وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ڈاکٹر طاہر القادری چالیس لاکھ لوگوں کو اسلام آباد لانے میں ناکام رہے ہیں، وہ ہار گئے ہیں اپنی شکست تسلیم کرلیں۔ لانگ مارچ کے فضائی جائزہ کے بعد میڈیا سے بات چیت میں کہنا تھاکہ لانگ مارچ میں 25 ہزارسے زیادہ لوگ نہیں۔ رحمان ملک […]
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات قمر زمان کائرہ نے کہا کہ سب ہی سوچ رہے ہیں کہ لانگ مارچ کا اخلاقی جواز کیا ہے۔ انہوں نے کہا طاہر القادری آئین کی کتاب پکٹر کر غیر آئینی بات کر رہے ہیں۔ قمر زمان کائرہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا وہ وقت گیا جب […]
بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں خود ساختہ مردم شماری کا انکشاف، شہریوں سے ان کی عمریں، نام، ٹیلی فون اور پیشہ جات بارے معلومات حاصل کرنا شروع کر دیں۔ سرینگر: بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی طور پر گھروں میں داخل ہو […]
سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں منتخب حکومت کو برطرف کر کے جمہوریت پر شب خون مارا گیا ہے ۔ گورنر کے راج کے فیصلے کو بلوچستان ہائیکورٹ میں چیلنج کریں گے۔ لندن سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے سابق وزیر اعلی بلوچستان نے کہا کہ […]
شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی نے خود کو دبئی میں پاکستانی قونصل خانے کے حوالے کر دیا۔ دبئی: شاہ رخ جتوئی کو آج یا کل پاکستان روانہ کر دیا جائے گا۔ شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہ رخ جتوئی نے دبئی میں پاکستانی قونصل خانے میں خود کو […]
پشاور قبا ئلی علاقوں میں 3روزہ انسداد پو لیو مہم کیلئے پولیو ورکرز کو سیکیورٹی فراہم کردی گئی۔ فاٹا کے سیکریٹری سیکیورٹی ڈاکٹر جمال ناصر نے فاٹا سیکریٹریٹ میں پو لیو مہم کا افتتاح کرتے ہو ئے کہا کہ جن قبائلی علاقوں میں پو لیو مہم جا ری ہے، وہاں پولیو ورکرز کو سیکیورٹی فراہم […]
سیاسی اور دفاع ماہرین نے کہا ہے کہ اسرائیل کو پسند ہو یا نہ ہو ایک دن اس کے ساتھ دھوکہ ضرور ہوگا۔ برسلز: اسرائیل کے سیاسی اور دفاعی ماہرین نے کہا ہے کہ فلسطینی سر زمین پر یہودی بستیوں کی تعمیر اسرائیل کے لیے مہنگی ثابت ہوگی اور امریکہ سے پہلے یورپ اسرائیل کا […]
حکومت نے بلوچستان میں گورنر راج نافذ کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا، قانونی پیچیدگیاں دور کر لی گئیں۔ کراچی: وزیر اعظم آج صدر مملکت آصف علی زرداری کی خصوصی ہدایت پر کوئٹہ میں سانحہ عملدار کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لینے پہنچے تھے۔ انہوں نے اپنے قانونی مشیروں سے مشاورت کے […]
چارسدہ میں اے این پی کے سابق ایم پی اے بشیرعمرزئی کے قافلے کے قریب دھماکا ہوا ہے جس سے صوبائی وزیر سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکا چارسدہ کے علاقے عمر زئی کے قریب ہوا سابق وزیر جنگلات بشیر خان عمر زئی کو تشویشناک حالت میں پشاور منتقل کر دیا گیا ہے […]
فرانس نے افریقی ملک مالی میں القاعدہ کے خلاف کارروائیوں کا آغاز کردیا ہے۔ اس بات کا اعلان فرانسیسی صدر نے پیرس میں صحافیوں سے گفتگو میں کیا۔ فرانس کے صدر نے کہا کہ ان کی فوج نے القاعدہ سے وابستہ مسلح جنگجو گروپوں کے خلاف کارروائیوں کا آغاز کردیا ہے۔ فرانس یہ کارروائی اقوام […]
پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2012 ایوارڈ تقریب میں میڈیا کے داخلے پر پابندی عائد کر دی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سال 2012 کی ایوارڈ تقریب میں میڈیا پر پابندی عائد کرکے نشریاتی حقوق غیر ملکی چینل کو بیچ دئیے۔ کرکٹ کی تاریخ میں آئی سی سی ایوارڈز سمیت کسی بھی ملک آج تک ایوارڈز میڈیا […]
کراچی میں مذہبی رہنما کی گاڑی پر مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور چار شدید زخمی ہوگئے۔ فائرنگ کے مختلف واقعات میں مزیدسات افراد جان سے گئے۔ حسن اسکوائرکے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے جمعیت علمائے اسلام (س)سے تعلق رکھنے والیمولانا حماد راشدی کی گاڑی پرفائرنگ کردی، جس […]
