈل ذرائع سے چار ہزار چھ […]
تحریک انصاف کے سر براہ عمران نے کہا ہے کہ 6 اکتوبر کو امن کا پیغام لیکر جنوبی وزیرستان جائیں گے ،غیر ملکی صحافیوں کو ویزے نہ دیکرحکومت نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ ڈرون حملے حکومت کی اجازت سے ہو رہے ہیں۔ امریکا سے آئے ہوئے سول سوسائٹی کے افراد کے ہمراہ اسلام […]