امریکی صدر اور نائب صدر بیک وقت ملک سے باہر

امریکی صدر اور نائب صدر بیک وقت ملک سے باہر

امریکا(جیوڈیسک)نائب امریکی صدر جوبائیڈن اپنے وفد کے ہمراہ روم کے قریب سیام پینو ملٹری ایئرپورٹ پہنچ گئے۔ جہاں وہ آئندہ ہفتے ایک مذہبی تقریب میں شرکت کریں گے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ امریکی صدر، نائب صدر بیک وقت ملک سے باہر ہوں گے۔ جوبائیڈن پہلے رومن کیتھولک ہیں جو بحیثیت امریکی نائب صدر ویٹیکن […]

.....................................................

مصری صدرسیامیرجماعت اسلامی منورحسن کی وفد کے ہمراہ ملاقات

مصری صدرسیامیرجماعت اسلامی منورحسن کی وفد کے ہمراہ ملاقات

مصر(جیوڈیسک)مصر کے صدرمحمد مرسی سے جماعت اسلامی کے امیر سید منورحسن کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان عوامی سطح پر روابط کو فروغ دینے پر اتفا ق کیا گیا۔ مصر کے صدر نے پاکستان میں سیاسی، سماجی، معاشی استحکام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا […]

.....................................................

بلوچستان،نگراں حکومت کیلئے مشاورت مکمل نہ ہوسکی

بلوچستان،نگراں حکومت کیلئے مشاورت مکمل نہ ہوسکی

بلوچستان(جیوڈیسک)بلوچستان اسمبلی تحلیل کردی گئی تاہم صوبے میں نگران سیٹ اپ کیقیام کے لئیسیاسی جماعتوں کی مشاورت مکمل نہ ہوسکی۔ خبرنامہ نمبر693/2013 کوئٹہ18مارچ:گورنر بلوچستان نواب ذوالفقا ر علی مگسی نے وزیراعلی بلوچستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی کے مشورے پر وزیراعلی کی مشیروں مسز زرینہ زہری، مسز شاہدہ رف،مسز عظمی پیر علیزئی اور مسز حسن […]

.....................................................

قاہرہ : شہریوں اور پولیس کے درمیان تصادم،کئی مظاہرین زخمی

قاہرہ : شہریوں اور پولیس کے درمیان تصادم،کئی مظاہرین زخمی

قاہرہ (جیوڈیسک)مصر میں شہریوں اور پولیس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کئی مظاہرین زخمی ہو گئے۔ مظاہرین گذشتہ روز دارالحکومت قاہرہ کے ضلع مقاطم میں صحافیوں اور سماجی کارکنوں پر ہونے والے حملوں کیخلاف احتجاج کر رہے تھے۔ حملے مسلم برادرہڈ کی جانب سے منعقدہ گرفیتی فیسٹیول نامی تقریب کے دوران ہوئے۔ پولیس نے […]

.....................................................

کراچی : ماڑی پور روڈ پر مکان میں زہریلی گیس بھرنے سے 9 افراد بیہوش

کراچی : ماڑی پور روڈ پر مکان میں زہریلی گیس بھرنے سے 9 افراد بیہوش

کراچی(جیوڈیسک)کراچی ماڑی پور روڈ پر مکان میں زہریلی گیس پھیل جانے سے 9 افراد بیہوش ہوگئے،جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق ماڑی پور روڈ سے متصل مچھر کالونی کے علاقے میں گھر میں قائم گیرج میں زہریلی گیس پھیل جانے سے 9 افراد کی حالت غیر ہوگئی۔ جنہیں بیہوشی کی حالت میں طبی امداد […]

.....................................................

ملک کو درپیش مسائل کاحل مسلم لیگ ن کے پاس ہے

مسلم لیگ ن واحد جماعت ہے جس کے ووٹرز چاروں صوبوں میں موجود ہیں اور اس میں روز بروز شامل ہونے والے افراد اس بات کی علات ہے کہ لوگوں کو اپنا روشن مستقبل اسی جماعت کے ساتھ وابستہ ہونے سے نظر آ رہا ہیں مسلم لیگ ن ملک کی ہمدرد اور نظریہ پاکستان کے […]

.....................................................

