عمران خان خود بزدل خان ہیں، بلاول بھٹو زرداری

عمران خان خود بزدل خان ہیں، بلاول بھٹو زرداری

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان شریف برادران کو ڈینگی برادران اور انہیں بچہ کہتے ہیں۔ دراصل عمران خان خود بزدل خان ہیں۔ سماجی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان آصف زرداری کو مسٹر ٹین پرسنٹ اور […]

.....................................................

سعودی حکومت کی وارننگ کے باوجود خواتین نے گاڑیاں چلائیں

سعودی حکومت کی وارننگ کے باوجود خواتین نے گاڑیاں چلائیں

ریاض (جیوڈیسک) سعودی حکومت کی وارننگ کے باوجود کئی شہروں میں خواتین نے احتجاجا گاڑیاں چلائیں۔ سعودی عرب میں خواتین کے ڈرائیونگ کے حقوق کیلئے کئی برسوں سے مہم جاری ہے۔ سعودی عرب میں خواتین کی ڈرائیونگ پر پابندی کا کوئی قانون نہیں تاہم سماجی طورپر اس کی اجازت نہیں۔ گزشتہ روز سعودی وزارت داخلہ […]

.....................................................

بھارت: بارشوں اور سیلاب سے 18 افراد ہلاک

بھارت: بارشوں اور سیلاب سے 18 افراد ہلاک

اڑیسہ (جیوڈیسک) مشرقی بھارت میں بارشوں اور سیلاب کے باعث اٹھارہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ساحلی ریاستیں، اڑیسہ اور آندھر اپردیش دو ہفتے پہلے سمندری طوفان کی زد میں تھیں۔ جانی نقصان سے بچنے کے لیے ہزاروں افراد کو عارضی کیمپوں میں منتقل کیا گیا تھا۔ طوفان کے تھم جانے کے بعد یہ ریاستیں […]

.....................................................

اتحادی ممالک کی جاسوسی سے تعلقات میں تناؤ پیدا ہو گیا ہے: امریکا

اتحادی ممالک کی جاسوسی سے تعلقات میں تناؤ پیدا ہو گیا ہے: امریکا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے اعتراف کیا ہے کہ اتحادی ممالک کی جاسوسی سے تعلقات میں تنا پیدا ہو گیا ہے۔ جرمنی آئندہ ہفتے اپنے خفیہ اداروں کے سربراہوں کو امریکا بھیجے گا۔ یورپی رہنماں نے شہریوں کے ساتھ ساتھ 35 سربراہان مملکت کی جاسوسی کرنے پر امریکا کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ امریکا کو کھری […]

.....................................................

ایران: سترہ سکیورٹی اہلکار ہلاک، جواب میں سولہ باغیوں کو پھانسی

ایران: سترہ سکیورٹی اہلکار ہلاک، جواب میں سولہ باغیوں کو پھانسی

تہران (جیوڈیسک) پاکستان کی سرحد کے قریب مسلح افراد کے حملے میں سترہ بارڈر سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے تھے جبکہ ایران نے جواب میں 16 باغیوں کو پھانسی دے دی۔ امریکی خبر رساں ادارے اے پی نے ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے ایرنا نیوز کے حوالے سے بتایا ہے کہ حکام اب تحقیقات […]

.....................................................

کوہاٹ میں بند دکان سے 3 ہزار کلو بارودی مواد بر آمد

کوہاٹ میں بند دکان سے 3 ہزار کلو بارودی مواد بر آمد

کوہاٹ (جیوڈیسک) کوہاٹ میں حساس ادارے اور سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کر کے بند دکان سے 3 ہزار کلو بارودی مواد بر آمد کر لیا سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع پر درہ آدم خیل میں بند دکان پر چھاپا مارا گیا جہاں سے 3 ہزار کلو گرام بارودی مواد بر آمد کرلیا گیا، سیکیو […]

.....................................................

رنبیر کپور بھارت میں سب سے زیادہ چاہے جانے والا کنوارہ

رنبیر کپور بھارت میں سب سے زیادہ چاہے جانے والا کنوارہ

ممبئی(جیوڈیسک) بالی وڈ کے چاکلیٹی بوائے رنبیر کپور بھارت میں سب سے زیادہ چاہے جانے والے کنوارے بن گئے جبکہ دپیکا پڈکون حسیناں میں نمبر ون پر ہیں۔ راک سٹار رنبیر کی یہ جوانی ہے دیوانی میں بدتمیزی بھارتی لڑکیوں کو بھا گئی۔ ایک سروے میں اکتیس فیصد لڑکیوں کے ووٹ رنبیر کپور کے نام […]

.....................................................

فلم گجنی سے شہرت پانے والی اداکارہ آسن 28 سال کی ہو گئیں

فلم گجنی سے شہرت پانے والی اداکارہ آسن 28 سال کی ہو گئیں

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ فلم گجنی سے شہرت پانے والی اداکارہ آسن اٹھائیس سال کی ہو گئی۔ 26 اکتوبر انیس سو پچاسی میں کیرالہ میں پیدا ہونے والی آسن نے فلمی کیرئیر کا آغاز جنوبی بھارت کی فلم انڈسٹری سے کیا ۔ انہوں نے دو ہزار آٹھ تک تامل فلموں میں راج کیا اور بہترین […]

.....................................................

اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی تحریک انصاف کا آئینی حق ہے، خورشید شاہ

اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی تحریک انصاف کا آئینی حق ہے، خورشید شاہ

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہ نما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی تحریک انصاف کا آئینی حق ہے ۔تحریک انصاف اکثریت ثابت کر دے تو وہ چپ چاپ چلے جائیں گے۔ کراچی ائرپورٹ پر ذرائع سے گفتگو میں سید خورشید شاہ […]

.....................................................

رواں ہفتے سمیت یورپین کرنسیوں نے میدان مار لیا

رواں ہفتے سمیت یورپین کرنسیوں نے میدان مار لیا

کراچی(جیوڈیسک) گذشتہ ہفتے وزیر اعظم پاکستان کے دورے کے سبب نظریں امریکہ پر رہیں تاہم ہفتے کے دوران یورپی کرنسیوں نے میدان مار لیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کاروباری ہفتے کے اختتام پر ڈالر کی قدر چودہ پیسے اضافے سے ایک سو چھ روپے پینتالیس پیسے رہی۔ اس دوران کینیڈین ڈالر کی قدراکاسی […]

.....................................................

کراچی سٹاک مارکیٹ ،تین ہفتوں کی مندی کے بعد گزشتہ ہفتے تیزی

کراچی سٹاک مارکیٹ ،تین ہفتوں کی مندی کے بعد گزشتہ ہفتے تیزی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سٹاک مارکیٹ میں تین ہفتوں کی مندی کے بعد گزشتہ پورے کاروباری ہفتے تیزی رہی، ہنڈرڈ انڈیکس میں آٹھ سو چھیالیس پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ کولیشن سپورٹ فنڈ کی قسط جاری ہونے اور امریکی امداد کی بحالی سے مارکیٹ میں تیزی چھائی رہی، ایک ہفتے کے دوران کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس […]

.....................................................

پی ٹی آئی کی کورکمیٹی میں شیخ رشید کو قائد حزب اختلاف بنانے کی تجویز مسترد

پی ٹی آئی کی کورکمیٹی میں شیخ رشید کو قائد حزب اختلاف بنانے کی تجویز مسترد

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے شیخ رشید کو قائد حزب اختلاف بنانے کی تجویز مسترد کرتے ہوئے رائے دی ہے کہ عمران خان کو قائد حزب اختلاف بنایا جائے۔ کمیٹی نے چیئرمین نیب کے تقرر کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کی توثیق بھی کر دی پاکستان تحریک انصاف کی […]

.....................................................

لیاری میں رینجرز، پولیس کی کارروائی،8 ملزمان گرفتار، جدید اسلحہ برآمد

لیاری میں رینجرز، پولیس کی کارروائی،8 ملزمان گرفتار، جدید اسلحہ برآمد

کراچی (جیوڈیسک) لیاری کے مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائیوں میں آٹھ افراد کو گرفتار کرلیا۔ لیاری کے 5 مختلف مقامات پر رینجرز اور پولیس مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 8 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کلاکوٹ، نواں لین، بہار کالونی، بکراپیڑی اور شاہ بیگ لین میں پولیس اور رینجرز نے مشترکہ کارروائیوں […]

.....................................................

اسلام آباد : فلیٹ میں آتشزدگی، کمشنر پشاور اور خاتون بری طرح جھلس گئے

اسلام آباد : فلیٹ میں آتشزدگی، کمشنر پشاور اور خاتون بری طرح جھلس گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں ایک رہائشی فلیٹ میں آگ لگنے سے کمشنر پشاور صاحبزادہ انیس اور خاتون جھلس گئے، دونوں کو تشویشناک حالت میں پمز داخل کر ا دیا گیا۔ ایس ایس پی آپریشنز ڈاکٹر رضوان کے مطابق صاحبزادہ انیس اپنے دوست کے فلیٹ میں تھے۔ گیس پائپ لائن […]

.....................................................

پاک فضائیہ کو جدید بنانے کیلئے خصوصی اقدامات اٹھائیں گے، وزیر اعظم

پاک فضائیہ کو جدید بنانے کیلئے خصوصی اقدامات اٹھائیں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لئے خصوصی اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ وزیراعظم نوازشریف سے پاک فضائیہ کے سربراہ ائرچیف مارشل طاہررفیق بٹ نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس دوران پیشہ وارانہ امور سمیت پاک فضائیہ کی موجودہ صلاحیت اور مختلف […]

.....................................................

جلد بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دینگے، وزیربلدیات خیبرپختونخوا

جلد بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دینگے، وزیربلدیات خیبرپختونخوا

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کے وزیر بلدیات عنایت اللہ خان نے کہا ہے کہ آئندہ چند دنوں میں قانون بنا کر بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کر دیں گے۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر بلدیات عنایت اللہ خان نے کہا کہ لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 تیاری کے آخری مراحل میں ہے۔ […]

.....................................................

