بھارتی فلمی دنیا کے خودغرض رشتے

بھارتی فلمی دنیا کے خودغرض رشتے

اے کے ہنگل نے آخری وقت میں معاشی تنگی دیکھی پروین بابی ہوں یا راجش کھنہ یا پھر حال ہی اس دنیا کو الوداع کہنے والے اداکار اے کے ہنگل، فلمی دنیا نے اپنے ان ستاروں کو ان کے آخری وقت میں یاد نہیں رکھا اور انہیں اپنے حال پر چھوڑ دیا تھا۔ اے کے […]

.....................................................

انتخابات کیلئے سرگرمیاں شروع،ق لیگ نے 3 امیدواروں کو ٹکٹ دیدئے

انتخابات کیلئے سرگرمیاں شروع،ق لیگ نے 3 امیدواروں کو ٹکٹ دیدئے

لاہورپاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما چوہدری پرویز الہی نے قصور سے سردار محمد طفیل ،چوہدری الیاس اور سردار امجد طفیل کو آئندہ انتخابات کے لئے پارٹی ٹکٹ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔اس بات کا اعلان انہوں نے لاہور میں تینوں رہنماوں سے ملاقات کے بعد کیا۔مسلم لیگ ق کے مطابق این اے ایک […]

.....................................................

آئندہ انتخابات میں پرویز مشرف کی شرکت!!!

آئندہ انتخابات میں پرویز مشرف کی شرکت!!!

ہر نیا دن پاکستان کو انتخابات سے قریب تر کررہا ہے۔ جوں جوں یہ دن قریب آرہے ہیں سیاسی جماعتوں اور سیاسی راہنما وں کی تیاریاں زور پکڑتی جارہی ہیں۔ سال 2008 کے انتخابات میں اہم ترین کردار اداکرنے والے سابق صدر ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف بھی انتخابات کے اعلان سے اپنی وطن واپسی کو […]

.....................................................

پشاور:متنی بازار میں دھماکہ،12 جاں بحق, متعدد زخمی

پشاور:متنی بازار میں دھماکہ،12 جاں بحق, متعدد زخمی

پشاور کے متنی بازار میں گاڑی میں دھماکے سے 12 افراد جاں بحق، تیرہ زخمی، بارہ دکانیں تباہ، مرنے والوں کے ورثا کو معاوضہ دینے کا اعلان پشاور کے گنجان علاقے متنی بازار میں دہشتگردوں کی جانب سے دھماکے میں 12 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی امدادی […]

.....................................................

نیب کو بینظیر کی قبر کا ٹرائل کرنے کی اجازت، ارسلان کا نہیں’

نیب کو بینظیر کی قبر کا ٹرائل کرنے کی اجازت، ارسلان کا نہیں’

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نیب کو بے نظیر بھٹو شہید کی قبر کا ٹرائل کرنے کی اجازت ہے لیکن معاملہ اہم شخصیت کے بیٹے کا ہو تو نیب قابل اعتبار نہیں۔ ایک ویب سائٹ پر دیئے گئے اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ نیب […]

.....................................................

بی جے پی نے پارلیمنٹ کو یرغمال بنا لیا: سونیا گاندھی

بی جے پی نے پارلیمنٹ کو یرغمال بنا لیا: سونیا گاندھی

بھارت کی حکمران جماعت کانگریس کی سربراہ سونیا گاندھی نے اپوزیشن کی جانب سے حکومت کے خلاف منفی پراپیگنڈوں اور وزیراعظم منموہن سنگھ کے استعفے کے مطالبے کو عوام کے ساتھ مذاق قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی پارلیمنٹ کو یرغمال بنا کر ایسے تاوان کے لئے استعمال کرنا چاہتی ہے۔ رپورٹ […]

.....................................................

