کترینہ دھوم تھری میں عامر خان کے ساتھ جلوہ گر ہونگی

کترینہ دھوم تھری میں عامر خان کے ساتھ جلوہ گر ہونگی

بالی ووڈ سٹار کترینہ کیف دھوم تھری میں بھی کام کرینگی فلم میں کترینہ کے ساتھ ہوں گے مسٹر پرفیکٹ۔ جس کے بارے میں کترینہ کا کہنا ہے کہ وہ فلم میں رومانس کرتی تو نظر آئیں گی لیکن مغربی پہناوے زیب تن کئے ہوئے نہیں بلکہ شلوار قمیض میں ملبوس ہو کے جو ایک […]

.....................................................

رومنی، اوباما صدارتی انتخابی مہم پر، معیشت زیرِ بحث

رومنی، اوباما صدارتی انتخابی مہم پر، معیشت زیرِ بحث

ریپبلیکن پارٹی کیمتوقع صدارتی امیدوار مِٹ رومنی اور امریکی صدر براک اوباما نیہفتے کے دِن اپنی اپنی صدارتی انتخابی مہمات جاری رکھیں اور دونوں نیمعاشی معاملات پر پنجہ آزمائی کرنے کی ٹھان لی ہے۔ رومنی کے نائب صدارتی امیدوار وسکانسن سے کانگریس کے رکن پال رائن نے کہا ہے کہ صحت عامہ کے معاملے پر […]

.....................................................

حالات مشکل زرور ہیں لیکن گھبرانے اور مایوسی کی ضرورت نہیں،نواز شریف

حالات مشکل زرور ہیں لیکن گھبرانے اور مایوسی کی ضرورت نہیں،نواز شریف

جدہ مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملک اس وقت اگرچہ مشکل حالات سے گزر رہا ہے لیکن گھبرانے اور مایوس ہونے کی ضرورت نہیں۔جدہ میں پاکستانیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ قوموں کی زندگی میں مشکلات اور چیلنجز آتے رہتے ہیں قوم انشااللہ متحد […]

.....................................................

ملک بھر میں پیر کو عید منانے کا اعلان, خیبر پختونخوا میں کل ہوگی

ملک بھر میں پیر کو عید منانے کا اعلان, خیبر پختونخوا میں کل ہوگی

مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ شوال کا چاند نظر آنے کی قابل قبول شہادتیں موصول نہیں ہوئیں اس لئے پاکستان میں عید الفطر پیر کو منائی جائے گی,دوسری جانب مسجد قاسم خان کے علما نے کل خیبر پختونخوا میں عید منانے کا اعلان کردیا. چاند کی رویت سے متعلق مرکزی کمیٹی […]

.....................................................

خیبر پختون خوا کی حکومت نے کل عید الفطر منانے کا اعلان کر دیا

خیبر پختون خوا کی حکومت نے کل عید الفطر منانے کا اعلان کر دیا

پشاورخیبر پختون خوا کی حکومت نے کل صوبے بھر میں عید الفطر منانے کا اعلان کیا ہے۔سینئر صوبائی وزیر بشیر بلور نے پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ ایک مرتبہ پھر ثابت ہوگیا ہے کہ وفاقی رویت ہلال کمیٹی ہمارے علما کی شہادت کو تسلیم نہیں کیا جا تا اور ان […]

.....................................................

سپریم کورٹ رخصت ہوئی تو جمہوریت بھی چلی جائے گی، عمران خان

سپریم کورٹ رخصت ہوئی تو جمہوریت بھی چلی جائے گی، عمران خان

لاہور تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک سے اگر سپریم کورٹ رخصت ہوئی تو پھر جمہوریت بھی چلی جائے گی۔ عمران خان لاہور میں پی ٹی آئی کے رہنما علیم خان کے والد کی رسم قل میں شرکت کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ […]

.....................................................

