نگران سیٹ اپ پر حکومت سے مشاورت کی ضرورت نہیں،چوہدری نثار

نگران سیٹ اپ پر حکومت سے مشاورت کی ضرورت نہیں،چوہدری نثار

اسلام آبادقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف نے پیپلز پارٹی کے ساتھ کسی بھی قسم کے مذاکرات کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگران سیٹ اپ پر حکومت کے ساتھ مشاورت آئینی اور نہ ہی سیاسی ضرورت ہے،اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مشاورت کر کے دو ناموں کو حتمی شکل دے دی جائے […]

.....................................................

عامر خان نے دھوم تھر ی کیلئے خصوصی مناظر ریکارڈ کروائے

عامر خان نے دھوم تھر ی کیلئے خصوصی مناظر ریکارڈ کروائے

یش راج پروڈکشن ہاس کی بلاک بسٹر فلم دھوم کے3حصے کی ریکارڈنگ تیزی سے جاری ہے جس کیلئے بالی ووڈ اداکار عامر خان نے امریکہ میں موٹر بائیک اسٹنٹس ریکارڈ کروائے ہیں۔شکاگو میں فلم دھوم 3میں اپنی ٹیم کے ہمراہ اسٹنٹس کی ریکارڈنگ کے دوران مسٹر پرفیکٹ عامر خان نے موٹربائیک چلاتے ہوئے ٹرک سے […]

.....................................................

کنسرٹس کے منتظمین کو مائیکل جیکسن کی خرابی صحت کا علم تھا

کنسرٹس کے منتظمین کو مائیکل جیکسن کی خرابی صحت کا علم تھا

شہرہ آفاق گلوکار مائیکل جیکسن کی صحت کے متعلق ایک نیا انکشاف ہوا ہیجس میں کہا گیا ہے کہ گلوکار کے لندن میں ہونے والے پچاس کنسرٹس کے منتظمین کو انکی خرابی صحت کا پہلے سے علم تھا۔ امریکی اخبار لاس اینجلس ٹائمز کے مطابق مائیکل جیکسن کے اس دورہ لندن کے پروموٹرز کو معلوم […]

.....................................................

پہلا ٹی 20: پاکستان نے آسٹریلوی ٹیم کو ڈھیر کر دیا

پہلا ٹی 20: پاکستان نے آسٹریلوی ٹیم کو ڈھیر کر دیا

متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے آسٹریلوی ٹیم کا 89 رنز کا ہدف 3 وکٹوں کے نقصان پر باآسانی پورا کرلیا. پاکستان کی جانب سے بہترین بائولنگ اور فیلڈنگ دیکھنے میں آئی۔ پاکستانی کھلاڑی پورے کھیل پر چھائے رہے اور کسی بھی آسٹریلوی کھلاڑی […]

.....................................................

وفاقی کابینہ نے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل منظور کر لیا

وفاقی کابینہ نے انسداد دہشتگردی ترمیمی بل منظور کر لیا

وفاقی کابینہ نے انسداد دھشت گردی ترمیمی بل اور مشکوک افراد خفیہ نگرانی کے لیے فیئر ٹرائل بل 2012 کی منظوری دے دی۔ کابینہ ارکان کے توانائی بحران کے خاتمے سے متعلق اقدامات پر عدم اعتماد کے باعث وزیراعظم نے توانائی بحران پر آئندہ ہفتے کابینہ کا خصوصی اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کابینہ […]

.....................................................

چودھری نثار نے نگران سیٹ اپ پر مذاکرات سے انکار کر دیا

چودھری نثار نے نگران سیٹ اپ پر مذاکرات سے انکار کر دیا

مسلم لیگ ن کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر چودھری نثار نے نگران سیٹ اپ پر حکومت کے ساتھ مذاکرات سے انکار کر دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت پرائی بارات میں دلہا بننے کی کوشش نہ کرے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چودھری نثار کا کہنا تھا کہ حکومت اپنی سا کھ ختم […]

.....................................................

