امریکی اخبارا ت سے: خون ناحق

امریکی اخبارا ت سے: خون ناحق

امریکہ میں کالاراڈو کے ایک سینما گھر اور وسکانسن کے ایک سکھ گوردوارے میں جس طرح بے گناہ لوگوں کا دو شقی القلب افراد کے ہاتھوں خون ناحق ہوا ہے اس پر اخبار شکاگو سن ٹائمز ایک ادارئے میں امریکی ادارے نیشنل رائفل ایسوسی ایشن کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہتا ہیکہ یہ ادارہ امریکی […]

.....................................................

دوسرے وزیراعظم کو بھی گھر بھیجا گا تو کنفیوژن بڑھ جائیگا، قمر زمان کائرہ

دوسرے وزیراعظم کو بھی گھر بھیجا گا تو کنفیوژن بڑھ جائیگا، قمر زمان کائرہ

اسلام آباد وزیراطلاعات و نشریات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ دوسرے وزیراعظم کو بھی گھر بھیجا گیا تو کنفیوژن بڑھ جائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہا کہ عدالتوں کا پہلے بھی احترام کیا اور اب بھی کریں گے، دوسرے وزیراعظم کو […]

.....................................................

آسٹریلیا سے شکست، پاکستان اولمپکس ہاکی ایونٹ سے باہر

آسٹریلیا سے شکست، پاکستان اولمپکس ہاکی ایونٹ سے باہر

لندن اولمپکس ہاکی میں گروپ اے کے ایک اہم میچ میں آسٹریلیا نے یکطرفہ مقابلے کے بعد پاکستان کو7-0سے شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔اس شکست کے ساتھ ہی پاکستان کی لندن اولمپکس میں میڈل جیتنے کی آخری امید بھی ختم ہوگئی ہے۔ پاکستان کو سیمی فائنل تک رسائی کیلئے آسٹریلیا کے […]

.....................................................

عمران خان کے مقدمے کا خیر مقدم کرتا ہوں: خواجہ آصف

عمران خان کے مقدمے کا خیر مقدم کرتا ہوں: خواجہ آصف

پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کا مقدمے کو سپریم کورٹ لے جانے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی جانب سے مقدمے کو عدالت میں لے جانے کا منتظر تھا۔ انہوں نے […]

.....................................................

عمران خان کا خواجہ آصف کو عدالت لے جانے کا اعلان

عمران خان کا خواجہ آصف کو عدالت لے جانے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ الزامات لگانے پر خواجہ آصف کو عدالت لے جاں گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے انہوں کہا کہ ن لیگ نے 1997 میں بھی مجھ پر پیسے کھانے کا الزام لگایا تھا۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف خواجہ آصف اور […]

.....................................................

عدلیہ آئین سے بھی آزاد ہو رہی ہے: اعتزاز

عدلیہ آئین سے بھی آزاد ہو رہی ہے: اعتزاز

معروف قانون دان اور سیاستدان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے پرویز مشرف کے خلاف ڈٹ جانے کی وجہ سے ملک میں جمہوری نظام مضبوط ہوا تاہم ان کا کہنا تھا کہ اب عدلیہ کے بارے میں باتیں ہو رہی ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے ساتھ انٹرویو میں اعتزاز […]

.....................................................

روزے کا فلسفہ

روزے کا فلسفہ

تحریر ! حافظ محمد امین نفیس ہمارے معاشرے میں عبادات عموما ایک رسم و روایت کے طور پر ادا کی جاتی ہیں۔ ان عبادات کے بجالانے والوں کی اکثریت اس بات پر غور نہیں کرتی کہ ان عبادات کا مقصد کیا ہے۔ ان میں کیا حکمتیں اور مصلحتیں پوشیدہ ہیں۔ اگر ہم ان عبادات کے […]

.....................................................

مجھے بھوت سے ڈر لگتا ہے: بپاشا باسو

مجھے بھوت سے ڈر لگتا ہے: بپاشا باسو

بالی ووڈ اداکارہ بپاشا باسو بھوتوں کے حوالے سے شبہات کا شکار ہیں کہتی ہیں وہ ان پر یقین تو نہیں کرتیں لیکن بھوت سے ڈر لگتا ہے۔ بپاشا فلم ” راز تھری” میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ یہ فلم “راز ” اور “راز ٹو” کا سیکول ہے۔ فلم کی کہانی بھوت پریت […]

.....................................................

اینڈی مرے کی عالمی رینکنگ میں تیسری پوزیشن پر نظریں

اینڈی مرے کی عالمی رینکنگ میں تیسری پوزیشن پر نظریں

اولمپکس میں ومبلڈن کی شکست کا بدلہ لینے والے برطانوی ٹینس سٹار اینڈی مرے نے عالمی رینکنگ میں تیسری پوزیشن تک پہنچنے کی امید مضبوط کر لی۔ اینڈی مرے اولمپکس ٹینس ایونٹ کے فائنل میں دنیا کے نمبر ایک سوئس سٹار روجر فیڈرر کو مات دینے میں کامیاب ہوئے۔ اس شاندار فتح کے بعد عالمی […]

.....................................................

