قدیم سے لامذہب سیاست کے تین اصول رہے ہیں جو مشرق اور مغرب میں مشترک ہیں، یہ نہیں کیا جاسکتا کہ یہ کل کے ہیں یا آج کے بلکہ ہمیشہ سے ہی یہ اصول چلے آرہے ہیں یعنی سیاست اگر لا مذہب اور بے دین ہو تو اس کا پہلا اصول یہ ہے کہ قوم […]
عین اُس وقت جب ڈرون حملوں کے خلاف واضح اور دو ٹوک موقف رکھنے والی جماعت تحریک انصاف صوبہ خیبر پختون خواہ میں حکومت سازی کے عمل میں مصروف تھی امریکی ڈرون نے شمالی وزیرستان کے صدر مقام میران شاہ سے چار کلو میٹر کے فاصلے پر واقع چشمہ پر پانچ افراد کو لقمہ اجل […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں پولیس مقابلے میں دو ملزم زخمی حالت میں گرفتار، جبکہ ایک فرار ہو گیا۔ ایس پی کورنگی عثمان باجوہ کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں پولیس مقابلہ میں، دو ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لئے گئے جبکہ ایک فرار ہوگیا۔ ملزمان کے […]
اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد بالائی علاقوں میں سردموسم کا آغاز ہو گیا ہے۔ جبکہ سندھ اور بلوچستان میں رات میں موسم سرد ہو جاتا ہے۔ گلگت بلتستان کے علاقوں ہنزہ نگر، استور اور غذر سمیت مختلف علاقوں میں موسم جزوی طورپر ابر آلود ہے۔ رات میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی گر جاتا ہے۔ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی آئی آئی چندریگر روڈ پر منی چینجر کے دفتر کو لڑکی اور اس کے مسلح ساتھیوں نے لوٹ لیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے آئی آئی چند ریگر روڈ پر شاہین کمپلیکس کے قریب واقع منی چینجر کے دفتر میں ایک ڈاکو لڑکی اپنے 4 مسلح ساتھیوں سمیت اندر داخل ہوئی […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر مسلح موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق سریاب روڈ پر موسی کالونی بس سٹاپ پر دو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس سے ایک شخص گولیاں لگنے سے موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ جو روزگار […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان میں مستونگ کے علاقے میں زائرین کی بس کے قریب دھماکے میں دو ایف سی اہلکار شہید ہو گئے۔ بلوچستان میں ایک مرتبہ پھر زائرین کی بس کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی ہے،مستونگ کے علاقے درین گڑھ کے قریب زائرین کی بس کے قریب دھماکا ہوا، لیویز ذرائع کے مطابق […]
برلن (جیوڈیسک) برلن لیڈی گاگا کو خبروں میں رہنے کا ہنر خوب آتا ہے۔ برلن میں اپنے نئے البم کی تشہیر کے لیے نقلی مونچھیں لگاکر پہنچ گئی۔ جرمن دارالحکومت برلن کے مشہور کلب میں لیڈی گاگا کے نئے میوزک البم آرٹ پوپ کی تشہیری تقریب ہوئی۔ یورپی ممالک میں آرٹ پوپ البم کی تشہیر […]
ممبئی (جیوڈیسک) سلمان خان کے شرٹ اتارنے کی وجہ نا گرمی ہے، نا ڈائریکٹرز کی ڈیمانڈ۔ پھر آخر وجہ کیا ہے؟ سلو میاں نے محنت کر کے جو باڈی بنائی، اسے وہ اکثر اپنی فلموں میں شرٹ اتار کے ضرور دکھاتے ہیں۔ سلمان خان کا کہنا ہے کہ یہ سب کرنے کا انھیں کوئی شوق […]
ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی این جی ٹی پٹودی کے نواب سیف علی خان اور دبنگ گرل سوناکشی سنہا گینگسٹر تھرلر فلم”بلٹ راجا”کے ٹریلر کے بعد نئے رومانٹک سونگ کی وڈیو بھی جاری کر دی گئی ہے۔ کوثر منیر کے تحریر کردہ” سامنے ہے سویرا’کے بولوں پر مبنی اس گانے کوواجد اور شریا گھوشال کی آواز میں […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملتان کرکٹ کلب کی پانچ کھلاڑیوں پر چھ چھ ماہ کی پابندی عائد کر دی ہے، کھلاڑیوں نے کلب کی انتظامیہ پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات لگائے تھے جو ثابت نہیں ہو ئے۔ جنسی ہراساں کرنے کے الزامات سامنے آنے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان اور جنوبی افریقا کے کرکٹ بورڈز نے حالیہ سیریز کے فوری بعد ایک اور مختصر دورانیئے کی سیریز کے حوالے سے مذاکرات شروع کر دیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کا دورہ جنوبی افریقہ مختصر ہونے کی وجہ سے پاکستان جنوبی افریقہ کی سیریز کی تجویز سامنے آئی ہے، یہ […]
