این اے 93 ٹوبہ ٹیک سنگھ 2

این اے 93 ٹوبہ ٹیک سنگھ 2

این اے 93 ٹوبہ ٹیک سنگھ 2

.....................................................

پی ایس 50 حیدر آباد 6

پی ایس 50 حیدر آباد 6

پی ایس 50 حیدر آباد 6

.....................................................

انتخابات 2013: ملک بھر پولنگ کا عمل شروع

انتخابات 2013: ملک بھر پولنگ کا عمل شروع

ملک بھر میں نئی قیادت کے انتخاب کے لئے پولنگ کا آغاز ہو گیا، قومی اور صوبائی اسمبلی کی آٹھ سو بیالیس نشستوں کیلئے پندرہ ہزار سے زائد امیدوار میدان میں ہیں۔ ان کی قسمت کا فیصلہ کرنے کے لئے ملک بھر میں صبح آٹھ بجے عوامی عدالتیں لگیں گی اور شام پانچ بجے تک […]

.....................................................

چیف الیکشن کمشنر کی عوام سے ووٹ ڈالنے کی پرزور اپیل

چیف الیکشن کمشنر کی عوام سے ووٹ ڈالنے کی پرزور اپیل

کراچی ۔ چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی ابراہیم نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ہر صورت ووٹ ڈالیں،اچھے لوگ ووٹ نہیں ڈالتے تو برے لوگ منتخب ہو جاتے ہیں۔ انھوں نے کلفٹن ون میں اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کیا […]

.....................................................

امریکہ ڈرون آبدوز بنانے کی تیاریوں میں

امریکہ ڈرون آبدوز بنانے کی تیاریوں میں

امریکی فوج نے ڈرون طیاروں کے بعد اب بغیر انسان کے ڈرون آبدوز بنانے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ ڈرون آبدوز طویل عرصے تک دشمن کی آبدوزوں کا پیچھا کرنے کی صلاحیت کی حامل ہوگی۔ امریکی وزارت دفاع کے ایڈوانس ریسرچ پراجیکٹ ایجنسی کی ویب سائٹ پر جاری تفصیلات کے مطابق اس طرح کی […]

.....................................................

میجر طفیل محمد شہید:اگست 1958

میجر طفیل محمد شہید:اگست 1958

1914 میں ہوشیار پور میں پیدا ہونے والے میجر طفیل محمد نے1943 میں16 پنجاب رجمنٹ میں کمیشن حاصل کیا۔ اپنی بٹالین کے علاوہ شہری مسلح فورسز میں مختلف کمانڈ اور تدریسی تقرریوں پر مشتمل ایک امتیازی کیرئیر کے بعد انہیں 1958 میں کمپنی کمانڈر کی حیثیت سے مشرقی پاکستان رائفلز میں تعینات کردیا گیا۔ اگست […]

.....................................................

بھارت میں 3 دبم دھماکے، 15 ہلاک، 50 سے زائد زخمی

بھارت میں 3 دبم دھماکے، 15 ہلاک، 50 سے زائد زخمی

بھارت کے شہر حیدر آباد میں یکے بعد دیگرے ہونے والے 3 بم دھماکوں میں 15 افراد ہلاک جبکہ 50 سے زائد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ بھارت کے شہر حیدر آباد میں یکے بعد دیگرے ہونے والے 3 بم دھماکوں میں 15 افراد ہلاک جبکہ 50 سے زائدافراد زخمی ہو گئے۔ بھارتی […]

.....................................................

حکومت کا سندھ لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2012 واپس لینے کا اعلان

حکومت کا سندھ لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2012 واپس لینے کا اعلان

کراچی :حکومت نے سندھ پیپلز لوکل گورنمنٹ آرڈیننس 2012 واپس لینے کا اعلان کر دیا جس کے بعد لوکل گورنمنٹ آرڈی نینس 1979 بحال ہو گیا۔ متحدہ کے رہنما فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ سندھ کے لوگوں کی پیٹھ میں چھرا گھونپا گیا ہے ۔ وزیر قانون ایاز سومرو نے سندھ لوکل گورنمنٹ آرڈی […]

.....................................................

ایئربس A350 کی بیٹریاں تبدیل کر دی گئیں

ایئربس A350 کی بیٹریاں تبدیل کر دی گئیں

اس طیارے کو بوئنگ کے ڈریم لائنر طیارے کے مقابلے میں تیار کیا جا رہا ہے یورپین طیارہ ساز کمپنی ایئربس نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے نئے آنے والے جدید طیارے A350-XWB میں استعمال ہونے والی لیتھئیم آئن بیٹریوں کو تبدیل کر رہے ہیں جس کی بنیاد بوئنگ کے ڈریم لائنر 787 کی […]

.....................................................

