معاشی ترقی کیلئے خطے کے ممالک میں تعاون کا فروغ ضروری ہے،شہباز شریف

معاشی ترقی کیلئے خطے کے ممالک میں تعاون کا فروغ ضروری ہے،شہباز شریف

لاہوروزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان، ایران، چین، ترکی، افغانستان اور بھارت کے درمیان تعاون کا فروغ وقت کی ضرورت ہے،خطے کے تمام ممالک مشترکہ لائحہ عمل اپنا کر انتہاپسندی کا ناسور ختم کر سکتے ہیں۔لاہورمیں ایرانی قونصل جنرل محمد حسین بنی اسدی سے ملاقات میں وزیر اعلی نے ایران میں […]

.....................................................

لاہور:ملک ریاض کے وکیل کا اعتراض،معاملہ صوبائی چیف جسٹس کو بھجوادیا گیا

لاہور:ملک ریاض کے وکیل کا اعتراض،معاملہ صوبائی چیف جسٹس کو بھجوادیا گیا

لاہورملک ریاض حسین کے وکیل اعتزاز احسن نے لاہور ہائی کورٹ راول پنڈی بنچ میں محکمہ اینٹی کرپشن کی تحقیقات کے خلاف کیس سننے والے ججز کی تبدیلی پر اعتراض اٹھایا ہے۔ عدالت نے معاملہ صوبائی چیف جسٹس کو بھجوادیا۔ ملک ریاض کی 1401 کنال اراضی کیس میں لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ میں محکمہ […]

.....................................................

عدم ادائیگی پرپی آئی اے کو کراچی ایئر پورٹ ہوٹل خالی کرنے کا نوٹس

عدم ادائیگی پرپی آئی اے کو کراچی ایئر پورٹ ہوٹل خالی کرنے کا نوٹس

کراچی ایک ارب روپے کے واجبات کی نادہندہ ہونے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کو تین دن میں ایئرپورٹ ہوٹل خالی کرنے کا نوٹس جاری کردیا ہے۔ پی آئی اے کے زیر انتظام ایئرپورٹ ہوٹل کراچی ایئرپورٹ پر واقع ہے۔سی اے اے ذرائع کے مطابق ایئرپورٹ ہوٹل سے بے دخلی کا […]

.....................................................

صدر زرداری نے سربجیت سنگھ کے معاملے کو سنجیدگی سے لیا ،ایس ایم کرشنا

صدر زرداری نے سربجیت سنگھ کے معاملے کو سنجیدگی سے لیا ،ایس ایم کرشنا

نئی دہلی بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے کہاہے کہ صدر زرداری نے سربجیت سنگھ کے معاملے کو سنجیدگی سے لیا ہے اور معاملے کو دیکھنے کی ہدایت کی ہے۔پاکستان کا تین روزہ دورہ مکمل کرکے نئی دہلی پہنچنے پربھارتی وزیرخارجہ ایس ایم کرشنا نے بھارتی صحافیوں سے بات چیت کرتے ہو ئے کہا […]

.....................................................

پٹرول 4.65سستا،ڈیزل 3.39مہنگا،سی این جی قیمتوں میں کمی ،اوگرا

پٹرول 4.65سستا،ڈیزل 3.39مہنگا،سی این جی قیمتوں میں کمی ،اوگرا

اسلام آبادحکومت نیپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔اوگرا کے جاری کردہ اس نوٹی فیکشن کے مطابق مطابق پٹرول 4روپے 65 پیسے فی لیٹر سستا کردیا گیا ہے،اور اس کی نئی قیمت 99روپے90پیسے فی لیٹر ہو گئی۔ڈیزل 3روپے 39 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوگیا ہے۔اور ڈیزل کی نئی قیمت 115روپے 52پیسے […]

.....................................................

