مصطفی آباد : باب العلم گرائمر سکول سسٹم میں بچوں کے درمیان تقریری مقابلہ کا انعقاد، بہترین تقاریر کرنے والے بچوں میں انعامات کی تقسیم، سیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائندوں اور سحافیوں کی بڑی تعداد کی شرکت۔ تفصیلات کے مطابق واحی گائوں حویلی نتھو والیہ کلاں میں قائم باب العلم گرائمر سکول سسٹم میں […]
مصطفی آباد : معروف سماجی رہنما ٰیوسف جٹ انتقال کر گئے، مرحوم کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی جماعتوں کے نمائندوں اور صحافیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق معروف سماجی رہنما یوسف جٹ انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ […]
مصطفی آباد : علاقہ سے جرائم پیشہ افراد کا خاتمہ اولین ترجیح ہے۔ منشیات فروشوں، جواریوں، اشتہاریوں و سماج دشمن عناصر کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔ ان خیالات کا اظہار نو منتخب چوکی انچارج ہلوکی بلال احمد ایس آئی نے صحافیوں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ وفد میں محمد عمران سلفی، […]
کروڑ لعل عیسن : ورلڈ بنک کی جانب سے چھوٹے کاشتکاروں میں تقسیم کئیے جانے والے گندم کے بیج کی غیر منصفانہ تقسیم کا سلسلہ جاری ۔ اطلاع کے مطابق گندم کا بیج پانچ ایکڑ تک کے چھوٹے کاشتکاروں کو دیا جانا تھا لیکن محکمہ مال کے افسروں اور پٹواریوں کی ملی بھگت سے چکوک […]
کروڑ لعل عیسن : امریکہ کو کسی بھی طرح اختیار نہیں کہ وہ ہماری سلامتی کی دھجیاں اڑائے۔ حکومت کو امریکی حکام کے سامنے ڈٹ جانا چاہیے ۔ قوم نے میاں نواز شریف سے بہت سی امیدیں وابستہ کر رکھی ہیں۔ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کو شکیل آفریدی سے مشروت ہر گز نہیں کیا […]
کروڑ لعل عیسن : حلقہ NA-181 میں اوور لوڈ ٹرانسفارمروں کی تبدیلی اور اپ گریڈیشن کا کام شروع ہو گیا ۔ صاحبزادہ فیض الحسن (MNA) چیف انجینئر واپڈا ملتان سے ملاقات میں ضلع لیہ میں ہونے والی تین گھنٹے کی کمرشل لوڈ شیڈنگ کو ختم کر کے ضلع لیہ کو نان کمرشل ایریاز میں شامل […]
کراچی : آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ بجلی مزید مہنگی کرنے اور پبلک ٹرانسپورٹ کے انکم ٹیکس میں چارسو فیصد اضافہ کیخلاف احتجاجی پریس کانفرنس کرتے ہوئے آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کے انفارمیشن سیکریٹری طاہر حسین سید نے کہا کہ حکمران عوام پر زندگی تنگ کررہے ہیں اور بجٹ کے باوجود ہر […]
لاہور (جیوڈیسک) ڈینگی کے حملوں میں تیزی آ گئی، پنجاب میں مزید تینتیس افراد موذی مچھر کا نشانہ بن گئے۔ معتدل موسم سے ڈینگی کے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ڈینگی سے مزید تینتیس افراد شکار ہونے سے پنجاب میں متاثرہ مریضوں کی تعداد سات سو اٹھارہ ہو گئی ہے۔ محکمہ […]
لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کے ترجمان اسامہ اسد نے کہا کہ لاہور جمعیت کے زیر اہتمام ٹیلنٹ گالا کا انعقاد ذہین طلبہ کو سامنے لا کر ان کی حوصلہ افزائی کرنا ہے، اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کے زیر اہتمام میٹرک، انٹر A/O لیول کے طلبہ کے لئے ٹیلنٹ گالا منگل کو ایوان اقبال […]
کراچی : پاکستان ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی صدر بشارت مرزانے کہاہے کہ حکومت قومی اداروں کی نجکاری کے بجائے ان کی بہتری کے لئے اقدامات کرے، کیونکہ نجکاری ان اداروں کو درپیش مسائل کاحل باالکل نہیں ہے، حکومت جوعوام کامینڈیٹ لے کر آئی ہے اس کی ذمہ داری ہے کہ قومی اثاثوں کی حفاظت کرے […]
خبر ہے کہ سعودی عرب نے سلامتی کونسل کی رکنیت لینے سے انکار کر دیا ہے۔ وجہ اس کی یہ بتائی جارہی ہے کہ اقوم متحدہ نے اسلامی ممالک کے ساتھ ہمیشہ امتیازی سلوک روا رکھا ہے۔ اس لئے احتجاجا سعودی عرب نے یہ قدم اٹھایا ہے۔ بادی النظر سے دیکھا جائے تو یہ ایک […]
