امریکی سوئمر مائیکل فیلپس کاتاریخ ساز کارنامہ،19واں میڈل

امریکی سوئمر مائیکل فیلپس کاتاریخ ساز کارنامہ،19واں میڈل

امریکا کے سوئمر مائیکل فیلپس نے لندن اولمپکس میں تاریخ ساز کارنامہ انجام دے دیا۔ فیلپس نے لندن میں تیسرا اور اولمپک گیمز میں مجموعی طور پر انیس واں تمغہ جیت کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔ اولمپک گیمز کی ایک سوسولہ سالہ تاریخ میں سب سے زیادہ میڈلز جیتنے کا ریکارڈسوویت جمناسٹ لاریسا لاٹنینا […]

.....................................................

لندن اولمپکس ہاکی ایونٹ: برطانیہ کی پاکستان 1-4 سے شکست

لندن اولمپکس ہاکی ایونٹ: برطانیہ کی پاکستان 1-4 سے شکست

ندن اولمپکس کے ہاکی ایونٹ کے گروپ اے میں برطانیہ نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دیدی۔ اولمپکس مقابلوں کے دوران پا کستان کی ہاکی ٹیم کو پہلی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔ اس سے قبل پاکستان کی ٹیم اسپین کے ساتھ میچ برابر کرنے میں کامیاب رہی […]

.....................................................

مستونگ: دشت میں نامعلوم افراد نے 3 نیٹو کنٹینرز کو آگ لگادی

مستونگ: دشت میں نامعلوم افراد نے 3 نیٹو کنٹینرز کو آگ لگادی

مستونگ بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے دشت میں نامعلوم افراد نے کراچی سے چمن جانے والے 3 نیٹو کنٹینرز کو آگ لگا دی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ڈپٹی کمشنر مستونگ شاہ عرفان نے جیو نیوز کو بتایا کہ کراچی سے 3 نیٹو کنٹینرز بسکٹ اور کھانے پینے کی دیگر اشیا لے کر […]

.....................................................

عامر خان نے 22آبائی مکانات خرید لئے

عامر خان نے 22آبائی مکانات خرید لئے

ممبئی بالی وڈ اسٹار عامر خان نے اپنے خاندان کے 22 آبائی مکانات خرید لئے۔ مسٹر پرفیکٹ ہر کام پرفیکٹ کرنے کے عادی ہیں اور جب انہوں نے سنا کہ ان کے کزن اپنے آبا اجداد کے پرانے مکانات فروخت کرنا چاہتے ہیں تو ان سے رہا نہ گیا۔ اتر پردیش کے ضلع ہرڈوئی کے […]

.....................................................

نیا فلمی ہفتہ شروع، کئی تنازعات کے باوجود جسم ٹو ریلیز ہوگئی

نیا فلمی ہفتہ شروع، کئی تنازعات کے باوجود جسم ٹو ریلیز ہوگئی

نیا فلمی ہفتہ آج سے شروع ہوگیا ہے۔ آج بالی ووڈ کی چار نئی فلمیں جسم 2، فرام سڈنی ودھ لو ، یہ جو محبت ہے اور کرشن اور کنس ریلیز ہوگئیں۔ کرشن اور کنس اینی میٹیڈ فلم ہے جبکہ فرام سڈنی ودھ لو اور یہ جو محبت ہے چھوٹے بجٹ اور چھوٹی کاسٹ کی […]

.....................................................

روتے کردار کرتے کرتے تھک چکی ہوں، کاجول

روتے کردار کرتے کرتے تھک چکی ہوں، کاجول

ممبئی بالی ووڈ کی ورسٹائل اداکارہ کاجول نے کہا ہے کہ وہ رونے والے کرداروں کو کرتے کرتے تھک چکی ہیں اور ایسے کردار کرنا چاہتی ہیں جس میں مزاح ہو۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اب وہ مزید آنسو بہانا نہیں چاہتیں اور اصل بات یہ ہے کہ وہ رونے دھونے سے […]

.....................................................