انٹل کارپوریشن: کمپیوٹر کے بعد میڈیا انڈسٹری میں بھی

انٹل کارپوریشن: کمپیوٹر کے بعد میڈیا انڈسٹری میں بھی

واشنگٹن :کمپیوٹر کی معروف کمپنی انٹل کارپوریشن رواں برس ٹیلی ویژن سروس کے ذریعے میڈیا انڈسٹری میں داخل ہونے کا ارادہ رکھتی ہے۔ جس سے ان خبروں کی تصدیق ہوئی ہے کہ انٹل کارپوریشن اب میڈیا مارکیٹ کا رخ کر رہا ہے۔ انٹل آن لائن ٹیلی ویژن سروس پر لائیو ٹی وی چینلز دکھائے جائیں […]

.....................................................

جنگ آزادی:1857

جنگ آزادی:1857

1799میں میسور کی شکست کے ساتھ ہی ہندوستانیوں پر خوش قسمتی کے دروازے بند ہوگئے تھے۔ ریاستیں یکے بعد دیگرے برطانوی راج میں شامل ہورہی تھیں۔ نا اہل انتظا میہ، انصاف میں تاخیر، ناقص معاشی حالات اور فنون کی ناقدری کے باعث لوگ مایوسی کا شکار ہورہے تھے وہ برطانیہ سے آزادی چاہتے تھے لہذا […]

.....................................................

سویرے جو کل آنکھ میری کھلی

سویرے جو کل آنکھ میری کھلی

گیدڑ کی موت آتی ہے تو شہر کی طرف دوڑتا ہے۔ ہماری جو شامت آئی تو ایک دن اپنے پڑوسی لالہ کرپا شنکرجی برہمچاری سے برسبیل تذکرہ کہہ بیٹھے کہ “لالہ جی امتحان کے دن قریب آتے جاتے ہیں، آپ سحرخیز ہیں، ذرا ہمیں بھی صبح جگادیا کیجیئے۔” وہ حضرت بھی معلوم ہوتا ہے نفلوں […]

.....................................................

خواب ، حقیقت ، سایہ میں

خواب ، حقیقت ، سایہ میں

خواب ، حقیقت ، سایہ میں رنگ اور خوشبو جیسا میں میرے بِنا سب سونا تھا رنگِ بہاراں لایا میں صورت اپنی تکتا ہوں آپ ہی خود کو بھایا میں بزم کی رونق مجھ سے ہے محفل محفل تنہا میں دیکھا اس نے بات نہ کی شب بھر کتنا رویا میں جنگل جنگل بھٹکوں میں […]

.....................................................

اعجاز دکھایا ہے کسی دست دعا نے

اعجاز دکھایا ہے کسی دست دعا نے

اعجاز دکھایا ہے کسی دست دعا نے رخ موڑ لیا آج ادھر رخش صبا نے جس آگ کے لگنے میں فقط پل ہی لگا تھا اس آگ کے بجھنے میں لگے کتنے زمانے یہ سوچ کے میں آج تلک رہ میں پڑا ہوں ٹوٹا ہوا پندارا تو آئے گا اٹھانے جو سنگ زنی کرتے رہے […]

.....................................................

زرداری سوداگری کے ماہر ہیں، نیا صوبہ بنانا بچوں کا کھیل نہیں

زرداری سوداگری کے ماہر ہیں، نیا صوبہ بنانا بچوں کا کھیل نہیں

قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی نے نئے صوبوں کے حوالے سے آئینی ترمیم لانے اور مسلم لیگ کے تمام دھڑوں کو اکٹھا کرنے کا اشارہ دے دیا، کہتے ہیں صدر آصف علی زرداری سوداگری کے ماہر ہیں، نیا صوبہ بنانا بچوں کا کھیل نہیں۔ اسلام آباد: پریس کانفرنس کرتے ہوئے چوہدری نثار علی خان […]

.....................................................

مسلم لیگ (ن) ملک کی مقبول ترین جماعت بن گئی: سروے

مسلم لیگ (ن) ملک کی مقبول ترین جماعت بن گئی: سروے

انٹرنیشنل ریپبلکن انسٹی ٹیوٹ نے سیاسی جماعتوں کی مقبولیت سے متعلق سروے جاری کر دیا، مسلم لیگ ن ملک کی مقبول ترین جماعت بن گئی، تحریک انصاف دوسری پوزیشن پر ہے۔ سروے کے مطابق قومی اسمبلی کے انتخابات کیلئے (ن) لیگ کی مقبولیت اٹھائیس فیصد سے بڑھ کر بتیس فیصد ہو گئی۔ تحریک انصاف کی […]

.....................................................

نئے صوبے میں شمولیت کی تجویز، میانوالی میں کل ہڑتال

نئے صوبے میں شمولیت کی تجویز، میانوالی میں کل ہڑتال

بہاولپور جنوبی پنجاب صوبے میں شامل کرنے کے خلاف کل میانوالی میں شٹر ڈائون ہڑتال کا اعلان کر دیا گیا۔ میانوالی کی بہاولپور جنوبی پنجاب کے مجوزہ صوبے میں شمولیت کے خلاف شدید ردعمل دیکھنے میں آیا۔ ڈسٹرکٹ بار، انجمن تاجران، مسلم لیگ نون اور دیگر سیاسی جماعتوں کا اجلاس پریس کلب میں ہوا جس […]

.....................................................

