پاکستان کے قبائلی علاقے خیبر میں سکیورٹی فورسز نے مشتبہ شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر بمباری کر کے کم ازکم 20 کو ہلاک اور 14 کو زخمی کرنے کا دعوی کیا ہے۔ مقامی حکام کے مطابق جمرود کے علاقے داوتوئی میں اطلاع ملنے پر سکیورٹی فورسز نے کارروائی کی اور اسے لڑاکا طیاروں کی مدد […]
اسلام آباد الیکشن کمیشن نے سیاسی رہنماوں کی تصاویر والے اشتہارات پر پابندی لگا دی ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق سیاسی رہنماوں کے تصاویر والے اشتہارات اخبارات اور ٹی وی چینلز پر نہ چلائے جائیں، ایسے اشہارات دینے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی ۔
بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں انیس قیدیوں کو بھارتی عدالتوں کی طرف سے عمرقید کی سزا سنانے پر علیحدگی پسندوں اور انسانی حقوق کے اداروں نے جیل بھرو تحریک شروع کر دی ہے۔ جمعے کی نماز کے بعد چالیس سے زائد کارکن بڑے بینر اٹھائے ہوئے وادی کے تجارتی مرکز لال چوک میں نمودار ہوئے […]
لڑکوں کے ڈانس کی یہ ویڈیو گذشتہ برس جون میں منظر عام پر آئی تھی پاکستان کے علاقے کوہستان میں ایک ویڈیو کے منظرعام پر آنے کے بعد اس میں موجود لڑکیوں کے قتل کا دعوی کرنے والے شخص محمد افضل خان کے تین بھائیوں کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ مقامی […]
جنوبی افریقہ کو دنیا میں نیلسن مینڈیلا کی ایسی رین بو قوم کے طور پر پیش کیا جاتا رہا ہے جہاں ہر کوئی اپنی نسل اور ورثے پر فخر کرتا ہے لیکن کچھ سیاہ فام افریقیوں کے لیے ان کا رنگ ایک مسئلہ ہے۔ یونیورسٹی آف کیپ ٹان میں کی گئی حالیہ ایک تحقیق کے […]
آرمی چیف جنرل اشفاق پرویزکیانی کی زیرصدارت ماہانہ کورکمانڈر کانفرنس جمعہ کوہوگی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کورکمانڈر کانفرنس میں پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور زیر غورآئیں گے ۔ ذرائع کے مطابق ووٹرلسٹوں کی تصدیق اور انتخابات کی سیکیورٹی کے امور پربھی غور کیا جائے گا جبکہ اجلاس میں خطے میں سیکیورٹی کی […]
جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ طلال اکبر بگٹی نے کہا ہے کہ حکومت چاہے تو طاہرالقادری کا لانگ مارچ روک سکتی ہے۔ معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید باقر حسین کی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال اکبر بگٹی نے کہا کہ حکومت چاہے تو طاہرالقادری اور ایم کیو ایم کے دیگر […]
تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ انہیں نظر بند کرنے کا مطلب 18 کروڑ عوام کو پابند کرنا ہوگا۔ وہ مصر نہیں، آئین کے مطابق پاکستان ماڈل چاہتے ہیں۔ کراچی سے لاہور پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ انہیں 100 بار بھی نظر بند کیا گیا تو وہ […]
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ جمہوریت میں عوام انتخابات کے ذریعے فیصلہ کرتے ہیں ،لانگ مارچ اور سونامی کی باتیں ملک کو تصادم کی طرف لے جائیں گی۔ فیصل آباد میں میڈیا سے بات چیت میں ان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر طاہر القادری پہلے یہ فیصلہ کریں […]
مسلم لیگ نواز کے سربراہ میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ اسلام آباد پر لشکر کشی کی کوشش ملک میں جمہوریت کی بساط لپیٹنے کے مترادف ہے۔ ملک ایسے حالات میں کسی ایسے ایڈونچر کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ موجودہ سیاسی صورت حال پر پارٹی کے سینئر رہنماں کے اجلاس میں میاں نوازشریف نے کہا کہ […]
جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ سیاست کے بغیر ریارست بچانے کا فلسفہ ہی غلط ہے۔ طاہرالقادری سے کس نے کہا تھا کہ وہ حلف اٹھائیں۔ کوئٹہ پہنچنے پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس ملک میں ہمیشہ ریاست بچانے کی باتیں کی جاتی […]
ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب نے گوجرانوالہ کے ڈاکٹروں کی رہائی نہ کرنے پر تمام ہسپتالوں کے ان ڈور سروسز بند کر دیا ہے۔ لاہور: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پنجاب نے گوجرانوالہ کے ڈاکٹروں کی رہائی اور ذمہ داروں کے خلاف کاروائی نہ کرنے پر آج رات سے تمام ہسپتالوں کے ان ڈورسروسز بند کر […]
