پشاور : رواں سال دہشتگردی کے ڈیڑھ سو واقعات، 281 ہلاک

پشاور : رواں سال دہشتگردی کے ڈیڑھ سو واقعات، 281 ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں رواں سال دہشتگردی کے ڈیڑھ سو واقعات ہوچکے ہیں۔ جن میں 42 پولیس اہلکار شہید ہوئے۔ جبکہ 239 شہری مارے گئے۔ پولیس نے 49 دہشتگردوں کو گرفتار کیا۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق ضلع پشاور میں رواں سال 20 اکتوبر تک دہشتگردی کے ڈیڑھ سو مقدمات مختلف تھانوں میں درج ہوئے۔ دہشت […]

.....................................................

سابق آئی جی اسلام آباد کی بہو کا قتل : اعلی پولیس افسروں کے خلاف مقدمہ

سابق آئی جی اسلام آباد کی بہو کا قتل : اعلی پولیس افسروں کے خلاف مقدمہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سابق آئی جی اسلام آباد بن یامین کی بہو کے قتل کیس میں سابق آئی جی پولیس خیبر پختونخوا، ایس ایس پی، ایس پی پشاور اور ایس ایچ او کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقدمہ سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں پولیس اسٹیشن یونی […]

.....................................................

اداکارہ صوفیہ مرزا کے بچوں کی بازیابی کیس کی سماعت ملتوی

اداکارہ صوفیہ مرزا کے بچوں کی بازیابی کیس کی سماعت ملتوی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے اداکار ہ اور ماڈل صوفیہ مرزا کے بچوں کی بازیابی کیس کی سماعت یکم نومبر تک ملتوی کرتے ہوئے فریقین کے وکلا کو حتمی دلائل دینے کی ہدایت کر دی، اداکارہ صوفیہ مرزا نے اپنے بچوں کی بازیا بی کے لیے عدالت سے رجوع کر رکھا ہے۔ صوفیہ مرزا […]

.....................................................

بھارت ، کنٹرول لائن کی خلاف ورزیاں بند کرے، سردار عتیق

بھارت ، کنٹرول لائن کی خلاف ورزیاں بند کرے، سردار عتیق

میرپور(جیوڈیسک) میرپور آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد کا کہنا ہے کہ بھارت بڑا ملک ہے، ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے کنٹرول لائن کی خلاف ورزیاں بند کرے۔ اسلام آباد میں ذرائع سے بات کرتے ہوئے سردار عتیق کا کہنا تھا کہ کشمیری لائن آف کنٹرول پر اپنا جانی اور مالی نقصان […]

.....................................................

پاکستان ذمہ دار ایٹمی ملک ہے، گورنر پنجاب

پاکستان ذمہ دار ایٹمی ملک ہے، گورنر پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) لاہور گورنر پنجاب چودھری سرور کا کہنا ہے کہ پاکستان ذمہ دار ایٹمی ملک ہے، پاکستانی عوام اور مسلح افواج، دہشت گردی کیخلاف جنگ میں سیسہ پلائی دیوار ثابت ہوئی ہیں ،گورنر ہاوس لاہور میں جاپانی سفیر ہروشی انوماتا سے ملاقات کے دوران گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے مزید کہا کہ پاکستان […]

.....................................................

ماسٹر نے مادر علمی کو سیاسی اکھاڑہ بنادیا ڈکیتی کی سنگین وارداتوں میں ملوث سکول ٹیچر تنویر آکاش کو فی الفور محکمہ سے نکالاجائے

ٹوبہ ٹیک سنگھ : ماسٹر نے مادر علمی کو سیاسی اکھاڑہ بنادیا ڈکیتی کی سنگین وارداتوں میں ملوث سکول ٹیچر تنویر آکاش کو فی الفور محکمہ سے نکالاجائے تفصیل کے مطابق سکول ٹیچر تنویر آکاش ولد عبدالرشید جو کہ گورنمنٹ پرائمری سکول مہر آباد میں تعینات تھا جس نے استاد جیسے معزز پیشہ کی آڑمیں […]

.....................................................

وزیر ھاؤسنگ چوھدری پرویز اشرف، فریڈم مووومنٹ کے صدر خالد پرویز بٹ اور دیگر یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کر رھے ہیں

وزیر ھاؤسنگ چوھدری پرویز اشرف، فریڈم مووومنٹ کے صدر خالد پرویز بٹ اور دیگر یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کر رھے ہیں

بھمبر : وزیر ھاؤسنگ چوھدری پرویز اشرف، فریڈم مووومنٹ کے صدر خالد پرویز بٹ، ڈی سی چوھدری محمد طیب اور دیگر یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کر رھے ہیں۔

.....................................................

بھمبر کی خبریں 24.10.2013

آزادکشمیر کے66ویں یوم تاسیس کے حوالے سے ثاقب منیر ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں ایک رنگا رنگ تقریب منعقد ہوئی بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر)آزادکشمیر کے66ویں یوم تاسیس کے حوالے سے ثاقب منیر ڈسٹرکٹ کمپلیکس میں ایک رنگا رنگ تقریب منعقد ہوئی کمپلیکس کے سبزہ زار میں آزادکشمیر پر چم کشائی وزیر حکومت چو ہدر ی پرو […]

.....................................................