داغستان: خودکش حملے میں مذہبی رہنما سمیت سات افراد جاں بحق

داغستان: خودکش حملے میں مذہبی رہنما سمیت سات افراد جاں بحق

داغستان میں ہونے والے خودکش حملے میں مذہبی رہنما سمیت سات افراد جاں بحق ہوگئے۔ روسی خبر رساں ادارے کے مطابق داغستان کے مشہور مذہبی اور روحانی رہنما شیخ سعید آفندی کو ایک خاتون خودکش حملہ آور نے اس وقت نشانہ بنایا جب وہ اپنے گھر میں عقیدت مندوں سے ملاقات کر رہے تھے۔ دھماکے […]

.....................................................

‘یہ بڑا اعزاز ہے کہ مجھیصاحب نے شادی کیلئے منتخب کیا’

‘یہ بڑا اعزاز ہے کہ مجھیصاحب نے شادی کیلئے منتخب کیا’

فلمی دنیا کے عظیم اداکار دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو نے کہا ہے کہ یہ ان کیلئے ایک بہت بڑا اعزاز ہے کہ انہیں صاحب نے شادی کیلئے منتخب کیا۔ ایک خبر رساں ایجنسی کو دئیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ انہیں اس بات پر کبھی افسوس نہیں ہوا کہ انہوں نے […]

.....................................................

قائمہ کمیٹی پٹرولیم کا اجلاس، ڈاکٹر عاصم اور طارق فضل میں جھڑپ

قائمہ کمیٹی پٹرولیم کا اجلاس، ڈاکٹر عاصم اور طارق فضل میں جھڑپ

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کے اجلاس میں گیس کی تقسیم اور لوڈشیڈنگ کے معاملے پر ڈاکٹر عاصم اور ڈاکٹر طارق فضل کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد ڈاکٹر عاصم اجلاس چھوڑ کر چلے گئے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کا اجلاس چیئرمین طارق خٹک کی زیرصدارت اسلام آباد […]

.....................................................

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں سات روپے اضافے کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں سات روپے اضافے کا امکان

یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پانچ سے سات روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل میں 5 سے 6 روپے فی لیٹر تک اضافہ ہو سکتا ہے۔ ہائی اوکٹین کی قیمت میں 6 سے 7 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ اوگرا […]

.....................................................

پہلا ون ڈے :پاکستان کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے199رنز کا ہدف

پہلا ون ڈے :پاکستان کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے199رنز کا ہدف

شارجہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے مہمان ٹیم کو میچ میں فتح کے لئے آسٹریلیا کو 199رنزکا ہدف دیاہے۔پاکستانی بیٹسمینوں نے کپتان مصباح الحق کے پہلے بیٹنگ کرنے کے فیصلے سے زیادہ فائدہ نہیں اٹھایا اور بڑے مجموعے کی تشکیل میں ناکام رہے۔اسد […]

.....................................................

صوبوں کی تشکیل کے لیے قائم کمیشن کا اجلاس، ن لیگ کا بائیکاٹ

صوبوں کی تشکیل کے لیے قائم کمیشن کا اجلاس، ن لیگ کا بائیکاٹ

پاکستان کے صوبہ پنجاب کو تقسیم کرکے نئے صوبوں کی تشکیل کے لیے قائم پارلیمانی کمیشن کے منگل کو اسلام آباد میں ہونے والے افتتاحی اجلاس میں حکمران پیپلز پارٹی کے سینیٹر فرحت اللہ بابر کو اس کا چیئرمین منتخب کر لیا گیا۔ اس 14 رکنی کمیشن کے قیام کا اعلان گزشتہ ماہ کیا گیا […]

.....................................................

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ،دو پاکستانی دس بہترین بالرز میں شامل

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ،دو پاکستانی دس بہترین بالرز میں شامل

دبئیانٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے کی تازہ ترین رینکنگ جاری کردی ہے،پاکستان کے محمد حفیظ نے بالنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ۔آئی سی سی کی جاری کردہ ون ڈے کرکٹ رینکنگ میں پاکستان کے دو بالرز ٹاپ ٹین میں شامل ہیں۔پاکستان کے محمد حفیظ نے دنیا کے نمبر ون بولر بن گئے ہیں […]

.....................................................

