افغان شدت پسندوں کا پاکستانی چوکی پر حملہ

افغان شدت پسندوں کا پاکستانی چوکی پر حملہ

باجوڑ کا علاقہ افغانستان کے صوبہ کنڑ سے ملحق ہے پاکستان کے قبائلی علاقے باجوڑ میں حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان سے آنے والے شدت پسندوں نے سالارزئی کے علاقے میں ایک حفاظتی چوکی پر حملہ کیا ہے۔ حکام کے مطابق سرحد پار سے آنے والے شدت پسند گزشتہ تین دن سے پاکستانی علاقے […]

.....................................................

سپر اسٹار اس وقت یاد آتے ہیں جب وہ دنیا میں نہیں رہتے: بپاشا

سپر اسٹار اس وقت یاد آتے ہیں جب وہ دنیا میں نہیں رہتے: بپاشا

  معروف بھارتی اداکارہ بپاشا باسو نے کہا ہے کہ بھارتی فلم انڈسٹری میں سپر اسٹارز کو صرف اس وقت یاد کیا جاتا ہے جب وہ اس جہاں سے گزر جاتے ہیں۔ ممبئی میں ایک اخبار سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے بنگالی اداکارہ نے کہا کہ انڈسٹری میں صرف چڑھتے سورج کی پوجا کی […]

.....................................................

وزیراعظم کی عدالت میں پیشی سے متعلق مشاورتی عمل میں تیزی

وزیراعظم کی عدالت میں پیشی سے متعلق مشاورتی عمل میں تیزی

صدر آصف علی زرداری کے خلاف سوئٹزرلینڈ میں بدعنوانی کے مقدمے کی بحالی کے لیے سوئس حکام کو خط لکھنے سے انکار پر سپریم کورٹ نے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کرتے ہوئے انھیں 27 اگست کو پانچ رکنی بینچ کے روبرو پیش ہونے کا حکم دے رکھا ہے۔ عدالت […]

.....................................................

ذوالفقار کھوسہ کی نواز شریف سے ملاقات، تحفظات دور ہوگئے

ذوالفقار کھوسہ کی نواز شریف سے ملاقات، تحفظات دور ہوگئے

مسلم لیگ ن کے سینئررہنما سینیٹر ذوالفقار کھوسہ کی رائے ونڈ میں مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف سے ملاقات کے بعد پارٹی قیادت پر اعتماد کا اظہار کردیا ۔سینیٹر ذوالفقار کھوسہ نے رائے ونڈ میں مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر قومی اسمبلی […]

.....................................................

ڈاکٹر سمیرا سے کوئی رقم نہیں لی: میرا

ڈاکٹر سمیرا سے کوئی رقم نہیں لی: میرا

لالی وڈ اداکارہ میرا نے فراڈ کا الزام دینے والی ڈاکٹر سمیرا کو جھوٹا قرار دیدیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میرا نے کہا کہ ڈاکٹر سمیرا ایک جھوٹی عورت ہے جس کے پاس میرے حوالے سے کوئی ثبوت نہیں۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ میں نے ڈاکٹر سمیرا سے کوئی رقم ادھار نہیں لی […]

.....................................................

ڈرون حملے حکومت کی مرضی سے ہو رہے ہیں: عمران خان

ڈرون حملے حکومت کی مرضی سے ہو رہے ہیں: عمران خان

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا کہ ڈرون حملے حکومت کی مرضی سے ہو رہے ہیں جس میں بے گناہ لوگ مارے جا رہے ہیں۔ انکا کا کہنا تھا حکومت ڈرون حملوں میں مارے جانے والوں کے نام بتائے۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے دورہ جنوبی وزیرستان سے متعلق اجلاس کے دوران پریس […]

.....................................................

جمہوری معاشرے کے لیے آزاد عدلیہ کی ضرورت ہے: چیف جسٹس

جمہوری معاشرے کے لیے آزاد عدلیہ کی ضرورت ہے: چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا ہے کہ آزاد عدلیہ جمہوری معاشرے کی ضرورت ہے۔ قانون سخت اور غیر لچکدار نہیں اسکو بدلتے ہوئے حالات کے ساتھ تبدیل ہونا چاہیے۔ سکھر میں چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چودھری کے زیر صدارت لا کانفرنس جاری ہے ۔وفاقی شریعت کورٹ کے چیف جسٹس آغارفیق ، سپریم […]

.....................................................

باجوڑ: سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 28 مشتبہ جنگجو ہلاک

باجوڑ: سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 28 مشتبہ جنگجو ہلاک

افغان سرحد سے ملحقہ قبائلی علاقے باجوڑ میں ہفتہ کو سکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں دو درجن سے زائد مشتبہ عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔ سالار زئی کے علاقے میں سکیورٹی فورسز نے گن شپ ہیلی کاپٹروں سے مشتبہ شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری کر کے متعدد کو تباہ کر […]

.....................................................

