متحدہ اور پی پی پی کورکمیٹی اجلاس آج ہوگا

متحدہ اور پی پی پی کورکمیٹی اجلاس آج ہوگا

متحدہ قومی موومنٹ اور پیپلز پارٹی کی کورکمیٹی کا اہم اجلاس آج شام گورنر ہاوس میں ہوگا۔ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی اجلاس میں گورنر و وزیراعلی سندھ سمیت دونوں سیاسی جماعتوں کے اہم رہنما شریک ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں چند روز قبل جاری کیئے جانے والے پیپلز لوکل گورنمنٹ آرڈیننس کو […]

.....................................................

شیریں مزاری تحریک انصاف کی رکنیت سے مستعفی

شیریں مزاری تحریک انصاف کی رکنیت سے مستعفی

تحریک انصاف کی بین الاقوامی تعلقات کی ترجمان شیریں مزاری نے پارٹی رکنیت سے استعفی دے دیا ہے۔ پارٹی کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر عارف علوی نیاستعفے کی تصدیق کر دی ہے۔ تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر عارف علوی نے بتایا کہ شیریں مزاری نے سترہ ستمبر کو پارٹی قیادت کے خلاف ریمارکس دے کر […]

.....................................................

حاکم وقت کی گداگری گوارا نہیں

حاکم وقت کی گداگری گوارا نہیں

جالندھر میں پیرالہی شاہ عرف الہی بخش رحم اللہ علیہ قادری فاضلی ایک بہت بڑے بزرگ گزرے ہیں۔ 1824 مطابق 1883 میں بزمانہ مہاراجہ رنجیت سنگھ پیدا ہوئے، جوانی ہی میں آپ نے علوم ظاہری و باطنی میں کمال حاصل کیا۔ جب آپ کے علم وفضل اور آپ کے فقرہ وتصوف کی شہرت ہوئی تو […]

.....................................................

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان سپرایٹ مر حلے میں پہنچ گیا

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان سپرایٹ مر حلے میں پہنچ گیا

پالی کیلے میں ورلڈ ٹوینٹی ٹوینٹی گروپ ڈی کے پول میچز میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے عمران نذیر کی دھواں دھار بیٹنگ کی وجہ سے بنگلہ دیش کا سپر ایٹ میں جانے کا خواب چکنا چور کرتے ہوئے بنگلہ دیش کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سپر ایٹ میں رسائی حاصل کر […]

.....................................................

توہین آمیز فلم، ایران کا آسکر ایوارڈ کے بائیکاٹ کا اعلان

توہین آمیز فلم، ایران کا آسکر ایوارڈ کے بائیکاٹ کا اعلان

ایران نے اعلان کیا کہ وہ امریکا میں بنائی جانے والی اسلام مخالف فلم کی وجہ سے آسکر ایوارڈ کی دوڑ میں شامل نہیں ہو رہا ہے۔ وزیر ثقافت محمد حسینی نے اعلان کیا میں سرکاری طور پر اعلان کررہا ہوں کہ ہم پیغمبر اسلام کی ناقابل برداشت توہین پر آسکر ایوارڈ میں حصہ نہیں […]

.....................................................

سوئس حکام کو خط کا نیا مسودہ تیار کر لیا گیا

سوئس حکام کو خط کا نیا مسودہ تیار کر لیا گیا

حکومت نے سوئس حکام کو خط لکھنے کا نیا مسودہ تیار کر لیا ہے جسے کل سپریم کورٹ کے روبرو پیش کیا جائے گا۔ دنیا نیوز کے مطابق سوئس حکام کو لکھے جانے والے خط کا مسودہ قانونی ماہر وسیم سجاد کی سربراہی میں کمیٹی نے تیار کیا ہے جس میں اٹارنی جنرل عرفان قادر […]

.....................................................

دہری شہریت، سپریم کورٹ الیکشن کمیشن کو ہدایت نہیں دے سکتی

دہری شہریت، سپریم کورٹ الیکشن کمیشن کو ہدایت نہیں دے سکتی

اٹارنی جنرل نے دہری شہریت کیس سے متعلق چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا ہے۔ عرفان قادر کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ الیکشن کمیشن کو کوئی ہدایت جاری نہیں کر سکتی۔ اٹارنی جنرل عرفان قادر کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ فخرالدین جی ابراہیم کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے […]

.....................................................

آئی سی سی ویمن ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا آغازکل سے ہوگا

آئی سی سی ویمن ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا آغازکل سے ہوگا

آئی سی سی ویمن ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا آغازکل سے ہورہا ہے۔ افتتاحی میچ گال میں سری لنکا اورجنوبی افریقہ کے مابین کھیلا جائیگا۔میگا ایونٹ میں دنیا کی آٹھ بہترین ٹیمیں شرکت کررہی ہیں۔ ٹیموں کودوگروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پاکستان ٹیم کوگروپ ا ے میں آسٹریلیا، انگلینڈ اوربھارت کیساتھ رکھا گیا ہے۔ گروپ […]

.....................................................