کرینہ اور سیف کی شادی کا شدت سے انتظار ہے: کرشمہ کپور

کرینہ اور سیف کی شادی کا شدت سے انتظار ہے: کرشمہ کپور

بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور کی شادی کا انتظار صرف ان کے مداحوں کو ہی نہیں بلکہ بہن کرشمہ سے بھی اب صبر کا دامن چھوٹنے لگا ہے۔ کرشمہ کپور کا کہنا ہے کہ وہ کرینہ اور سیف کی شادی کا شدت سے انتظار کر رہی ہیں بلکہ اب تو ان کا صبر بھی اپنی […]

.....................................................

ہالی وڈ فلم دی ایکسپینڈیبلز2 کا باکس آفس پر راج برقرار

ہالی وڈ فلم دی ایکسپینڈیبلز2 کا باکس آفس پر راج برقرار

لاس اینجلس ہالی وڈ فلمدی ایکسپینڈیبلز2 کا امریکی باکس آفس پرراج برقرار ہے، دوسرے ہفتے فلم نے ایک کروڑ 35لاکھ ڈالر کما لیے۔ فلم دی ایکسپینڈ یبلز 2 میں آرنلڈ شیواز نیگر، سلویسٹر اسٹالون، جان کلاڈ، وین ڈیم، چک نورس اور بروس ولس جیسے سپر اسٹار شامل ہیں۔ تیز رفتار ایکشن اور سنسنی خیز مناظر […]

.....................................................

حکومت عدلیہ کا احترام کرتی تو نوبت یہاں تک نہ پہنچتی: نواز شریف

حکومت عدلیہ کا احترام کرتی تو نوبت یہاں تک نہ پہنچتی: نواز شریف

مسلم لیگ کے سربراہ نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نے چار سال میں کوئی سبق نہیں سیکھا، عدلیہ کا احترام کرتی تو نوبت یہاں تک نہ پہنچتی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا توانائی بحران حل کرنے لئے ہمارے پاس پروگرام موجود ہے کیونکہ ساڑے چار سال میں […]

.....................................................

نیویارک:فلاش موب ڈنر کا انعقاد،3000 افراد کی سفید لباس میں شرکت

نیویارک:فلاش موب ڈنر کا انعقاد،3000 افراد کی سفید لباس میں شرکت

نیویارک امریکی شہر نیو یارک میں ایک سر پرائزFlash-Mobڈنر کا انعقادکیا گیا جس میں مہمانوں کوای میل کے ذریعے ایک مطلوبہ مقام پر سفید رنگ کا لباس پہن کر آنے کی دعوت دی گئی۔اس ڈنر کو کامیاب بنانے کیلئے سماجی روابط کی ویب سائٹ کا سہارا لیا گیا جس کے بعد مطلوبہ وقت اور مقام […]

.....................................................

بھارت سے گیس کی درآمد کا معاملہ آخری مرحلے میں ہے،ڈاکٹر عاصم

بھارت سے گیس کی درآمد کا معاملہ آخری مرحلے میں ہے،ڈاکٹر عاصم

اسلام آبادمشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ بھارت سے گیس کی درآمد کا معاملہ آخری مرحلے میں ہے اور بھارتی کمپنی کا وفد 31 اگست کو پاکستان آئے گا۔ اسلام آباد میں  بات چیت کرتے ہوئے ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا کہ بھارت سے یومیہ 20 کروڑ مکعب فٹ گیس درآمد کی […]

.....................................................

پیپلز پارٹی اور ایم کیوایم سندھ کی تقسیم چاہتی ہیں، شاہ محمد شاہ

پیپلز پارٹی اور ایم کیوایم سندھ کی تقسیم چاہتی ہیں، شاہ محمد شاہ

کراچی سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے وائس چیئرمین شاہ محمد شاہ کا کہناہے کہ پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ بلدیاتی الیکشن کے ذریعے سندھ کی تقسیم چاہتی ہیں ،لیکن ایسا ہونے نہیں دیا جائے گا۔حیدر منزل کراچی میں ایس یو پی کے اجلاس کے بعد نیوز کانفرنس میں شاہ محمد شاہ نے بتایا کہ مسلم […]

.....................................................