لالہ موسی کی خبریں 17.03.2013

حلقہ پی پی112کی اہم شخصیات اور عہدیداران PTIلالہ موسیٰ کا چوہدری اعجاز احمد آف میانہ چک کو جنرل الیکشن میں کامیاب کرانے کی یقین دہانی لالہ موسیٰ(محمد بلال احمد بٹ)حلقہ پی پی 112کی اہم شخصیات اور عہداران پی ٹی آئی لالہ موسیٰ نے چوہدری اعجازاحمد آف میانہ چک کو جنرل الیکشن میں کامیاب کرانے کی […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 17.03.2013

ڈنگہ : چوہدری شاہد لطیف گجر کی منہ بو لی بہن مرزا عدنان شبیر جرال کی والدہ پاکستان میں وفات پا گئیں ڈنگہ(محمد بلال احمد بٹ) معروف سماجی و ادبی شخصیت چوہدری شا ہد لطیف گجر کی منہ بو لی بہن اور مرزا عدنان شبیر جرا ل کی والدہ محترمہ پاکستان کے شہر ڈ نگہ […]

.....................................................

راجن پور کی خبریں 17.03.2013

پبلک ہیلتھ اور ٹی ایم اے روجھان کی ملی بھگت موضع قادرہ کے واٹرپلانٹ کا جینریٹر بیچ کھا گئے راجن پور(حنیف بلوچ سے )پبلک ہیلتھ اور ٹی ایم اے روجھان کی ملی بھگت موضع قادرہ کے واٹرپلانٹ کا جینریٹر بیچ کھا گئے علاقہ میدان ِکربلا بن گیا انسان اور جانور بوند بوند کو ترس گئے […]

.....................................................

پی ٹی آئی یوسی لیول پرکرائے جانے والے ضلع راجن پور میں الیکشن میں دھاندلی کے خلاف پی ٹی آئی یوتھ کارکنوں کاالیکشن کمیشن کے خلاف سخت احتجاجی مظاہرہ

راجن پور(حنیف بلوچ سے )پی ٹی آئی یوسی لیول پرکرائے جانے والے ضلع راجن پور میں الیکشن میں دھاندلی کے خلاف پی ٹی آئی یوتھ کارکنوں کاالیکشن کمیشن کے خلاف سخت احتجاجی مظاہرہ۔الیکشن دوبارہ کرائے جانے کا مطالبہ ۔تفصیل کے مطابق ضلع راجن پور میںپی ٹی آئی کے الیکشن میں دھاندلی کی گئی خود الیکشن […]

.....................................................

نام نہاد خود ساختہ ٹریبیونل کے ذریعے بے گناہ لوگوں کو جعلی مقدمات ملوث کر کے انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے

لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس ناظم اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ محمد زبیر صفدر کی زیر صدارت لاہور میں ہو رہا ہے۔ اجلاس میںاراکین مرکزی مجلس شوریٰ اور ملک بھر کی جامعات اور بڑے شہروں کے ذمہ داران شریک ہیں۔ اجلاس میں بنگلہ دیش میں جاری انسانی حقوق کی […]

.....................................................

لاہور آٹو شو 2013 نئی اور پرانی گاڑیوں کی نمائش

لاہور آٹو شو 2013 نئی اور پرانی گاڑیوں کی نمائش

لاہور (جیوڈسک)لاہور نجی ویب سائٹ، ٹور ازم کارپوریشن آف پاکستان اور پارکس اینڈ ہارٹیکلچراتھارٹی نے نئی ،پرانی گاڑیوں اور موٹر بائکس کے شوقین حضرات کے لیے لاہور آٹو شو 2013 کا انعقاد کیا۔ جسے شائقین نے بہت سراہا۔ آٹو شو 2013 میں مختلف نئی ، پرانی گاڑیاںاور موٹر سائیکلیں نمائش کے لیے رکھی گئیں جن […]

.....................................................

