معین اختر پروگرام کچھ تو کہیئے کے بالکل ابتدائی دنوں میں، یعنی 14دسمبر 2008 کو ہمارے مہمان تھے۔ ہمیشہ کی طرح ہنستے، مسکراتے، حاضر جواب لیکن ساتھ ساتھ وہ متانت اور ناصحانہ انداز بھی جو ان کی شخصیت کا خاصہ تھا۔ جب کسی نے ان سیپوچھا کہ اتنے کمال کے حصول کے بعد کوئی شاگرد […]
امریکی میگزین وینٹی فیئر کے مطابق دنیا بھر کی خواتین کیٹ میڈلٹن کے منفرد ملبوسات اور خوش لباسی کو سراہنے کیساتھ ساتھ ان کی پیروی بھی کرتی ہیں۔دنیا بھر کی خواتین فیشن کے معاملے میں شہزادی کے نقش قدم پر چلنا پسند کرتی ہیں اور ان کا متعارف کرایا گیا انداز راتوں رات مقبولیت اختیارکرلیتا […]
پشاور میں جماعت اسلامی کے تحت بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف ریلی نکالی. جماعت اسلامی پشاور کے تحت بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف نشتر آباد سے ریلی نکالی گئی. جس میں موٹر سائیکل سوار اور پیدل کارکنوں نے شرکت کی. ریلی کے شرکا نے ناروا لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے واپڈا اور صوبائی […]
گمبٹ میں مرد اور خاتون کو گرفتارکرکے برہنہ گشت کرانے والے پانچ پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے، گرفتار اہلکاروں کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ گمبٹ میں بدکاری کے الزام میں خاتون اور مرد کو برہنہ کرکے گھمانے والے ایس ایچ او خیر محمد سمیجو، دو اے ایس آئی اور دو […]
لندنلندن اولمپکس کے ایک اہم ہاکی میچ میں برطانیہ اور آسٹریلیا کا میچ 3-3-سے برابرہوگیا ۔میچ اس وقت انتہائی دلچسپ ہوگیا جب میچ میں یقینی شکست کے قریب پہنچنے والی برطانوی ٹیم نے آخری بیس منٹ تین گول کرکے میچ برابر کردیا۔ پہلے ہاف میں آسٹریلیا کو تین صفر سے برتری حاصل تھی۔اب دونوں ٹیموں […]
وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم تحریک نفاذ شریعت محمدی کا سربراہ ملا فضل اللہ پاکستانی حکومت کو گرانا چاہتا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک کا کہنا تھا کہ ملا فضل اللہ پاکستان کے لئے خطرناک ہے۔ افغان حکومت کے بعض عناصر ملا فضل […]
اتوار کو حلب کے شمالی شہر میں شامی فوج نیباغیوں کے ٹھکانوں پر حملے جاری رکھے، جب کہ بھاری توب خانے سے گولہ باری اور گن شپ ہیلی کاپٹروں کے ذریعے فارنگ کا سلسلہ جاری رکھا گیا۔ ملک کا یہ سب سے بڑا شہر صدر بشار الاسد کے اقتدار کے خلاف تقریبا ڈیڑھ سال سے […]
واشنگٹن پاکستان کے علاقے فاٹامیں ڈرون حملے کے نتیجہ میں اسلامی تحریک ازبکستان کے لیڈر کی ہلاکت کی تصدیق ہو گئی ہے ۔ایک امریکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسلامی تحریک ازبکستان کی جانب سے ویب سائٹ پر جا ری ایک بیان میں تصدیق کی گئی ہے کہ رواں سال ماہ اپریل میں ازبک لیڈر […]
امریکی ریاست وسکونسن میں گوردوارے پر فائرنگ سے 7 افراد ہلاک جبکہ 30 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ واقعہ ملواکی شہر کے اوک کریک قصبے میں پیش آیا۔ زخمیوں میں ایک پولیس افسر بھی شامل ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق سکھوں کی عبادت گاہ پر فائرنگ کرنے والا ملزم سفید فام تھا جس کے پاس […]
حکومت نے توہین عدالت قانون کو کالعدم قرار دئیے جانے کے خلاف نظر ثانی کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق درخواست دائر کرنے کا فیصلہ صدر زرداری اور وزیر قانون فاروق ایچ نائیک کی درمیان ہونے والی ملاقات کے بعد کیا گیا جس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کا تفصیلی […]
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی پارٹی کے 13 اگست کے جلسہ میں عمران خان کو شرکت کی دعوت دی ہے۔ شیخ رشید نے دعوی کیا ہے کہ وہ دو دن میں لوڈ شیڈنگ ختم کر سکتے ہیں۔ راولپنڈی میں افطار پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے شیخ […]
اسپریم کورٹ کی جانب سیتوہین عدالت کے قانون کو کالعدم قرار دینے کے بعد حکمراں اتحاد نے نئی قانون سازی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جس میں وزیراعظم کو تحفظ فراہم کیا جائے گا۔ اتحادی جماعتوں نے عزم ظاہر کیا ہے کہ چیلنج سے متحد ہو کر نمٹا جائے گا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے […]
