بیجنگ : (جیوڈیسک)صوبہ گوئزہو میں مچنگ کوئلے کی کان میں گیس دھماکے کے بعد چار دوسرے افراد لاپتہ ہوگئے،انہوں نے مزید کہا کہ 58 سے زائد افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی، کرپشن اور نااہلی کی وجہ سے دنیا بھر میں چین کی کانیں ہلاکت خیز کانوں میں شمار […]
کراچی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد تین ہوگئی۔ ملیر 15 کے قریب نا معلوم افراد کی فائرنگ سے موٹرسائیکل سوار موقع پر دم توڑ گیا۔ مقتول کی شناخت نہیں ہوسکی جبکہ ماڑی پور میں ٹرک اڈے کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی ہے جس […]
شانگلہ(جیوڈیسک)شانگلہ شانگلہ کے تحصیل ہیڈکوارٹر پورن میں 41روز بعد جزوی طورپر بجلی بحال کردی گئی ہے۔ایس ڈی او پیسکو فہیم سلطان کا کہنا ہے کہ پورن کے کچھ علاقوں میں 41روز سے معطل بجلی بحال کردی گئی ہے اور جلد ہی تمام علاقوں میں بجلی کی سپلائی بحال کردی جائیگی۔ تحصیل الپوری میں 5روز قبل […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)اسلام آبادگلگت بلتستان میں برفباری اور بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے،مالاکنڈ ڈویژن میں موسم ابر آلود ہے۔گلگت بلتستان میں غذر کے پہاڑوں پر تین روز سے برفباری جاری ہے ،شہر اور گردنواح میں وقفے وقفے سیبارش سے سردی بڑھ گئی ہے۔گوپس کے بالائی علاقے میں برفانی تودہ گرنے سے بند ہونے […]
وہاڑی (جیوڈیسک)وہاڑی میں ملتان روڈ پر ٹریفک حادثے میں باپ بیٹا جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ملتان روڈ پراڈاتھنگی کے قریب کار اور ٹریکٹر ٹرالی تیزرفتاری کے باعث ٹکرا گئے۔حادثے میں باپ بیٹا جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوئے۔ کار میں سوار افراد ملتان سے وہاڑی آرہے تھے۔ […]
کراچی (جیوڈیسک)کراچی کے علاقے لانڈھی میں کیبل آپریٹر کے دفتر کے باہر دھماکا ہوا ،جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت 3 افرادجاں بحق اور6 زخمی ہوگئے۔ تفتیشی حکام کے مطابق دھماکا ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا۔ پولیس کے مطابق لانڈھی کے علاقے مظفر آباد کالونی میں دکان میں قائم مقامی کیبل آپریٹر […]
فیصل آباد(جیوڈیسک) فیصل آباد ہی میں لوڈشیڈنگ کا فائدہ اٹھاکر رات کے وقت بجلی کے ٹرانسفارمرز اور تار چوری کرنے والا گروہ گرفتار کرلیا گیا۔سات چوروں کے اس گروہ نے فیصل آباد کی انتظامیہ کو کئی روز سے تگنی کا ناچ نچا رکھا تھا۔رات کے وقت جیسے ہی بجلی کی لوڈشیڈنگ شروع ہوتی،یہ ساتوں افراد […]
حا فظ آباد(جیوڈٰسیک)حا فظ آباد سینو سال قبل اغوا ہونے والے کمسن ابوبکر کو دہشت گردوں نے مذموم مقاصد کے لئے استعمال کرنے کی کوشش کی جسے کوئٹہ پولیس نے ناکام بنادیا ۔ بوڑھی والدہ رو رو کر معصوم بیٹے کی بے گناہی کی دہائی دے رہی ہے۔ حافظ آباد کے نواحی علاقے ساگر کلاں […]
حکومت پنجاب کی جانب سب تحصیل پیرمحل کو تحصیل کادرجہ ملنے کے بعد فنانس ڈ یپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ لیٹر کے مطابق مختلف عہدوں پر تعیناتیوں کے لئے احکامات پیرمحل( میاں اسد حفیظ)حکومت پنجاب کی جانب سب تحصیل پیرمحل کو تحصیل کادرجہ ملنے کے بعد فنانس ڈ یپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ […]
پاکستان (جیوڈیسک)اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا مقابلہ میزبان ملائیشیا سے آج ہوگا۔ ایونٹ میں پاکستان اب تک صرف ایک ہی میچ جیت سکا ہے۔ ملائیشیا کے شہر ایپوہ میں جاری ٹورنامنٹ میں مسلسل دو ناکامیوں کے بعد پاکستان کے فائنل تک رسائی کے امکانات معدوم ہوگئے ہیں۔ قومی ٹیم ایونٹ میں واحد کامیابی […]
بجلی آئے یا نہ آئے لیکن اس کے نرخوں میں اضافہ ہوتا ہی چلا جارہا ہے۔ نیپرا نے عوام پر بجلی گراتے ہوئے ایک بار پھر بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک روپے پچپن پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔ نیپرامیں سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر بجلی قیمتوں کی عوامی سماعت کے دوران […]