سندھ : سی این جی اسٹیشن پیر کی صبح 9جے سے بند رہیں گے

سندھ : سی این جی اسٹیشن پیر کی صبح 9جے سے بند رہیں گے

سندھ(جیوڈیسک)سندھ میں سی این جی اسٹیشن بند کرنے کے شیڈول میں ایک بار پھر تبدیلی کر دی گئی ہے،اور پیر کی صبح نو بجے سے کراچی سمیت سندھ کے تمام سی این جی اسٹیشن چوبیس گھنٹوں کے لیے بند رہیں گے۔ ایس ایس جی سی کے ترجمان کے مطابق سوئی بلوچستان پٹ فیڈر کے مقام […]

.....................................................

اذلان شاہ ہاکی: پاکستان پانچویں پوزیشن کا میچ بھی ہار گیا

اذلان شاہ ہاکی: پاکستان پانچویں پوزیشن کا میچ بھی ہار گیا

پاکستان (جیوڈیسک٩اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے پانچویں پوزیشن کے میچ میں روایتی حریف بھارت نے پاکستان کو دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے دی۔ ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں کھیلے جانے والے میچ کا آغاز تو پاکستان نے اچھا کیا لیکن وہ اس برقرار نہ رکھ سکے۔ محمد عمران نے آٹھویں منٹ […]

.....................................................

تیسراون ڈے،جنوبی افریقا سخت مقابلے کے بعد جیت گیا

تیسراون ڈے،جنوبی افریقا سخت مقابلے کے بعد جیت گیا

جنوبی افریقہ(جیوڈیسک)جنوبی افریقہ نے تیسرے ون ڈے میں پاکستان کو چونتیس رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں دو ایک کی برتری حاصل کرلی۔ شاہد آفریدی کی اٹھاسی رنز کی دھواں دھار اننگز بھی رائیگاں گئی۔ وہاب ریاض میچ کے سب سے مہنگے بولر ثابت ہوئے۔ جوہانسبرگ میں کھیلے جانے والے میچ […]

.....................................................

امریکا میں صارفین کا ڈیٹا حاصل کرناغیرآئینی قرار

امریکا میں صارفین کا ڈیٹا حاصل کرناغیرآئینی قرار

امریکا(جیوڈیسک)امریکی شہر سان فرانسسکو کے جج نے امریکی تحقیقاتی ایجنسی فیڈرل بیورو آف انوسٹی گیشن کی جانب سے لوگوں کی فون کالز اور ای میلز کی تفیصلات حاصل کرنے کو غیر آئینی قرار دیدیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سان فرانسسکو میں ڈسٹرکٹ کورٹ کے جج نے دوہزار گیارہ میں صارفین کے ڈیٹا کے تحفظ کے […]

.....................................................

امریکن فورسز کی کارروائیوں میں ہلاکتوں کے خلاف احتجاج

امریکن فورسز کی کارروائیوں میں ہلاکتوں کے خلاف احتجاج

افغانستان(جیوڈیسک)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہزاروں افغان شہریوں نے امریکن بمباری اور گولیوں سے اپنے پیاروں کی ہلاکت کے خلاف احتجاج کیا۔ افغان شہریوں کا کہنا ہے کہ امریکن اسپیشل فورسز کی کارروائیوں میں اب تک لاکھوں بے گناہ افغان شہریوں کا قتل ہو چکا ہے۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ امریکن فورسز کو اب […]

.....................................................

فلسطینی زائرین کی بس کوحادثہ،17افراد جاں بحق،درجنوں زخمی

فلسطینی زائرین کی بس کوحادثہ،17افراد جاں بحق،درجنوں زخمی

فلسطین (جیوڈیسک)فلسطینی زائرین سے بھری بس ٹرک سے ٹکرا گئی ۔ جس کے نتیجے میں سترہ افراد جاں بحق جبکہ درجنوں زخمی ہوئے۔ حادثے میں زخمی افراد کا کہنا ہے کہ پچاس فلسطینی زائرین مکہ سے عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے بعد وطن واپس لوٹ رہے تھے کہ اردن میں بحیرہ مردار کے ہائی […]

.....................................................

