اسلام آباد پانچ سال گزرنے کے بعد بھی سابق وزیر اعظم اور صدر آصف علی زرداری کی اہلیہ بے نظیر بھٹو کے قتل کا مقدمہ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں زیر سماعت ہے اور اب تک اس حملے میں ملوث کسی شخص کو سزا نہیں دی گئی جو کہ ناقدین کے بقول حکمران جماعت […]
– ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ حنا ربانی کھرایک روزہ دورے پر یکم جنوری کو سعودی عرب پہنچیں گی۔ وزیر خارجہ دورے کے دوران اعلی سعودی قیادت سے ملاقات کرینگی۔ پاک بھارت جوہری ہتھیاروں سے متعلق ورکنگ گروپ مذاکرات آج نئی دہلی میں ہوئے۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان […]
اپنے لہو سے شمعیں جلاتی ہے بے نظیر تاریکیوں میں راہ دکھاتی ہے بے نظیر ہنستے ہوئے لگاتی ہے خود موت کو گلے اوروںکو زندہ رہنا سکھاتی ہے بے نظیر شاعر: نذیر قیصر
عام طور پر اچھے شاعر روزمرہ واقعات کو موضوع نہیں بناتے لیکن آج سے ٹھیک پانچ سال قبل پیش آنے والا یہ واقع، واقعے کی سطح سے کہیں بلند ہو گیا تھا۔ اس لیے جوں ہی غم کے بادل چھٹے، نظموں اور غزلوں کی جھڑی لگ گئی۔ یہ سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ کہا جا […]
گڑھی خدا بخش صدرمملکت اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ نگراں وزیراعظم سب کی مشاورت سے بنے گا،ایساوزیراعظم لائیں گے جس کاکوئی سیاسی بیک گراونڈنہیں ہوگا،گڑھی خدابخش میں جلسے سے خطاب کرتے ہو ئے ان کا کہنا ہے کہ انتخابات روکنے والوں نے ڈرایا تو بھرپورطریقے سے […]
بلاول بھٹو زرداری نے اپنی تقریر میں پاکستان کی عدلیہ سے مختلف سوالات کیے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اپنی والدہ اور ملک کی سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کے قتل کی پانچویں برسی کے موقع پر ایک بڑے عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں ایک طرف […]
کراچی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے مرکزی ترجمان حافظ محمد علی یزدانی، حافظ محسن جاوید اور دیگر رہنماوں نے کہا ہے کہ علامہ ابتسام الہی ظہیرنے ڈاکٹر طاہرالقادری کو مناظرے کا چیلنج دیا تھا، لیکن ڈاکٹر طاہرالقادری خود سامنے آنے کی بجائے اپنے ماتحتوں کی آڑ میں مناظرے سے فرار اختیار کر رہے ہیں۔ انکا کہنا […]
جماعت اسلامی کے نائب امیر پروفیسر غفور احمد کراچی میں انتقال کرگئے، مرحوم کی عمر پچاسی برس تھی۔ پروفیسر غفور رکن قومی اسمبلی اور سینیٹر بھی رہے،انیس سو تہترمیں آئین کی تشکیل کیلئے بنائی گئی کمیٹی کے رکن بھی تھے۔ صدر،وزیراعظم اور سیاسی رہنماں نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ وہ جلد وطن واپس آرہے ہیں اور وہ ہر صوبے کے ایک حلقے سے الیکشن لڑیں گے۔ قصور میں پارٹی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت نوجوانوں کو روز گار فراہم کرنے […]
پطرس بخاری کے مضامین ۔ لاہور کا جغرافیہ تمہید تمہید کے طور پر صرف اتنا عرض کرنا چاہتا ہوں کہ لاہور کو دریافت ہوئے اب بہت عرصہ گزرچکا ہے، اس لیے دلائل و براہین سے اس کے وجودکو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں۔ یہ کہنے کی اب ضرور نہیں کہ کرے کو دائیں سے بائیں […]
یورپی افسران اور چند نئے عیسائی ہونے والوں کو قتل کرنے کے بعد انقلابی، شہر کے قلب میں چاندنی چوک کے قریب واقع دہلی بنک پر ٹوٹ پڑے لوگ روپوں کے تھیلے لے کر بھاگ گئے جو بعد ازاں انقلابیوں کے قبضے میں آگئے۔ جیل کے قیدیوں کو آزادی مل گئی اور بیڑیاں ہٹادی گئیںباغی […]
دیکھتے خود کو کبھی بھیڑ میں کھوکر تم بھی لوگ ہوکر نہیں ہوتے وہاں ہوکر تم بھی میری خواہش تھی کبھی پاس تمہارے رکتا اپنے پیروں میں لئے پھرتے ہو چکر تم بھی اِن درختوں کے تلے پہلے بھی لوگ آئے تھے نام لکھ جاو، میر دوست! یاں پر تم بھی دِل مرا صبح کو […]