ضلعی چیئرمین جاوید اختر نے کہاکہ DHOبھمبر نے ملازمین میں افراتفری پیداکر دی ہے بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر)مرکزی وائس چیئرمین پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن راجہ پرویز اختر ،ضلعی صدر چوہدری غلام مصطفی ،ضلعی چیئرمین جاوید اختر نے کہاکہ DHOبھمبر نے ملازمین میں افراتفری پیداکر دی ہے ملازمین ضلع بھمبر میں خوف وہراس پیدا ہو گیا ہے […]
الیکشن قریب آنے کو تھے پورے ملک میں سیاست دان اپنا ہوم ورک کر رہے تھے مگر ضلع چکوال کی سیاست کو سانپ سونگ چکا تھا پورے ضلع میں سرمہری سے یو لگ رہا تھا کہ شائد الیکشن ہونے والے ہی نہ ہوں مگر اچانک ہی ایک بونچال سا آگیا اور ضلع چکوال کی سیاست […]
کشمیر سوس فورم کا قیام وقت کی آواز اور ہم سب کی ضرورت ہے تا کہ یورپم کے ہر خطے سے کشمیریوں کی آزاد بلند کر کے ایفنس بھارت کے جنگل سے آزادی دلوا سکیں ان خیالات کا اظہار جنیوا بیومن رائس کرنل کے ہیڈ کواٹر کے 21 ویں اجلاس میں کشمیر سنٹر برلز کے […]
ابھی کچھ دن قبل غازی بروتھا میں ایک جونیئر انجینئر کی غلطی سے پورے ملک میں بجلی کا بریک ڈائون ہوا تھاجس پر ملک بھر میں مختلف قیاس آرائیاں شروع ہو گئی تھی اور ملک بھر کے قارئین نے اس رات فون کرکے ہمیں بھی مختلف وسوسوں میں الجھائے رکھا مگر ہمارے زرائع نے ہمیں […]
نام ولی محمد تاریخ پیدائش 1935تحصیل کیتھلی ضلع کرنال انڈیا میں پیدا ہوئے والد کا نام فتح محمد قوم شیخ قریشی مذہبی گھرانے سے تعلق رکھتے تھے ابتدائی تعلیم ہندوستان میں قاری رحمت اللہ صاحب سے حاصل کی۔ پاکستان آنے کے بعد شہر کے معروف حافظ جی حافظ نیاز سے قرآن پاک مکمل کیا کچھ […]
جس طرح پاکستان بنانے کا خواب علامہ محمد اقبال دیکھا اوراس کی تعبیر قائداعظم محمد علی جناح نے پائیہ تکمیل تک پہنچایا سیالکوٹ کانام شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کی وجہ سے پہلی بار بین الاقوامی سطح پر معروف ہوا ۔ یہاںکے باسیوں نے اپنی محنت اورلگن اس شہر کو کاروباری سطح پر متعارف کرایا۔سیالکوٹ […]
مرحوم ایک ادبی آدمی تھے او ر دوسروں کو” دبا ” کر ان کی” عزت” کرنا اپنا فرض اولین سمجھتے تھے۔اپنے والد محترم کو ”میرے ابو جان ” جیسا کالم لکھ کر خراج تحسین پیش کرتے تھے ۔دوسروں کے” ابووئوں”کے سفید بال گویا ان کے لئے دھوپ کا کرشمہ تھے۔مرحوم پہلے تو اپنے پروگرام ”خطرناک […]
میں آج انتہائی دکھ اور انسانیت کے ساتھ ہونے والے ظلم و ستم کو دیکھ کر یہ لکھنے پر مجبور ہو گیا ہوں کہ اقوام متحدہ کے کئی رکن ممالک جو کہ اقوام متحدہ میں کیے گئیے فیصلوں کے پڑخچے ایسے اُڑاتے ہیں کہ اس کی کوئی زندہ مثال نہیں ۔ ہمارا دنیا میں موجود […]
قرض نادہندگان کی معلومات کو رازداری کے ساتھ الیکشن کمیشن کو دینے کیلئے اسٹیٹ بینک میں خصوصی سیل قائم کردیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے ذرائع نے اے آر وائی نیوز کو بتایا کہ الیکشن کمیشن سے رابطے کیلئے درکار ضروری سہولیات کے ساتھ خصوصی سیل بنادیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر کی سطح کا افسر سیل […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)وفاقی وزیر پانی و بجلی چودھری احمد مختار نے کہا ہے کہ پرائیویٹ پاور انفرا اسٹرکچر بورڈ پن بجلی کے پندرہ منصوبے جلد مکمل کر لے گا جس سے ساڑھے چھے ہزار میگا واٹ بجلی حاصل ہوگی۔ چودھری احمد مختار کی سربراہی میں پرائیویٹ پاور انفرا اسٹرکچر بورڈ کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد […]
آسٹریلیا(جیوڈیسک)آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چار میچوں کی سیریز کا تیسرا ٹیسٹ کل سے موہالی میں شروع ہوگا۔ میزبان ٹیم کو سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل ہے۔
پاکستان (جیوڈیسک)اسنوکر کے عالمی چیمپین محمد آصف فنڈز کی کمی کی وجہ سے پروفیشنل چیمپین شپ میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔ عالمی چیمپین کو تین صوبائی حکومتوں کی جانب سے اعلان کردہ رقم تاحال نہیں ملی ہے۔ برا کیا جو تیرے وعدے پہ اعتبار کیا۔ جی ہاں یہ مصرعہ صادق آتا ہے اسنوکر کے کھیل […]