عمران خان کو چیلنج کرتاہوں مجھے عدالت لیکر جائیں، چوہدری نثار

عمران خان کو چیلنج کرتاہوں مجھے عدالت لیکر جائیں، چوہدری نثار

اسلام آباد … قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے 1971ء سے 1992ء تک اپنی کمائی پر ٹیکس نہیں دیا، عمران خان کو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ مجھے عدالت لے کر جائیں، بصورت دیگر ان کی ٹیکس دستاویزات منظر عام پر لے آوٴں گا، […]

.....................................................

مادھوری ڈکشت نے مجھے بھی اداکارہ بنا دیا، ماہرہ خان

مادھوری ڈکشت نے مجھے بھی اداکارہ بنا دیا، ماہرہ خان

فلم بول اور ہم ٹی وی کے کامیاب ترین ڈرامہ سیریل ہمسفرکی ہیروئن ماہرہ خان کا چہرہ فضائی لہروں کا جانا پہچانا چہرہ ہے۔ متعدد ٹی وی ڈراموں کے ذریعے وہ ہر گھر میں شہرت رکھتی ہیں۔ پچھلے دنوں انہوں نے اپنے فنی کیریئر سے متعلق ایک دلچسپ انکشاف کیا۔ انہوں نے کہا آج اگر […]

.....................................................

آئی شب برات ذکر لاالہ کرو

آئی شب برات ذکر لاالہ کرو راضی کرو خدا کو نعت مصطفیٰ پڑھو سرکار کو پسند تھا روزہ شب برات صوم صلوةٰ کرکے سنت کو ادا کرو رحمت خدا پاک کی آئے گی وجد میں بیدار رہ کے شب کو خالی جھولیاں بھرو ہر جیسے مرنے والے کا لکھا جائے گا نام پڑھ کے نماز […]

.....................................................

جب سے وہ مہہ جبیں میرے خوابوں میں آ گیا

جب سے قلم میں عکس محمد سما گیا ہر سخن میری نعت کا خوشبو لٹا گیا پرواز ہو گئی میری افلاک سے بلند جب سے وہ مہہ جبیں میری خوابوں میں آگیا دیکھا نہیں ہر ایک نے ہر جان ہے نثار خوشبو وہ ایسی زلفوں کی اپنی پھیلا گیا کیا راز تھا اشارہ انگشت پاک […]

.....................................................

گجرات : غلام رضا قریشی کے ختم قل میں ممتاز شخصیات نے خصوصی شرکت کی

گجرات(جی پی آئی)نواحی گائوں عادووال کے معروف نعت گو شاعر احمد رضا قریشی کے بڑے بھائی غلام رضا قریشی جو کہ گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے ، ان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے جامع مسجد صدیقہ علویہ المعروف دکھن والی میں ختم قل کا انعقاد  میرے پیش نظر سب سے پہلے ہومیوپیتھک ڈپلومہ کے […]

.....................................................

صوبائی سیکرٹری اطلاعات و نشریات علامہ محمد حنیف طاہر کی والدہ انتقال کر گئیں

گجرات (جی پی آئی ) صوبائی سیکرٹری اطلاعات و نشریات عالمی تنظیم اہلسنت پنجاب علامہ محمد حنیف طاہر القادری کی والدہ محترمہ گزشتہ روز انتقال کر گئیں ،ا ن کی نماز جنازہ امیر عالمی تنظیم اہلسنت و ڈپٹی چیئرمین سنی اتحاد کونسل پیر محمد افضل قادری نے پڑھایا۔ مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے […]

.....................................................

ہیپاٹائٹس سی کے علاج کیلئے انٹر فیران تھراپی کے ٹیکے ہسپتال میں آ گئے ہیں:خادم علی خادم

گجرات (جی پی آئی ) سوشل ورکر خادم علی خادم ممبر ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام پنجاب عزیز بٹی شہید ہسپتال گجرات نے کہا ہے کہ ہیپاٹائٹس سی کے علاج کیلئے انٹر فیران تھراپی کے ٹیکے ہسپتال میں آ گئے ہیں ۔ جس کسی نے کالے یرقان کے علاج کیلئے فائل جمع کرائی ہو وہ ہسپتال کی […]

.....................................................

گجرات پریس کلب کے جنرل ہائوس کا اجلاس

گجرات( جی پی آئی)گجرات پریس کلب کے جنرل ہائوس کے اجلاس میں کوٹلہ ارب علی خاں کے صحافی عابد خیر کتوی کیساتھ ای ڈی او ایجوکیشن مشتاق بھٹی کی جانب سے تشدد کرنے کے واقعہ کی شدید مذمت کی اور ڈی سی او گجرات نواز ش علی سے انکے خلاف کارروائی کرنیکا مطالبہ کیا گیا […]

.....................................................