دبئی (جیوڈیسک) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان یہاں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کے اختتام پر پاکستان ٹیم شدید مشکلات کا شکار ہے، اور گرین شرٹس نے تیسرے دن کے کھیل کے اختتام پر چار وکٹیں کھوکر 55 اوورز میں 132رنز بنائے ہیں جبکہ ابھی میچ کے دو دن اور […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور فلورملز ایسوسی ایشن نے 20 کلوآٹے کا تھیلا 25 روپے مہنگا کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد صارفین کو یہ تھیلا 810 روپے میں ملے گا۔ عوام کا کہنا ہے کہ جنہیں ووٹ دیا ہے وہی نوالہ چھین رہے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران فلور ملز مالکان نے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی وزیراعظم کی منظوری کے بغیر گورنراسٹیٹ بینک کے لیے چارکروڑ روپے کی بلٹ پروف گاڑی کی خریداری پر نیب حرکت میں آگیا، نیب نے دریافت کیا ہے کہ گاڑی خریدنے کا فیصلہ کس سے پوچھ کر کیا گیا؟ گورنراسٹیٹ بینککیلئے چار کروڑ مالیت کی گاڑی کا بوجھ ویسے تو خزانے پر بھاری […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی گیس لوڈ مینجمنٹ کے تحت 48 گھنٹے سی این جی کی لوڈشیڈنگ کے بعد کراچی میں اسٹیشنز کھل گئے ہیں۔ 48 گھنٹے سی این جی کی لوڈشیڈینگ کی بعد کھلنے والے پمپنگ اسٹیشنز پر گاڑیوں کی لمبی لائنیں لگ گئی۔ کمرشل اور پرائیویٹ گاڑیاں نے لمبی لائنیں لگا دیں جبکہ سی این […]
لندن (جیوڈیسک) لندن ایک برطانوی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا 35 عالمی رہنماوں کے ٹیلی فون ٹیپ کرتا رہا ہے۔ جرمن چانسلر انجیلامرکل نے کہاہے کہ ایک بار بداعتمادی کا بیج بو دیا جائے تو تعاون بہت مشکل ہو جاتا ہے۔برطانوی اخبار گارڈین کے مطابق، سی آئی اے کے سابق اہلکار ایڈورڈ اسنوڈن […]
جارجیا (جیوڈیسک) جارجیا میں بھی انتخابی جلسوں پر پاکستانی رنگ چڑ گیا۔ کانسرٹس کے عوام کو صدارتی الیکشن میں ووٹ دینے پر زور دیا جارہا ہے۔ جارجیا میں صدارتی انتخابات کی مہم آخری مرحلے میں پہنچ گئی۔ دوبار صدر رہنے والے میکائیکل ساکاشولی کی صدارت ختم ہونے کو ہے۔ صدارت کا عہدہ سنبھالنے کے سب […]
برمنگھم (جیوڈیسک) برمنگھم میں پاکستانی نثراد معمر شخص کو قتل کرنے کے جرم میں یوکرائنی طالب علم کو عمرقید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ لواحقین نے توقع ظاہر کی ہے کہ اس سے دائیں بازو کے انتہاپسندوں کو سبق ملے گا۔ لندن کے اولڈ بیلی کورٹ نینسل پرست مجرم کو اس کے انجام تک […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن دوسروں کے فون ٹیپ کرنے والے امریکی قومی سیکورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ کئی گھنٹوں سے ڈاون ہے، ہیکرز کے ہتھے تو نہیں چڑھ گئی؟؟ نیشنل سیکیورٹی ایجنسی کی ویب سائٹ جمعے کی شام سے ڈاون ہے جسے اب تک بحال نہیں کیا گیا۔ ایجنسی کے ترجمان کے مطابق ویب سائٹ ڈاون […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں اے ایس آئی سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے اور دو زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بلدیہ ٹاون کے علاقے مواچھ گوٹھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔ مقتول کی شناخت اے ایس آئی خورشید کے نام سے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں حضرت عبد اللہ شاہ غازی کے1283 ویں عرس کی 3 روزہ تقریبات کا آغاز آج سے کراچی میں ہو رہا ہے، برصغیر پاک وہندمیں اسلام پھیلانے میں جتنا بڑا کردار اولیائے کرام نے ادا کیا وہ تاریخ میں محفوظ ہے۔ حضرت عبداللہ شاہ غازی بھی انہی میں سے ایک ہیں۔ اٹھانوے […]
دبئی (جیوڈیسک)دبئی ایم کیو ایم کے وفدکی سابق صدرآصف زرداری سے دبئی میں ہونے والی ملاقات کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ جماعتوں میں سیاسی روابط اور مشاورت جمہوری عمل کاحصہ ہیں۔ جبکہ قیاس آرائیوں میں حقیقت نہیں کہ ایم کیو ایم […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث سیاسی جماعت کے تین مبینہ ٹارگٹ کلرز کو 6 نومبر تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر 2 میں ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران گرفتار ملزمان پرویز اقبال، عمر مقصود […]