کامرہ ائیر بیس پر حملہ, 9 دہشت گرد پاکستانی ہیں: حکام

کامرہ ائیر بیس پر حملہ, 9 دہشت گرد پاکستانی ہیں: حکام

کامرہ ایئر بیس پر حملے کی تحقیقات دوسرے روز بھی جاری رہیں، پاکستان ایرو ناٹیکل کمپلیکس کی سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے، حکومت نے تصدیق کی ہے کہ کامرہ ایئر بیس پر حملہ کرنے والے 9 دہشت گرد پاکستانی ہیں، چار مبینہ دہشت گرد بھی گرفتار کر لئے گئے۔ تحقیقاتی کمیٹی دہشتگردوں کے […]

.....................................................

خانیوال، نوجوان پر تیزاب پھینکنے والا اسی کا بھائی نکلا

خانیوال، نوجوان پر تیزاب پھینکنے والا اسی کا بھائی نکلا

خانیوال میں نوجوان پر تیزاب پھینکنے والا اسی کا چھوٹا بھائی نکلا،ملزم نے اعتراف جرم کرلیا۔ خانیوال کے علاقے کامران کالونی میں چند روز پہلے محمد عارف نامی نوجوان پر نامعلوم ملزم رات کی تاریکی میں تیزاب پھینک کر فرار ہوگیا تھا۔ واقعے کا مقدمہ متاثرہ نوجوان کے چھوٹے بھائی محمد آصف کی مدعیت میں […]

.....................................................

کرینہ کی فلم ہیروئن کے آئٹم سونگ کی وڈیو منظر عام پر آگئی

کرینہ کی فلم ہیروئن کے آئٹم سونگ کی وڈیو منظر عام پر آگئی

ممبئی  بالی ووڈ کی بیبو کرینہ کپور پے درپے کئی کامیاب فلمیں دے کر آجکل شہرت کی بلندیوں پر ہیں جبکہ انکی آنے والی فلمہیروئنکوریلیز سے قبل ہی ہٹ قرار دیا جارہا ہے۔مدھر بھنڈارکر کی فلمہیروئنکے لیے کرینہ نے تین آئٹم سونگ عکس بند کروائے ہیں جس میں سے ہلکٹ جوانینامی آئٹم گانے کی وڈیو […]

.....................................................

مسلسل دوسرے روز بھارت کی شرانگیزی ، چناب رینجرز نے توپیں خاموش کرادیں

مسلسل دوسرے روز بھارت کی شرانگیزی ، چناب رینجرز نے توپیں خاموش کرادیں

سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) سیالکوٹ سے دس کلومیٹردورچھپراڑ سیکٹر کے گاوں سرخ پورمیں بھارتی فوج نے مسلسل دوسرے روز بلااشتعال فائرنگ کردی جس پر چناب رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے بھارتیں گنیں خاموش کرادیں۔ جمعہ کی صبح مسلسل دوسرے روز بھی بھارتی سیکیورٹی فورسز نے ایک بار پھر چپراڑ سیکٹر پر فائرنگ کا سلسلہ دوبارہ شروع […]

.....................................................

بان کی مون کا سانحہ لو لو سر پر اظہار افسوس

بان کی مون کا سانحہ لو لو سر پر اظہار افسوس

اقوام متحدہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے سانحہ لولو سر پر اظہار افسوس کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی جانب سے جاری بیان میں بان کی مون نے کہا ہے کہ پاکستان میں مذہبی بنیادوں پر لوگوں کا قتل افسوس ناک ہے، انھوں نے سانحہ لولو سر میں جاں بحق ہونے والے […]

.....................................................

سنسناٹی اوپن ٹینس: اعصام اور یولیئین روزے آج رات کوارٹر فائنل کھیلیں گے

سنسناٹی اوپن ٹینس: اعصام اور یولیئین روزے آج رات کوارٹر فائنل کھیلیں گے

سنسناٹی امریکا میں جاری سنسناٹی اوپن ٹینس میں اعصام الحق اور یولیئین روزے کی جوڑی آج رات کوارٹر فائنل میں امریکا کیبرائن برادرز سے مقابلہ کرے گی۔ اے ٹی پی 1000 سنسناٹی اوپن میں اعصام اور روزے کو پہلے راونڈ میں بائی ملا ، جبکہ دوسرے راونڈ میں پاک ، ڈچ جوڑی نے امریکی جوڑی […]

.....................................................

