بیروت ہالی ووڈ ایکٹریس اور اقوام متحدہ کی خیرسگالی کی سفیر انجیلینا جولی نے لبنان میں شام کے پناہ گزینوں سے ملاقات کی۔ اداکارہ ہونے کے ساتھ ساتھ ہالی ووڈ اسکرین کوئین انجیلینا جولی اقوام متحدہ کی خیرسگالی کی سفیر بھی ہیں اور دنیا بھر میں پناہ گرینوں کی امداد کے سلسلے میں کئی سالوں […]
حیدرآباد/ میرپورخاص ۔بلدیاتی آرڈیننس کے خلاف سندھ بچاو کمیٹی کی اپیل پرسندھ کے چھوٹے بڑے شہروں میں شٹرڈاون اور پہیہ جام ہڑتال کی جارہی ہے،میرپورخاص میں فائرنگ سے 1 شخص ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے،حیدرآباد میں بھی فائرنگ سے 6 افراد زخمی ہوئے،جبکہ ٹھٹھہ اور خیرپور میں 30 سے زائد افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔حیدر […]
لاہور۔ امیر جماعت اسلامی سید منور حسن اورسیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے امریکہ میں گستاخانہ فلم کی شدیدمذمت اسے مذہبی دہشت گردی قراردیتے ہوسے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ امریکی سفیر کو طلب کر کے سخت احتجاج کرے اور اسے ملک بدر کیا جائے۔لاہورسے جاری مشترکہ بیان میں سید منور حسن اورلیاقت بلوچ نے […]
اسلام آباد۔سپریم کورٹ نے میڈیاکمیشن کے قیام کی درخواستوں کے مقدمہ میں وفاقی وزارت اطلاعات کے حالیہ چار برس کے اخراجات اور اس کے آڈٹ کی تفصیلات ، طلب کرلی ہیں ۔جسٹس جواد ایس خواجہ اور جسٹس خلجی عارف پر مشتمل بنچ نے میڈیا کمیشن کی تشکیل کیلئے سینئر صحافیوں حامد میراور دیگر کی طرف […]
کراچی کے علاقے بلدیہ ٹان میں فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں دس افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 31 افراد زخمی ہیں۔ آگ نے تیسری منزل کو بھی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ مزدوروں نے کھڑکیوں سے کود کر جان بچائی۔ آگ بجھانے کے لیے شہر بھر سے فائر ٹینڈرز طلب کرلیے […]
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ شکست کا ذمہ دار کپتان یا کسی ایک کھلاڑی کے بجائے پوری ٹیم کو ٹھہرانا چاہیے۔کینگروز سے ٹی ٹوئینٹی سیریز جیتنا خوش آئند ہے تاہم آخری میچ میں ناکامی کھلاڑی کیلئے میگا ایونٹ سے پہلے ویک اپ کال ہے۔قومی ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ […]
حکومت نے آئندہ سات روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین کرلیا، پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 65 پیسے فی لیٹر کمی جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 39 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا جائیگا۔ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 65 پیسے فی لیٹر کمی کی […]
اسلام آباد۔ آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے ۔ مختصر سرکاری اعلامیہ کے مطابق آرمی چیف نے ایوان صدر ، اسلام آباد میں صدر مملکت سے ملاقات کی ، اس میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر گفت گو کی گئی، ملاقات میں سکیورٹی […]
کساد بازاری کا اثر ہالی وڈ پر بھی پڑا ہے اور اب اداکاروں کو پہلے جیسے پہسے نہیں ملتے ہیں ہالی وڈ کے معرف ادا کار بریڈ پٹ کا کا کہنا ہے کہ اب وہ دن ہوا ہوئے جب ہالی وڈ کے اداکاروں کو لاکھوں ڈالر کی موٹی رقم ملا کرتی تھی۔ بریڈ پٹ کا […]
لاہورمسلم لیگ ن کے قائدنواز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن)فرینڈلی اپوزیشن نہیں ہے،فرینڈلی اپوزیشن سے وہ سلوک نہیں ہوتاجوزرداری صاحب نے ہمارے ساتھ کیا،سندھ کے معاملے پرپوری قوم کواعتمادمیں لیناچاہیے،ایسے کام کاکیافائدہ جس سے سندھ کے عوام بھی مطمئن نہ ہوں، نگران حکومت اپوزیشن لیڈراورحکومت کی مشاورت سے بنے گی۔لاہور میں ایک تقریب […]
اسلام آباد۔ سپاہ صحابہ کے سربراہ ملک اسحاق کو لاہور کی ایک ضلعی عدالت نے ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ لاہور کی ذیلی عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج نثار احمد نے ضمانت کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے پانچ لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے پر ملک اسحاق کی ضمانت کا حکم […]