آرائیں موومنٹ ضلع گجرات کا ماہانہ اجلاس منعقد ہوا

گجرات(جی پی آئی)آرائیں موومنٹ ضلع گجرات کا ماہانہ اجلاس آرائیں موومنٹ ضلع گجرات کے نائب صدر مہر محمد انور آف منگوال کی رہائشگاہ پر ضلعی صدر مہر محمد حبیب بسوی کی زیر صدارت منعقد ہوا ، اجلاس میں سابق چیئرمین بلدیہ چوہدری محمد طفیل نے خصوصی شرکت کی ، تلاوت قرآن پاک کا شرف آرائیں […]

.....................................................

ہجر کی رات کسی طور گزاری جائے

ہجر کی رات کسی طور گزاری جائے اس کی تصویر نگاہوں میں اتاری جائے تو نے جس زلف کو چھیڑا ہے پریشانی میں میں پریشاں ہوں کہ وہ کیسے سنواری جائے چھوکے گزری ہے تیری یاد کی خوشبو ایسے جیسے جنگل میں کوئی راج  کماری  جائے رات کا خواب پس جاں ہے کسی خواہش میں […]

.....................................................

مرکزی جماعت اہلسنت سٹی گجرات کا اہم اجلاس جامعہ میمونہ میں ہوا

گجرات (جی پی آئی ) مرکزی جماعت اہلسنت سٹی گجرات کا اہم اجلاس جامعہ میمونہ میں ہوا ، جس میں علامہ عبدالستار چشتی کو امیر نامزد کیا گیا ، ضلعی ناظم اعلیٰ قاری عنصر محمود انجم 25جون کو جامعہ میمونہ بنات المسلمین اچادارہ گجرات میں مرکزی جماعت اہلسنت سٹی گجرات کا اہم اجلاس جماعت کے […]

.....................................................

چوہدری اکبر ابراہیم کی کامیابی پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔چوہدری عمر گجر

گجرات(جی پی آئی)ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری عمر گجر آف ڈیرہ گجراں نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کے انتخابات میں چوہدری برادران کے نامزد کردہ امیدوار چوہدری اکبر ابراہیم کی کامیابی نے اس بات کا ثبوت دے دیا ہے کہ گجرات چوہدری برادران کا قلعہ ہے اور گجرات کے لوگ چوہدری برادران سے […]

.....................................................

ضلع گجرات کے عوام کی بہتری کیلئے کام کرنا چاہتے ہیں۔ عمر فاروقی

گجرات(جی پی آئی)ضلع گجرات کے عوام کی بہتری کیلئے کام کرنا چاہتے ہیں ، ان خیالات کا اظہار ملک کے معروف سائنسدان و ماہر زراعت عمر فاروقی نے کیا انہوںنے کہا کہ ہم گجرات کی عوام کو تحفہ دینا چاہتے ہیں اور تمام کوڑا کرکٹ جو کہ وبال جان بنتا ہے سے بہتر انداز میں […]

.....................................................

حمد باری تعالیٰ

حمد باری تعالیٰ

جاری خدا کا نام ہوا زبان سے آواز آئی بندے میرے لامکاں سے کیوں نہ رہوں میں ذات خدا سے امیدوار لاتقنطو کا امر ہے آیا قرآن سے رونق دوبالا ہو گئی حرم جلیل کی لات و منات نکلے خدا کے مکان سے بندوں پہ رحم کرتے رہو تم زمین پر رحمت خدا کی آئے […]

.....................................................

حمد باری تعالےٰ

جاری خدا کا نام ہوا زبان سے آواز آئی بندے میرے لامکاں سے کیوں نہ رہوں میں ذات خدا سے امیدوار لاتقنطو کا امر ہے آیا قرآن سے رونق دوبالا ہو گئی حرم جلیل کی لات و منات نکلے خدا کے مکان سے بندوں پہ رحم کرتے رہو تم زمین پر رحمت خدا کی آئے گی پھر آسمان سے […]

.....................................................