نواز شریف عمرہ کی ادائیگی کیلئے اہل خانہ کے ہمراہ کل سعودی عرب جائینگے

نواز شریف عمرہ کی ادائیگی کیلئے اہل خانہ کے ہمراہ کل سعودی عرب جائینگے

لاہور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف عمرہ کی ادائیگی کے لیے اہل خانہ کے ہمراہ کل سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ مسلم لیگ نون کے ذرائع کے مطابق نواز شریف سعودی عرب میں عمرہ کی ادائیگی کے ساتھ ماہ رمضان کا آخری عشرہ مسجد نبوی میں گزاریں گے ، نوازشریف کی اہلیہ ،والدہ […]

.....................................................

عدلیہ سے تنازع میں حکومتفرنٹ فٹ پر

عدلیہ سے تنازع میں حکومتفرنٹ فٹ پر

حکومت اور عدلیہ کی کشیدگی بظاہر تو بڑھتی نظر آتی ہے پاکستان کی حکمران جماعت پیپلز پارٹی کے سینیٹر فیصل رضا عابدی نے جس طرح سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے کردار اور ان کے صاحبزادے کی مبینہ مالی بے ضابطگیوں کے بارے میں کھل کر باتیں کی ہیں اس سے عندیہ ملتا ہے کہ […]

.....................................................

بوتل پھینکنے سے انکار

بوتل پھینکنے سے انکار

ایک چونتیس سالہ شخص نے اولمپکس کھیلوں کی سو میٹر دوڑ سے قبل جمیکا کے اتھلیٹ یوسن بولٹ پر بوتل پھینکنے کے الزام کو رد کردیا ہے۔لندن کے شہر ساوتھ ملفورڈ کے ایشلے گل ویب نے سٹریٹ فورڈ کے مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش ہوتے ہوئے سو میٹر دوڑ کے فائنل میں یوسن بولٹ پر […]

.....................................................

امریکہ : میسوری کے علاقے جوپلن میں مسجد پر شرپسندوں کا حملہ

امریکہ : میسوری کے علاقے جوپلن میں مسجد پر شرپسندوں کا حملہ

امریکی ریاست مسوری میں نامعلوم افراد نے مسجد کو آگ لگا دی۔ آتش زدگی کے نتیجے میں مسجد مکمل طور پر شہید ہو گئی مسجد کو آگ لگانے کا واقعہ مسوری کے شہر جوپلن میں پیش آیا آتش زدگی میں کوئی شخص ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی […]

.....................................................

سپریم کورٹ: فحش ٹی وی پروگرام بند کرنے کا حکم

سپریم کورٹ: فحش ٹی وی پروگرام بند کرنے کا حکم

سپریم کورٹ ریٹائرڈ جج وجیہہ الدین احمد اور جماعت اسلامی کے سابق امیر قاضی حسین احمد کی طرف سے دائر کی جانے والی دو درخواستوں پر کارروائی کر رہی ہے۔ پاکستان کی سپریم کورٹ نے پاکستان الیکٹرنک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی یعنی پیمرا کو مختلف ٹی وی چینلز پر فحاشی کے پروگرام ایک ہفتے میں بند […]

.....................................................

یونان:غیرقانونی تارکینِ وطن کے خلاف کارروائی

یونان:غیرقانونی تارکینِ وطن کے خلاف کارروائی

اغیر قانونی مہاجرین جن کے پاس ضروری کاغذات نہیں ہیں ان کو اپنے ملک واپس بھیج دیا جائے گا۔ یونان کے شہر ایتھنز میں پولیس نے دو سو پاکستانیوں سمیت تقریبا پانچ ہزار کے قریب غیر قانونی پناہ گزینوں کے خلاف ایک بڑا آپریشن شروع کیا ہے۔مقامی اخبار ایکتامینی کے مطابق سنیچر سے جاری اس […]

.....................................................

چنیوٹ: زمیندار نے 12 سالہ بچے کو ٹریکٹر تلے کچل دیا

چنیوٹ: زمیندار نے 12 سالہ بچے کو ٹریکٹر تلے کچل دیا

چنیوٹ میں زمین پر قبضہ کرتے ہوئے زمیندار نے 12 سالہ بچے کو ٹریکٹر تلے کچل کر ہلاک کر دیا۔ چنیوٹ میں زمین خالی کرانے کے لئے زمیندار نے گھروں پر ٹریکٹر چڑھا دیئے۔ ٹریکٹر کے نیچے آ کر ایک بچہ جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق چنیوٹ میں مقامی شوگر مل کے مالک […]

.....................................................

کراچی میں بھتہ خوری، ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کم ہوگئے، رحمان ملک

کراچی میں بھتہ خوری، ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کم ہوگئے، رحمان ملک

وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کراچی میں بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں کمی آئی ہے۔ کراچی ائر پورٹ پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رحما ن ملک نے کہا کہ قانو ن نافذ کرنے والے ادارے پہلے سے زیادہ متحرک ہیں۔ ان کا کہناتھا کہ تاجروں […]

.....................................................

