بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی ایک اور خلاف ورزی کرتے ہوئے دریائے جہلم پر بجلی گھر کا نیا منصوبہ شروع کر دیا۔ دنیا نیوز کو ملنے والی دستاویز کے مطابق گنتومولا ہائیڈرو پراجیکٹ دریائے جہلم پر اوڑی ٹوپن بجلی منصوبے کے نزدیک تعمیر کیا جارہا ہے، پانچ تین دو ہزار بارہ کو نئے پن […]
سشیل کمار نے کامن ویلتھ کھیلوں میں طلائی تمغہ حاصل کیا تھا لندن میں جاری اولمپکس میں بھارتی پہلوان سشیل کمار فری سٹائل کشتی کی چھیاسٹھ کلوگرام درجہ بندی کے فائنل میں پہنچ گئے۔ فائنل میچ اتوار کو کھیلا جا رہا ہے جس میں ان کا مقابلہ جاپان کے پہلوان یونیمتزو تاتسہورو سے ہوگا۔ انہوں […]
کاکول پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی پریڈ کل ہوگی جس کے مہمان خصوصی چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی ہوں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی پریڈ کل شب ہوگی، پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی سلامی لیں گے جبکہ نصف شب کو […]
پیپلز پارٹی کے رہنما جمشید دستی نے کہا ہے کہ پارٹی قیادت ٹکٹ دے یا نہ دے جنرل انتخابات میں حنا ربانی کھر کو شکست ضرور دوں گا۔ ملتان پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمشید دستی کا کہنا تھا کہ پارٹی قیادت کو واضح کر دیا ہے کہ اگر ٹکٹ نہ بھی […]
وزیر پا ی و بجلی چوہدری احمد مختار ے کہا ہے کہ چوہدری شجاعت ا کے بڑے بھائی کی طرح ہیں اور وہ ا کا احترام کرتے ہیں, قاف لیگ اتحادی ہے ملکر ا تخابی میدا میں اتریں گے ۔ اپ ے ایک بیا میں چوہدری احمد مختار کا کہ ا تھا کہ چوہدری شجاعت […]
ہالی ووڈ ایکشن گرل آخر کار ایکشن میں آگئیں۔ شادی کی تاریخ تبدیل کر دی۔ ستمبر کے بجائے اسی ہفتے شادی کریں گی۔ ہالی ووڈ کی سپر ہٹ جوڑی برنجلینا کو اب ہے ایک ہونے کی جلدی۔ سات سال کا انتظار لمحوں میں ختم ہو گیا۔ چھ بچے ہو گئے مگر شادی کا نام نہ […]
ایران کے شمال مغربی شہر تبریز میں زلزلے سے 153 افراد جاں بحق اور چھ سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت چھ اعشاریہ دو تھی جس نے تبریز کو ہلا کر رکھ دیا۔ زلزلے کے دو بڑے جھٹکوں سے متعدد مقامات پر عمارتیں گر گئیں جس سے ایک سو […]
لندن اولمپکس میں باکسنگ کے بعد اب کشتی کے مقابلوں میں بھی بھارت کی جانب سے ریفری کے فیصلوں پر ناراضگی اور تشویش ظاہر کی گئی ہے۔ پچپن کلوگرام کشتی مقابلے میں ہندوستانی پہلوان امت کمار کی شکست کے بعد بھارت کی کشتی ٹیم کے لیڈر، راج سنگھ نے اولمپکس حکام سے اس مقابلے میں […]
امریکی صدر براک اوباما نے حقانی نیٹ ورک کو دہشت گرد قرار دینے کے قانون پر دستخط کر دیے ہیں۔ نئے قانون کی رو سے امریکی وزیرخارجہ حقانی نیٹ ورک کے بارے میں 30 دن میں صدر کو رپورٹ دیں گی۔ ان کی رپورٹ کی روشنی میں ہی حقانی نیٹ ورک کو دہشت گرد گروپ […]
اگر پولیس نے برہنہ پریڈ کرائی ہے تو ملوث اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ایس پی عرفان بلوچ صوبہ سندھ کے شہر گمبٹ کی ایک عدالت نے سابق ایس ایچ او خیر محمد سمیجو سمیت چودہ افراد کے خلاف ممتاز میر بحر نامی شخص کو ہراساں کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرنے کا […]
انٹرنیٹ کی مقبول کمپنی گوگل امریکہ کے وفاقی تجارتی کمیشن کی جانب سے عائد کردہ دو کروڑ پچیس لاکھ ڈالر جرمانہ ادا کرنے پر رضامند ہو گئی ہے۔امریکہ کے تجارتی کمیشن کی جانب سے کسی ایک کمپنی کو کیا جانے والا یہ سب سے بڑا جرمانہ ہے۔ گوگل کو یہ جرمانہ اپیل کے ویب برازر […]
ملتان تحریک انصاف کے رہنما مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار علی خان نے ایٹمی دھماکوں کی سب سے زیادہ مخالفت کی، مسلم لیگ ن کے پنجرے کا دروازہ کھل گیا ہے اور پنچھی اڑ رہے ہیں، نواز شریف کو وہ 8 لوگ پیارے لگتے ہیں جو جلاوطنی کے دوران ملک چھوڑ […]
امریکہ نے پاکستان میں اپنے شہریوں کو ملک کے یومِ آزادی اور عید الفطر کے موقع پر نقل و حمل میں خصوصی احتیاط برتنے کا مشورہ دیا ہے۔ اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے سے جاری ہونے والے سلامتی سے متعلق انتباہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں القاعدہ، طالبان اور دیگر انتہاپسند گروہ […]
