کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس کے مشترکہ آپریشن کے دوران کالعد م تنظیم، ٹارگٹ کلر اور بھتہ خوروں سمیت 60 سے زائد ملزمان کو گرفتار کرکے 200 سے زائد ہتھیار برآمد کر لیے۔ پولیس اور رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں کاروائیاں کرکے 76 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ […]
اسلام آباد(جیوڈیسک) آزاد کشمیر کے صدر سردار محمد یعقوب خان نے کہا ہے کہ بھارتی جماعت کانگرس کی حکومت ہندوستان میں انتخابات کے باعث لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کررہی ہے تاکہ بھارتی عوام کو دھوکہ دیا جاسکے۔ انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے مبصرین کو مقبوضہ کشمیر سے متعلق […]
گجرات : حضرت قاضی محبوب عالم آوانی رحمتہ اللہ علیہ کے مزار پر وفاقی وزیر مذھبی امور صاحبزادہ پیر سید امین الحسنات اور صاحبزادہ رضوان منصور آوانی چادر چڑھ رھے ہیں۔
کروڑ لعل عیسن : کشمیر ہماری شہہ رگ ہے۔ بھارت جنگی جنون میں مبتلا ہو کر کتے کی طرح کاٹتا پھر رہا ہے۔ آج یوم کشمیر کو یوم سیاہ کے طور پر منایا جا رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار TMO کروڑ ملک آصف بھڈوال، انجمن تاجران کی سنٹرل کمیٹی کے رکن طارق پہاڑ، SDO […]
کروڑ لعل عیسن : حضرت علی رضی اللہ تعالی عنھا جرأت ، بہادری اور شجاعت کا منبح تھے۔ آپ رضی اللہ تعالی عنھا کو باب العلم کہا جاتا ہے۔ آپ رضی اللہ تعالی عنھا حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے چچا زاد بھائی اور پیارے داماد بھی تھے۔ آپ رضی اللہ تعالی […]
پسرور (جیوڈیسک) پسرور میں گیس سلنڈر کے دھماکے سے گھر کی چھت گر گئی جس سے پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ قلعہ کالروالہ کے محلہ لالپورہ کے یعقوب کی بیٹی سدرہ کھانا پکا رہی تھی کہ گیس سلنڈر اچانک زور دار دھماکہ سے پھٹ گیا۔ جس کے نتیجے میں گھر کی چھت گر گئی اور […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کیلئے انتخابی فہرستوں کو ترتیب دینے کی ذمہ داری بھی صوبائی حکومتوں کو دے دی ہے،29 اکتوبر کو چاروں صوبوں کے چیف سیکرٹریز کا اجلاس اسلام آباد میں بلایا گیا ہے۔ ذمہ دار ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ سپریم کورٹ میں صوبوں کی جانب سے بلدیاتی انتخابات […]
گجرات ہومیو پیتھک میڈیکل کالج کے کلرک بائو احمد خان کے صاحبزادے محمد غفور احمد رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے گجرات (جی پی آئی)گجرات ہومیو پیتھک میڈیکل کالج کے کلرک بائو احمد خان کے صاحبزادے محمد غفور احمد رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے ، ان کی شادی امجد حسین بھٹی کی صاحبزادی سے […]
پاکستانی عوا م کی گذشتہ 67 سالہ سیاسی تاریخ میں شاید ہی چند خوشگوار جھونکے آئے ہوں اور اس قوم کے پاس چند ہی چہرے ایسے تھے جو تہۂ خاک میں دفن ہیں، جن کی یادوں کو یہ عوام سینے سے لگائے ماضی کے قصیدے پڑھتے رہتے ہیں۔ اور حال کی المناکیوں سے یا تو […]
کراچی : اربن ڈیمو کریٹک فرنٹ (UDF)کے بانی وچیئرمین ناہید حسین نے کہاکہ توانائی کے بحران سے نمٹنے اور معاشی بحران پر قابوپانے کے لئے کالا باغ ڈیم جیسے منصوبوں پر عمل کرنا ناگزیر ہو گیا ہے کیونکہ سابقہ اور موجودہ حکمرانوں نے دو سال کے دوران بجلی کے ٹیرف 75 %فیصد اضافہ کرچکے ہیں […]
کراچی : رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری نے کہا ہے کہ صفائی وستھرائی اور روشنی کے انتظامات کی بہتری کے ساتھ انسداد ڈینگی سمیت مہلک امراض سے عوامی زندگیوں کو محفوظ بنا نے کے لئے گلیوں اور محلوں کی سطح پر جراثیم کش ادویات کا اسپرے انجام دیا جائے علاقائی مسائل سے پاک معاشرے […]
پاکستان کے ذریعے افغانستان کے ہاتھوں ”سوویت یونین” کو شکست و ریخت سے دو چار کر کے ”سپر پاور ” کا درجہ حاصل کرنے والے امریکہ نے کئی دہائیوں قبل دنیا کے ”جسٹس آف پیس ” ہونے کا جو اعلان کیا تھا اس کا ثبوت دینے کیلئے اس نے نہ صرف ویتنام میں قتل عام […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکا میں بروکلین کے سین سیٹ پارک میں ایک شخص نے چاقو سے حملہ کرکے 5 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ امریکی ذرائع کے مطابق بروکلن کے رہائشی علاقے میں مسلح شخص نے حملہ کیا۔ تین افراد کو ہلاک کردیا ،جبکہ دو افراد اسپتال پہنچ کر دم توڑ گئے۔ پولیس کے […]