کامرہ حملہ، دہشت گرد کے اکانٹ میں 9 کروڑ روپے

کامرہ حملہ، دہشت گرد کے اکانٹ میں 9 کروڑ روپے

کامرہ ائیر بیس پر حملے میں ہلاک ہونے والے دہشتگرد فیصل شہزاد کے اکاونٹ میں نو کروڑ روپے کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔ کامرہ ائیر بیس پر حملے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ فیصل شہزاد واہ کینٹ آرڈیننس فیکٹری میں ملازم تھا۔ کامرہ ائربیس پر حملے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت […]

.....................................................

حکومت نے سوئس حکام کو خط لکھنے کا مسودہ تیار کرلیا: کائرہ

حکومت نے سوئس حکام کو خط لکھنے کا مسودہ تیار کرلیا: کائرہ

حکومت نے سوئس حکام کو خط لکھنے کا مسودہ تیار کرلیا، کل وزیر قانون عدالت میں پیش کریں گے، قمر زمان کائرہ کہتے ہیں حکومتی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ ذرائع کے مطابق ڈرافٹ کے متن کو حتمی شکل سابق چئیرمین سینٹ اور معروف قانون دان وسیم سجاد کے چیمبر میں شام چھ بجے […]

.....................................................

علی موسی گیلانی کی گرفتاری یا آزادی کا فیصلہ کل ہوگا

علی موسی گیلانی کی گرفتاری یا آزادی کا فیصلہ کل ہوگا

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی موسی گیلانی کی گرفتاری یا آزادی کا فیصلہ کل ہوگا۔ سپریم کورٹ نے ان کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست منظور کرلی تھی اور انہیں پچیس ستمبر تک گرفتار نہ کرنے کا عبوری حکم جاری کیا تھا۔ قبل ازیں اے این ایف اہلکاروں نے موسی گیلانی کو […]

.....................................................

تحریک انصاف نے 5 نکاتی صحت پالیسی کا اعلان کر دیا

تحریک انصاف نے 5 نکاتی صحت پالیسی کا اعلان کر دیا

اسلام آبادپاکستان تحریک انصاف نے 5 نکاتی صحت پالیسی کا اعلان کر دیا جس کے تحت بنیادی مراکز صحت مقامی حکومت کے ماتحت ہوں گے۔ عمران خان نے کہا کہ میاں نواز شریف نے شوکت خانم اسپتال کیلئے 50 کروڑ روپے دینے کا وعدہ کیا تھا مگر رقم کہیں اور خرچ کر دی۔ عمران خان […]

.....................................................

گستاخانہ فلم : امریکا پاکستانی عوام کے غم و غصے کا احساس کرے، صدر

گستاخانہ فلم : امریکا پاکستانی عوام کے غم و غصے کا احساس کرے، صدر

نیویارک صدر آصف زرداری نے ہلیری کلنٹن سے ملاقات میں کہا ہے کہ گستاخانہ فلم پر پاکستانی عوام میں غم و غصہ پایا جاتا ہے، امریکا اس بات کا احساس کرے، اظہار رائے کے نام پر کسی کو عالمی امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، پاکستان امریکا سے امداد کے بجائے تجارت کو […]

.....................................................

کشمیر کالونی گوجرانوالہ کینٹ میں ملک کے دوسرے شہروں کی طرح بھی یوم عشق رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے موقع پر شدید احتجاج کیا گیا

کشمیر کالونی گوجرانوالہ کینٹ میں ملک کے دوسرے شہروں کی طرح بھی یوم عشق رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے موقع پر شدید احتجاج کیا گیا

گستاخانہ فلم کے خلاف احتجاج کا سلسلہ نماز جمعہ کے بعد مذہبی،سیاسی اور سماجی تنظیموں کے جانب سے احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں جو کہ راہوالی چوک سے ہوتی ہوئی گوجرانوالہ شہر پہنچیں جہاں ٹائر بھی نذر آتش کئے گئے۔ مظاہرین نے امریکی حکومت کے خلاف سخت نعرے بازی بھی کی اور گستاخانہ فلم پر فوری […]

.....................................................

گستاخانہ فلم کیخلاف ملک گیرپرتشدد مظاہرے ،متعددافرادزخمی

گستاخانہ فلم کیخلاف ملک گیرپرتشدد مظاہرے ،متعددافرادزخمی

کراچی گستاخانہ فلم کے خلاف دارلحکومت اسلام آبادسمیت ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں پرتشدد احتجاج جاری ہے، جہاں مشتعل مظاہرین اور پولیس کے درمیان آنکھ مچولی جاری ہے۔دارلحکومت اسلام آباد میں مظاہرین تمام رکاوٹوں توڑتے ہوئے ریڈ زو ن میں داخل ہونے میں کامیا ب ہوگئے، اسلام آباد کے پریڈ گراونڈ سمیت مختلف علاقوں […]

.....................................................