صدر آصف علی زرداری نے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو مشاورت کے لیے ہنگامی طور پر کراچی طلب کرلیا جس کے بعد وزیراعظم آج رات کراچی پہنچ رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس اہم ملاقات میں ملک کی تازہ ترین سیاسی صورتحال، لانگ مارچ، عام انتخابات کے انعقاد سمیت مستقبل کے لائحہ عمل پر تبادلہ […]
قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ مشرف کے پرانے ساتھی پھر جمع ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ کراچی میں ایم کیو ایم کے ہونے والے جلسے پر تبصرہ کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہا کہ ایم کیو ایم اورمسلم لیگ (ق) کی طاہر القادری کے لانگ مارچ کی حمایت ایک […]
– جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمن نے کہا ہے کہ منصوبے کے تحت حالات خراب کرنے کی سازش کی جارہی ہے اورلانگ مارچ آئین اور جمہوریت کے منافی ہوگا۔ سینئروزیر بشیربلور کی رہائش گاہ پر تعزیت کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا غیر آئینی اقدام […]
نوشہرہ کے علاقے جہانگیرہ میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے ہوئے، دھماکوں سے تین دکانوں سمیت ایک بینک اور کار کو نقصان پہنچا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، پولیس ذرائع کے مطابق ذیشان مارکیٹ کے قریب ایک سی ڈی کی دکان پر دھماکاخیز مواد نصب کیا گیا تھا جسے چوکیدار نے اٹھا کر میدان […]
میانوالی قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر فیصل کریم کنڈی کا کہناہے کہ لانگ مارچ پہلے بھی ہوتے رہے ہیں ، لانگ مارچ سے حکومت ختم نہیں ہوتی ، ممکن ہے ایم کیو ایم اورق لیگ والے14جنوری سے پہلے ہی ڈاکٹر طاہرالقادری کو راہ راست پر لے آئیں وہ میانوالی میں ڈاکٹر شیرافگن مرحوم کی رہائش […]
واشنگٹن چراغان کیا ہوا کہ دنیا کی بلند ترین عمارت مزید بلند ہوکر رہ گئی۔ دبئی کی برج الخلیفہ 2716فٹ اونچی عمارت ہے۔ نئے سال کی آمد سیقبل ہی آوازکی گونج اور چراغاں نے سماں باندھ رکھا تھا کہ بارہ بجے رات ہونے والی شاندار آتش بازی نے یکایک ساری عمارت کو اپنی لپیٹ میں […]
نئی دہلیبھارت میں نئی دلی کی ایک طالبہ سے اجتماعی زیادتی اور اس کی ہلاکت کے خلاف مظاہروں کی گونج ابھی کم بھی نہیں ہوئی ہے۔ ایسے میں نئے سال کے پہلے ہی دن ایک بچی سے زیادتی اور خواتین کے خلاف دیگر پر تشدد واقعات نے ملک میں نیا بھونچال پیدا کردیا ہے۔طالبہ سے […]
اس وقت تک اسلام آباد سے نہیں جائیں گے جب تک ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کیے جاتے تحریکِ منہاج القرآن کے سربراہ طاہرالقادری نے کہا ہے کہ 14 جنوری کو اسلام آباد کی شاہراہِ دستور پر دنیا کا سب سے بڑا تحریر سکوائر برپا کیا جائے گا۔یہ جلسہ کراچی میں ایم کیو ایم کی بھرپور […]
پاکستان نے اقوام متحدہ کی پندرہ رکنی سلامتی کونسل کی صدارت ایک ماہ کے لیے سنھبال لی ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل سفیر مسعود خان سلامتی کونسل کے صدر کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنھبالیں گے۔ واضح رہے کہ پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کو نسل کا غیر مستقل رکن ہے اور اس […]
عذاب ٹھہرا ہمیں اپنا آئینہ ہونا کہ لمحہ لمحہ تنفر سے سابقہ ہونا ملے ہیں ہم کو امر بیل کی طرح احباب شجر کا ہوکے شجر سے مگر جدا ہونا اٹھائے پھرنا اجالے میں جھوٹ کا پرچم اندھیرا ہوتے ہی پھر سچ سے آشنا ہونا خیال رکھنا ہمیشہ مزاج کا اس کے اور اپنے آپ […]
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو پہنچ گئے ۔اس موقع پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کے انقلاب کی آواز پرایم کیوایم نے لبیک کہا۔لاہور میں کامیاب جلسے کے بعد طاہر القادری نے کراچی کا رخ کیا۔جہاں […]
چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے شاہ زیب قتل کیس کا ازخود نوٹس لے لیا ہے اور اس سلسلے میں اٹارنی جنرل اور متعلقہ ٹان پولیس آفیسر کو چار جنوری کو سپریم کورٹ میں پیش ہونے کا نوٹس جاری کردیا۔ سپریم کورٹ کی طرف جاری کردہ اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس نے یہ فیصلہ میڈیا […]