بھارت (جیوڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش کی حکومت نے کانگریسی رہنما راہول گاندھی کے اس دعوے کی تردید کی ہے کہ ضلع مظفر نگر میں ہونے والے حالیہ فسادات میں آئی ایس آئی ملوث تھی۔ راہول گاندھی کا دعوی ہے کہ آئی ایس آئی ضلع مظفر نگر میں ان مسلمانوں نوجوانوں کے ساتھ رابطے میں […]
بغداد (جیوڈیسک) عراقی دارالحکومت بغداد دھماکوں سے گونج اٹھا، 6 کار بم دھماکوں میں کم از کم 21 افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق کار بم دھماکے دارالحکومت میں پانچ مختلف مقامات پر ہوئے جن میں 21 سے افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ حالیہ ہلاکتوں کے بعد رواں ماہ کے دوران عراق […]
کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلی بلوچستان عبدالمالک بلوچ نے لاپتہ افراد کے مسئلے پر ناکامی کا اعتراف کرتے ہو ئے کہا ہے کہ لاپتا افرادکا مسئلہ حل نہیں کر سکا، لا پتا افراد سے متعلق اپنی ناکامی کا اعتراف کرتا ہوں، ان کا کہنا ہے کہ یہ تاثر غلط ہے کہ جو بلوچستان جائے گا مارا جائے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی سی پی ایل سی چیف احمد چنائے کا کہنا ہے کہ آج بھی کراچی میں لوگ گواہی دینے سے ڈرتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ملک کی تمام موبائل فون سمز بند کر کے دوبارہ جاری کی جائیں۔ انہوں نے یہ بات ذرائع کے پروگرام جوابدہ میں افتخار احمد کو انٹرویو […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور غیر تسلی بخش کارکردگی پر آئی جی خیبرپختونخوا نے 6 انسپکٹرز سمیت 26 پولیس اہل کاروں کو معطل کردیا گیا، دو روز میں معطل اہلکاروں کی تعداد 117 ہوگئی۔ آئی جی خیبر پولیس پختونخوا ناصر درانی کی ہدایت پر غیر تسلی بخش کارکردگی کے حامل 26 اہلکاروں کو معطل کردیا گیا۔ معطل […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ صوبائی وزیر صحت رحمت بلوچ نے محکمہ صحت میں گھوسٹ ملازمین کا سراغ لگانے اور گھروں میں بیٹھ کر تنخواہ لینے والے ملازمین کی فہرستیں تیار کرنے کا حکم دے دیا اس بات کا حکم انہوں نے کوئٹہ میں محکمہ صحت کے اعلی سطحی اجلاس میں دیا صوبائی وزیر صحت رحمت علی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 5 میں پولیس نے چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے ایک خاتون ملزمہ سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرکے مختلف اقسام کے ہتھیار برآمد کرلئے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان ٹارگٹ کلنگ کی وارداتوں میں ملوث ہیں، جبکہ گرفتار ملزمان میں ایک خاتون ملزمہ بھی شامل ہے۔ پکڑے […]
ڈیرہ غازی خان (جیوڈیسک) ڈیرہ غازی خان میں ڈکیتیوں کی وارداتوں میں ملوث دومبینہ ڈاکووں کو دوران ڈکیتی پولیس کے بجائے دیہاتیوں نے پکڑکے تشدد کا نشانہ بنایا اور بعد میں پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس کے مطابق ڈیرہ غازی خان کے نواحی علاقے شوریہ کے قریب دو ڈاکووں کو دیہاتیوں نے اس وقت پکڑلیا۔ […]
کابل (جیوڈیسک) افغان طالبان کے امیر ملا محمد عمر نے عوام سے کہا ہے کہ وہ امریکا کی افغانستان میں موجودگی تک انتخابات کا بائیکاٹ کریں، افغانستان میں آئندہ سال صدارتی انتخاب ہورہا ہے اور یہی سال ہے امریکا کے افغانستان سے انخلا کا۔ افغان طالبان کے رہنما مولانا عبدالعزیز کے مطابق ملاعمر نے عوام […]
بھمبر : یوم سیام کے موقع پر مختلف تنظیموں اور سول سوسائٹی کے زیراھتمام نکالے گئے احتجاجی جلوس کا منظر جبکہ دوسری طرف UNO کے مبصر کو یاداشت پیش کی جا رھی ہے۔
مصطفی آباد : پنجاب حکومت عوام کو بنیادی ضروریات زندگی کی فراہمی کے لیے کوشاں ہے اور منتخب عوامی نمائندوں کے تجویز کردہ عوامی فلاحی منصوبوں کے لیے ترجیحی بنیادوں پر فنڈز فراہم کئے جا رہے ہیں، افسران ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے ساتھ ان کے تعمیراتی کام کے معیار کو یقینی بنائیں۔ انہوں […]