کراچی:واٹر پمپ پر فائرنگ سے دو افراد ہلاک،کاروبار بند

کراچی:واٹر پمپ پر فائرنگ سے دو افراد ہلاک،کاروبار بند

کراچی وسطی کے علاقے واٹرپمپ ، ایف بی ایریا میں نامعلوم افراد کی جانب سے ہوائی فائرنگ کی اطلاع موصول ہوئی ہے،پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ اس فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ جبکہ فائرنگ کے باعث دکانیں اور کاروبار بند بند ہوگئی ہیں اور شاہراہ پاکستان پر خوف وہراس […]

.....................................................

سعودی عرب، قطر، کویت، اردن اور لندن میں عید الفطر اتوار کو ہوگی

سعودی عرب، قطر، کویت، اردن اور لندن میں عید الفطر اتوار کو ہوگی

دبئی سعودی عرب سمیت عرب ممالک میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر اتوار 19 اگست کو ہوگی۔ عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب سمیت قطر، کویت اور اردن میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا اور ان ممالک میں عید الفطر 19 اگست بروز اتوار کو ہوگی۔ سعودی عرب میں چاند […]

.....................................................

امریکی اخبارات سے: صدارتی انتخابی مہم

امریکی اخبارات سے: صدارتی انتخابی مہم

امریکہ میں انتخابی مہم زور پکڑتی جا رہی ہے ، خاص طور پر جب سے ری پبلکنوں کے متوقع صدارتی امید وارمٹ رامنی نے وسکانسن کے رکن کانگریس پال راین کونائب صدر کے عہدے کے لئے امید وار چن لیا ہے۔ اخبار وال سٹریٹ جرنل کہتا کہ صدارتی دوڑ کی نوعیت ابتدا ہی سے اس […]

.....................................................

فیس بک کے حصص میں چھ فیصد کمی

فیس بک کے حصص میں چھ فیصد کمی

اب اشتہاروں کے ذریعے رقم کمانا زیادہ مشکل ہوتا جا رہا ہے فیس بک کے حصص پہلے لاک اپ پیریڈ کے اختتام کے بعد تیزی سے گرے ہیں۔ یہ وہ میعاد ہے جس کے دوران اولین سرمایہ کاروں کو حصص فروخت کرنے کی اجازت نہیں ہوتی۔نیویارک میں کاروبار بند ہوتے وقت فیس بک کے حصص […]

.....................................................

شمالی وزیرستان میں مشترکہ کارروائی قابل قبول نہیں: جنرل کیانی

شمالی وزیرستان میں مشترکہ کارروائی قابل قبول نہیں: جنرل کیانی

چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے واضح کیا ہے کہ شمالی وزیرستان میں امریکہ کے ساتھ مشترکہ کارروائی پاکستان کے عوام اور مسلح افواج کے لئے ناقابل قبول ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ضروری ہوا تو یہ کارروائی پاکستان کی سیاسی اور فوجی ضروریات کے تحت کی جائیگی۔ یہ فیصلہ کسی […]

.....................................................

کراچی : سفاری پاک کے قریب دھماکہ ، ایک شخص ہلاک ، متعدد زخمی

کراچی : سفاری پاک کے قریب دھماکہ ، ایک شخص ہلاک ، متعدد زخمی

کراچی (ماینٹرنگ ڈیسک ) سفاری پارک کے قریب جامعہ کراچی کے طلبہ کی بس میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ16 افراد زخمی ہوگئے ۔ ڈی آئی جی ایسٹ شاہد نے بتایا ہے کہ دھماکہ بس کے ساتھ سے گزرنے والی گاڑی کا سی این جی سلنڈر پھٹنے سے ہوا جبکہ زخمیوں کو جناح […]

.....................................................

