بیجنگ مصر کے صدر محمد مرسی آئندہ ہفتے چین کا دورہ کریں گے ۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ہونگ لی کے مطابق مصر کے صدر محمد مرسی 28اگست سے 30اگست کیلئے چین کے دورے پر بیجنگ پہنچیں گے ۔ اقتدار سنبھالنے کے بعد صدر مرسی کا چین کا یہ پہلا دورہ ہوگا جبکہ صدر […]
بریگیڈئیر علی کو پچھلے سال مئی میں حراست میں لیا گیا تھا کالعدم تنظیم حزب التحریر کے ساتھ روابط کے الزام میں جیل کاٹنے والے پاکستانی فوج کے افسر بریگیڈئیر ریٹائرڈ علی خان نے جیل میں اپنے رتبے کے لحاظ سے مقام نہ دیے جانے پر فوج کے سربراہ جنرل کیانی سے شکایت کی ہے۔ […]
افغان صدر حامد کرزئی نے پاکستانی وزیرِ اعظم راجہ پرویز اشرف سے جمعرات کو ٹیلی فون پر رابطہ کر کے انھیں عید الفطر کی مبارک باد دی۔ وزیرِ اعظم ہاس سے جاری ہونے والے ایک بیان کے مطابق بات چیت میں دونوں رہنماں نے علاقائی امن و استحکام کے لیے مل کر کام کرنے کے […]
پاکستان نے سینئیر امریکی سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کر کے ڈرون حملوں پر شدید احتجاج کیا ہے۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق سینئیر امریکی سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کر کے احتجاجی مراسلہ حوالے کیا۔ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ڈرون حملے کسی صورت قابل قبول نہیں ہیں. حملے غیر قانونی، […]
ممبئی بھارتی اداکار رشی کپور اپنی اگلی فلم اورنگ زیب میں ولن کے روپ میں نظر آئیں گے۔2012 کی بلاک بسٹر فلم اگنی پت میں پہلی بار ولن کے روپ میں جلوہ گر ہونے والے رشی کپور کو روف لالہ کے رول میں اس قدر پسند کیا گیا کہ اب وہ یش راج فلمز کے […]
اسلام آبادکار سازی کے مقامی صنعتکاروں نے درآمدی گاڑیوں کو ملکی صنعت کیلئے خطرناک قرار دیا ہے ،پبلک اکاونٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کے چیئرمین احمد یار ہراج نے کہاہے کہ امپورٹڈ گاڑیاں روکنے کیلئے ارکان پارلیمنٹ کو کوٹے آفر کیئے جاتے رہے تھے۔پی اے سی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں حامدیارہراج […]
چیئرمین این ڈی ایم اے طفراقبال نے کہا ہے کہ ملک کے شمالی علاقوں میں آنے والے سیلاب سے اب تک 22 لوگ جاں بحق ہوئے جبکہ دریائے چناب میں ہیڈ پنجند کے مقام پر ڈوبنے والے 10 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں، دو کی تلاش جاری ہے سے خصوصی گفتگوکرتیہوئے چیئرمین این ڈی […]
چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کوئٹہ کے سینئر ڈاکٹر غلام رسول کی بازیابی کے عمل کو غیر اطمینان بخش قرار دیتے ہوئے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے ۔ کوئٹہ میں سپریم کورٹ رجسٹری آفس میں آئی جی بلوچستان عمر خطاب اور سیکریٹری داخلہ نے چیف جسٹس پاکستان کو اغوا برائے تاوان کی بڑھتی […]
سپریم کورٹ نے اسلام آباد سیف سٹی منصوبے کو کالعدم قرار دے دیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ منصوبہ شفاف نہیں۔ نیب اس کی تحقیقات کرے . سیف سٹی منصوبہ وزارت داخلہ نے تیار کیا تھا جس کے تحت ایک سو پچیس ملین کی لاگت سے اسلام آباد میں سی سی ٹی وی کیمرے […]
پاکستان کے خلاف بھارت کے جنگی جنون کو پاکستان نے دو بار ایٹمی حملے کی دھمکی دے کر روکا۔ ایک بار 1987اور دوسری بار 1990میں جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا براہ راست پیغام پہنچایا۔بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمزنے بھارت کے جوہری اسٹیبلشمنٹ کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ بھارت تین بار جوہری حملے کی دھمکی […]
گلگت میں ٹارگٹ کلنگ اور سانحہ لولوسر کے واقعات کے بعد کشیدہ صورتحال کے باعث شہر کے داخلی اور خارجی راستے بند کر دیے گئے۔ سانحہ لولوسراورٹارگٹ کلنگ کے مختلف واقعات کے بعدشہر میں صورتحال کشیدہ ہے،جس کی وجہ سے انتظامیہ نے شہرکے تمام داخلی و خارجی راستوں کوبند کر کے سیکیورٹی الرٹ کر دی […]
ایتھنزایسے وقت میں جبکہ یہ خبریں گرم تھیں کہ ہالی وڈ کی سیلیبریٹی جوڑی انجیلینا جولی اور بریڈپٹ شادی کرنے ہی والے ہیں، اینجلینا جولی نے صاف کہہ دیا ہے کہ انہیں فی الحال بریڈ پٹ سے شادی کیلئیکوئی جلدی نہیں ،ایک سے زیادہ بار دنیا کی حسین ترین خاتون کا اعزاز حاصل کرنے والی […]