جنگ آزادی:مئی 1857

جنگ آزادی:مئی 1857

تحریک آزادی کے متعلق سکھ ریاستوں کا رویہ انتہائی اہم تھا اگر وہ برطانیہ کے ساتھ تعاون اور مدد کو ترجیح نہ دیتے تو تحریک کا رخ اور شدت بالکل مختلف ہو سکتی تھی۔ اگر پنجاب میں مواصلات کیلئے راستے کھلے نہ ہوتے اور Phulian سرداروں کی جانب سے “خاص خدمات” انجام نہ دی جاتیں […]

.....................................................

بالی ووڈ ہیرو اجے دیوگن کی نئی فلم ہمت والا کا ٹریلر ریلیز

بالی ووڈ ہیرو اجے دیوگن کی نئی فلم ہمت والا کا ٹریلر ریلیز

بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن نے اپنی رومانٹک ایکشن فلم “ہمت والا” کے ٹریلر کے ریلیز کی تقریب میں شرکت کی۔ ممبئی میں ہونے والی تقریب میں فلم کے ڈائریکٹر ساجد خان اور ہیروئن تمنا بھاٹیا نے بھی شرکت کی۔ یہ تمنا کی پہلی فلم ہے۔ ہمت والا انیس سو تراسی میں اسی نام سے […]

.....................................................

پاکستانی خواتین کرکٹرز کو بھارتی ویزے جاری

پاکستانی خواتین کرکٹرز کو بھارتی ویزے جاری

ممبئی میں ہونے والے ویمنز ورلڈ کپ کے لیے بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستانی خواتین کرکٹرز کو ویزے جاری کردیئے ہیں ۔ ویمنز ورلڈ کپ اکتیس جنوری سے بھارت کے شہر ممبئی میں کھیلا جائے گا۔ شیڈول کے مطابق پاکستان ویمنز ٹیم کو جمعرات کو بھارت کے لئے روانہ ہونا تھا تاہم ویزے وقت پر […]

.....................................................

پاکستان میں شفاف انتخابات کے خواہش مند ہیں،برٹش ہائی کمشنر

پاکستان میں شفاف انتخابات کے خواہش مند ہیں،برٹش ہائی کمشنر

پاکستان میں برطانیہ کے ہائی کمشنر ایڈم تھامسن نے کہا ہے کہ برطانیہ پاکستان میں آزاد اور شفاف انتخابات کے خواہش مند ہے۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں وزیرداخلہ رحمان ملک سے ایک ملاقات میں کہی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور آئندہ ہفتے اعلی سطحی پاکستان وفد کی برطانیہ آمد پر تبادلہ […]

.....................................................

روسی کمپنی پاکستان میں 15 ملین ڈالر سیکارخانہ قائم کرے گی

روسی کمپنی پاکستان میں 15 ملین ڈالر سیکارخانہ قائم کرے گی

روسی کمپنی ریکٹ بینکسر(آربی) پاکستان میں 15 ملین ڈالر مالیت کی سرمایہ کاری سے ہیلتھ کیئر اور ہوم کیئرمصنوعات کی تیاری کا نیا کارخانہ قائم کرے گی، آر بی ایشیا، مڈل ایسٹ اینڈ افریقہ کے ایگزیکٹو وائس پریزیڈنٹ سلویٹر کیزون نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کمپنی نے شارٹ ٹرم فیصلے کی بجائے مارکیٹ […]

.....................................................

ایفی ڈرین کیس کی تحقیقات کرنیوالے بریگیڈئر فہیم کو ہٹا دیا گیا

ایفی ڈرین کیس کی تحقیقات کرنیوالے بریگیڈئر فہیم کو ہٹا دیا گیا

اسلام آباد: ایفی ڈرین کیس کی تحقیقات کرنے والے بریگیڈئرفہیم کو ان کے عہدے سیہٹا دیا گیا ہے ذرائع کے مطابق کیس کی تحقیقات کرنے والے بریگیڈیئر فہیم کو ہٹا دیا اور انہیں این ایف ہیڈ کوارٹر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ واضح رہے منگل کے روز سپریم کورٹ نے ایفی ڈرین کیس […]

.....................................................

ٹی سی پی 3 لاکھ 10 ہزار میٹرک ٹن چینی خریدے گی

ٹی سی پی 3 لاکھ 10 ہزار میٹرک ٹن چینی خریدے گی

ٹریڈنگ کارپوریشن ( ٹی سی پی) مقامی شوگرملوں سے 3 لاکھ 10 ہزار میٹرک ٹن چینی خریدے گی، ٹی سی پی کے حکام کے مطابق ٹی سی پی کو اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلے کے بعد پہلے ہی تین لاکھ 30 ہزار میٹرک ٹن چینی خریدنے کا کنٹریکٹ مل چکا تھا۔ اس سلسلے میں مقامی […]

.....................................................