اٹلس ہنڈا پاکستان نے سوک کارکا نیاماڈل متعارف کرادیا

اٹلس ہنڈا پاکستان نے سوک کارکا نیاماڈل متعارف کرادیا

اٹلس ہنڈا پاکستان نے ہنڈا سوک کار دوہزاربارہ کا ماڈل متعارف کرادیا ۔ نئی کار کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کیا گیا ہے۔ لاہور میں ہنڈا سوک کار کی تعارفی تقریب ہوئی ۔۔چیئرمین اٹلس ہنڈا پاکستان یوسف ایچ شیرازی نے بتایا کہ ہنڈا سوک کینئے ماڈل میں فیول اکانومی ٹیکنالوجی کو استعمال کیاگیاہے

.....................................................

پاک بھارت تجارت ،ملک کو چھ ارب ڈالر کا خسارہ

پاک بھارت تجارت ،ملک کو چھ ارب ڈالر کا خسارہ

پاک بھارت دوطرفہ تجارت میں چھ سال کے دوران پاکستان کو چھ ارب ڈالر خسارہ ہوا، کسی سال بھی پاکستانی برامدات پینتیس کروڑ ڈالر سے نہ بڑھ سکیں۔ وزارت تجارت کے مطابق بھارت سے تجارت میں پاکستان کو مسلسل خسارے کا سامنا ہے، سال دوہزار تیرہ سے بھارت کو تجارت کے لئے پسندیدہ ملک کا […]

.....................................................

ورلڈ ٹی 20: جنوبی افریقہ نے زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی

ورلڈ ٹی 20: جنوبی افریقہ نے زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی

ہمبن ٹوٹا ورلڈ ٹی 20 میں جنوبی افریقہ نے زمبابوے کو باآسانی 10 وکٹوں سے شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ سری لنکا میں کھیلے جارہے آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 کے میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ جنوبی افریقہ بولرز نے کپتان کے […]

.....................................................

اسلام آباد: گستاخانہ فلم کیخلاف احتجاج و جھڑپیں، 51 افراد زخمی، فوج طلب

اسلام آباد: گستاخانہ فلم کیخلاف احتجاج و جھڑپیں، 51 افراد زخمی، فوج طلب

اسلام آباد گستاخانہ فلم کے خلاف وفاقی دارالحکومت کا ریڈ زون کئی گھنٹے میدان جنگ بنا رہا، جھڑپوں میں 46 پولیس اہلکار اور 5 مظاہرین زخمی ہو گئے جبکہ سفارتخانوں کی حفاظت کیلئے فوج طلب کرنا پڑگئی۔ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ مظاہرین میں کالعدم تنظیموں کے لوگ شامل تھے، معاملے کی جوڈیشل انکوائری […]

.....................................................

دوہری شہریت مقدمہ، درخواست گزار گرفتار

دوہری شہریت مقدمہ، درخواست گزار گرفتار

کراچی پولیس نے ارکان پارلمنٹ کی دوہری شہریت کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے والوں میں سے ایک کوبھتہ خوری کے الزام میں گرفتار کیا ہے کراچی پولیس نے ارکان پارلیمنٹ کی دوہری شہریت کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے والوں میں سے ایک کو جھگڑے اور بھتہ خوری کے الزام […]

.....................................................

کوشش ہے پاکستانیوں کو زیادہ تعداد میں بھارتی ویزے ملیں، ذکا اشرف

کوشش ہے پاکستانیوں کو زیادہ تعداد میں بھارتی ویزے ملیں، ذکا اشرف

لاہور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین چوہدری ذکا اشرف کا کہنا ہے کہ کوشش ہے کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز کیلئے پاکستان کے شائقین کو زیادہ سے زیادہ بھارت کے ویزے ملیں، بھارتی ہائی کمیشن سے اگلے ہفتے معاملات طے پاجائیں گے۔ ذکا اشرف نے ویمن ٹیم سے ملاقات کے بعد کہا کہ مینز ٹیم […]

.....................................................