جیسے ہی باغی سپاہیوں نے فائرنگ شروع کی افسر اور سکھ کامریڈ، یورپیوں کی طرف بھاگے۔ Multani Horse کو حملے کے احکا مات دیے گئے مگر باغی سپاہی برآ مدے، کوارٹر گارڈ کی چھت اور اپنے کمروں میں آڑ لے چکیتھے دس منٹ جاری رہنے والے اس مختصر مقابلے میں 240 حملہ آوروں میں سے […]
رات کا پچھلا پہر ہے اور میں جاگتا سوتا نگر ہے اور میں میں کہ سنگ آسا ہوا ہوں دوستو! کیسے جادو کا اثر ہے اور میں حکم ہے جرعہ کشی کا دیکھئے زہر لب پر قدح بھر ہے اور میں زندگی صحرا سفر ہے جان لیں سر پہ تپتی دوپہر ہے اور میں پھول […]
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات قمر زمان کائرہ شریف برادران پر برس پڑے، زبان سے پھر جانے کا الزام، کہتے ہیں قوم کو بتایا جائے مکہ میں فیکٹریاں لگانے کیلئے پیسہ کہاں سے آیا؟۔ چشتیاں: قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ میاں شہباز شریف بھٹو بننے کی کوشش نہ کریں۔ ایسا بننے کے لئے […]
مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ مقررہ وقت پر الیکشن پاکستان کی سالمیت اور بقا کے لیے ناگزیر ہے۔ لاہور میں مسلم لیگ ن کی ضابطہ اخلاق کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف کا کہنا تھا کہ تبدیلی کا راستہ صرف بیلٹ باکس سے نکلتا ہے، پاکستان کا قیام […]
گوجرانوالہ میں تاجر کے تشدد سے 13سالہ ملازم ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے مالک کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی۔ تھانہ پیپلزکالونی کے علاقہ واہی بلاک کے رہایشی محمد یوسف کے گھر 13سالہ نوید گذشتہ چار سال سے ملازمت کررہا تھا جس کوآج پراسرار طور پر تشدد کرکے ہلاک کردیا گیا۔ محمد یوسف کا […]
شب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا تا محیطِ بادہ صورت خانہ خمیازہ تھا یک قدم وحشت سے درسِ دفتر امکاں کھلا جادہ، اجزائے دو عالم دشت کا شیرازہ تھا مانعِ وحشت خرامیہائے لیلے کون ہے؟ خانہ مجنونِ صحرا گرد بے دروازہ تھا پوچھ مت رسوائیِ اندازِ استغنائے حسن دست مرہونِ حنا، رخسار رہنِ غازہ […]
گجیرہ اس اہم تجارتی راستے پر واقع ہے جو لا ہور کو ملتان سے اور سندھ کو بمبئی سے ملاتا ہے۔ انقلاب کی خبر ملتے ہی علاقائی حکام نے احتیاطی تدابیر اختیار کرلی تھیں لیکن احتیاطوں کے باوجود جولائی کو قیدیوں نے بغاوت کردی جنہیں قابو کرنے کیلئے وحشیانہ طریقے اختیار کئیے گئے 51 قیدی […]
سیاسی رہنماں اور تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے سامنے ڈٹ جانے کے سوا اب کوئی راستہ نہیں ہے۔ سیاست دانوں اور دفاعی ماہرین نے پشاور دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے بشیر احمد بلور کی قربانی کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ پشاور ایک بار پھر دہشت گردی کا نشانہ بنا۔ اس […]
امیر جماع الدعو پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ منظم سازشوں اور منصو بہ بندی کے تحت قرآنی آیات اور سیرت رسول ۖ کو تعلیمی اداروں کے نصاب سے نکالا جارہا ہے۔نوجوان نسل کو دین اسلام سے برگشتہ کرنے کیلئے فحاشی و عریانی پھیلانے کی سازشیں کی جارہی ہیں۔معاشرے کی صحیح اصلاح […]
وفاقی وزیراطلاعات و نشریات قمرزمان کائرہ نے کہا ہے بشیر بلور کی شہادت قومی سانحہ ہے۔ پوری قوم کو دہشت گردوں کے خلاف متحد ہونا پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ بشیر بلور ایک نڈر اور بہادر انسان تھے ان کی ملک کے لیے خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیارولی نے کہاہیکہ اے این پی نے ملک وقوم کیلئے قربانیاں دیں۔ ان کا کہنا تھا دہشت گردوں کے خلاف سر نہیں جھکائیں گے۔ ان کی جماعت کاایک ایک کارکن بشیربلور کے نقش قدم پر چلے گا۔
بشیر احمد بلور کے بھائی غلام احمد بلور نے کہا کہ بشیر بلور کی تدفین بچوں کی وطن واپسی کے بعد ہوگی۔ بشیر بلور کی شہادت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے انتہائی غم زدہ غلام احمد بلور نے کہا کہ آدھی کمر پہلے ٹوٹی تھی باقی اس واقعہ کے بعد ٹوٹ گئی۔ ان […]