افغانستان میں دنیا کا سب سے بڑا قرآن مجید تیار کرلیا گیا۔ اور دارالحکومت میں سرکاری طور پر اس کی رونمائی کی گئی 7 فٹ لمبا اور 10 فٹ چوڑا قرآن مجید 218 صفحات پر مشتمل ہے جس 30 اقسام کی خطاطی کا استعمال کیا گیا ہے اور 5 سال کی مدت میں یہ تیار […]
اسلام آبادوزارت خزانہ نے وازرت پانی و بجلی کو 10ارب روپے جاری کر دیئے ، رقم پی ایس اور او ر آئی پی پیز کو ادائیگیوں میں استعمال ہو گی ، وزارت پانی و بجلی کے حکام نے بتایا ہے کہ وزارت خزانہ سے کہا گیا تھا کہ وہ گزشتہ مالی سال کی بجلی سبسڈی […]
فلمی ستارے اپنی فلم کی کامیابی کے لیے اکثر درگاہ کی زیارت کرتے ہیں بھارت کے شہر اجمیر میں خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ کے سجادہ نشین نے فلمی اداکاروں اور ہدایت کاروں کی طرف سے اپنی فلم کی کامیابی کے لیے درگاہ پر حاضری دینے کی روایت پر جو اعتراض کیا تھا اس […]
جہلم میں بجلی کی بد ترین لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کے دوران واپڈا ریکارڈ اورسازو سامان جلانے کے خلاف واپڈا ملازمین نے احتجاج کر تے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف گزشتہ ہفتے ہونے والے احتجاج کے دوران جہلم میں واپڈا کے9 دفاتر جلانے کے خلاف ملازمین […]
برطانوی عدالت نے، غیرت کے نام پر اپنی 17 سالہ بیٹی کو قتل کرنے کے الزام ثابت ہونے پر، مقتول شکیلہ احمد کے والدین کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ شکیلہ احمد ستمبر 2003 میں وارنگٹن میں واقع اپنے گھر سے لاپتا ہوگئی تھیں اور چھ ماہ بعد اس کی لاش دریائے ٹیمز سے […]
جماع الدعو پاکستان کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ برما کا مسئلہ قرار دادوں کے ذریعے نہیں بلکہ اراکانی مسلمانوں کی جد وجہد سے حل ہوگا۔سلامتی کونسل نے کبھی مسلمانوں کے مسائل حل نہیں کیے، مسلمان غیروں کے ایوانوں میںانصاف کی بھیک مانگنے کے بجائے سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم […]
وامی نیشنل پارٹی سندھ کے صدر سینیٹر شاہی سید نے کہا ہے کہ ہر حال میں ملک میں جمہوریت کی مظبوطی کے لیے کام کرتے رہیں گے کراچی میں امن و امان کی صورت حال انتہائی تشویش ناک ہے مصلحت پسندی کا شکار انتظامیہ سے قیام امن کی امیدیں وابستہ کرنا خود کو فریب دینے […]
اٹارنی جنرل عرفان قادر نے سپریم کورٹ کا فیصلہ خلاف آئین قرار دے دیا ہے۔ کہتے ہیں عدلیہ کو مقننہ کے کاموں میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے، پارلیمنٹ سپریم ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے توہین عدالت کا نیا قانون کالعدم قراردینے پر اپنے ردعمل میں اٹارنی جنرل نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے […]
فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے آرمی بغاوت کیس میں بریگیڈیئرعلی سمیت پانچ ملزمان کے خلاف کوٹ مارشل کی کارروائی مکمل کرلی گئی ہے، جس کے تحت پاک فوج کے پانچوں افسران کو کالعدم تنظیم سے روابط سمیت دیگر الزامات پر سزائیں سنادی گئی ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بریگیڈیئر علی کو پانچ سال، […]
آئی ایس آئی چیف ظہیرالاسلام اور سی آئی اے ڈائرکٹرڈیوڈ پیٹریاس نے ملاقات کی جس میں حقانی نیٹ ورک، القاعدہ اور اسکے اتحادی گروپوں کیخلاف کارروائی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ امریکی عہدیدار کے مطابق دونوں رہ نماں کے درمیان ملاقات تعمیری رہی اور ماضی کی تلخیاں بھلا کرآیندہ کے لائحہ عمل […]
وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا توہین عدالت کے نئے قانون کو کالعدم قرار دینا ایک طرح سے جوڈیشل مارشل لا ہے ۔ اپنے ایک بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ سیاست کا ہر طالب علم یہ بات جانتا ہیکہ پارلیمنٹ ہی سب سے طاقتور ادارہ ہے ، […]
حکمراں اتحاد نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ قانون سازی کے پارلیمنٹ کے اختیار کو برقرار رکھتے ہوئے ہر چیلنج کا متحد ہوکر مقابلہ کیا جائے گا۔ توہین عدالت کے نئے قانون کے سے متعلق عدالتی فیصلے کے بعد ایوان صدر میں اتحادی جماعتوں کا اہم اجلاس ہوا جس کی صدارت صدر آصف […]