پرتشدد مظاہرے پنجاب حکومت نے کرائے: رحمان ملک

پرتشدد مظاہرے پنجاب حکومت نے کرائے: رحمان ملک

وفاقی وزرا رحمان ملک اور قمر زمان کائرہ نے الزام عائد کیا ہے کہ اسلام آباد میں پرتشدد مظاہرے پنجاب حکومت نے کرائے۔ مظاہرین میں کالعدم تنظیم کے کارکن بھی شریک تھے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت کو تحریری طور پر مظاہرین کو روکنے کی ہدایات دی […]

.....................................................

گستاخانہ فلم سے تعلق نہیں، پرتشدد احتجاج بلا جواز ہیں، امریکی سفارتخانہ

گستاخانہ فلم سے تعلق نہیں، پرتشدد احتجاج بلا جواز ہیں، امریکی سفارتخانہ

اسلام آباد پاکستان میں امریکی سفارتخانے گستاخانہ فلم کے مواد اور اس میں دیئے گئے پیغام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی حکومت کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے، ہمارے عملے اور دفاتر کی حفاظت کیلئے پاکستان حکومت کی کوششوں کو سراہتے ہیں۔ اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ […]

.....................................................

گستاخانہ فلم پر جمعہ کو ملک گیر احتجاج کیا جائے گا،عمران خان

گستاخانہ فلم پر جمعہ کو ملک گیر احتجاج کیا جائے گا،عمران خان

پاکستان تحریک انصاف نے گستاخانہ امریکی فلم کے خلاف جمعہ کے روز ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ فلم کے خلاف ملک بھر میں پر امن احتجاج کیا جائے گا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ فلم اسلام کے خلاف گھنانی سازش ہے جس […]

.....................................................

امیتابھ بچن کی پوتی کی پہلی تصاویر منظرعام پر آگئیں

امیتابھ بچن کی پوتی کی پہلی تصاویر منظرعام پر آگئیں

نومبر 2011 کو بچن خاندان میں آنکھ کھولنے والی ننھی پری ارادھیا بچن کو تاحال میڈیا کی آنکھ سے پوشیدہ رکھا گیا تھا۔ ابھیشک اور ایشوریا رائے بچن کی دس ماہ کی صاحبزادی ارادھیا بچن کی پہلی تصاویر منظر عام پر آگئی ہیں۔ گو یہ تصاویر بچن خاندان کی جانب سے باقاعدہ طور پر جاری […]

.....................................................

پشاور: کوہاٹ روڈ پر دھماکہ, 8 افراد جاں بحق,متعدد زخمی

پشاور: کوہاٹ روڈ پر دھماکہ, 8 افراد جاں بحق,متعدد زخمی

پشاور میں اسکیم چوک کوہاٹ روڈ پر دھماکہ سے 8 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق پشاور میں اسکیم چوک کوہاٹ روڈ میں دھماکے سے 8 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکے سے کئی دکانوں اور گاڑیوں کو نقصان پہنچا۔ حادثہ کی اطلاع ملتے ہی بم […]

.....................................................

کراچی :عازمین حج کی نجی ایئرلائنزسے حجاز مقدس روانگی شروع

کراچی :عازمین حج کی نجی ایئرلائنزسے حجاز مقدس روانگی شروع

کراچی سے عازمین حج کی نجی ایئرلائنز کے ذریعے حجاز مقدس روانگی شروع ہوگئی ہے۔پی آئی اے کی کراچی سے پہلی حج پرواز کل روانہ ہوگی۔آئندہ سال سے لاہور اور کراچی سے حج پروازیں حج ٹرمینل کی بجائے مرکزی ٹرمینل سے روانہ ہوں گی۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ڈائریکٹر ائیرپورٹ سروسز آصف بشیر کے مطابق […]

.....................................................