حیدر آباد ٹیسٹ بارش سے متاثر، نیوزی لینڈ کی ٹیم فالو آن کا شکار ہوگئی

حیدر آباد ٹیسٹ بارش سے متاثر، نیوزی لینڈ کی ٹیم فالو آن کا شکار ہوگئی

حیدر آباد (دکن) بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم فالو آن کا شکار ہوگئی ،جبکہ بارش کی مداخلت کے بعد کھیل جلد ختم کردیا گیا۔ حیدرآباد ٹیسٹ کے تیسرے روز نیوزی لینڈ نے اپنی پہلی اننگز کا آغاز 5 وکٹ 106 رنز سے کیا تو بھارتی بولرز بیٹسمینوں پر قہر بن […]

.....................................................

خطرے کے مدِنظر رمشا کی ضمانت کی مخالفت کریں

خطرے کے مدِنظر رمشا کی ضمانت کی مخالفت کریں

اگر اس معاملے کو جلد بازی میں حل کرنے کی کوشش کی گئی تو اس کے سنگین نتائج بھی برآمد ہوسکتے ہیں پاکستان کی وزارت داخلہ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس سے کہا ہے کہ وہ قرآنی قاعدہ جلانے کے مقدمے میں گرفتار ہونے والی عیسائی لڑکی رمشا کی ضمانت کی درخواست کی […]

.....................................................

راجہ، نائیک ملاقات، سپریم کورٹ میں پیشی سے متعلق امور پر گفتگو

راجہ، نائیک ملاقات، سپریم کورٹ میں پیشی سے متعلق امور پر گفتگو

وزیراعظم راجہ پرویزاشرف سے وزیرقانون فاروق ایچ نائیک نے ملاقات کی ۔ انہوں نے سپریم کورٹ میں پیشی کے حوالے سے قانونی امورپر وزیراعظم کوبریفنگ دی ۔ وزیراعظم ہاس میں فاروق ایچ نائیک نے وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف سے ملاقات کی ۔انہوں نے سپریم کورٹ میں ان کی پیشی کے حوالے سے قانونی امور […]

.....................................................

وزیراعظم کی عدالت میں پیشی، مشاورت کے بعد فیصلہ کیا جائیگا، گیلانی

وزیراعظم کی عدالت میں پیشی، مشاورت کے بعد فیصلہ کیا جائیگا، گیلانی

اسلام آباد سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ وزیراعظم راجا پرویز اشرف کی سپریم کورٹ میں پیشی کے بارے میں اتحادیوں سے مشاورت کے بعد ہی کوئی فیصلہ کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم راجا پرویز اشرف کی سپریم […]

.....................................................

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا اظہار وجوہ کا جواب،روئیے پرمعذرت کرلی

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کا اظہار وجوہ کا جواب،روئیے پرمعذرت کرلی

لاہورمسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے مرکزی صدر اور نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے اظہار وجوہ کے نوٹس کا جواب جمع کراتے ہوئے پارٹی کے کسی رکن کی دل آزاری پر معذرت کر لی ہے۔کیپٹن صفدر کی جانب سے مہتاب عباسی اور صابر شاہ کو تنقید کا نشانہ بنانے پر رکنیت معطل […]

.....................................................

ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ کے قریب فائرنگ ،ایک ہلاک ،8 زخمی

ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ کے قریب فائرنگ ،ایک ہلاک ،8 زخمی

امریکی شہر نیویارک میں ایمپائر اسٹیٹ بلڈنگ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور آٹھ زخمی ہو گئے۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں حملہ آور بھی مارا گیا۔ نیویارک کی مشہور عمارت ایمپائراسٹیٹ بلڈنگ کے سامنے ایک شخص نے ڈکیتی کے دوران اچانک فائرنگ کر دی جس سے نو افراد زخمی ہو گئے ایک […]

.....................................................

معروف سائیکلسٹ آرمسٹرانگ پر ڈوپنگ کے الزامات

معروف سائیکلسٹ آرمسٹرانگ پر ڈوپنگ کے الزامات

معروف سائیکلسٹ لانس آرمسٹرانگ گزشتہ کئی ماہ سے تنازعات کی زد میں ہیں۔ ان پر دوڑ میں کامیابی حاصل کرنے کیلئے مسلسل ڈوپنگ کے الزامات لگائے جا رہے تھے، لیکن اس بار انہوں نے اپنا دفاع کرنے کے بجائے خاموشی اختیار کر لی ہے۔ یونائٹیڈ اسٹیٹ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی نے گزشتہ کئی برسوں سے سائیکلنگ […]

.....................................................

باکس آفس دھماکا، سلمان خان کو ایک ارب روپے کی آفر

باکس آفس دھماکا، سلمان خان کو ایک ارب روپے کی آفر

بالی ووڈ باکس آفس پر اب تک کی سب سے دھماکے دار نیوز یہ ہے کہ سلمان خان کو ایک فلم میں کام کرنے کے لئے ایک ارب روپے کی آفر ہوئی ہے۔ یہ وہی رقم ہے جو ان کی حالیہ فلم ایک تھا ٹائیگر نے صرف پانچ دنوں میں کماکر نیا ریکارڈ بنایا ہے۔آسان […]

.....................................................