حقانی نیٹ ورک افغانستان اور نیٹو فورسز کے لیے مہلک خطرہ ہے

حقانی نیٹ ورک افغانستان اور نیٹو فورسز کے لیے مہلک خطرہ ہے

افغانستان میں امریکی فوج کے ڈپٹی کمانڈر جنرل ٹیری نے کہا ہے کہ حقانی نیٹ ورک افغانستان اور نیٹو فورسز کے لیے مہلک خطرہ ہے پاک افغان سرحد پر حالات معمول پر آ چکے ہیں۔ کابل سے ویڈیو لنک کے ذریعے واشنگٹن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیٹو اور پاک […]

.....................................................

توہین عدالت کیس: رحمان ملک کے پیش نہ ہونے پر سپریم کورٹ برہم

توہین عدالت کیس: رحمان ملک کے پیش نہ ہونے پر سپریم کورٹ برہم

سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں وزیر داخلہ رحمان ملک کے پیش نہ ہونے پر اظہار برہمی کرتے ہوئے انہیں آئِندہ سماعت پر طلب کر لیا ۔ رحمان ملک کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت جسٹس ناصر الملک اور جسٹس اعجاز چودھری کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کی ۔رحمان ملک کے […]

.....................................................

یو ایس اوپن: اعصام الحق آج کوارٹرز فائنل کھیلیں گے

یو ایس اوپن: اعصام الحق آج کوارٹرز فائنل کھیلیں گے

قومی ٹینس اسٹار اعصام الحق کی جوڑی آج یو ایس اوپن کے کوارٹر فائنل میں اِن ایکشن ہو گی ۔ ٹینس سیزن کے چوتھے اور آخری گرینڈ سلیم میں اعصام الحق کی کامیابیوں کا سفر جاری ہے۔ اعصام اور روجر جے جولین آج کوارٹر فائنل کھیلیں گے ۔ پاک ڈچ کھلاڑیوں کا یہ میچ امریکی […]

.....................................................

تحریک انصاف کا 6 اکتوبر سے ”وزیرستان امن مارچ” کا اعلان

تحریک انصاف کا 6 اکتوبر سے ”وزیرستان امن مارچ” کا اعلان

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے 6 اکتوبر سے شمالی وزیرستان کیلئے امن مارچ کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا تھا کہ 6 اکتوبر کو ایک لاکھ افراد کے ہمراہ شمالی وزیرستان امن مارچ کیلئے اسلام آباد سے نکلیں گے۔ قافلہ اسلام […]

.....................................................

پرویز مشرف کی گرفتاری میں مثبت پیش رفت متوقع

پرویز مشرف کی گرفتاری میں مثبت پیش رفت متوقع

ایف ائی اے نے بے نظیر بھٹو قتل کیس میں پرویز مشرف کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رابطہ کر لیا۔ ذرائع نے بتایا کہ ایف آئی اے پرویز مشرف کو پاکستان کے حوالے کرنے کیلئے برطانوی حکام سے رابطے میں ہے۔ انٹرپول کے ساتھ روزانہ کی بنیاد پر خط و کتابت بھی جاری ہے۔ عدالتی […]

.....................................................

نگران حکومت کے معاملے پر نواز لیگ اور ایم کیو ایم میں مذاکرات

نگران حکومت کے معاملے پر نواز لیگ اور ایم کیو ایم میں مذاکرات

مستقبل کا نقشہ تیار کرنے کے لیے سیاسی جماعتیں متحرک ہوگئیں۔ نگران حکومت کے معاملے پر اسلام آباد میں مسلم لیگ نون اور متحدہ قومی موومنٹ کے درمیان مذاکرات ہوئے ہیں۔ مذاکرات میں مسلم لیگ نون کی جانب سینیٹر اسحاق ڈار اور سینیٹر پرویز رشید، متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے فاروق ستار، سینیٹر طاہر […]

.....................................................