اسلام مخالف فلم: غیر عرب مسلمان ممالک میں احتجاج

اسلام مخالف فلم: غیر عرب مسلمان ممالک میں احتجاج

بنگلہ دیش میں مظاہرین نے امریکی صدر براک اوباما کے پتلے کو جلایا اسلامی دنیا میں امریکہ میں بننے والی اسلام مخالف فلم اور فرانس کے میگزین میں پیغمبر اسلام کے مزاحیہ خاکے کے خلاف جعمہ کے روز احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ ابھی تک غیر عرب مسلمان ممالک سے احتجاجی مظاہروں کی اطلاعات موصول […]

.....................................................

فلم ڈیڑھ ارب مسلمانوں پر حملے کے مترادف ہے: پاکستانی دفترِ خارجہ

فلم ڈیڑھ ارب مسلمانوں پر حملے کے مترادف ہے: پاکستانی دفترِ خارجہ

پاکستان نے امریکہ اسلام مخالف فلم بنانے والے افراد کے خلاف فوری کارروائی اور فلم کو فوری طور پر یو ٹیوب سے ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان کے دفترِ خارجہ کے مطابق امریکی ناظم الامور رچرڈ ہوگ لینڈ کو طلب کر کے اسلام مخالف فلم پر شدید احتجاج کیا گیا۔ دفترِ خارجہ کے بیان […]

.....................................................

یوم عشق رسول: ملک بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات

یوم عشق رسول: ملک بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات

ملک بھر میں یوم عشق رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں حساس مقامات پر سیکیورٹی اہلکاروں کا گشت بڑھا دیا گیا۔ وفاقی دارلحکومت میں جمعرات ہونے والے احتجاج کے بعد قانون نافذ کرنے والے ادارے الرٹ ہیں۔ فوج کو تیار رہنے کا حکم دیا گیا […]

.....................................................

پشاور: اہم عمارتوں کوجا نے والے راستے بند کر دیئے گئے

پشاور: اہم عمارتوں کوجا نے والے راستے بند کر دیئے گئے

امریکی گستا خا نہ فلم کے خلاف آج ملک بھر میں ہو نے والے مظاہروں کی طرح پشاور میں بھی سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر تمام اہم شاہراہوں اور راستوں کو کنٹینرز لگا کر رات گئیبند کر دیا گیا۔ ان میں صو بائی اسملی، امریکی قونصلیٹ، گورنر ہاس، وزیر اعلی ہاس، خیبر روڈ اور درہ […]

.....................................................

پیارے نبی کی ذات پر حملہ برداشت نہیں، پاکستان کا اقوام متحدہ کوخط

پیارے نبی کی ذات پر حملہ برداشت نہیں، پاکستان کا اقوام متحدہ کوخط

پاکستان نے اقوام متحدہ پر واضح کیا ہے کہ مسلمان اپنے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات پر تحریری یا زبانی حملہ برداشت نہیں کرسکتے۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب حسین ہارون نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری بان کی مون کے نام خط میں گستاخانہ فلم کی مذمت کی […]

.....................................................

ملک بھر میں آج یوم عشق رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں آج یوم عشق رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم منایا جا رہا ہے

امریکا میں بننے والی گستاخانہ فلم کے خلاف آج پاکستان میں یوم عشق رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم منایاجا رہا ہے اور پوری قوم متحد ہو کر نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے والوں سے نفرت کا اظہار کر رہی ہے۔ حکومت نے آج یوم عشق رسول صلی […]

.....................................................

پاکستانی چینلز پر امریکی فلم کے خلاف مہنگے اشتہارات

پاکستانی چینلز پر امریکی فلم کے خلاف مہنگے اشتہارات

امریکی سفارت خانے نے ان اشتہارات کو عوام کی آگاہی کے لیے کیا جانے والا اعلان قرار دیا ہے پاکستان کے ٹی وی چینلز امریکی صدر باراک اومابا کی جانب سے پیغمبرِ اسلام کے بارے میں امریکہ میں بننے والی توہین آمیز فلم کے خلاف مذمتی پیغامات نشر کر رہے ہیں۔اردو زبان میں نشر ہونے […]

.....................................................

ایران کی فرانس میں شائع ہونے والے توہین آمیز کارٹوں کی شدید مذمت

ایران کی فرانس میں شائع ہونے والے توہین آمیز کارٹوں کی شدید مذمت

تہران ایران نے فرانس میں شائع ہونے والے توہین آمیز کارٹون کی شدید لفظوں میں مذمت کی ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان مہمان پرست نے کہا ہے کہ مغربی ممالک کی ایسے نفرت آویز مواد کی اشاعت پر خاموشی اسلام فوبیا کی ایک مثال ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ میں توہین آمیز فلم […]

.....................................................

متنازع فلم کی اداکارہ کا ہدایتکار پر مقدمہ

متنازع فلم کی اداکارہ کا ہدایتکار پر مقدمہ

انوسنس آف اسلام نامی فلم کے مبینہ ہدایتکار اور فلمساز پہلے ہی روپوش ہو چکے ہیں امریکہ میں بنائی جانے والی متنازع اسلام مخالف فلم میں کام کرنے والی ایک اداکارہ نے اس فلم کے ہدایتکار کے خلاف مقدمے میں دھوکہ دہی اور جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے الزامات عائد کیے ہیں۔ سنڈی لی گارسیا […]

.....................................................