اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے اٹھارہویں ترمیم کے بعد پیدا ہونے والی قانونی خلا پر کرنے کے لئے ضروری قانون سازی کی ہدایت کرتے ہوئے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف کا سیکرٹری قانون بیرسٹر ظفراللہ سے ملاقات میں کہنا تھا، ملک میں آزاد اور موثر […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی تعداد مسلسل بڑھنے لگی، گذشتہ چوبیس گھنٹے میں مزید تیرہ افراد متاثر ہو گئے۔ پنجاب میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ڈینگی کے تیرہ نئے مریض سامنے آئے ہیں جن میں سے دس مریض لاہور کے مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ پنجاب میں اس وقت مجموعی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گوچانی میں رینجرز نے ٹاگٹڈ آپریشن کرتے ہوئے 2 مغوی بازیاب جبکہ 3 اغوا کاروں کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر رینجرز نے لیاری کے علاقے گوچانی میں ایک مکان پر چھاپہ مار کر اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں ملوث […]
پشاور (جیوڈیسک) پشاور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مالنا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ طالبان مذاکرات میں سنجیدہ ہیں، خیبرپختونخوا حکومت مرکز پرطالبان سے جلد مذاکرات کیلئے دبا نہ ڈالے۔ ذرائع سے گفتگو میں فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ذمہ دار افراد کو طالبان سے مذاکرات کا لائحہ عمل طے کرنے دیا جائے، […]
مصطفی آباد : حکومت ملک کو درپیش سنگین مسائل کے حل کیلئے ٹھوس اور جامع پالیسیاں مرتب کر رہی ہے۔ ترقی وخوشحالی والے خود مختار پاکستان کی منزل کا حصول اب زیادہ دور نہیں ہے۔ مسلم لیگ ن وزیر اعظم میاں نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کا کونہ کونہ تعمیر کر ے گی۔ ان […]
مصطفی آباد : الحاج میاں غلام علی نقشبندی کا 23 ویں سالانہ عرس کی تین روزہ تقریبات الحاج حافظ و قاری میاں محمد ابوبکر نقشبندی ، مجددی ، شرقپوری آستانہ عالیہ شرقپور شریف والے کی زیر صدارت جاری۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں دفتوہ میں معروف روحانی بزرگ الحاج میاں غلام علی نقشبندی کا 23 […]
مصطفی آباد : نواز شریف کے دورہ امریکہ سے عوام میں مایوسی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ میاں محمد نواز شریف نے عوامی مینڈیٹ کھو دیا ہے۔ جعلی مینڈیٹ کے حامل حکمران نہ وطن عزیز کی حفاظت کر سکتے ہیں اور نہ ہی پاکستانی عوام کی۔ قوم قائد اعظم کے پاکستان کو بچانے کیلئے اٹھ […]
لاہور : اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ محمد زبیر صفدر نے کہا ہے کہ نصاب تعلیم کو نظریہ پاکستان کے مطابق جدید خطوط پر استوار کیا جائے۔ کئی دہائیاں گذرنے کے باوجود نصاب تعلیم کو جدید نہیں بنایا گیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سیالکوٹ میں ذمہ داران جمعیت سے گفتگو کرتے […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکا میں ایک اسکول بس بریک فیل ہونے پر گھر میں جا گھسی، حادثہ میں تین بچے زخمی ہوگئے۔ اسکول بس کو حادثہ، امریکی ریاست ٹیکساس کے علاقے سین انتونیو ANTONIO SAN میں پیش آیا۔ ذرائع رپورٹس کے مطابق،اسکول بس میں 25 بچے سوار تھے۔ حادثہ اسکول سے گھر واپسی پراس وقت پیش […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں تین بچوں کے باپ نے بے روزگار ی غربت اور مہنگائی سے دلبرداشتہ ہوکر بیوی کو قتل کردیا اور بعد میں پھندے سے جھول کر خود بھی موت کی وادی میں اترگیا۔ بے روزگاری، غربت، اور مہنگائی نے کوٹ لکھپت کی عوامی کالونی کے اس گھر میں صف ماتم بچھادی ۔ […]
کراچی : سعودیہ اسپورٹس فٹ بال کلب ملیر کے زیر اہتمام منعقد آل کراچی جشن سعودیہ اسپورٹس فٹ بال ٹورنامنٹ کا گرینڈ فائنل آج ملیر فٹ بال اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جس کے مہمان اسپورٹس خصوصاً فٹ بال کی سرپرستی میں پیش پیش کمشنر کراچی شعب احمد صدیقی ہونگے ٹورنامنٹ کا اختتامی اور فائنل […]
