ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ انہوں نے ملک کے جنوبی صوبے میں اپنے صنعتی یونٹوں پر ہونے والے حالیہ سائبر حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔ 2010 میں ایران کے جوہری مراکز کو اسٹکس نیٹ نامی سائبر حملے کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ صوبہ ہرمزگان کے سول ڈیفنس کے ایک اہلکار علی اکبر اخوان […]
اسلام آباد ٹریفک پولیس نے تیز رفتاری پر روسی سفارت خانے کی گاڑی کو روک کر سفارتکار کو گاڑی سمیت تھانہ کوہسار منتقل کردیا ۔ تاہم جرمانے کی ادائیگی کے بعد رہا کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ٹریفک پولیس نے جناح ایونیو پر روسی سفارت خانے کی گاڑی نمبر سی ڈی چھ دو چا ر […]
کراچی میں نئے سال کے آغاز پر دہشتگردی کے دو منصوبے ناکام بنا دیے گئے۔ اورنگی ٹان اور گھگر پھاٹک پر ریلوے ٹریک کے قریب نصب ریموٹ کنٹرولڈ بم ناکارہ بنا دیے گئے۔ پہلا ریموٹ کنٹرولڈ بم اسٹیل ٹاون کی حدود میں گھگر پھاٹک پر ریلوے ٹریک کے قریب نصب تھا۔ اسٹیل ٹان پولیس نے […]
اداکارہ و ہدایتکارہ ریما خان نے کہا ہے کہ میں نے اپنے عروج کے وقت فلم انڈسٹری چھوڑ کر گھر بسایا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں خوش قسمت ہوں کہ مجھے اچھا شوہر اور اچھے سسرالی ملے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شادی کو ایک سال مکمل ہوگیا ہے، سسرال […]
عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ سندھ میں خسرہ کی وبا سے اب تک دو سو دس بچے جاں بحق ہوئے ہیں اور ملک بھر میں خسرے سے تین سو تین بچے زندگی کی بازی ہار گئے ۔ عالمی ادارہ صحت نے پاکستان میں خسرہ پر خصوصی رپورٹ جاری کردی ہے ۔رپورٹ کے مطابق […]
پاکستان کی جانب سے 8 طالبان رہنماوں کو رہا کر دیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق رہا کئیے جانے والے سابق افغان وزرا نورالدین ترابی، مولوی اللہ داد ، ہلمند کے سابق گورنر عبدالباری، محمد اعظم اور کابل کے سابق گورنر ملا داود رہا ہونے والے طالبان رہنماوں میں شامل ہیں۔ ترجمان دفتر […]
کوئٹہ میں انسدادادہشت گردی کی عدالت نے نواب اکبر خان بگٹی قتل کیس میں نامزد تین اہم ملزمان کی جانب سے پیشی سے استثنی کی درخواست جزوی طور پر منظور کرلی ہے تاہم تینوں ملزمان کو اگلی پیشی پر پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ آفتاب احمد خان شیرپا م،سابق وزیر […]
امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن کی صحت ٹھیک ہے اور امریکی ڈاکٹرز پرامید ہیں ہیلری جلد صحت یاب ہوجائیں گی۔ امریکی وزیرخارجہ نیویارک پریس بائیٹرین اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ ڈاکٹرز کے مطابق ہیلری کلنٹن کے سر میں ایک رگ میں خون جما ہوا ہے تاہم خون جمنے کے باعث ان کے دماغ پر کسی قسم کا […]
لاہور ہائیکورٹ نے درجنوں اموات کا سبب بننے والے ٹائنو سیرپ کی فروخت پر تا حکم ثانی پابندی عائد کر دی۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے کیس کی سماعت کی،درخواست گزار کی جانب سے عدالت کو بتایا گیا کہ لاہور کے بعد گوجرانوالہ سمیت دیگر شہروں میں بھی ٹائنو سیرپ کی وجہ سے ہلاکتیں […]
دنیا کے بیشتر ممالک میں نئے سال کا آغاز ہوگیا ہے نیوزی لینڈ کے سب سے بڑے آکلینڈ میں نئے سال کی آمد پررنگارنگ آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔ سال دوہزار بارہ کا سورج کئی ممالک میں تلخ و شیریں یادیں لئے غروب ہوکر ماضی کا حصہ بن گیا، سال نو کی آمد کے […]
8 جولائی کی رات نائینتھ کیولری کے سپاہیوں نے ضروری اقدا مات کئے اور مرکزی شاہراہ پر چوکیاں بنا لیں۔ ابھی رات کا اندھیرا باقی تھا کہ افسران بغاوت کے شوروغل کے باعث اپنی نیندوں سے بیدار ہوگئے اور یہ پتہ چلا کہ نازک وقت آچکا ہے۔ افسران نے قلعے تک پہنچنے کی کوشش کی […]
– وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات قمر الزمان کائرہ نے کہا ہے پیپلز پارٹی اکیلی دہشت گردی کا مقابلہ کیسے کر سکتی ہے جہاں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں ہوں اور لوگ ان کے ووٹ بنک پر نظر رکھیں۔ لاہور کے مقامی ہوٹل میں ایک تقریب میں شرکت کے موقع پر قمر الزمان کائرہ […]