پاکستان اور ترک فضائیہ کی مشترکہ فضائی مشق اختتام ہوگئیں

پاکستان اور ترک فضائیہ کی مشترکہ فضائی مشق اختتام ہوگئیں

پاکستان (جیوڈیسک)پاکستان اور ترک فضائیہ کی مشترکہ عالمی فضائی مشق انڈس وائپر پاک فضائیہ کی ایک ائر بیس پر اختتام پذیر ہو گئی۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی چیف آف آپریشن ترک فضائیہ میجر جنرل آیرس مہمت تھے جبکہ اس موقع پر ترک سفیر محمد بابر حز لان اور ڈپٹی چیف آف دی ایئر سٹاف […]

.....................................................

سوات،چترال، شانگلہ اوربونیرمیں زلزلے کے جھٹکے

سوات،چترال، شانگلہ اوربونیرمیں زلزلے کے جھٹکے

سوات(جیوڈیسک)سوات،چترال،مالاکنڈایجنسی،شانگلہ اوربونیر میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کییگئے۔ ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ چارریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیمامرکزکیمطابق زلزلیکا مرکزہندوکش ریجن تھا جو دو سو سات کلو میٹر کی گہرائی میں آیا۔ زلزلے کے جھٹکوں بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل اور لوگ گھروں سے باہرآگئے۔ پولیس اورریسکیو ذرائع کیمطابق کسی […]

.....................................................

پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول متحدہ قومی موومنٹ میں شامل

پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول متحدہ قومی موومنٹ میں شامل

پاکستان (جیوڈیسک)پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول نے متحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت اختیارکرلی ۔ کہتے ہیں پارٹی قیادت کو بتا دیا تھاکہ لیاری کاٹائم بم کبھی بھی پھٹ سکتاہے،علاقے کاکراچی کے حالات پربرااثرپڑیگا،ان کی باتوں اور حلقے کو اہمیت نہیں دی گئی ۔ نبیل گبول کراچی میں ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروپہنچیتوکارکنوں نے ان کاپرتپاک […]

.....................................................

نگران وزیراعلٰی سے اپیل

نگران وزیراعلٰی سے اپیل

کسی بھی قصبے، شہر، تحصیل، ضلع، صوبے اور ملک کی ترقی میں محکمہ ٹرانسپورٹ اہم کردار ادا کرتا ہے۔اگر کسی علاقے میں ٹرانسپورٹ کا نظام موجود ہو اور بروقت ٹرانسپورٹ میسر آتی ہو تو اس علاقہ کی ترقی کوچار چاند لگ جاتے ہیں اوردوسرے علاقوں سے تاجر جوک در جوک سرمایہ کاری کرنے کیلئے تشریف […]

.....................................................

خالق کائنات

خالق کائنات

جب خالق کائنات ،کائنات کی تمام مخلوقات کو بے حساب نوازتا اور جینے کا حق دیتا ہے تو پھر انسان کیوں قتل و غارت گری کرتا ہے ؟اگر کوئی مذہب یا فرقہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک اتنا اعلیٰ و افضل ہوتاکہ صرف اُسی کو حق حکمرانی اور جینے کا حق حاصل ہوتا تو پھر اُسے […]

.....................................................

ق لیگ کی دھمال ثقافت

ق لیگ کی دھمال ثقافت

شام کو حسب معمول دوست بیٹھے گپ شپ کررہے تھے ۔ حالات حاضرہ سے باخبر رہنے کے لیے ٹی وی بھی چل رہاتھا۔ موضوع گفتگو پاکستان کی سیاست اور موجودہ حکومتوں کا اختتام تھا ۔ سب لوگ اس بات پر متفق تھے کہ پاکستان کو اس وقت تبدیلی کی ضرورت ہے اور ایسے روایتی سیاستدانوں […]

.....................................................