بھارتی وزیر دفاع اے۔ کے انتھونی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو اپنے زیر انتظام کشمیر سے قبضہ ختم کرنا ہو گا، اس طرح کی ہرزہ سرائی پہلے بھی بھارت کی طرف سے ہوتی رہتی ہے لیکن ہم پھر بھی پاک بھارت دوستی کا راگ الاپتے رہتے ہیں، جب برصغیر کی تقسیم ہوئی تھی اور […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی بال ٹمپرنگ کرنے پر ڈوپلیسی کو صرف جرمانہ کرنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر شاہد آفریدی نے کہاکہ آئی سی سی سب کے ساتھ برابر کو سلوک کرے، قانون سب کیلئے برابر ہونے چاہیں شاہد آفریدی نے جب گیند چپائی تھی تو ان پر دو میچز کی پابندی لگادی تھی۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) جنوبی افریقہ کے خلاف قومی کرکٹ ٹیم کا ون ڈے اسکواڈ ابوظبی روانہ ہو گیا۔ لاہور سے نائب کپتان سمیت 7 کھلاڑی روانہ ہوئے، شاہد آفریدی کراچی سے جائیں گے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے 7 کھلاڑی لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ابوظبی روانہ ہوئے۔ان میں نائب کپتان محمد حفیظ، ناصر جمشید، […]
چمن (جیوڈیسک) چمن کے قریب محمود آباد کے علاقے سے تاجر کو اغوا کر نے کے بعد قتل کر دیا، لاش ریلوے اسٹیشن کے قریب سے برآمدہوا۔ لیویز کے مطابق چمن کے قریب کلی محمود آباد کے علاقے سے نامعلوم مسلح افراد نے ایک تاجر حاجی داود کو اغوا کر لیا۔ جنہیں بعد میں نامعلوم […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف دنیا بھر میں کشمیری عوام آج یوم سیاہ منارہے ہیں۔ 27 اکتوبر 1947 کو بھارت نے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کشمیریوں کی مرضی کے خلاف اپنی فوج سری نگر ایئر پورٹ پر اتاری اور کشمیر پر قابض ہو گیا۔ بھارت […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور بادامی باغ میں ایک شادی کی تقریب کے دوران نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل جبکہ دوسرے کو زخمی کر دیا۔ پولیس کے مطابق بادامی باغ کے علاقے میں شہباز خان کی شادی کی تقریب جاری تھی کہ نامعلوم افراد نے شامیانے کے باہر سے فائرنگ کر دی۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) محرم الحرام سے پہلے لاہور میں سیکورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ پولیس نے کربلا گامے شاہ اور اس کے ارد گرد کے ہوٹلوں کا سرچ آپریشن کر کے 50 سے زائد افراد کو حراست میں لیا۔ محرم الحرام سے پہلے ہی آئی جی پنجاب کی خصوصی ہدایت پر پولیس نے لاہور کے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے نیو کراچی میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کر نے کے الزم میں گرفتار ملزم نے بچی سے سے زیادتی کا اعتراف کر لیا۔ پولیس کے مطابق بچی سے زیادتی میں ملوث ملزم کو علاقہ مکینوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا۔ جس کے بعد متاثرہ بچی کو میڈیکل […]
کراچی (جیوڈیسک) لیاری کے مختلف علاقوں میں پولیس اور رینجرز کا مشترکہ آپریشن جاری ہے، آپریشن کی ما نیٹرنگ کے لیے ڈی جی رینجرز میجر جنرل رضوان اختراور کراچی پولیس چیف شاہد حیات نے علاقے کا دورہ کیا۔ گزشتہ روز سے لیاری میں ہونے والے پر تشد د واقعات میں 10 افراد کی ہلاکتوں کے […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان میں حکومت کی تبدیلی کے باوجود ڈاکٹروں کا اغوا نہ رک سکا، ڈاکٹروں کے اغوا کے بعد ڈاکٹروں کی ہڑتال سے صوبے کے غریب مریضوں کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔ بلوچستان کے ڈاکٹروں کیلئے سابق دور حکومت کچھ اچھا ثابت نہ ہوا اور 5 برسوں کے دوران ڈاکٹروں کا قتل اور […]
پشاور (جیوڈیسک) وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ تمام پارٹیوں نے وفاق کو طالبان سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، بات چیت جلد از جلد شروع کی جائے۔ اگر ڈرون حملے بند نہ ہوئے تو نیٹو سپلائی بند کرنے کا فیصلہ کریں گے۔ اسلام آباد میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز خٹک […]
وان (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ترکی کے تعلقات تابناک دور میں داخل ہوچکے ہیں، ترکی مختلف شعبوں میں تربیتی سہولتیں فراہم کرنے کا یقین دلایا ہے ۔وزیر اعلی پنجاب نے یہ باتیں ترکی کے شہر وان میں ترک وزیر اعظم طیب اردگان کے ہمراہ عوامی اجتماع سے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں گینگ وار کے دوران ہلاک ہونے والے 10 میں سے 6 کی شناخت ہو گئی ہے جن میں سے تین جرائم پیشہ ہیں۔ کراچی پولیس چیف شاہد حیات نے ذرائع کو بتایا کہ لیاری کے مختلف ہونے والی گینگ وار کے باعث آج ہلاک ہونے والے 10 میں […]