وزیراعظم پیشی کے بعد سوئس حکام کو خط لکھ دیں گے: منظور وسان

وزیراعظم پیشی کے بعد سوئس حکام کو خط لکھ دیں گے: منظور وسان

سابق وزیر داخلہ سندھ منظور وسان نے کہا کہ پہلی مرتبہ حکومت مدت پوری کرنے کے بعد اقتدار منتقل کرے گی۔ وزیراعظم 18 ستمبر کی پیشی کے بعد وزیراعظم سوئس حکام کو خط لکھ دیں گے۔ ذرائع کے مطابق منظور وسان نے کہا کہ اسمبلیاں 18 فروی 2013 کو تحلیل ہوں گی اور عام انتخابات […]

.....................................................

وزیرستان آپریشن: مقامی لوگ کہاں جائیں؟

وزیرستان آپریشن: مقامی لوگ کہاں جائیں؟

شمالی وزیرستان کے ایک قبائلی جرگے کے اس فیصلے کے بعد کہ فوجی آپریشن کی صورت میں مقامی لوگ پاکستان کی بجائے افغانستان کے سرحدی علاقوں کی جانب نقل مکانی کریں گے، مقامی لوگ الجھن اور پریشانی کا شکار ہو گئے ہیں۔ جن لوگوں نے ممکنہ آپریشن کے پیشِ نظر خیبر پختونخواہ کے ضلع بنوں […]

.....................................................

حج کرپشن کیس:سابق وزیر مذہبی امور حامد سعید کاظمی ضمانت پر رہا

حج کرپشن کیس:سابق وزیر مذہبی امور حامد سعید کاظمی ضمانت پر رہا

راولپنڈیسابق وفاقی وزیر مذہبی امور سید حامد سعید کاظمی کو پیر کی شام ضمانت پر رہا کردیا گیا ۔واضح رہے کہ انھیں حج کرپشن کیس میں 19 اپریل 2011کو گرفتار کیا گیا تھا، ان پر 2010کے سال میں حج کے موقع پر کرپشن کے الزامات لگے تھے۔پیر کو انکی ضمانت کی منظوری کے بعد انھیں […]

.....................................................

حکمرانوں سے جان چھڑانے کیلئے گرینڈ الائنس کی ضرورت ہے،منور حسن

حکمرانوں سے جان چھڑانے کیلئے گرینڈ الائنس کی ضرورت ہے،منور حسن

 لاہور جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن نے کہا ہے کہ اقتدار سے چمٹے چار کے ٹولے سے جان چھڑانے کیلئے گرینڈ الائنس کی ضرورت ہے۔باغ جناح لاہور میں عید ملن پارٹی اور جماعت اسلامی کے یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب میں سید منورحسن نے کہا کہ پیپلز پارٹی،اے این پی،ایم کیوایم اور […]

.....................................................

وزیراعظم راجہ پرویز پیرکو سپریم کورٹ میں اتحادی رہنماں کے ہمراہ پیش ہونگے

وزیراعظم راجہ پرویز پیرکو سپریم کورٹ میں اتحادی رہنماں کے ہمراہ پیش ہونگے

اسلام آباد وزیراعظم راجہ پرویز اشرف پیر کی صبح سپریم کورٹ میں پیش ہونگے، ذرائع نے بتایا ہے کہ اس موقع پر وزیراعظم کے ہمراہ اہم وفاقی وزرا اور اتحادی رہنما بھی موجود ہونگے۔اس سے قبل ایوان صدر میں ہونے والے اہم اجلاس میں اتحادی رہنماں نے صدر آصف زرداری اور وزیراعظم راجہ پرویز اشرف […]

.....................................................