کینیا: ہیلی کاپٹر کے حادثے میں یوگنڈا کے دو فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق

کینیا: ہیلی کاپٹر کے حادثے میں یوگنڈا کے دو فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق

کینیا کے ایک عہدے دار نے گذشتہ اتوار کوہ کینیا پر یوگنڈا کا ایک فوج ہیلی کاپٹر گرنے کے واقعہ میں یوگنڈا کے دو فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔ کوہ کینیا نیشنل پارک کے وارڈن سائمن گیٹا کا کہناہے کہ تلاش کرنے والوں نے ہیلی کاپٹر کے ملبے کے قریب دو نعشیں دیکھی […]

.....................................................

سری دیوی کی پندرہ برس بعد فلموں میں واپسی

سری دیوی کی پندرہ برس بعد فلموں میں واپسی

فلم میں سری دیوی نے ایک ایسی خاتون کا کردار ادا کیا ہے، جسے انگلش زبان نہیں آتی بالی وڈ میں چاندنی اور مسٹر انڈیا جیسی سپر ہٹ فلمیں دینے والی اداکارہ سری دیوی آخری مرتبہ سنہ انیس سو ستانوے میں فلم جدائی میں پرد سیمیں پر نظر آئی تھیں۔ اس کے بعد سری دیوی […]

.....................................................

امریکی فضائیہ کا آواز سے6گنا تیز رفتار طیارے کی آزمائش کا اعلان

امریکی فضائیہ کا آواز سے6گنا تیز رفتار طیارے کی آزمائش کا اعلان

واشنگٹن امریکی فضائیہ آواز سے 6گنا رفتار سے تیز اڑنے والے طیارے کی آزمائش کرے گی۔امریکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی طیارہ 3ہزار 600 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑسکتاہے۔اس طیارے میں جدید ترین نظام نصب ہے جو اسے کسی بھی روایتی طیارے سے ممتاز بنائے گا۔اس طیارے کے ذریعے امریکی محکمہ دفاع […]

.....................................................

پاکستان اور امریکا کے درمیان رابطے بہتر ہورہے ہیں،لیون پینٹا

پاکستان اور امریکا کے درمیان رابطے بہتر ہورہے ہیں،لیون پینٹا

واشنگٹن امریکی وزیردفاع لیون پینٹا نے کہا ہے کہ افغانستان میں اقتدار کی منتقلی کے لیے اتحادیوں سمیت مقامی لوگوں کی حمایت اہم ہوگی۔پاکستان اور امریکا کے درمیان سرحد پار روابط بہترہورہے ہیں۔امریکی وزیردفاع لیون پینٹانے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے ہمراہ پریس بریفنگ کے دوران کہا کہجنرل ایلن اور جنرل کیانی سرحد پار […]

.....................................................

اورکزئی ایجنسی:شدت پسندوں کے ساتھ جھڑپ، 5 سیکیورٹی اہلکار شہید

اورکزئی ایجنسی:شدت پسندوں کے ساتھ جھڑپ، 5 سیکیورٹی اہلکار شہید

اورکزئی ایجنسی کی تحصیل اپر اورکزئی میں سیکورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے مابین جھڑپ میں 5 اہلکار شہید ہو گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اپر اورکزئی ایجنسی کے علاقے دولانی میں سیکورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے مابین جھڑپ ہوئی جس میں پانچ سیکورٹی اہلکار شہید ہو گئے جبکہ 18 کے زخمی ہونے کی […]

.....................................................

انٹیلی جنس بیورو کو وزارت داخلہ کے ماتحت کرنے کی سفارش

انٹیلی جنس بیورو کو وزارت داخلہ کے ماتحت کرنے کی سفارش

اسامہ بن لادن کی روپوشی اور ہلاکت کی تحقیقات کرنے والے اعلی اختیاراتی کمیشن نے پاکستان میں جاسوسی کے قومی ادارے انٹیلی جنس بیورو کو وزیراعظم کے بجائے وزارت داخلہ کے ماتحت کرنے کی سفارش کی ہے۔ ذرائع کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی سربراہی میں اس کمیشن کی رپورٹ میں انٹیلی جنس بیورو […]

.....................................................