چیمپینز لیگ فٹبال، بائرن میونخ اور ریال میڈرڈ کی پیش قدمی جاری

چیمپینز لیگ فٹبال، بائرن میونخ اور ریال میڈرڈ کی پیش قدمی جاری

لندن (جیوڈیسک) چیمپینز لیگ فٹبال میں بائرن میونخ اور ریال میڈرڈ کی ناک آوٹ مرحلے کی جانب پیش قدمی جاری ہے ۔چیمپینز لیگ کے میچ میں یوانٹس کے خلاف میڈرڈ کی ٹیم چھائی رہی، میچ کے چوتھے ہی منٹ میں کرسٹیانو رونالڈو نے ریال میڈرڈ کو برتری دلا دی،ابھی پہلے ہاف کو 22 منٹ ہی […]

.....................................................

لالہ موسی ٰ: ڈرون حملوں میں معصوم لوگوں کے قتل عام کا ذمہ دار امریکہ ہے

لالہ موسی: ڈرون حملوں میں معصوم لوگوں کے قتل عام کا ذمہ دار امریکہ ہے۔نواز شریف امریکی صدر سے ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کا مطالبہ کریں۔ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے سینئر راہنما سابق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 112 نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے کیا انہوں نے کہا کہ […]

.....................................................

ڈنگہ کی خبریں 23.10.2013

ڈنگہ میں ڈنڈوں سوٹوں اور آتشیں اسلحہ سے مسلح 9 افراد کا 3افراد پر وحشیانہ تشدد ڈنگہ (محمد بلال احمد بٹ) ڈنگہ میں ڈنڈوں سوٹوں اور آتشیں اسلحہ سے مسلح 9 افراد کا 3افراد پر وحشیانہ تشدد۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیل کے مطابق ڈنگہ کے محلہ مغلپورہ میں کے […]

.....................................................

کراچی : فائرنگ سے لیاری جنرل اسپتال کے آر ایم او سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ سے لیاری جنرل اسپتال کے آر ایم او سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں لیاری جنرل اسپتال کے آر ایم او سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق لیاری کے علاقے سنگولین اور کلری میں دو گروہوں میں تصادم ہو گیا جن کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کی زد میں آکر لیاری جنرل اسپتال کے آر ایم او […]

.....................................................

غیر جماعتی بلدیاتی انتخابات کیخلاف درخواستوں کی سماعت کل تک ملتوی

غیر جماعتی بلدیاتی انتخابات کیخلاف درخواستوں کی سماعت کل تک ملتوی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے غیرجماعتی بلدیاتی انتخابات کے خلاف درخواستوں پر کارروائی کل تک ملتوی کردی۔چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ نے ریمارکس دیئے کہ لوکل باڈیز جمہوریت کا تیسرا اہم ستون ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ق، تحریکِ انصاف اور مجلس وحدت مسلمین نے غیر جماعتی بلدیاتی انتخابات کو لاہور ہائی کورٹ میں […]

.....................................................

چوھدری ارشد وڑائچ اور بابر قادری نیک آباد آمد کے موقع پر ڈی پی او گجرات سید ناصر علی رضوی کے ساتھ ہیں

چوھدری ارشد وڑائچ اور بابر قادری نیک آباد آمد کے موقع پر ڈی پی او گجرات سید ناصر علی رضوی کے ساتھ ہیں

چوھدری ارشد وڑائچ آف گورالہ اور بابر قادری آف عادووال نیک آباد آمد کے موقع پر ڈی پی او گجرات سید ناصر علی رضوی کے ساتھ ہیں۔

.....................................................

آستانہ عالیہ مراڑیاں شریف میں ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں ڈی پی او گجرات سید علی ناصر رضوی نے بھی شرکت کی

گجرات : آستانہ عالیہ مراڑیاں شریف میں ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی، جس میں ڈی پی او گجرات سید علی ناصر رضوی نے بھی شرکت کی ، میٹنگ کی صدارت پیر محمد افضل قادری نے کی، یہ میٹنگ موضع گورالہ میں قبرستان میں گندے پانی کے داخل ہونے پر احتجاج کے حوالہ سے منعقد ہوئی، […]

.....................................................

حضرت پیر افضل قادری ڈی پی او گجرات سید ناصر علی رضوی کو نیک آباد سے روانہ کر رھے ہیں

حضرت پیر افضل قادری ڈی پی او گجرات سید ناصر علی رضوی کو نیک آباد سے روانہ کر رھے ہیں

حضرت پیر افضل قادری ڈی پی او گجرات سید ناصر علی رضوی کو نیک آباد (مراڑیاں شریف) سے روانہ کر رھے ہیں، پیر جواد الرحمن نظامی، علامہ ابوتراب ساتھ ہیں۔

.....................................................