کراچی: آج بھی 11 افراد موت کے گھاٹ اتار دئیے گئے

کراچی: آج بھی 11 افراد موت کے گھاٹ اتار دئیے گئے

کراچی میں امن وامان کی صورتحال پولیس کے قابو سے باہر ہوتی جا رہی ہے۔ شہر بھر میں پولیس کے ہائی الرٹ کے باوجود شہر میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 11 ہو گئی ہے۔ روشنیوں کے شہر کراچی میں حالات سنبھلنے کا نام نہیں لے […]

.....................................................

چین کے رہنما کی طرف سے جاپان کو دھمکی

چین کے رہنما کی طرف سے جاپان کو دھمکی

چین کے نائب صدر شی جنپنگ نے متانزع جزائر کے معاملے پر جاپان کو خبرادار کرکے کہا کہ چین کے خودمختاری میں مداخلت نہ کرے چین کی سرکاری میڈیا کے مطابق ملک کے نائب صدر اور کمیونسٹ پارٹی کے ممکنہ سربراہ شی جنپنگ نے مشرقی بحیرہ چین میں متنازع جزائر کے معاملے پر جاپان کو […]

.....................................................

گستاخانہ فلم کے خلاف سی این جی کی ہڑتال کا اعلان

گستاخانہ فلم کے خلاف سی این جی کی ہڑتال کا اعلان

آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے توہین رسالت پر مبنی امریکی فلم کے خلاف احتجاجا ملک بھر میں سی این جی کی ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ 21 ستمبر جمعے کے دن سی این جی سٹیشن تمام دن بند رہیں گے۔ آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کے چیرمین غیاث عبداللہ پراچہ […]

.....................................................

تحریک انصاف بھی میدان میں آگئی، جمعہ کو ملک گیر احتجاج کرے گی

تحریک انصاف بھی میدان میں آگئی، جمعہ کو ملک گیر احتجاج کرے گی

پاکستان کی دینی جماعتوں کے بعد اب سیاسی جماعتوں نے بھی گستاخانہ فلم کے خلاف احتجاج شروع کردیا ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف نے پہل کرتے ہوئے جمعہ کو احتجاج کا فیصلہ کیا ہے ۔ دوسری جانب منگل کو بلوچستان اسمبلی میں فلم کے خلاف تحریک التوا بحث کے لئے منظور کرلی گئی۔ […]

.....................................................

کراچی:حیدری بم دھماکوں میں 7 افراد ہلاک اور22 زخمی ہوئے،پولیس

کراچی:حیدری بم دھماکوں میں 7 افراد ہلاک اور22 زخمی ہوئے،پولیس

کراچی پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے حیدری میں ہونے والے دھماکوں میں سات افراد ہلاک اور بائیس زخمی ہوگئے۔دریں اثنا ادھریس ایس پی سینٹرل عاصم قائم خانی کے مطابق موٹرسائیکل پرنصب دھماکا خیز مواد سے زیادہ نقصان ہوا،ادوسرابم قریب ہی درخت کیساتھ رکھاگیاتھا،آئی ای ڈیزدھماکے ریموٹ کنٹرول یاٹائم ڈیوائس سے کیے گئے۔علاوہ ازیں ایس […]

.....................................................

قومی سانحہ پر فضا سوگوار، کراچی کے گھر گھر میں صف ماتم

قومی سانحہ پر فضا سوگوار، کراچی کے گھر گھر میں صف ماتم

قومی سانحہ پر اب بھی فضا سوگوار ہے، کراچی کے گھر گھر میں صف ماتم بچھی ہوئی ہے، لواحقین اب بھی پیاروں کی تلاش میں ہیں۔ چند روز پہلے جس فیکٹری میں زندگی رواں دواں تھی آج وہاں دھویں سے اٹی سیاہ دیواریں اور موت کا سکوت ہے۔ شعلے انسانی جسموں سے لپٹے تو کئی […]

.....................................................