لاہور : یوسی 146 کاہنہ لاہور میں چاروں طرف گندگی کے ڈھیر ،ٹوٹی سڑکیں ،سیوریج کا نظام پرانا ،ناقص اورانتظامیہ کا سوتیلا ہونے کی وجہ سے بند۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخابی حلقے کے انتہائی گنجان آباد علاقہ یوسی 146 کے رہائشی مختلف بیماریوں کے نرخے۔ یوسی 146میں کوئی ایک سڑک، گلی، راستہ یامحلہ ایسا […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیراعلی محمد شہباز شریف 4 روزہ غیرملکی دورے پر روانہ ہو گئے۔ وزیراعلی پنجاب دورہ ترکی کے دوران تعلیم، توانائی اور سیکیورٹی کے شعبوں میں تعاون پر مذاکرات کریں گے، شہباز شریف کاکہنا ہیکہ ان کے دورہ ترکی سیدونوں ملکوں کے درمیان تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی۔ تعلیم، توانائی اور […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی آرمی چیف جنرل اشفاق پر ویز کیانی 28 سے 30 اکتوبر تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق دورے میں دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ فوجی تعلقات کا جائزہ لیا جائے گا۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں دو گروپوں کے درمیان مسلح تصادم میں دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لیاری کے علاقے عیدو لین میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ اور راکٹوں کا تبادلہ ہوا۔ واقعات میں بابا لاڈلا گروپ کے فرید اور شکیل کمانڈو شدید زخمی ہوگئے، فائرنگ کے واقعات جاری […]
لندن (جیوڈیسک) برطانیہ کے ولی عہد شہزادہ چارلس کا کہنا ہے بادشاہت ان کے لیے ایک قید جیسی ہو گی،شہزادے کے ترجمان نے ان سے منسوب بیان کی تردید کی ہے۔ امریکی میگزین ”ٹائم ” نے شہزادہ چارلس پر ایک مضمون شائع کیا ہے جس میں ایک گمنام اہلکار کے حوالے سے لکھا ہے کہ […]
لاہور (جیوڈیسک) بھارت کی بارڈر سیکورٹی فورس نے سیز فائر کی خلاف ورزری کرتے ہوئے واہگہ کے سرحدی دیہات میں پنجاب رینجرز کی چیک پوسٹ پر بلا اشتعال فائرنگ کر دی۔ ذرائع کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب بھارتی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے واہگہ کے نواحی گائوں میں سرحد پر قائم رینجرز […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم سے پاک فضائیہ کے سربراہ نے ملاقات کی ہے، نواز شریف کا کہنا ہے پاکستان ایئر فورس کا ملکی دفاع کے لئے کردار قابل ستائش ہے۔ وزیراعظم نواز شریف سے پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے وزیراعظم ہاس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ انہوں نے […]
تحریک تحفظ پاکستان کے سابق عہدے داروں کا اہم اجلاس چوہدری خورشید زمان کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں خضر حیات قصوری، مرزا نیر، روحیل اکبر ،سید امتیاز شاہ ،ظہیر گیلانی نے شرکت کی اجلاس میں پارٹی کو دوبارہ فعال کرنے کے لیے سابق عہدے داروں نے مختلف تجاویز پیش کی اس موقعہ پر […]
ملکہ : ہاشم ویلفئیر ہسپتال پنڈی ہاشم کے 10 سال مکمل ہونے پر ایک شاند ار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔ تلاوت کی سعادت حافظ محمد اصغر نے حاصل کی۔ نقیب محفل سید تنویر نقوی تھے۔ جن کی شاندار نقابت نے تقریب کو چار چاند لگا دیے۔ […]
بھمبر : بھمبر پولیس جرائم کی روک تھام چوروں اور قاتلوں کو گرفتار کرنے کی بجائے ہیلمٹ، سیٹ بیلٹ استعمال کرنے اور گاڑیوں سے ہارن اتروانے میں مصروف عمل ہے شہر کے اندر جرائم میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے ان خیالات کااظہار پاکستان مسلم لیگ نون کے راہنما چوہدری محمد آصف یوسف نے […]
بھمبر : بھمبر پولیس منشیاتیوں کے ساتھ ملی ہوئی ہے شراب کی سجی محفل کی اطلاع دینے کے باوجود پولیس نے کوئی کارروائی نہ کی بلکہ اطلاع دینے والے کا نام اور فون نمبر منشیاتیوں کو دے دیا بھمبر پولیس میں جب تک کالی بھیڑیں موجود ہیں بھمبر سے منشیات کا خاتمہ ممکن نہ ہے […]
کن لفظوں میں اس سربستہ راز کو بے نقاب کیا جائے کہ خاموشی کے نیچے خوفناک طوفان چھپا ہوتا ہے۔ جس روز امریکہ والے ڈیرہ غازی خان کے ایک ہوٹل سے ایمل کانسی کو اغواء کرکے لے گئے اس روز ایسے لگا جیسے ہماری عزت نفس کسی نے اغواء کر لی۔ حساس اورمحب وطن لوگوں […]