ممبئی کہتے ہیں عشق چھپائے نہیں چھپتا،بالی ووڈ اداکار شاہد کپوربنگالی حسینا بپاشا باسوکوہل اسٹیشن پرلے اڑے۔بالی ووڈ میں جہاں روز نئے جوڑے بنتے اور بگڑتے ہیں نت نئی کئی پریم کہانیاں جنم لیتی ہیں،ایسے میں بھلا چاکلیٹی ہیرو شاہد کپور اوربنگالی حسینہ بپاشاباسو پیچھے کیوں رہے۔شاہد بپاشاکو شوٹنگ کے بہانے لانگ ڈرائیو پر لوناوا […]
لاہور لاہور کے علاقے اکبری منڈی میں دیرینہ عداوت پر پولیس اہلکار سمیت دو افراد کو قتل اور 3 کو زخمی کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق اچھرہ کے رہائشی پولیس اہلکار شہباز کی مولی گجر اور مونا سے دیرینہ عداوت چلی آ رہی تھی شہباز اپنے دوست حیدر سمیت اکبری کے علاقے رنگ محل میں […]
نائن الیون کیس میں خالد شیخ محمد کے خلاف مقدمے کی دوبارہ سماعت آج ہوگی۔ گوانتاموبے میں نائن الیون کیس کی سماعت تین روز جاری رہے گی۔ واضع رہے کہ خالد شیخ محمد اور اس کے 4 ساتھیوں پر نائن الیون حملوں اور ان کی منصوبہ بندی کا الزام ہے۔
پونابولی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کیخلاف مقدمہ در کیا گیا ہے ،شاہ روخ خان کے خلاف درج ہو نے والا مقدمہ بھارتی ترنگے کی توہین کے الزام میں درج کیا گیا ہے۔ان کے خلاف درج کیا جانے والا مقدمہ لوک جن شکتی پارٹی کے سیکریٹری کی درخواست پر درج کیاگیا ہے۔
لاہورمیں وزیر اعلی پنجاب نیہاکی سٹیڈیم کا دورہ کیا اوریوتھ فیسٹیول کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ یوتھ فیسٹیول سے ہر سطح پر کھیلوں کو فروغ ملے گا اور نوجوانو ں کو اپنی صلاحیتیں دکھانے کا موقعہ ملے گا وزیر اعلی پنجاب نے پنجاب سپورٹس بورڈ میں […]
وزیر داخلہ رحمان ملک نے موبائل فون کی پری پیڈ سم ختم کرنے کا عندیہ دے دیا، ان کا کہنا ہے کہ ملک دشمنوں نے موبائل فون کے ذریعے دھماکوں کا پروگرام بنایا تھا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا کہ موبائل فون بند کرنے سے تخریب […]
خیبرپختونخوا میں رواں سال عیدوں کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا، آج مسلسل چوتھے روز بھی عید کی نماز ادا کی گئی۔ پشاور کے علاقے گلبہار میں آج صبح عید الفطر کی نماز ادا کی گئی۔ جماعت المسلمین سے تعلق رکھنے والے تقریبا ایک سو افراد نے نماز پڑھی۔ شمالی وزیرستان میں مقامی علما کے اعلان […]
وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ عوام کو پیپلز پارٹی سے عشق ہے اورانتخابات میں دودھ کا دووھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔ وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے گوجر خان میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جنرل الیکشن اب زیادہ دور نہیں۔ان کا کہنا تھا کہ آئندہ […]
طرابلس لیبیاکے سابق مرد آہن کرنل معمر القذافی کے سپوت سیف الاسلام قذافی پر الزنتان شہر میں مقد مہ چلایا جائے گاجہاں غالب امکان ہے انکو موت کی سزا سنائی جائیگی۔برطانوی اخبار سنڈے ٹیلیگراف کے مطابق سیف الاسلام پر مظاہرین اور انقلابیوں کو قتل کرنے کا الزام ہے،اخبار نے دعوی کیا ہے کہ لیبیا کی […]
چین کی ایک عدالت نے حکام کی حراست میں موجود ایک اہم سیاست دان کی اہلیہ کے خلاف برطانوی تاجر کے قتل کا الزام ثابت ہوجانے پر انہیں موت کی سزا سنائی ہے۔ تاہم عدالت نیاپنے فیصلے میں ملزمہ گو کیلائی کی سزائے موت پر فوری عمل درآمد کا حکم نہیں دیا ہے جس کیبعد […]
بھارت کے الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا کی آج کی سب سے بڑی انٹرٹیمنٹ نیوز یہ ہے کہ سلمان خان اور کترینہ کیف کی بدھ کو ریلیز ہونے والی نئی فلم ایک تھا ٹائیگر نے صرف پانچ دن میں 100 کروڑ یعنی ایک ارب روپے کا بزنس کرکے تہلکہ مچا دیا ہے۔ اس سے قبل اب […]
واشنگٹن امریکی صدربارک اوبامہ نے کہا ہے کہ افغان فوجیوں کی جانب سے نیٹو فوجیوں کی ہلاکت پر گہری تشویش ہے،شام میں پرامن طریقے سے اقتدار کی منتقلی چاہتے ہیں،افغان صدر کرزئی سے بھی نیٹوفوجیوں کی ہلاکت پر بات چیت کی جائے گی۔امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر جنرل مارٹن ڈیمپسی سے بات کی ہے،وائٹ ہاس […]