ایپل کے نقشوں والے نئے سوفٹ وئر میں غلطیوں کی وجہ سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے جس پر ایپل نے معافی مانگ لی ہے۔ ایپل کے چیف ایگزیگٹیو آفیسر ٹم کک نے غلط نقشوں کی ایپلیکیشن پر صارفین سے معافی مانگی ہے اور اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ اس سافٹ ویئر […]
راولپنڈی آئی ایس پی آر نے بلاول بھٹو اور حنا ربانی کھر کو بدنام کرنے کی کوشش سے متعلق غیر ملکی رپورٹ کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایس آئی کا اس مہم سے کوئی تعلق نہیں۔ آئی ایس پی آر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر خارجہ […]
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ سیاسی مسائل فوجی طاقت سے حل نہیں کئے جاسکتے،بلوچستان میں پانچواں آپریشن کیا جا رہا ہے،جب فوج سب کچھ کر رہی ہے تو پھر حکومت کا کیا کردار ہے،انہوں نے کہا کہ امن صرف انصاف سے قائم ہو سکتا ہے،ہم نے مشرقی پاکستان سے کوئی […]
چیف جسٹس لاہور ہائی کور ٹ عمر عطا بندیال نے کہا ہے پاکستان اور بھارت کو ایک دوسرے کا احترام کرنا چاہیے۔ وہ لاہور ہائی کورٹ پنجاب بار کونسل میں ہندوستان سے آئے ہوئے وکلا کے وفد سے خطاب کررہے تھے۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے وکلا کو اس خطے کے […]
ہیری پورٹر سیریز کی مصنفہ جے کے رولنگ کی نئی کتاب فلم ہیری پورٹر سیریز کی مصنفہ جے کے رولنگ کی نئی کتاب ”دی کیج ول ویکینسی” برطانیہ میں منظر عام پر آگئی لیکن یہ کتاب خاص کر بڑوں کیلئے تحریر کی گئی ہے۔ جے کے رولنگ کا کہنا ہے کہ اپنے دورہ امریکہ کے […]
سپریم کورٹ نے دوہری شہریت کیس میں وفاقی وزیرداخلہ سینیٹر رحمان ملک، رکن قومی اسمبلی بیگم شہناز شیخ اور غلام مجتبی کھرل کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے تین اکتوبر کو طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ صحافی عمر چیمہ کی جانب مہیا کیے گئے ثبوتوں کے […]
پالی کیلے ورلڈ ٹی 20 سپر ایٹ مرحلے کے میچ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹ سے شکست دیدی، لیوک رائٹ نے 76رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ پالی کیلے انٹرنیشنل کرکٹ گراونڈ پر کھیلے گئے ورلڈ ٹی 20 سپر ایٹ مرحلے کے میچ میں انگلنڈ نے نیوزی لینڈ کے 149 رنز کا ہدف […]
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کے بینک کھاتے کھولنے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان کے سابق صدر پرویز مشرف کے بینک کھاتوں کو کھولنے کی درخواست پرویز مشرف کی اہلیہ کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ درخواست کی سماعت کرتے ہوئے […]
اداکار نسیم وکی نے بھارت میں قیام کی پیشکش مسترد کر دی ۔ نسیم وکی جو کہ ایک ٹی وی پروگرام میں شرکت کے لئے گئے تھے جہاں انہوں نے فائنل میں کامیابی حاصل کی۔ اس موقع پر معروف کمپیئر شیکھر سمن نے نسیم وکی کو پیشکش کی کہ وہ بھارت میں مستقل طور پر […]
پشاور وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور نے کہا کہ گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف انعام کا اعلان ذاتی حیثیت سے کیا ہے۔ پارٹی نے اس حوالے سے کوئی شوکاز نوٹس نہیں بھیجا ہے۔ وہ پشاورمیں میڈیا سے گفت گو کررہے تھے۔ غلام بلور نے کہا ہے کہ انہوں نے گستاخ رسول […]
مانچسٹرپی آئی اے کے سابق منیجنگ ڈائریکٹر کیپٹن اعجاز ہارون نے مطالبہ کیا ہے کہ قومی ایرلائن کی تباہی کے ذمہ داروں کے تعین کیلئے کمیشن بنایا جائے جو سن 2000 سے اب تک پی آئی اے کے معاملات کی چھان بین کرے۔ مانچسٹر سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے کپٹن اعجاز ہارون نے کہا […]
اسلام آباد قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کو بتایاگیا ہے کہ نیلم جہلم ہائیڈل پاور پراجیکٹ کیلئے چینی بینک سے تقریبا نصف ارب ڈالر ملنے میں اب کوئی مسئلہ نہیں رہا، یہ منصوبہ بھارتی کشن گنگا ڈیم سے پہلے مکمل نہ کیا گیا تو پاکستان کو دستیاب پانی 13 فیصد کم ہوسکتا ہے جس سے […]
انقرہ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے انقرہ میں ترک صدر عبداللہ گل سے ملاقات کی۔ ترک صدر اور وزیراعلی پنجاب کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری اور تعاون پر بات چیت کی گئی ۔ وزیراعلی شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان اور ترکی کے عوام میں دوستی […]