جعلی پاسپورٹ اسکینڈل: برطانوی رپورٹ غلط قرار ، تحقیقاتی ٹیم تشکیل

جعلی پاسپورٹ اسکینڈل: برطانوی رپورٹ غلط قرار ، تحقیقاتی ٹیم تشکیل

لاہور ایف آئی اے نے جعلی پاسپورٹ اسکینڈل سے متعلق برطانوی رپورٹ غلط قرار دیدی، وفاقی تحقیقاتی ادارے کا کہنا ہے کہ محمد علی اسد نے جعلی دستاویزات سے برطانوی پاسپورٹ بنوایا، محمد علی اسد اور اسد علی دو مختلف افراد ہیں، معاملے کی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے نے 2 رکنی ٹیم بنادی۔ وفاقی […]

.....................................................

عدلیہ مخالف الزامات: فیصل رضا عابدی کو اظہار وجوہ کا نوٹس

عدلیہ مخالف الزامات: فیصل رضا عابدی کو اظہار وجوہ کا نوٹس

چیف جسٹس افتخار محمد چودھری پر کڑی تنقید کی پاداش میں حکمران پیپلز پارٹی نے سینیٹر فیصل رضا عابدی کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔ فیصل رضا عابدی نے اتوار کی شام اسلام آباد میں ایک نیوز کانفرنس کے دوران دستاویزی شواہد کی نقول پیش کرتے ہوئے کہا تھا کہ چیف جسٹس […]

.....................................................

پیپلزپارٹی عدلیہ کو کرپشن کے راستے میں رکاوٹ سمجھتی ہے، احسن اقبال

پیپلزپارٹی عدلیہ کو کرپشن کے راستے میں رکاوٹ سمجھتی ہے، احسن اقبال

اسلام آباد پاکستان مسلم لیگ ن کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی عدلیہ کو اپنی کرپشن کے راستے میں رکاوٹ سمجھتی ہے لیکن مسلم لیگ ن عدلیہ پر کسی کو وار نہیں کرنے دے گی۔ مسلم لیگ ن کے میڈیا سیکریٹریٹ کی طرف سے جاری بیان میں احسن اقبال […]

.....................................................

پاکستان کی موجودہ حالت کے ذمہ دار ہم خود ہیں: نواز شریف

پاکستان کی موجودہ حالت کے ذمہ دار ہم خود ہیں: نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں آئین اور جمہوریت کے ساتھ کھیل کھیلا جارہا ہے، پاکستان کی موجودہ حالت کے اصل ذمہ دار بحیثیت قوم ہم خود ہیں۔ لاہور کے الحمرا ہال میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قائد ن لیگ میاں […]

.....................................................

تحریک انصاف اقتدار آ کر تعلیمی بجٹ کو چار گنا کر دینگے،جہانگیر ترین

تحریک انصاف اقتدار آ کر تعلیمی بجٹ کو چار گنا کر دینگے،جہانگیر ترین

لاہورتحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ان کی جماعت برسر اقتدار آ کر تعلیمی بجٹ کو دو گنا سے بڑھا کر چار گنا کر دے گی۔ اسلام آباد میں تحریک انصاف شعبہ خواتین کے افطار ڈنر سے خطاب میں جہانگیر ترین نے کہا کہ تحریک انصاف صحت کے بجٹ میں بھی […]

.....................................................

مینز سنگل ٹینس فائنل:اینڈی مرے نے راجر فیڈررکو ہرادیا

مینز سنگل ٹینس فائنل:اینڈی مرے نے راجر فیڈررکو ہرادیا

لندن برطانیہ کے اینڈی مرے نے سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر کو آوٹ کلاس کرتے ہوئے لندن اولمپکس میں مینز سنگل ٹینس فائنل جیت لیا۔یاد رہے کہ یہ وہی مقام، وہی کورٹ اوروہی حریف ہے جس نے اٹھائیس دن پہلے ومبلڈن کے فائنل میں اینڈی مرے کو شکست سے دوچار کیا تھا۔جی ہاں سوئٹزرلینڈ کے راجر […]

.....................................................

سوشل ٹاک شو دی آٹ سائیڈر کی ریڈ کارپیٹ تقریب

سوشل ٹاک شو دی آٹ سائیڈر کی ریڈ کارپیٹ تقریب

ممبئی میں سوشل ٹاک شو دی آٹ سائیڈر کے ریڈ کارپیٹ تقریب میں بالی ددڈ سلیبریٹیز شاہ رخ خاں ، گوری خاں ،شرما جوشی اور کئی اداکار نے شرکت کر کے ایونٹ کو شاندار بنا دیا۔سوشل شو دی آٹ سائیڈر کے میزبان ہیں بریٹش ٹم سیبسٹین،اس شو میں سماجی مسائل پر بات چیت کی جائے […]

.....................................................