عمران خان نے خواجہ آصف کو ہتک عزت کا نوٹس بھجوا دیا

عمران خان نے خواجہ آصف کو ہتک عزت کا نوٹس بھجوا دیا

شوکت خانم ہسپتال کے فنڈز میں گھپلوں اور ہیرا پھیری کے الزمات کے بعد تحریک انصاف کے سربراہ عمرن خان نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کو ہتک عزت کا نوٹس بھجوا دیا ہے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کوشوکت خانم کی ساکھ کو […]

.....................................................

پولیس افسروں کی آئوٹ آف ٹرن پروموشن کو قانونی تحفظ مل گیا

پولیس افسروں کی آئوٹ آف ٹرن پروموشن کو قانونی تحفظ مل گیا

سندھ سول سروس ایکٹ 1973 کا ترمیمی آرڈیننس جاری کردیا گیا، سرکاری ملازمین کے ایک محکمے سے دوسرے میں انضمام کو قانونی تحفظ حاصل ہوگا۔ سندھ سول سروس ایکٹ 1973 ترمیمی آرڈیننس کے جاری متن کے مطابق ڈیپوٹیشن پر تعیناتی اور آئوٹ آف ٹرن پروموشن کو بھی قانونی تحفظ حاصل ہو گا جبکہ وزیراعلی کو […]

.....................................................

انٹرنیشنل چلڈرن فلم فیسٹیول کا چوتھا ایڈیشن سترہ ستمبر سے شروع ہوگا

انٹرنیشنل چلڈرن فلم فیسٹیول کا چوتھا ایڈیشن سترہ ستمبر سے شروع ہوگا

لاہورانٹرنیشنل چلڈرن فلم فیسٹیول کا چوتھا ایڈیشن سترہ ستمبر سے شروع ہو رہا ہے جس میں دو سو فلمیں دکھائی جائیں گی۔فیسٹیول کے آرگنائزرز نے لاہور میں پریس کانفرنس کی جس میں بتایا گیا کہ اس فیسٹیول کا آغاز لاہور سے کیا جائے گا جس کے بعد مزید پانچ شہروں،اسلام آباد،راولپنڈی،پشاور،فیصل آباد اور کراچی میں […]

.....................................................

صدر کی جانب سے وزارت عظمی کی پیشکش کو مسترد کردیا

صدر کی جانب سے وزارت عظمی کی پیشکش کو مسترد کردیا

وزیراعلی شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن نے صدر زرداری کی پیشکش پر آدھی مد ت کے لیے وزارت عظمی سنبھالنے سے انکار کر دیا تھا۔ وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نجی دورے پر لندن پہنچے۔ شہباز شریف نے انکشاف کیا کہ صدر زرداری کی جانب سے وزارت عظمی کی پیشکش ہوئی تھی […]

.....................................................

رمشا کیس: مولوی خالد جدون کیخلاف مزید 2 گواہان سامنے آگئے

رمشا کیس: مولوی خالد جدون کیخلاف مزید 2 گواہان سامنے آگئے

رمشا مسیح کیس میں ایک اہم پیش رفت، گرفتار مولوی خالد جدون کے خلاف مزید دو گواہ بھی سامنے آگئے۔ وفاقی پولیس نے خرم شہزاد اور حافظ اویس نامی گواہان کے بیانات ریکارڈ کئے جنہوں نے پہلے گواہ حافظ زبیر کے بیان کی تائید کی ہے۔ گواہان نے پولیس کو بتایا کہ خالد جدون نے […]

.....................................................

شارجہ ون ڈے: پاکستان کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 245 رنز کا ٹارگٹ

شارجہ ون ڈے: پاکستان کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے 245 رنز کا ٹارگٹ

شارجہ میں کھیلے جانے والے تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 245 رنز کا ٹارگٹ دیا ہے۔ شارجہ کرکٹ گرانڈ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ اوپنر نے ٹیم کو ایک سو انتیس رنز کا شاندار آغاز فراہم کیا۔ پچھلے میچ میں تین رنز […]

.....................................................