کشمیر ہائی وے منصوبہ، تاخیر اور بے ضابطگیوں، وزیراعظم نے نوٹس لے لیا

کشمیر ہائی وے منصوبہ، تاخیر اور بے ضابطگیوں، وزیراعظم نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے اسلام آباد کی کشمیر ہائی وے کے منصوبے میں تاخیر، مبینہ مالی خردبرد اور بے ضابطگیوں کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیا ہے۔ وزیراعظم نے میاں نواز شریف نے مسلسل شکایات ملنے پر وٹوکول کے بغیر کشمیر ہائی وے معائنے […]

.....................................................

اعلی تعلیم کے حصول میں حائل رکاوٹوں کو دور کیا جائیگا، نثار کھوڑو

اعلی تعلیم کے حصول میں حائل رکاوٹوں کو دور کیا جائیگا، نثار کھوڑو

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے وزیر تعلیم نثار احمد کھوڑو کا کہنا ہے کہ اعلی تعلیم کے حصول کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کیا جائے گا۔یہ بات انہوں نے کراچی میں حبیب یونیورسٹی کے تحت ایکسپو سینٹر میں ہونے والی ایک تقریب میں ذرائع سے گفتگو میں کہی۔ ری شیپنگ فیوچرکے عنوان سے ہونے […]

.....................................................

وفاق کی سطح پر معلومات تک رسائی کے حق کا مسودہ بل تیار

وفاق کی سطح پر معلومات تک رسائی کے حق کا مسودہ بل تیار

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وفاق کی سطح پر معلومات تک رسائی کے حق کا مسودہ بل تیار کر لیا گیا ہے جسے سینیٹ کے آئندہ اجلاس میں پیش کیاجائے گا۔ سینیٹر فرحت اللہ بابر کہتے ہیں کہ اب نیشنل سیکیورٹی کے نام پر ہر چیز خفیہ نہیں رکھی جا سکے گی۔ سینیٹر فرحت اللہ […]

.....................................................

طالبان سے مذاکرات، پارلیمانی سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے، وزیر اعظم

طالبان سے مذاکرات، پارلیمانی سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے، وزیر اعظم

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیراعظم نوازشریف نے وفاقی وزیر داخلہ کو ہدایت کی ہے کہ طالبان سے مذاکرات پر تمام پارلیمانی سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیا جائے، انہیں یہ احساس رہے کہ وہ مذاکراتی عمل میں شامل ہیں۔ وزیراعظم نواز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے اسلام آباد میں […]

.....................................................

عمران خان خیبرپختونخوا کے معاملات درست کرنے پرتوجہ دیں، پرویز رشید

عمران خان خیبرپختونخوا کے معاملات درست کرنے پرتوجہ دیں، پرویز رشید

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہاہے کہ عمران خان وفاقی حکومت کو مشورے دینے کے بجائے بہتر ہے خیبرپختونخوا میں معاملات درست کرنے پر توجہ دیں، ان کا کہناہے کہ وفاقی حکومت کام کرکے مثالیں قائم کررہی ہے۔ وفاقی وزیراطلاعات اورحکومت کے ترجمان سینیٹر پرویز رشید نے عمران خان […]

.....................................................

مذاکرات پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیا جائے، خورشید شاہ کا وزیراعظم کو خط

مذاکرات پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیا جائے، خورشید شاہ کا وزیراعظم کو خط

اسلام آباد(جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے وزیر اعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ اے پی سی کے فیصلوں پر فوری عمل درآمد اور طالبان سے مذاکرات میں پیشرفت پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیا جائے۔ وزیر اعظم نواز شریف کے نام خط میں خورشید شاہ نے استفصار کیا ہے کہ اے پی سی کے […]

.....................................................

کراچی : لیاری میں احمد شاہ روڈ پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

کراچی : لیاری میں احمد شاہ روڈ پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لیاری میں احمد شاہ روڈ پر سلاٹر ہاوس کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 3 افراد کو ہلاک کردیا۔ واقعے کے بعد ملزمان با آسانی فرار ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں کی فوری شناخت نہیں ہوسکی۔ لاشوں کو […]

.....................................................

ایم کیو ایم کو سندھ حکومت میں شمولیت کی دعوت نہیں دی، شرجیل میمن

ایم کیو ایم کو سندھ حکومت میں شمولیت کی دعوت نہیں دی، شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سندھ کے صوبائی وزیر طلاعات شرجیل میمن نے وضاحت کی ہے کہ ایم کیو ایم کو سندھ حکومت میں شمولیت کی دعوت نہیں دی، ایم کیو ایم کی جانب سے آصف علی زرداری سے ملاقات کی خواہش ظاہر کی گئی تھی۔ جس کے بعد ملاقات ہوئی جس میں سابق وزیر داخلہ رحمان […]

.....................................................