ملک بھرمیں گستاخانہ فلم کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ کراچی میں آج نماز جمعہ کے بعد مختلف علاقوں میں مذہبی اور سیاسی جماعتوں کے تحت احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے۔ مظاہروں کے باعث ریڈ زون وزیراعلی ہاس، گورنر ہاس اور قونصل خانوں کو جانے والے راستوں پر کنٹینرز لگا کر بند کر دیا […]
وفاقی وزیر ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے غلام احمدبلور کی طرف سے گستاخ رسول کے سر کی قیمت مقرر کرنے کی حمایت کردی۔ کہتی ہیں گستاخانہ فلم بنانے والے کو قتل کرنا ہر مسلمان پر واجب ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ وفاقی وزیر ریلوے نے وہی کچھ […]
اسلام آبادقومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کو بتایاگیا ہے کہ ملک کے 11 ایئرپورٹس پروازوں کیلئے بند پڑے ہیں لیکن ان کی دیکھ بھال پر کروڑوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی دفاع کا اجلاس اسلام آباد میں عذرا فضل کی زیر صدارت ہوا۔ سیکریٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) آصف یاسین […]
لاہورعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کچھ لوگوں کو برداشت نہیں ہو رہا کہ کوئی اور لاہور میں جلسہ کرے،پنجاب حکومت کو خبردار کرتے ہیں کہ جلسوں میں رکاوٹ نہ ڈالے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پنجاب میں سیاسی بردباری اور تحمل کا […]
الیکشن کمیشن میں سیاسی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس جاری ہے،تاہم ایم کیو ایم اجلاس میں شریک نہیں،سیکریٹری الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان میں قومی اسمبلی کی نشستیں بڑھانے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔الیکشن کمیشن کا اجلاس چیرمین جسٹس ریٹائرڈ فخرالدین جی ابراہیم کی سربراہی میں جاری ہے،فخرالدین جی ابراہیم نے کہاکہ منصفانہ الیکشن کا […]
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے گروپ مرحلے میں عمدہ کارکردگی کی بدولت پاکستانی ٹیم آئی سی سی رینکنگ میں پانچویں نمبر پر آگئی۔ آئی سی سی کی جاری کردہ رینکنگ کے مطابق جنوبی افریقہ کی ٹیم ایک سو چونتیس ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر براجمان ہے۔ انگلینڈ دوسرے اور بھارت کی ٹیم تیسرے نمبر پر […]
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر یاسین آزادنے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن وامان کا مسئلہ دیگر صوبوں سے مختلف ہے اور اس کیلئے حکومت کو خصوصی اقدامات کرنے ہونگے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نیکہا سردار اختر مینگل کا نقطہ نظرسناجائے گا۔
گستاخانہ فلم کے معاملے پر قومی مجلس مشاورت کے تحت کل جماعتی کانفرنس کا انعقاد ہوا، کانفرنس میں مغربی ممالک کے حکمرانوں کو خطوط لکھنے کا فیصلہ اور نیٹو سپلائی اور متعلقہ ممالک کا تیل بند کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔قومی مجلس مشاورت کی کل جماعتی کانفرنس اسلام آباد میں منعقد ہوئی،کانفرنس سے خطاب کرتے […]
ہالی وڈ اداکار آرنلڈ شوارزنیگر نے اپنی سوانح عمری کی رونمائی کی ۔شوارزنیگر کے گزشتہ برس ایک سکینڈل کی زد میں اینے سے ان کی دو دہائیوں کی شادی طلاق پر ختم ہوئی ہے ،جس کے بعد اب انہوں نے اپنی سوانح عمری کی رونمائی کی ہے جس کا بنیادی مقصدعوام کی نظر میں اپنے […]
ایبٹ آباد کمیشن نے امریکی نیوی سیل کی کتاب نو ایزی ڈے میں اسامہ بن لادن کو گولی مارے جانے کے حوالے سے کیے گئے دعوے کو واقعاتی شہادتوں کے خلاف قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔ نمائندہ خصوصی کو حاصل ہونے والی معلومات کے مطابق ایبٹ آباد کمیشن جو نیوی سیل کی کتاب نو […]
الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ سے نااہل قرار پانے والے دہری شہریت کے حامل گیارہ اراکین پارلیمنٹ کے کیسز صوبائی الیکشن کمیشنز کو بھجوا دیئے ہیں جبکہ اوو سیز پاکستانیوں کے ووٹ ڈالنے کا معاملہ موخر کردیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے اوو سیز پاکستانیوں کے ووٹ ڈالنے کا معاملہ موخر کردیا ہے اور کہا […]