گوشوارے جمع نہ کروانے پر لیہ سے MPA مجید خان نیازی سمیت اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی گئی

کروڑ لعل عیسن : گوشوارے جمع نہ کروانے پر لیہ سے MPA مجید خان نیازی سمیت اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی گئی۔گوشوارے جمع نہ کروانے پر سنیٹر فیصل رضا عابدی، مصطفی کمال ممبران قومی اسمبلی عبدالرحمن کانجو ، شاہ جہان بلوچ، اور علینہ کے اقبال حیدر، پنجاب اسمبلی میں سے MPA مجید خان […]

.....................................................

اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کے زیر اہتمام ایک خصوصی پریس کانفرنس کا انعقادآج مورخہ 24 اکتوبرشام 5 بجے لاہور پریس کلب میں کیا جائے گا

اسلامی جمعیت طلبہ نے امسال تعمیر تعلیم سے کے عنوان سے مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں اسلامی جمعیت طلبہ لاہور کے زیر اہتمام ایوان اقبال میں 29 اکتوبر کا سالانہ ٹیلنٹ گالا کا انعقاد ہو گا۔ اس پروگرام کی غرض و غایت اور تعمیر تعلیم سے کی مہم پر روشنی ڈالنے […]

.....................................................

پاکستان تحریک انصاف کے ہر امید وار کو کامیاب کروانے کیلئے سر دھڑ کی بازی لگا دیں گے

گجرات : پاکستان تحریک انصاف کے ممتاز سیاستدان اور انچارج ضلعی سیکر ٹریٹ مہر امتیاز احمد نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے ہر امید وار کو کامیاب کروانے کیلئے سر دھڑ کی بازی لگا دیں گے،اور دھاندلی کرنے والوں کا پورا احتساب کریں گے اور عوام کے ساتھ جھوٹے […]

.....................................................

جمعیت تمام مذہبی جماعتوں کی ماں کی حیثیت رکھتی ہے، حافظ محمد صدیق مدنی

چمن : جمعیت علماء اسلام چمن کے رہنما حافظ محمد صدیق مدنی نے کہاہے کہ جمعیت کسی فرقے کانام نہیں بلکہ یہ اسلام کے آفاقی نظام کے نفاذ کے لئے جہد جد کررہی ہے جوتمام مذہبی جماعتوں کی ماں کی حیثیت رکھتی ہے،بچھڑے ساتھیوں کی واپسی خوش آئند ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے […]

.....................................................

چین نے پاکستان کو 3200 میگاواٹ بجلی دینے کی پیشکش کر دی

چین نے پاکستان کو 3200 میگاواٹ بجلی دینے کی پیشکش کر دی

بیجنگ (جیوڈیسک) چین نے پاکستان کو 3200 میگاواٹ بجلی دینے کی پیشکش کر دی،چینی حکام کا کہناہے کہ اتفاقِ رائے کی صورت میں یہ منصوبہ 3 برس کے اندر مکمل ہو سکتا ہے۔ وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف اپنے وفد کے ہمراہ اِن دنوں چینی صوبے سنکیانگ میں ہیں،جہاں ان کے چینی حکام سے توانائی […]

.....................................................

آسٹریلوی جنگلوں میں بے قابو آگ کی وجہ سامنے آگئی

آسٹریلوی جنگلوں میں بے قابو آگ کی وجہ سامنے آگئی

سڈنی (جیوڈیسک) آسٹریلیا کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ آگ فوجی تربیتی مشقوں کے دوران بم پھٹنے سے لگی۔ حکام کے مطابق سڈنی کے اطراف جنگلات میں لگی آگ پر گرم اور خشک موسم کے باعث قابو پانا مشکل ہو رہا ہے۔ کئی مقامات پر […]

.....................................................

چین کے شمالی علاقوں میں برفباری سے ہر شے سفید ہوگئی

چین کے شمالی علاقوں میں برفباری سے ہر شے سفید ہوگئی

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے شمالی علاقوں میں برفباری سے ہر شے سفید ہوگئی۔ صوبہ ہبائی اور خود مختار علاقے منگولیا میں موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی، شہر کے مختلف علاقوں میں 15.5 ملی میٹربارش ہوئی اور مجموعی طورپر اب تک 23 سینٹی میٹر برف پڑ چکی ہے۔ سڑکوں پر برف کی تہہ جمی ہوئی […]

.....................................................

لاڑکانہ میں ٹریفک حادثہ، ایک خاندان کے 4 افراد جاں بحق

لاڑکانہ میں ٹریفک حادثہ، ایک خاندان کے 4 افراد جاں بحق

لاڑکانہ (جیوڈیسک) لاڑکانہ میں ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق جبکہ تین خواتین زخمی ہو گئی ہیں۔ خیرپور لاڑکانہ پل پر لاڑکانہ سے خیر پور جانے والی کار اور خیر پور سے لاڑکانہ آنے والی ڈاٹسن پک اپ میں گائوں پرانا آباد کے قریب تصادم کے نتیجے میں ایک ہی […]

.....................................................