حکومت پنجاب,نے اپنا احتساب کروانے کے لیے’ٹرانسپرینسی’ انٹرنیشنل سے گزشتہ چند روز قبل ایک معاہدے پر دستخط کردیے تھے۔ ٹرانسپرینسی انٹرنیشنل ‘کا مرکزی دفتر جرمنی کے شہر برلن میں واقع ہے جہاں یہ NGOعرصہ دراز سے اہم کردار ادا کر رہی ہے۔یہ(NGO)جرمنی میں کرپشن کے مسائل کے حل کرنے میںایک بڑا نام رکھتی ہے اوریہ […]
گز شتہ دنو ں راقم تنظیم الاعوان پاکستان کی خصوصی دعوت پر تقریب چکوال میںحلف بر داری میںشر یک ہواجہاں مجھے ملک اسد کو ٹگلہ کے ہمراہ تنظیم الا عوان پاکستان کے مرکزی صدر ملک امجد علو ی سے ملا قا ت کا مو قع ملا ۔اپنی تنظیم کو فعال کر نے کے لیے اپنی […]
تلہ گنگ تحر یک انصا ف کے حلقہ این اے اکسٹھ کے ٹکٹ امید وار ملک یا سراعوان دند ہ شاہ بلا ول نے روزنا مہ نئی بات سے ٹیلی فون پر خصو صی بات چیت تلہ گنگ (ملک ارشد کو ٹگلہ)تلہ گنگ تحر یک انصا ف کے حلقہ این اے اکسٹھ کے ٹکٹ امید […]
اسلام آباد(جیوڈیسک٩عالمی بینک نے سندھ میں تعلیمی اصلاحات کے دوسرے مرحلے کے لئے چار سو ملین ڈالر کی منظوری دے دی ہے۔ اسلام آباد میں عالمی بینک کے مطابق اس پیکیج سے سندھ میں تعلیمی اصلاحات کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی ، یہ رقم انٹر نیشنل ڈیویلپمنٹ ایسوسی ایشن فراہم کرر ہی ہے […]
نئی دہلی(جیوڈیسک) افضل گرو کی پھانسی کے خلاف پاکستان کی قرارداد پر بھارت بھی قرارداد لے آیا۔ لوک سبھا میں پاکستان کی قرارداد کی مذمت کی گئی۔ لوک سبھا کی اسپیکر مینا کماری کا کہنا تھا کہ بھارت پاکستانی قرارداد کی مذمت کرتا ہے، کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ہے۔ وزیر خارجہ سلمان خورشید ،پارلیمانی […]
واشنگٹن (جیوڈیسک)امریکا نے کہا ہے کہ ایران کو ایٹمی ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کیلئے فوجی کارروائی سمیت تمام طریقوں پر غور کیا جارہا ہے۔امریکی قومی سلامتی کے نائب مشیربین رہوڈز نے واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا کہ امریکا ایران کو ایٹمی ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لئے جو کرسکتا ہے […]
بھارت (جیوڈیسک)سابق اولمپئنز خواجہ جنید اور محمد اخلاق نے پاک بھارت ہاکی سیریز کی منسوخی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے جارحانہ اقدام کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔ وہ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔
پاکستان (جیوڈیسک)سینچورین میں سیریز کے دوسرے ون ڈے میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو چھ وکٹوں سے ہرادیا۔ پانچ میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہوگئی ہے۔ محمد عرفان مین آف دی میچ قرار پائے۔ سینچورین میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا […]
پنجاب (جیوڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویزاشرف نے الوداعی ملاقات کیلئے چاروں صوبوں کیوزرا اعلی کوکل ایوان وزیراعظم مدعو کرلیاہے۔ وزیراعظم راجہ اشرف پرویز،صوبہ خیبرپختونخواہ، پنجاب سندھ اوربلوچستان کے وزرا اعلی سے ملاقات میں اسمبلیوں کی تحلیل سے متعلق امور پرتبادلہ خیال کریں گے۔ چاروں صوبوں کے وزرا اعلی سے ملاقات کا اہم مقصد قومی امورپرہم آہنگی کے […]
قومی اسمبلی کا آخری سیشن ہوگیا ختم۔ اب ہے انتظار کون بنے گا نگراں وزیراعظم ۔ کرسی ایک ہے۔۔اور امیدوار ہیں پانچ۔ لیکن سارے نام آتے ہیں ٹیکنو کریٹس کے زمرے میں کس کے سرکیسے اور کب سجے کا تاج۔ اپوزیشن نے دیئیتین نام نگراں وزیراعظم کے لیئے تو حکومت نے بھی اتار دیئے تین […]
مشہور گلوکارہ ریحانہ خوبصورت کیسے نظر آتی ہیں یہ بتا رہی ہیں ان کی میک اپ آرٹسٹ مائیلح ماریلز ۔ کالی رنگ کی ریحانہ اسٹیج پر جب کرتی ہیں پرفارم تو لوگ جھوم اٹھتے ہیں لوگوں کو اپنا مداح بنانے میں ریحانہ کی خوبصورتی کا بھی بڑ اہاتھ ہے۔ اسٹیج کی جگ مگ روشنیوں میں […]
بھارت (جیوڈیسک) کرینہ کپور،ایشوریا رائے،کترینہ کیف اور ملائیکہ اروڑا سمیت کئی گلیمرس ہیروئنز کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پریانکا چوپڑابالی ووڈ کی مہنگی ترین آئٹم گرل بن گئی ہیں۔ بالی وو کی مہنگی فلم ہو اور اس میں آئٹم سانگ نہ ہو۔ ایسا بھلا ہوسکتا ہے کیا۔ ایک کے بعد ایک آئٹم سانگ اور اسے پرفارم […]