کہوٹہ ۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا کہنا ہے کہ قیام امن اور ملکی سلامتی کے لئے موجودہ حکمرانوں سے چھٹکارہ حاصل کرنا ہو گا۔ کہوٹہ میں وکلا اور معززین سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ملک بچانے کیلئے ایک بار پھر 1998 والا جذبہ پیدا کرنا ہو گا۔ اللہ کے فضل و کرم سے […]
کراچی۔ فنکشنل لیگ ، این این پی اور ہم خیال گروپ نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن بنچوں پر بیٹھنے کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ مسلم لیگ ق کے رہنما شہریار مہر نے بھی سندھ اسمبلی میں اپوزیشن بنچوں پر بیٹھنے کااعلان کر دیا ۔ ان اراکین اسمبلی نے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ سندھ […]
اسلام آباد دہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکہ کا اتحادی بننے کے بعد پاکستان نے اپنے ہاں بالخصوص وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقوں میں شدت پسندی کے خاتمے کے لیے ایک بھرپور فوجی مہم شروع کی مگر اس کے ردعمل میں عسکریت پسندوں نے بھی ریاستی و شہری اہداف کے خلاف دہشت گرد حملوں […]
وزیر دفاع نوید قمر نے کہا ہے کہ بلوچستان کے لاپتہ افراد کا معاملہ سلجھانا چاہتے ہیں ۔اقوام متحدہ یاکوئی اورباہرسے حل مسلط نہیں کرسکتا ۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نوید قمر نے کہا کہ دنیا کے کئی ممالک میں امن و امان کا مسئلہ ہے مگر یہ اقوام متحدہ کا […]
اسامہ کی تلاش میں مدد دینے والے ڈاکٹر شکیل آفریدی نے دعوی کیا ہے کہ اسے امریکا کی حمایت پر آئی ایس آئی نے تشدد کا نشانہ بنایا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ان کے نمائندے نے پشاور جیل میں ڈاکٹر شکیل آفریدی سے انٹرویو لیا ہے جس میں شکیل آفریدی نے دعوی کیا ہے […]
راجہ پرویز اشرف کا چین کے تیانجن ایرپورٹ پر خیر مقدم کیا جا رہا ہے وزیراعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں شرکت کے لیے آج چین روانہ ہوئے۔ اس موقع پر چین کی جیلوں میں قید پاکستانی شہریوں کے لواحقین نے ان سے چینی حکومت کے ساتھ قیدیوں کی وطن […]
پاکستان کی آسٹریلیا کو ٹی ٹونٹی میں وائٹ واش کرنے کی خواہش، خواہش ہی رہ گئی, آسٹریلیا نے بیٹنگ اور بائولنگ میں گرین شرٹس کے چھکے چھڑائے دیئے۔ پاکستان کی آسٹریلیا کو ٹی ٹونٹی میں وائٹ واش کرنے کی خواہش، خواہش ہی رہ گئی۔ آسٹریلیا نے جہاں بیٹنگ میں گرین شرٹس کے چھکے چھڑائے وہیں […]
اسلام آبادوفاقی وزیراطلاعات قمر زمان کائرہ نے سیکرٹ فنڈزسے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہو ئے کہا کہ صحافیوں کوخریدنے کاالزام افسوسناک ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے انہوں نے وضاحت کی وزارت اطلاعات کاکل بجٹ 5ارب58 کروڑ روپے ہے جبکہ وزارت اطلاعات مستحق صحافیوں کی مددکرتی ہے، وزارت اطلاعات سے متعلق […]
نیب نے ارسلان کیس کا ریکارڈ شعیب سڈل کے حوالے کر دیا۔ سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہیکہ کیس کے فیصلے سے چیف جسٹس کے لئے مسائل بڑھیں گے۔ اعتراز احسن کا کہنا ہے کہ نیب کی جے آئی ٹی بننے کے باوجود ارسلان کی درخواست پر فیصلے دے کر معاملے کو متنازع بنا دیا […]
نوے کی دہائی میں بالی ووڈ پر راج کرنے والی ہیروئن روینہ ٹنڈن ایک بار پھر فلمی دنیا میں واپس آ گئی ہیں۔ مہرا، ضدی اور عکس جیسی فلموں میں اداکاری سے شہرت پانے والے روینہ ٹنڈن کو فلم بین کبھی نہیں بھولے۔ بالی ووڈ میں روینہ کی باقاعدہ واپسی فلم “شوبھانہ سیون نائٹس” سے […]
بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کی فلم ہیروئن 21 ستمبر کو بھارت سمیت دنیا بھر کے سینماں کی زینت بنے گی۔ کرینہ کپور کا کہنا ہے کہ وہ اس فلم میں روٹین سے ہٹ کر نظر آئیں گی۔ فلم گلیمر سے بھرپور ہے جس میں بیبو کے مقابل لیڈ رول ارجن رام پال ادا کر […]
افغان نائب صدر محمد قاسم فہیم نے ملک میں امن و امان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کردیا ۔ کابل میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ افغانستان سے غیرملکی فوج کے انخلا کے بعد امن قائم کرنا دشوار ہوجائے گا ۔انہوں نے آئندہ سالوں میں صدارتی الیکشن اور […]
تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پاکستان پہلے فیلڈنگ کر رہا ہے۔ قومی ٹیم کی نظریں ٹی ٹوینٹی سیریز میں کلین سوئپ پر ہیں تو آسٹریلیا ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ سے قبل میچ میں کامیابی کیلیے پرامید ہے۔