گوجرانوالہ میں گھریلو حالات کی تنگ دستی کے باعث جھگڑے سے تنگ آکر شوہر نے بیوی کو کلہاڑیوں کے وار کر کرکے ہلاک کر دیا شوہر کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا گیا احمد نگر پولیس کے مطابق ظفراقبال نامی شخص جوٹرک کے اڈے پر محنت مزدوری کاکام کرتا ہے پچھلے کئی روز سے […]
جشن آزادی کے موقع پر پی ایم اے کاکول میں شاندار آزادی پریڈ ہوئی۔ آرمی چیف نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ کرپشن، بد عنوانی اور دیگر مسائل سے بخوبی آگاہ ہیں، انتہا پسندوں کو ختم نہ کیا تو ملک خانہ جنگی کی جانب جائے گا۔ پاکستان کے 66 ویں یوم ازادی کے موقع […]
فیصل آباد/وہاڑی/لاہورفیصل آباد،وہاڑی اور لاہور میں مبینہ پولیس مقابلوں میں تین ڈاکووں سمیت 4افراد ہلاک ہوگئے۔وہاڑی پولیس کے مطابق چوکی پل 100کے قریب تین ڈاکو شہریوں کو لوٹ رہے تھے کہ گشت پر مامور پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ ڈاکووں نے پولیس پر فائرنگ شروع کردی ،جوابی فائرنگ میں دو ڈاکو مارے گئے اورایک فرار […]
ملتان میں کسانوں کے جلسہ کے دوران اس وقت بد نظمی پیدا ہوگئی جب شاہ محمود قریشی کا نام تقریر کے لیا گیا تحریک انصاف کے وائس چیئرمین نے بجلی کے اوور بلنگ پر صدر اور وزیراعظم کو مناظرے کا چیلنج دے دیا۔ملتان میں کسانوں کے مسائل اور بجلی کے اضافی بلوں کے خلاف جلسہ […]
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر آصف علی زرداری نے یوم آزادی پر پاکستانی قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہماے بانی آباو اجداد کے نزدیک پاکستان کا تصور ایسے ملک کا تھا جہاں جمہوریت ،آئین اور قانون کی حکمرانی کو بالا دستی حاصل ہو گی.صدر کا کہنا ہے کہ عوام اور پارلیمنٹ کو آئین اور […]
مکہ المکرمہ صدر آصف علی زرداری نے عمرہ ادا کیا اور ملکی سلامتی ،استحکام اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں کیں ۔صدر زرداری نے مکہ المکرمہ عمرہ ادا کیا اور ملکی سلامتی ،استحکام اور خوشحالی کے لئے خصوصی دعائیں کیں۔ ان کے ہمرا ہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، وزیر خارجہ حنا ربانی کھر […]
اسلام آبادپاکستان کی آزادی کی 65 ویں سالگرہ انتہائی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے۔ دن کا آغاز وفاقی اور صوبائی دارالحکومتوں میں توپوں کی سلامی سے ہوا یوم آزادی پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے اسپورٹس کمپلیکس میں 31 توپوں کی سلامی دی گئی،جبکہ صوبائی دارالحکومتوں کراچی، لاہور ،پشاور، کوئٹہ اورگلگت بلتستان میں21،21 […]
سابق صدر سپریم کورٹ بار چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ عمران خان کھوٹے سکوں سے ملک میں تبدیلی نہیں لاسکتے، ملک میں جمہوریت چیف جسٹس پاکستان افتخار چوہدری کی وجہ سے آئی ورنہ آج بھی مشرف بیٹھا ہوتا۔ ایوان اقبال لاہور میں یوم آزادی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]
پاکستانی قوم اپنا جشن آزادی آج منگل کو نہایت عقیدت و احترام سے منائے گی۔ دن کا آغاز فجر کی نماز کے بعد وطن عزیز کی سلامتی، خوشحالی، آئین و قانون کی سربلندی اور سرحدوں کی حفاظت کی خصوصی دعاں سے کیا جائے گا۔ وفاقی دارالحکومت میں 31 جبکہ صوبائی دارلحکومتوں میں 21 توپوں کی […]
جدہ (مانیٹرنگ ڈ یسک) اسلامی ممالک کی تنظیم اوآئی سی کاغیر معمولی اجلاس سعودی عرب میں شروع ہو گیا ہے جس میں شام پر پابندیاں لگائے جانے کا امکان ہے۔ اس اجلاس میں ایران کے صدر احمدی نژاد اور پاکستانی صدر آصف علی زرداری کی شرکت بھی انتہائی اہمیت کی حامل قرار دی جا رہی […]
میڈرڈاسپین کے جزیرے کینری کے جنگلات میں آگ بھڑکنے سے 4 ہزار سے زائد لوگ اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوگئے۔ حکام کے مطابق 470 ہیکٹر رقبہ آگ سے متاثر نظر آتا ہے۔اس سے پہلے بھی اسپین کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے 3ہزار ہیکٹر سے زائد رقبے کو اپنی لپیٹ میں لے […]
ممبئی معروف بالی ووڈ ہدایتکارہ و کوریوگرافر فرح خان اور بومن ایرانی کی فلم شیریں فرہاد کی تو نکل پڑیکے نئے گانے کی ویڈیو ریلیز کر دی گئی ہے۔رمبا میں سمبا، رستہ ہے لمباکے بو لوں پرمشتمل اس گانے کی موسیقی جیت گنگولی نے ترتیب دی ہے جسے اوشا اتھپ کی آواز میں ریکارڈ کیا […]