ڈریم گرل ہیما مالنی گلوکاری میں ماہر

ڈریم گرل ہیما مالنی گلوکاری میں ماہر

بالی ووڈ ڈریم گرل ہیما مالنی اداکاری کے ساتھ گلوکاری میں بھی رکھتی ہیں مہارت۔ خوبصورت اور دلکشی، اداکاری ہو یا رقص، ہیما مالنی نے نہ صرف اپنی خوبصورتی سے بالی ووڈ میں مقام پایا بلکہ بہترین اداکاری اور ڈانس سے بھی ڈریم گرل کا اعزازحاصل کیا۔ یہ کسی کو نہ تھا معلوم کہ ہیما […]

.....................................................

امریکہ نے شام پر روس کی تجویز مسترد کر دی

امریکہ نے شام پر روس کی تجویز مسترد کر دی

ملک شام کے مسئلے پر ہلری کلنٹن نے ایپک سے خطاب میں روس اور امریکہ کی خلیج کو تسلیم کیا امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے شام پر اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی نئی قرارداد کی روس کی تجویز کو بے مقصد اور غیر موثر کہہ کر مسترد کر دیا ہے۔ روس کا کہنا […]

.....................................................

سیف علی خان آٹھ سالہ مقدمے میں بن گئے سوالیہ نشان

سیف علی خان آٹھ سالہ مقدمے میں بن گئے سوالیہ نشان

بالی ووڈ نواب سیف علی خان آٹھ سالہ مقدمے میں ایک بار بن گئے سوالیہ نشان . ایجنٹ ونودپر پر آگئی ہے ایک مشکل۔سیف علی خان پر الزام ہے کہ آٹھ سال پہلے انھوں نے دبئی سے ایک کار منگوائی تھی ۔جسے کیرالہ کے ایک رہائشی کے نام پر رجسٹر کیاگیا۔ تحقیقات کے بعد ہوا […]

.....................................................

پیرالمپکس: پسٹوریئس کا نیا ریکارڈ

پیرالمپکس: پسٹوریئس کا نیا ریکارڈ

پچیس سالہ پسٹوریئس نے چار سو میٹر کی دوڑ میں اپنے اعزاز کا کامیابی سے دفاع کیا لندن میں جاری پیرالمپکس مقابلوں میں جنوبی افریقہ کے ایتھلیٹ اوسکر پسٹوریئس نے چار سو میٹر ٹریک اینڈ فیلڈ ریس کے فائنل میں طلائی تمغہ حاصل کر کے اپنے اعزاز کا کامیابی سے دفاع کیا۔ پچیس سالہ ایتھلیٹ […]

.....................................................

بلوچستان کیلئے بااختیار کمیشن بنا یا جائے،عاصمہ جہانگیر

بلوچستان کیلئے بااختیار کمیشن بنا یا جائے،عاصمہ جہانگیر

سپریم کور ٹ بار کی سابق صدر عاصمہ جہانگیر نے مطالبہ کیا ہے کہ بلوچستان کے معاملے پر بااختیار کمیشن بنا یا جائے۔ کوئٹہ میں سیمینار سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ حکومت کو بلوچستان کے عوام کی نہیں اپنی مدت کی فکر پڑی ہے۔   بلوچستان میں بد امنی تھمنے میں نہیں […]

.....................................................

بھارتی وزیر خآرجہ کی داتادربار اور مینار پاکستان پر حاضری

بھارتی وزیر خآرجہ کی داتادربار اور مینار پاکستان پر حاضری

بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا تین روزہ دورہ پاکستان کے آخری مرحلے میں لاہور میں مصروف دن گزارا ۔جہاں انہوں نیگورنرپنجاب اور وزیراعلی سیملاقاتیں کیں۔ وہ داتا دربار،مینارپاکستان اور گورداوارہ صاحب بھی گئے ۔   بھارتی وزیر خارجہ کا لاہور ائیرپورٹ پر وزیرمہمانداری چوہدری عبدالغفور نے پرتپاک استقبال کیا۔ایس ایم کرشنا کا کہنا تھا […]

.....................................................

تھری ڈی فلم راز 3 نے 3 دن میں 34 کروڑ کمالیے

تھری ڈی فلم راز 3 نے 3 دن میں 34 کروڑ کمالیے

ممبئی بالی وڈ کی تھری ڈی ہارر مووی رازتھری نے کامیابی کے رنگ جمالیے ، تین دن میں چونتیس کروڑروپیسے زائد کمالئے۔بھٹ برادران کی نئی فلم راز تھری کی ریلیز کو ہوگئے تین دن۔ہر روز یہ فلم کررہی ہے شاندار بزنس۔فلم میں ہے کالے جادو کی تباہ کاری،بپاشا کی لاجواب اداکاری،عمران ہاشمی کی شاندار کردار […]

.....................................................