ممبئی: بالی ووڈ اداکار کرینہ کپور نے کہا ہے کہ صحافت کوئی آسان کام نہیں ہے۔ فلم ستیہ گرہ میں ایک نڈر اور بہادر صحافی کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ کرینہ نے صحافیوں کو بتایا۔ انہوں نے کہا وہ تمام اخبار والوں کے فنی سفر کا مطالعہ کر رہی ہوں اور ان کی جرات […]
ہاکی انڈیا لیگ کے لئے نوپاکستانی کھلاڑیوں کو بھارت کیویزے جاری کردیئے گئے ہیں۔ کھلاڑی ہفتے کے روز بھارت روانہ ہوں گے۔ ہاکی انڈیا لیگ چودہ جنوری سے بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں شروع ہو گی۔ جس میں پاکستان کے نو کھلاڑی مختلف ٹیموں میں حصہ لیں گے۔ ان کھلاڑیوں میں عمران بٹ، محمد […]
چوہدری شجاعت حسین کی جانب سے ڈاکٹر طاہرالقادری کو لانگ مارچ سے روکنے کی کوششیں بارآور ثابت نہ ہوسکیں۔ ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اورتحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں لانگ مارچ پر بھی تفصیلی بات چیت ہوئی۔ ملاقات کے دوران چوہدری شجاعت حسین نے […]
امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ القاعدہ کی کمر توڑدی اب افغانستان سے امریکا پر حملہ نہیں ہوسکے گا۔امریکہ میں افغان صدر حامد کرزئی کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا ،پاکستان کی جانب سے طالبان رہنماوں کی رہائی کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا افغان […]
وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے لانگ مارچ میں شرکت نہ کرنے فیصلے پر ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا شکریہ ادا کیا ۔ الطاف حسین کہتے ہیں کہ موجودہ حالات میں ملک لانگ مارچ کا متحمل نہیں ہو سکتا ۔ وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے ایم کیو ایم کے قائد الطاف […]
اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی نے کوئٹہ اور سوات دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو دہشت گردی کے خلاف متحد ہونا پڑے گا ۔ میاں افتخار نے دعوی کیا ہے کہ شدت پسند صوبائی حکومت سے مشروط مذاکرات کیلئے تیار ہیں ۔ مردان ہاس کراچی سے […]
پشاور:عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ انتخابات سر پر ہیں، ملک طاہر القادری کی باتوں کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ پشاور میں میڈیا سے گفت گو کرتے ہوئے غلام احمد بلور کا کہنا تھا کہ وہ نہیں جانتے کہ طاہر القادری کے آگے اور پیچھے کون ہے ۔ انہوں نے […]
مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے وائس چیئرمین شمشاد خان غوری نے کہا کہ وطنِ عزیز کی سا لمیت اور نظریاتی و جغرافیاتی سرحدیں محفوظ بنانے کیلئے آئندہ الیکشن میں محب وطن قیادت کا انتخاب انتہائی ضروری ہے،موجودہ دور حکومت میں جس بدترین انداز میں ملک کو لاٹا گیا اور عوام کو خاک و خون میں […]
وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف کو فون کرکے ملک کی تازہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ حکومت آئین کے مطابق ملک میں آزادانہ اور شفاف انتخابات کے انعقاد میں کمیٹڈ ہے۔ دونوں رہنماوں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ ملک […]
ملتان سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ اگر طالبان پرامن رہ کر ملکی مضبوطی کے لیئے کام کرنا چاہیں تو انھیں خوش آمدید کہتے ہیں۔ اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا تھا کہ بشیر بلور کی شہادت ملک کے لیئے […]
اسلام آباد وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں قومی سلامتی ایک پیچیدہ اور کثیر الجہتی معاملہ بن چکی ہے اور اس کے اہداف کے حصول کے لیے ایسی منصوبہ بندی کی ضرورت ہے جس میں تمام قومی ادارے ہم آہنگ ہوں۔ جمعہ کو اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب […]
اسلام آباد الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ق کی جانب سے الیکشن کمیشن کیخلاف عدم اعتماد کی قرارداد مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن ایک غیر جانبدار ادارہ ہے، نواز لیگ کا ترجمان نہیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کے کسی رکن کی سیاسی […]