لندن اولمپکس امریکا کی برتری کے ساتھ ختم ہو گئے ۔اگلے اولمپکس2016میں برازیل میں ہوں گے۔لندن اولمپکس کا آخری گولڈ میڈل لیتھونیا نے جیتا،لیتھونیا کی لاورا اسادوسکیٹ نے پینٹاتھلون میں گولڈ میڈل حاصل کیا ۔لندن اولمپکس میڈلز کے اعتبار سے امریکی برتری پر اختتام پذیر ہو ئے ،امریکا نے مجموعی طور پر 46گولڈ میڈل سمیت […]
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ دھماکیوں سے نہیں ڈرتا، ایک لاکھ افراد کی امن ریلی لے کر وزیرستان ضرور جاں گا، پاکستان کو امریکہ کی جنگ سے نکلنا ہوگا۔ عمران خان اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملکی مسائل کی سب سے بڑی وجہ کرپشن ہے۔ کرپشن کی […]
اسلام آباد پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 43 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ تھانہ ترنول کی پولیس نے ڈھوک عباسی سرائے خربوزہ میں سرچ آپریشن کے دوران 43 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ،ان افراد کے خلاف مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ سبزی منڈی پولیس نے گشت کے دوران […]
لاہورسابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عدلیہ نے اپنے فیصلے میں خود 6 آپشن دیے تھے،عدلیہ سیاسی جماعت نہیں ، اسکا کوئی سیاسی ایجنڈانہیں ہوناچاہیے۔کوئی بھی اس چیز کو پسند نہیں کریگاکہ عدلیہ کا سیاسی ایجنڈا ہو،لاہور میں افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم کو […]
محمد مرسی جن کا تعلق اخوان المسلین سے ہے ان کی جماعت اور مصری فوج کے تعلقات میں ابتدا سے ہی تنا رہا ہے۔ مصر کے صدر محمد مرصی نے مصر کے طاقتور فوجی سربراہ فیلڈ مارشل حسین طنطاوی کو ان کے عہدے سے ریٹائر کرنے کا حکم دیا ہے۔ صدارتی ترجمان نے اس فیصلے […]
پاکستان کے شمال مغربی قبائلی خطے میں اتوار کو ایک بم دھماکے اور لڑاکا طیاروں کی عسکریت پسندوں بم دھماکے کے مشتبہ ٹھکانوں پر بمباری میں تین فوجیوں سمیت کم از کم 13 افراد ہلاک ہو گئے۔عسکری ذرائع نے بتایا کہ بم دھماکا شمالی وزیرستان میں ہوا جہاں میر علی سے سرحدی خطے کے انتظامی مرکز […]
بالی ووڈ کی نئی آنے والی ہارررومانٹک فلم راز 3 کے ریلیز سے قبل ہی اس کے راز کھل رہے ہیں، ایسا ہی ایک راز فلم کے پروڈیو سر مہیش بھٹ نے کھولا ہے کہ فلم کی کہانی بالی ووڈ اداکارہ بی پاشا باسو کی حقیقی زندگی پر مبنی ہے۔ بالی ووڈ کے نامور ہدایتکار […]
شمالی علاقہ جات میں درجہ حرارت گر جانے کے باعث دریائوں میں پانی کا بہائو 40 فیصد کم ہوگیا، تربیلا ڈیم بھرا نہیں، ارسا نے ڈیم سے ذخیرہ شدہ پانی استعمال کرنا شروع کردیا۔ انڈس واٹر سسٹم اتھارٹی کے اعلامیے کے مطابق تربیلا اور منگلا ڈیم پانی کی کمی کے باعث نہ بھرسکے۔ سکردو اور […]
وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے بلوچستان کے افسران کے تبادلوں کی نئی پالیسی کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے بلوچستان میں امن وامان کی خراب صورتحال کے حوالے سے بلوچستان کے حالیہ دورے کے موقع پر ہدایت کی تھی کہ ایسی پالیسی وضع کی جائے کہ تمام اہل، ایماندار اور مخلص قانون نافذ […]
چودھری برادران کا صدر زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ، احمد مختار کی شکایت، صدر نے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین اور نائب وزیر اعظم چودھری پرویز الہی نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور وفاقی وزیر پانی و […]
افغان حکام نے پاکستان میں قید ملا برادر سے خفیہ ملاقات کی ہے جس کے بعد افغانستان میں امن کا عمل دوبارہ شروع ہونے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔ افغان صدر حامد کرزئی کے قومی سلامتی کے مشیر رنگین سپانتا نے ملاقات کی تصدیق کی ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ دو ماہ پہلے […]
نیو یارکائرزونا میں گرد کا طوفان،ہلکے براون گرد کے بادلوں نے علاقے کو اپنی لیپٹ میں لے لیا۔ائرزونا میں گرد کے طوفان نے وادی میں اندھیرا پھیلا دیا ۔ محکمہ موسمیات نے طوفان کے گزر جانے تک سڑکوں کو بند کر دیا ۔ طوفان کی وجہ خراب موسم اور زیادہ درجہ حرارت بتایا جارہا ہے۔ائرزونا […]