لاپتہ افرادکا معاملہ: اقوام متحدہ کا وفد پاکستان پہنچ گیا

لاپتہ افرادکا معاملہ: اقوام متحدہ کا وفد پاکستان پہنچ گیا

جبری طور پر لاپتہ افراد کا جائزہ لینے کیلئے اقوام متحدہ کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا ہے، دس روزہ دورے کے اختتام پر وفد اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کو رپورٹ پیش کرے گا۔ اولی وردی فروول کی قیادت میں اقوام متحدہ کا چار رکنی وفد اتوار کی سہ پہر کو اسلام آباد […]

.....................................................

جاپان : ن لیگ کی پاکستانی سفارتخانے کے سامنے بھوک ہڑتال کی دھمکی

جاپان : ن لیگ کی پاکستانی سفارتخانے کے سامنے بھوک ہڑتال کی دھمکی

ٹوکیوعرفان صدیقی اگر حکومت نے ایک ہفتے کے اندر پرانی گاڑیوں کی امپورٹ پر ڈیوٹیوں کی شرح میں تبدیلی کا حکم نامہ واپس نہ لیا تو مسلم لیگ ن جاپان میں پاکستانی سفارتخانے کے سامنے بھوک ہڑتا ل کرے گی ، یہ بات مسلم لیگ ن جاپان کے وفد نے جاپان میں پاکستانی سفیر نورمحمد […]

.....................................................

سونے کی فی تولہ قیمت 61 ہزار سے تجاوز کرگئی

سونے کی فی تولہ قیمت 61 ہزار سے تجاوز کرگئی

سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کے دام ایک سال بعد دوبارہ 61 ہزار روپے سے تجاوز کرگئے۔ جمعہ کو فی تولہ سونا مزید ساڑھے چھے سو روپے مہنگا ہوا جس سے پاکستان میں فی تولے سونے کی قیمت 61050 روپے پر پہنچ گئی جو ایک سال […]

.....................................................

پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ میں مزید اضافہ متوقع

پیٹرولیم مصنوعات کے نرخ میں مزید اضافہ متوقع

دس ستمبر سے پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں مزید ساڑھے تین روپے تک اضافے کا امکان ہے۔زرائع کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں عرب گلف کروڑ کے سودوں میں اضافے کے باعث ملک میں پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں ساڑے تین روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا […]

.....................................................

کراچی لائی گئی بھیڑیں بیمار نہیں،آسٹریلین ہائی کمشنر

کراچی لائی گئی بھیڑیں بیمار نہیں،آسٹریلین ہائی کمشنر

کراچی پاکستان میں آسٹریلوی ہائی کمشنر پیٹر ہیورڈ نے تصدیق کی ہے کہ آسٹریلیا میں بھیڑوں میں اسکیبی ماوتھ کی بیماری عام ہے، لیکن پاکستان لائی جانے والی بھیڑوں میں یہ بیماری نہیں ہے۔آسٹریلوی ہائی کمشنر نے یہ بات کراچی چیمبر کے دورے کے موقع پر کہی۔ انہوں نے کہا کہ جہاز اومان اور قطر […]

.....................................................

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی اور ق لیگ میں شمولیت پرڈاکٹر عظیم الدین زاہد لکھوی کو تمام تنظیمی عہدوں سے فارغ

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی اور ق لیگ میں شمولیت پرڈاکٹر عظیم الدین زاہد لکھوی کو تمام تنظیمی عہدوں سے فارغ

مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ پروفیسرساجدمیر نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر سیاسی کمیٹی کے چیئرمین اور مجلس عاملہ کے رکن ڈاکٹر عظیم الدین زاہد لکھوی کو تمام تنظیمی عہدوں سے فارغ کردیا ہے۔ یہ اقدا م ڈاکٹر عظیم الدین زاہد لکھوی کی طرف سے آج مسلم لیگ ق میں شمولیت […]

.....................................................