نیٹو نے کہا ہے کہ جنوب مغربی افغانستان میں مقامی سکیورٹی فورسز کی وردی میں ملبوس ایک مسلحہ شخص نے فائرنگ کرکے تین امریکی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔ کابل میں اتحادی افواج کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ یہ واقعہ جمعہ کو پیش آیا، تاہم مروجہ پالیسی […]
پاکستان نے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام کے حالیہ دورہ امریکہ کے دوران امریکی سول و دفاعی حکام کے ساتھ ملاقاتوں کو تعمیری اور تسلی بخش قرار دیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان معظم خان کا ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران صحافیوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے کہنا تھا […]
بھارت کے معروف کرکٹر یووراج سنگھ کو آئندہ ماہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پندرہ رکنی ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے۔ جمعہ کوبھارتی چیف سلیکٹر سرکانتھ نے صحافیوں کو بتایا کہ یووراج مکمل فٹ ہیں اور وہ ٹیم کے لیے بڑی کامیابیاں لا سکتے ہیں۔ تیس سالہ بھارتی بلے باز گزشتہ نومبر میں […]
باخبر ذرائع سے معلوم ہو اہے کہ قومی اسمبلی کی اسپیکر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا امریکا کی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس کے ایک اسپتال میں زیر علاج ہیں،اس سلسلے میں ان کے علاج معالجے سے متعلق انتہائی خفیہ رکھا جا رہا ہے،جبکہ یہ بھی نہیں بتایا جا رہا کہ وہ کس بیماری میں مبتلا ہیں،تاہم […]
لندن اولمپک مینز ہاکی کے پہلے سیمی فائنل میں جرمنی نے آسٹریلیا کو 4-2 سے شکست دیکر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا، اب اس کا فائنل میں اس ٹیم سے مقابلہ ہوگا جو آج ہونے والے دوسرے سیمی فائنل میں فتح حاصل کریگا۔واضح رہے کہ دوسرا سیمی آج رات کو انگلینڈ اور ہالینڈ کے درمیان […]
لاہور وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ملک میں سب کو دہشت گردی کا سامنا ہے، ہو سکتا ہے کہ بیرون ملک بہتر مواقع ملنے پر ہندو برادری کے افراد نے ملک چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہو، رحمان ملک عادتا سیکیورٹی الرٹ جاری کرتے رہتے ہیں۔ لاہور میں جیو نیوز سے […]
اسلام آباد میں رمضان المبارک کا تیسرا عشرہ شروع ہوتے ہی ہزاروں افراد اعتکاف میں بیٹھ گئے، فیصل مسجد میں 1400 افراد اعتکاف میں بیٹھے ہیں۔ اسلام آباد میں سیکڑوں مساجد میں ہزاروں افراد اعتکاف میں بیٹھ گئے، فیصل مسجد میں اعتکاف میں بیٹھنے کیلئے انتظامیہ کو ملک بھر سے تقریبا 3500 درخواستیں موصول ہوئی […]
پشاور کے علاقے متنی بازارمیں8 کلوگرام بم ناکارہ بنادیاگیا،پشاورپولیس نے آج دہشت گردی کا ایک بڑا منصوبہ اس وقت ناکام بنادیا جب متنی بازار میں ایک موٹرسائیکل میں نصب 8کلو گرام وزنی بم کو ناکارہ کردیا ۔پولیس مزید تفتیش کررہی ہے۔
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے 30 سال ٹیکس چوری اور منی لانڈرنگ کی، چیئرمین تحریک انصاف شوکت خانم ہسپتال کے پیچھے نہ چھپیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے […]
وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ صاف شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات کے لئے سنجیدہ ہیں،عوام جو فیصلہ کرے گی قبول کریں گے، لوگ الیکشن سے بھاگتے ہیں،ہم الیکشن کے نزدیک جاتے ہیں۔ پیپلزپارٹی سے بڑھ کر کوئی سیاست نہیں سمجھ سکتا، کسی ادارے سے کوئی جھگڑا نہیں،سارے ادارے اپنے ہیں،نفرتوں نے کچھ […]
سپریم کورٹ کی جانب سے این آر او عملدرآمد کیس میں وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی طلبی سے سیاسی ماہرین، مبصرین اورسیاست پر گہری نظر رکھنے والے تجزیہ نگاروں کے درمیان ایک مرتبہ پھریہ بحث چھڑ گئی ہے کہ راجہ کی رخصتی بھی قریب ہے یا پھر پیپلزپارٹیوقت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنے دوسرے جیالے […]