پاکستان اور بھارت لبرل ویزا پالیسی اپنائیں،ارکان پارلیمنٹ،مشترکہ اعلامیہ

پاکستان اور بھارت لبرل ویزا پالیسی اپنائیں،ارکان پارلیمنٹ،مشترکہ اعلامیہ

نئی دہلی .. پاکستان اور بھارت کے ارکان پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ دونوں جانب کے ماہرین تعلیم اوربزرگ شہریوں کوویزے سے استثنی دیا جائے، اوردونوں ممالک کے شہریوں کوپولیس رپورٹنگ سے مستثنی ویزاملناچاہیے،پاک بھارت اراکین پارلیمنٹ کے مذاکرات کے بعدجاری ہونے والے مشترکہ اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ دونوں ملک شہریوں کواپنی […]

.....................................................

چودھری نثار نے ذوالفقار کھوسہ کو منا لیا

چودھری نثار نے ذوالفقار کھوسہ کو منا لیا

چودھری نثار نے ذوالفقار کھوسہ کی رہائش گاہ پر ملاقات کر کے انہیں منا لیا۔ ذرائع کے مطابق ذوالفقار کھوسہ گلے شکوے کے بعد مان گئے کل وہ نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ذوالفقار کھوسہ نے وزیر اعلی کے مشیر کے عہدے سے استعفی دیا تھا پارٹی […]

.....................................................

جماعالدعو مظلوم برمی مسلمانوں کو مصیبت کی اس گھڑی میں کسی صورت تنہا نہیں چھوڑے گی،حافظ سعید

جماعالدعو مظلوم برمی مسلمانوں کو مصیبت کی اس گھڑی میں کسی صورت تنہا نہیں چھوڑے گی،حافظ سعید

امیر جماع الدعو پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ امت مسلمہ اس وقت شدید مشکلات اور آزمائشوں سے دوچار ہے امریکہ، بھارت اور اسرائیل تمام تر وسائل اور ٹیکنالوجی کے ہمراہ اسلام اور مسلمانوں پر حملہ آور ہیں اور خاص طور پر پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی سازشیں کی […]

.....................................................

وزیراعظم توہین عدالت نوٹس، پیپلزپارٹی کی سینئر قیادت کا اجلاس طلب

وزیراعظم توہین عدالت نوٹس، پیپلزپارٹی کی سینئر قیادت کا اجلاس طلب

اسلام آباد سپریم کورٹ کی طرف سے وزیراعظم راجا پرویز اشرف کو توہین عدالت کے نوٹس پر طلب کئے جانے پر حکومتی فیصلہ سازی کیلئے ایوان صدر اسلام آباد میں آج شب پیپلز پارٹی کی سینئر قیادت کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صدر آصف علی زرداری آج کراچی سے اسلام آباد […]

.....................................................

مظاہرے میں تشدد پر پولیس کمشنر کا تبادلہ

مظاہرے میں تشدد پر پولیس کمشنر کا تبادلہ

آزاد میدان پر پر تشدد ہجوم نے کئی گاڑیوں کو نذرِ آتش کر دیاتھا بھارتی شہر ممبئی کے آزاد میدان پر مظاہرے کے دوران کیے جانے والے تشدد کے بعد تنقید کا نشانہ بننے والے پولیس کمشنر اروپ پٹنائک کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ ان کی جگہ سینیئر پولیس افسر ستیہ پال سنگھ کو […]

.....................................................

فلم پیکے میں عامر اور عمران کے ساتھ انوشکا بھی کاسٹ میں شامل

فلم پیکے میں عامر اور عمران کے ساتھ انوشکا بھی کاسٹ میں شامل

ممبئی بھارتی فلمساز راجو ہیرانی کی آنے والی فلم پیکے میں بالی ووڈ کی ماما، بھانجا جوڑی ساتھ نظر آئے گی۔ عامر خان اور عمران خان کے ساتھ ساتھ فلم میں انوشکا شرما کو بھی کاسٹ کیا گیا ہے۔کچھ عرصے قبل یہ خبر سامنے آئی تھی کہ بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اپنے […]

.....................................................

بھارت انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میں

بھارت انڈر 19 ورلڈ کپ کے فائنل میں

بھارت اس سے پہلے دو بار انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ جیت چکا ہے آسٹریلیا میں جاری انیس برس سے کم عمر کھلاڑیوں کے عالمی کرکٹ کپ کے سیمی فائنل میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو نو رنز سے شکست دے دی ہے۔ اتوار کو انڈر نائنٹین ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت اور دفاعی […]

.....................................................

لندن اولمپکس میں ناکامی،وجوہات جاننے کیلئے درخواست دائر

لندن اولمپکس میں ناکامی،وجوہات جاننے کیلئے درخواست دائر

لاہورلندن اولمپکس میں پاکستان کی ناکامی کی وجوہات جاننے اورذمہ داروں کے تعین کیلئے سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں آئینی درخواست دائرکردی گئی۔بیرسٹرظفراللہ کی جانب سے دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ عدالتی کمیشن تشکیل دے جواس بات کاتعین کرے کہ پاکستانی کھلاڑی لندن اولمپکس میں بری طرح ناکام کیوں ہوئے؟۔درخواست میں […]

.....................................................