آسٹریلیا کو ہرانا آسان نہیں تھا،کارکردگی برقرار رکھیں،وسیم اکرم

آسٹریلیا کو ہرانا آسان نہیں تھا،کارکردگی برقرار رکھیں،وسیم اکرم

لاہورپاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم اچھی فارم میں ہے۔ انٹر نیشنل ٹیمیں پاکستان آئیں نہ آئیں ٹیلنٹ آتا رہے گا۔سیریز میں اسی طرح کھیلیں اور سیریز تین صفر سے جیتیں ،یہ بات انہوں جیونیوز کے سیگمنٹ سوئنگ کے سلطان میں بات کرتے ہوئے کہی ،وسیم اکرم […]

.....................................................

فلم اسٹوڈنٹ آف دی ائیرکے گانے عشق والا لوکی وڈیو جاری

فلم اسٹوڈنٹ آف دی ائیرکے گانے عشق والا لوکی وڈیو جاری

بالی ووڈ کے صفِ اول کے ہدایتکار کرن جوہر کی نئی آنے والی فلماسٹوڈنٹ آف دی ائیرکے نئے گانیعشق والا لوکی وڈیو منظرِ عام پر آگئی ہے۔Ishq Wala Loveکے اس گانے کو نیتی موہن،شیکھر راوجیانی اور سلیم مرچنٹ کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے جسکی موسیقی وشال شیکھر نے دی ہے۔کرن جوہر کی ہدایتکاری […]

.....................................................

پاک بھارت وزرائے خارجہ مذاکرات،مشترکہ اعلامیہ جاری

پاک بھارت وزرائے خارجہ مذاکرات،مشترکہ اعلامیہ جاری

پاک بھارت وزرائے خارجہ مذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے ۔مذاکرات کے آخر پر دونوں رہنماں نے مشترکہ پریس کانفرنس بھی کی۔حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ پاک بھارت تعلقات کو ماضی کا یرغمال نہیں بننے دیں گے جبکہ ایس ایم کرشنا کہتے ہیں کہ اب پیچھے مڑ کر نہیں دیکھنا، مستقبل […]

.....................................................

رمشا مسیح جیل سے رہا

رمشا مسیح جیل سے رہا

اسلام آباد پاکستان میں توہین مذہب کے الزام میں زیرحراست کمسن عیسائی لڑکی کو ہفتہ کے روز اڈیالہ جیل سے کر دیا گیا ہے۔ وفاقی دارالحکومت کی ایک عدالت نے جمعہ کو رمشا کی ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوئے پانچ پانچ لاکھ روپے کے ضمانتی مچکے جمع کرانے پر اسے رہا کرنے کا حکم […]

.....................................................

پاکستان اور بھارت کا نئے ویزا نظام پر معاہدہ

پاکستان اور بھارت کا نئے ویزا نظام پر معاہدہ

پاکستان اور بھارت نے دونوں ملکوں کے درمیان ویزا پالیسیاں نرم کرنے کے لیے دو اہم معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔ پاکستانی وزیر داخلہ رحمان ملک اور دورے پر آئے ہوئے بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے ویزے کے حصول کو آسان بنانے کے لیے نئے ویزا نظام کے اجرا کے معاہدے پر دستخط […]

.....................................................

اینٹی نارکوٹکس نے مخدوم شہاب ،موسی گیلانی کو اشتہاری قرار دیدیا

اینٹی نارکوٹکس نے مخدوم شہاب ،موسی گیلانی کو اشتہاری قرار دیدیا

اینٹی نارکوٹکس فورس نے ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں مخدوم شہاب الدین،علی موسی گیلانی اور خوشنود اخترلاشاری کو مفرور قرار دے دیا۔ اے این ایف نے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں سابق ڈائریکٹر جنرل صحت اسد حفیظ کے خلاف حتمی چالان پیش کیا ۔چالان میں مخدوم شہاب الدین،علی موسی گیلانی […]

.....................................................