کھیلوں میں حکومتی مداخلت، پاکستان کو 15 ستمبر کی ڈیڈ لائن

کھیلوں میں حکومتی مداخلت، پاکستان کو 15 ستمبر کی ڈیڈ لائن

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن اور فیڈریشنوں کے معاملات میں حکومتی مداخلت پر ایک بار پھر پاکستان کو خط لکھ کر پندرہ ستمبر کی ڈیڈ لائن دیدی ہے۔ لندن اولمپکس سے قبل پاکستان اولمپک ایسوی ایشن کے معاملات میں حکومتی مداخلت کی شکایت پر بھی انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے حکومت پاکستان سے […]

.....................................................

وزیراعظم 18 ستمبر کو عدالت میں پیش ہونگے: کائرہ

وزیراعظم 18 ستمبر کو عدالت میں پیش ہونگے: کائرہ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم 18 ستمبر کو سپریم کورٹ میں پیش ہوں گے اور جو عدالت کہے گی اس حکم کو مانیں گے۔ اسلام آباد میں آئین پاکستان کے حوالے سے منعقدہ ورکشاپ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ […]

.....................................................

نیب کرپشن کو ختم نہیں ،فروغ دینے والا ادارہ بن گیا :چیف جسٹس

نیب کرپشن کو ختم نہیں ،فروغ دینے والا ادارہ بن گیا :چیف جسٹس

اسلام آباد۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے ریمارکس دیے ہیں کہ نیب کرپشن کو ختم نہیں فروغ دینے والا ادارہ بن گیا ہے، چیئر مین نیب کل لکھ کر دے دیں کہ وہ با اثر افراد کے خلاف کارروائی نہیں کرسکتے۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے یہ ریمارکس رینٹل پاور […]

.....................................................

گستاخانہ فلم: تحریک حرمت کا 14 ستمبر کو احتجاج کا اعلان

گستاخانہ فلم: تحریک حرمت کا 14 ستمبر کو احتجاج کا اعلان

تحریک حرمت رسول ۖ کے کارکنان نے امریکی پادری ٹیری جانز اور اسرائیلی نژاد امریکی یہودی کی جانب سے رسول اکرم ۖ کی شان اقدس میں گستاخیوں پر مبنی فلم بنانے کے خلاف 14ستمبر بروز جمعہ کو ملک میں یوم احتجاج منانے کا اعلان کردیا ہے۔ لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک […]

.....................................................

نائن الیون کے حملوں میں اسرائیل نے اہم کردار ادا کیا،ڈیوڈ ڈیوک

نائن الیون کے حملوں میں اسرائیل نے اہم کردار ادا کیا،ڈیوڈ ڈیوک

واشنگٹن امریکی ایوان نمائندگان کے رکن ڈیوڈ ڈیوک نے کہا ہے کہ مختلف شواہد سے ثابت ہو گیا ہے کہ نائن الیون کے حملوں میں اسرائیلی حکومت نے اہم کردار ادا کیا۔ اسرائیلی خفیہ ادارے موساد کے پانچ ایجنٹ نیویارک میں ٹاورز کی فلمبندی کرتے ہوئے پکڑے گئے تھے۔ اس بات کے بھی واضح ثبوت […]

.....................................................

آئی فون فائیو میں کیا نیا ہے

آئی فون فائیو میں کیا نیا ہے

ڈیجیٹل الیکٹرانکس کی معروف کمپنی ایپل نے 12 ستمبر کو سان فرانسسکو میں اپنے سمارٹ فون ، جسے آئی فون فائیو کانام دیا گیاہے، لانچ کردیا ہے۔کمپنی کے سی ای اوٹم کک نے پریس کانفرنس میں اپیل سمارٹ فون کا نیا ماڈل پیش کیا۔ نیا فون ، سابقہ ماڈل آئی فون فورایس کے مقابلے میں […]

.....................................................