– سیکرٹری خارجہ جلیل عباس نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کل سعودی عرب روانہ ہوں گی۔ وزیر خارجہ حنا ربانی کھرسعودی قیادت سے ملاقات کریں گے۔ ملاقات میں خطے کی صورتحا ل اور پاکستان میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے بھی بات چیت ہو گی ۔ پارلیمنٹ میں میڈیا سے […]
– وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ انتخابات ملتوی کرانے کے لیے امپورٹڈ لوگوں کو سامنے لایا جارہا ہے،فوج کا سپہ سالار کسی بھی غیر آئینی اقدام کی حمایت نہیں کریگا۔ منڈی بہائوالدین میں جلسہ عام سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ حکمران ملک کو نہ لوٹتے تو اس […]
موجودہ قومی اسمبلی کی سال دو ہزار بارہ کی کار کردگی مثالی رہی جس میں ریکارڈ قانون سازی کی گئی۔ قومی اسمبلی نے دو ہزار بارہ میں ریکارڈ قانون سازی کی بیسویں ائینی ترمیم ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی ،قومی کمیشن برائے انسانی حقوق صنعتی تعلقات انسداد دہشت گردی ترمیمی بل اور شفاف ٹرائل بل دو ہزار […]
نیو یارک ٹائمز اسکوائرپر شروع ہو گئیں سال دوہزار تیرہ کو خوش آمدید کہنے کی تیاریاں خوب زوروں شوروں سے ۔ نیو یارک ٹائمز اسکوائرپر بچے بڑے سب ہی جمع ہیں کیونکہ ٹائمز اسکوائر کی بلند وبالا عمارتوں پر سے رنگ برنگے کاغذوں اور پنیوں سے بنی پرچیاں پھیکنے کا سلسلہ دو دن پہلے ہی […]
– پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے چودہ جنوری کیمارچ کیلئے اپناگھر،اہلیہ ،بیٹی اور بہوکا سارا زیور پیش کردیا۔ ڈاکٹر طاہر القادری کے اعلان کے بعد بڑی تعداد میں لوگوں نے عطیات جمع کرائے۔ برطانیہ سے کارکنوں نے بارہ کروڑ روپیبھیج دیئے۔ لاہور میں پارٹی ورکرزکنونشن کیبعداےآروائی نیوز سے گفتگو میں ڈاکٹرطاہرالقادری […]
نیب نے اوگرا کے سابق چیئرمین توقیر صادق کی گرفتاری کے لیے انعامی رقم مقرر کردی ہے۔ توقیر صادق کی گرفتاری کے لیے اخبارات میں اشتہارات دے دیئے گئے۔ سپریم کورٹ نے سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کی گرفتاری کے احکامات دیئے تھے۔ آئی جی پنجاب نے توقیر صادق کی گرفتاری کے لے اکتیس دسمبر […]
– سندھ میں خسرے کی وبا سے مزید تین بچے جاں بحق ہو گئے جس کے بعد اس وبائی مرض سے لقمہ اجل بننے والے بچوں کی مجموعی تعداد ایک سو انیس ہو گئی۔ وزیراعلی کے مشیر سندھ حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ غفلت برتنے والے محکمہ صحت کے اہلکاروں کے خلاف کاروائی […]
سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کرپشن کیس میں نیب ٹیم کا چھاپہ،توقیر صادق کے قریبی ساتھی شہزاد سلیم بھٹی کو گرفتارکرلیا ۔ ذرائع کے مطابق نیب ٹیم نے پی پی 33 کے پی پی پی کے ایم پی اے خالد سلیم بھٹی کے بیٹے بیریسڑ شہزاد سلیم بھٹی کو انکے وہاڑی فارم ہاوس سے گرفتار […]
اسلام آباد ایبٹ آباد کمیشن کی 400 صفحات پر مشتمل تفصیلی رپورٹ تیار کرلی گئی جس کل (پیر کو) وزیراعظم راجا پرویز اشرف کو پیش کئے جانے کا امکان ہے، ذرائع کے مطابق رپورٹ میں سفارش کی گئی ہے کہ مغربی سرحدوں کی فضائی و زمینی نگرانی اور حفاظت کو موثر بنایا جائے۔ ایبٹ آباد […]
کراچی جمعیت علمائے پاکستان کے سینئر نائب صدر اویس نورانی نے کراچی اور بلوچستان کی صورتحال کو انتہائی تشویشناک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت مکمل ناکام ہوچکی ہے۔ کراچی میں اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ اویس نورانی نے کہا کہ ملک کی صورتحال انتخابات ملتوی کرنے کی سازش ہے ،ہمیں […]
پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان کی بھارت کو چھ وکٹوں سے شکست، تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی۔ بھارت کے شہر چنائی میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو فتح کے لئے 228 رنز کا ہدف دیا تھا جسے پاکستان نے چار […]
کمپنی بہادر کے ان احکا مات کی تشہیر کو جوکہ ان الفاظ پر مشتمل تھے کہ ” عوام اللہ کی ، ریاست بادشاہ کی اور حکم کمپنی بہادر کا” عوام کی تنقید کا سامنا تھا۔ ریاست تو بادشاہ کی ہی تھی اس بات سے قطع نظر کہ اس پر بادشاہ کی مرضی کے مطابق یا […]