پاکستان (جیوڈیسک)مسابقتی کمیشن نے ایف بی آر کی جانب سے اسمگلڈ اور ضبط شدہ گاڑیوں کو قانونی دائر کار میں لانے لئے جاری کیے گیے ایس آر و کے خلاف پالیسی نوٹ جاری کردیا ہے۔ کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق یہ ایس ار او مسابقتی قوانین کیخلاف ہے۔ مسابقتی کمیشن کے مطابق اس ایس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے کا کہنا ہے کہ دس نئی کوچز ریلوے فیلڈ میں شامل کر دی گئیں ہیں جبکہ دو سو بیس کوچز تیار کی جارہی ہیں۔ اسمبلیاں تحلیل ہونے کو ہیں تو وفاقی وزیر ریلوے غلام احمد بلور کو بھی خیال آہی گیا ریلوے کی بحالی کیلئے کچھ تو کام کر لیا […]
پاکستان (جیوڈیسک)اذلان شاہ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور ملائیشیا کا میچ دلچسپ مقابلے کے بعد دو دو گول سے برابر رہا۔۔۔ جس کے بعد پاکستان فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگیا ہے ۔ ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں جاری ایونٹ میں پاکستان کا مقابلہ تھا میزبان ملائیشیا سے۔ جس میں زبردست مقابلہ دیکھنے میں […]
پاکستان (جیوڈیسک)بھارت نے پاکستان کے ساتھ ہاکی سیریزکی میزبانی سے انکار کردیا ہے۔ بھارتی وازرت داخلہ نے پاک بھارت ہاکی سیریز کی میزبانی سے انکار کردیا ہے۔ قومی ٹیم نے آئندہ ماہ بھارت کا دورہ کرنا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ نے موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے پاکستانی ٹیم کی میزبانی سے انکار […]
بھارت (جیوڈیسک)جموریت کے دعویدار بھارت میں پے در پے کرپشن اسکینڈلز نے فوج کا دامن ایک بار پھر داغدارکردیا۔ سابق ائیر چیف ششی تیاگی کے خلاف سات سو پچاس ملین ڈالر کے ہیلی کاپٹر کے سودے میں رشوت لینے پرمقدمہ درج کرلیا گیا۔ یوں توں بھارتی فوج میں کرپشن کے اسکینڈلز کوئی نئی بات لیکن […]
مسلم لیگ ن نے نگراں وزیر اعظم کے لئے تینوں حکومتی ناموں پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ قائد حزب اختلاف چوہدری نثار کہتے ہیں سندھ میں نگراں وزیر اعلی کا مک مکا ہوا تو پنجاب اسمبلی وقت سے پہلے تحلیل نہیں کرینگے۔ قائد حزب اختلاف چوہدری نثار نے وزیراعظم پرویزاشرف کو جوابی خط لکھا ہے […]
کراچی (جیوڈیسک)کراچی ایم کیو ایم نے سندھ میں نگراں وزیر اعلی کے لیے 5نام تجویز کردیئے۔کراچی میں سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سرداراحمد اور ڈاکٹرصغیر انصاری نے کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے۔ ایم کیوایم کی جانب سے جسٹس (ر)ناصر اسلم زاہد، بیرسٹرحبیب الرحمان ، جسٹس (ر)غوث محمد، جسٹس (ر)محمود عالم رضوی اور […]
لاہور(جیوڈیسک)لاہور وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی جانب سے میٹروبس اور سپورٹس فیسٹول کو شفاف قرار دینے سے پیپلزپارٹی کانپ اٹھی ہے ،جوہر ٹاون لاہور میں اسپورٹس کمپلیکس کی افتتاحی تقریب میں وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ صوبے کی تاریخ میں پہلی بار کھیلوں کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے مربوط […]
ایران (جیوڈیسک)ایرانی انسانی حقوق کونسل کے سیکریٹری جنرل محمد جاوید لاریجانی نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ مغربی طاقتیں ایران کے صدارتی انتخابات کو سبوتاژ کرنا چاہتی ہیں لیکن ایران شفاف انتخابی عمل کے ذریعے تمام سازشوں کو ناکام بنائے گا۔ سیاسی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ایرانی صدر احمدی نژاد کی جگہ جو […]
عموماً کائونٹ ڈائون دس تک ہی ہوتے ہیں مگر ہم یہاں یہ کائونٹ ڈائون چوبیس گھنٹوں پر محیط کرتے ہیں۔ مگر عوام سمیت تمام طبقات کے لوگوں کو یہ چوبیس گھنٹوں کی کائونٹ ڈائون زیادہ دقت آمیز محسوس نہیں ہوگا کیونکہ پانچ سال آپ سب نے صبر و برداشت اور خندہ پیشانی کے ساتھ حکومت […]
ٹیچرزآرگنائزیشن کے الیکشن میں بھمبر کے اساتذہ نے محمد اشرف کیانی پینل کی حمایت کا اعلان کر دیا بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر)ٹیچرزآرگنائزیشن کے الیکشن میں بھمبر کے اساتذہ نے محمد اشرف کیانی پینل کی حمایت کا اعلان کر دیا نذیر شاہ اساتذہ کے مسائل حل کروانے میں ناکام ہو چکے ہیں ان خیالات کااظہار بھمبرمیں تحصیل […]