سعادت حسن منٹو ایشر سنگھ جونہی ہوٹل کے کمرے میں داخل ہوا، کلونت کور پلنگ سے اٹھی۔ اپنی تیز تیز آنکھوں سے اس کر طرف گھور کے دیکھا اور دروازے کی چٹخنی بند کر دی۔ رات کے بارہ بج چکے تھے، شہر کا مضافات ایک عجیب پراسرار خاموشی میں غرق تھا۔کلونت کور پلنگ پر آلتی […]
سعادت حسن منٹو امر تسر سے اسپیشل ٹرین دوپہر دو بجے کو چلی آٹھ گھنٹوں کے بعد مغل پورہ پہنچی، راستے میں کئی آدمی مارے گئے، متعدد زخمی اور کچھ ادھر ادھر بھٹک گئے۔ صبح دس بجے ۔۔۔۔کیمپ کی ٹھنڈی زمین پرجب سراج الدین نے آنکھیں کھولیں، اور اپنے چاروں طرف مردوں، عورتوں اور بچوں […]
دہلی سے آنے سے پہلے وہ انبالہ چھانی میں تھی، جہاں کئی گورے اس کے گاہک تھے۔ ان گوروں سے ملنے جلنے کے باعث وہ انگریزی کے دس پندرہ جملے سیکھ گئی تھی۔ ان کو وہ عام گفتگو میں استعمال نہیں کرتی تھی لیکن جب وہ یہاں آئی اور اس کا کاروبار نہ چلا تو […]
جرمنی میں ہوا بمبی ایوارڈزکا ریڈ کارپٹ۔اداکارہ سلمی ہائیک نے فلم انٹرنیشنل ایوارڈ جیت لیا۔ ہالی ووڈاداکارہ سلمی ہائیک کے بارے میں یہ کہاجاتا ہے کہ انہیں ابھی تک ہالی ووڈ نے وہ مقام نہیں دیا جس کی سلمی حقدار ہیں۔ جرمنی میں ہونیو الے بمبی ایوارڈز کی تقریب میں یہ باتیں ہوتی رہیں۔مگر سلمی […]
لکی مروت میں محلہ سیدان میں امام بارگاہ کو تخریبی کارروائی کا نشانہ بنانے کی کوشش ناکام بنادی گئی ، خود کش حملہ آور نے روکنے پر خود کو رکشے میں اڑادیا، گلگت میں بھی پولیس لائن کے قریب دھماکا ہوا۔ لودھراں ، پشاور میں بم ناکارہ بنا دیئے گئے ۔پنجاب کے مختلف اضلاع سے […]
وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ کوشش ہے کہ تین دن سکون سے گزر جائیں ۔ انھوں نے کہا کہ فوج کو تین دن کیلئے سٹینڈ بائی پر رکھا گیا ہے ۔ سندھ حکومت امن و امان کو کنٹرول کرنے کی اہلیت رکھتی ہے ۔ دھماکوں کے ملزموں کو ابھی […]
سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے تین نومبر کے اقدامات کرنے پر سابق صدر پرویز مشرف کے سر کی قیمت رکھنے کا مطالبہ کر دیا، کہتے ہیں کہ کراچی میں کوئی آپریشن نہیں ہو رہا لیکن مستقبل کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے […]
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکا اشرف نے وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف سے ملاقات کرکے انہیں کرکٹ سیریز کے دوران دورہ بھارت کی غیر رسمی دعوت دی ہے، وزیر اعظم نے پاک بھارت سیریز اور پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کی کوششوں پرچیئرمین پی سی بی کی تعریف کی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے […]
صدر آصف علی زرداری سیچیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ملاقات کی ہے۔ ایوان صدر اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں فوج کیپیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ ملک میں امن وامان سے متعلق معاملات بھی زیرغورآئے۔ ملاقات میں وزیراعظم راجہ پرویزاشرف بھی موجود تھے۔ ملاقات کیحوالیسیایوان صدر ،وزیراعظم سیکریٹریٹ […]
لوڈ شیڈنگ کے ستائے عوام کے لیے خوش خبری یہ ہے کہ ایرانی صدر نے پاکستان کوتوانائی بحران سے نکالنے کیلئے ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرادی ہے۔ کہاوت ہیدوست وہ جو مشکل میں کام آئے،،دوستی نبھانے کااس سے بہتر موقع کیاہوسکتاہیکہ جس چیزکی ضرورت ہو وہ وقت پر دے دی جائے۔ ایران کیصدر احمدی […]
کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں ہڑتالی ڈاکٹرز نے نو اور دس محرم الحرم کو ایمرجنسی کھولنے کا مشروط اعلان واپس لے لیا۔ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے ڈاکٹر وں نے نو اور دس محرم کو بھی اسپتالوں کی ایمرجنسی میں ڈیوٹی نہ دینے کا اعلان کر دیا۔ پی ایم اے کا کہنا ہے آٹھ محرم سے […]
اسلام آباد پاکستان کی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا کہ ان کے ملک نے ہمیشہ فلسطینیوں کے موقف کی حمایت کی ہے، اور ان کے بقول غزہ کے خلاف اسرائیل کی حالیہ بربریت اور جارحیت کی پاکستان مذمت کرتا ہے۔ حنا ربانی کھر نے پیر کو ایک نیوز کانفرنس سے خطاب میں کہا […]