یو ایس اوپن ٹینس:راجر فیڈررچوتھے راونڈ میں پہنچنے میں کامیاب

یو ایس اوپن ٹینس:راجر فیڈررچوتھے راونڈ میں پہنچنے میں کامیاب

نیویارکیو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں ٹاپ سیڈیڈ کھلاڑیوں کی فتوحات کاسلسلہ جاری ہے۔فلشنگ میڈوز میں جاری سال کے آخری گرینڈسلیم کے تیسرے راونڈ میں عالمی نمبر ایک راجر فیڈرر نے ہسپانوی حریف فرنینڈو ورڈاسکو کو چھ تین،چھ چار اور چھ، چار سے ہراتے ہوئے چوتھے راونڈ میں جگہ بنالی۔ دوسری جانب اولمپک چیمپین برطانوی […]

.....................................................

جنوبی وزیرستان: فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 7 شدت پسند ہلاک

جنوبی وزیرستان: فورسز کے ساتھ جھڑپ میں 7 شدت پسند ہلاک

جنوبی وزیرستان کے علاقے اعظم ورسک میں سیکیورٹی فورسز اور شدت پسند کے مابین جھڑپ میںسات شدت پسند ہلاک جبکہ ایک اہلکار شہید اور دو زخمی ہو گئے.شدت پسندوں نے خان کورٹ کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پرراکٹوں سے حملہ کیا۔ جس میں ایک اہلکار شہید ہوا جبکہ دو زخمی ہو گئے۔زخمیوں کو […]

.....................................................

افغانستان میں طالبان کی واپسی پاکستان کیلئے بری ہوگی: تھامسن

افغانستان میں طالبان کی واپسی پاکستان کیلئے بری ہوگی: تھامسن

پاکستان میں تعینات برطانیہ کے ہائی کمشنر ایڈم تھامسن نے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان کی واپسی پاکستان کے مفاد میں نہیں ہوگی۔ خصوصی انٹرویو میں برطانوی ہائی کمشنر ایڈم تھامسن کا کہنا تھا کہ افغان عوام طالبان کے مظالم کو ابھی تک نہیں بھولے۔ اگر افغانستان میں طالبان کی واپسی ہوگئی تو یہ […]

.....................................................

رمشا کیس: امام مسجد خالد جدون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

رمشا کیس: امام مسجد خالد جدون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

رمشا مسیح کیس میں امام مسجد خالد جدون کو شواہد میں ردو بدل کرنے کے الزام میں عدالت نے چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھجوا دیا گیا ہے۔ ملزم خالد جدون کو ڈیوٹی مجسٹریٹ اسلام آباد نصر من اللہ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ پیشی کے موقع پر پولیس اور کمانڈوز کی […]

.....................................................

موجودہ وزیراعظم بھی گیا تو الیکشن نہیں ہوں گے: گیلانی

موجودہ وزیراعظم بھی گیا تو الیکشن نہیں ہوں گے: گیلانی

حروں کے روحانی پیشوا پیر صاحب پگارا نے عام انتخابات ہوتے ہوئے نظر نہ آنے کی پیشگوئی کردی جبکہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کہتے ہیں کہ ان کی طرح موجودہ وزیراعظم کو بھی نکالا گیا تو انتخابات نہ ہونے کی قیاس آرائیاں درست ثابت ہوجائیں گی۔ صبعت اللہ راشدی پیر صاحب پگاڑا لاہور میں […]

.....................................................

انتخابات میں اتحادیوں کو ساتھ لیکر چلیں گے: صدر زرداری

انتخابات میں اتحادیوں کو ساتھ لیکر چلیں گے: صدر زرداری

صدر آصف علی زرداری کی صدارت میں پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، صدر کا کہنا ہے کہ آئندہ انتخابات میں اتحادیوں کو ساتھ لے کر چلیں گے۔ کور کمیٹی کے اجلاس میں سندھ کی سیاسی اور امن و امان کی عمومی صورتحال پر غور کیا گیا جبکہ سندھ میں بلدیاتی نظام کے […]

.....................................................