غزہ اسرائیل کی فلسطینیوں کے خلاف جارحیت جاری ہے، آج کئے جانے والے فضائی حملوں میں مزید 13 فلسطینی شہید ہوگئے،یوں 6 روز میں جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 90 ہوگئی ہے۔ آج صبح کے حملے میں نیشنل سیکیورٹی کی عمارت کو ایک بار پھر نشانہ بنایا گیا، حملوں میں اس کے علاوہ بھی کئی […]
سپریم کورٹ نے سی این جی کی موجودہ قیمتیں 5 دسمبر تک برقرار رکھنے کا حکم دے دیا ہے اور اوگرا کو قابل قبول فارمولا بنانے کی ہدایت کی ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کا کہنا ہے کہ ہر کام میں آئین وقانون کی پابندی کرنا ہو گی کسی کاروبار کے لیے اتنی مراعات […]
جمعیت علما اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جے یو آئی نے عسکری جدوجہد اور خودکش حملوں کو غیر شرعی قراردیا ہے۔ قبائل کے مستقبل کا فیصلہ قبائلی عوام کو اعتماد میں لیئے بغیر صدر یا حکومت کا کوئی فیصلہ قبول نہیں کیا جائے گا۔ پشاور میں جے یو آئی […]
نوشہرہ سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد نے کہا ہے کہ میرے قافلے پر حملے میں طالبان نہیں امریکا ملوث ہے، پاکستان اور افغانستان میں بیرونی مداخلت ختم ہونے تک امن قائم نہیں ہوسکتا۔ نوشہرہ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد کا کہنا ہے کہ امریکا دینی جماعتوں اور […]
کراچی میں پیر پگارا کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اگر صدر آصف زرداری سندھ اسمبلی سے خطاب کریں گے تو یوم سیاہ منایا جائے گا۔ کراچی میں کنگری ہاس میں قوم پرست رہنماں قادر مگسی اور ایاز پلیجو نے پیرپگارا سے ملاقات کی اور سندھ میں نئے بلدیاتی کے بارے […]
قومی اسمبلی نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے اقدامات کو آئینی تحفظ دینے کا بل منظور کر لیا۔ مسلم لیگ نون نے بل کی مخالفت کرتے ہوئے اسے غیر آئینی قرار دے دیا۔ قومی اسمبلی نے تجارتی تنظمیوں کی رجسٹریشن اور ریگولیشن بل 2012 کی منظوری دے دی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس یاسیمن رحمن […]
وفاقی وزیرسید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں دہشتگردی نہیں بلکہ کھلی دہشتگردی ہورہی ہے کراچی میں فوری آپریشن ہونا چاہے۔ پارلمنٹ ہائوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خورشید احمد شاہ نے کہا کہ ایم کیوایم اوراے این پی دونوں نے کراچی میں آپریشن کامطالبہ کیا ہے اب مسئلہ حکومت بچانے کانہیں […]
غزہ غزہ پر اسرائیل کے تازہ حملوں میں 13 فلسطینی شہید ہوگئے، 5 روز میں جاں بحق افراد کی تعداد 65 ہو گئی ہے جبکہ 600 سے زائد افراد زخمی ہیں، اسرائیلی جارحیت کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے کئے جارہے ہیں، ساتھ ساتھ تنازع کے حل کیلئے کوششیں بھی جاری ہیں۔ اسرائیل نے آج […]
غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان کے کئی شہروں میں بھی احتجاجی مظاہرے کیے گئے ۔ غزہ پر اسرائیلی جارحیت اور اس کے نتیجے میں درجنوں فلسطینوں کی شہادت پر پاکستانی بھی سراپا احتجاج ہیں ۔۔ کراچی میں فلسطین فانڈیشن کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر مختلف مذہبی تنظیموں نے احتجاج کیااور امریکی […]
کراچی مسلم امہ غزہ پر غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کے دہشت گردانہ حملوں کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کے خلاف سخت کاروائی کرے۔اسرائیل کا وجود انسانیت کے لئے زہر قاتل اور دنیا کے امن کے لئے خطرہ ہے،نابودی نا گزیر ہے۔ان خیالات کا اظہار فلسطین فانڈیشن پاکستان کے مرکزی سرپرست رہنماں اور جماعت اسلامی کراچی […]
کراچی کراچی کے علاقے عباس ٹاون میں امام بارگاہ مصطفی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں2افراد جاں بحق اور 15 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ دھماکے کی شدت کے باعث ہلاکتوں کا بھی خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے ،زخمیوں میں ایک رینجرز اہلکار بھی شامل ہے ۔دھماکا اتنا شدید تھا کہ […]
عرفان خان کو بالی وڈ کا بہترین اداکار مانا جاتا ہے اداکار عرفان خان ان بھارتی ادکاروں میں شامل ہیں جن کے پاس بالی وڈ کے علاوہ ہالی وڈ کی فلموں کی پیش کش کی کمی نہیں لیکن وہ پھر بھی ہالی وڈ جاکر بسنا نہیں چاہتے۔عرفان خان کا کہنا ہے کہ ان کے پاس […]