پنجاب میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 649 ہو گئی

پنجاب میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 649 ہو گئی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری، پنجاب میں ڈینگی کے مریضوں کی مجموعی تعداد 649 ہو گئی۔ موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی ڈینگی کے مرض میں اضافہ شروع ہو گیا ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں پنجاب میں ڈینگی سے متاثرہ 29 مریض سامنے آئے ہیں جن میں سے 23 […]

.....................................................

پیپلز پارٹی کا اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی کو تبدیل کرنے کا مطالبہ

پیپلز پارٹی کا اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی کو تبدیل کرنے کا مطالبہ

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی کو تبدیل کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ پی پی رہنما راجا ریاض کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید پنجاب میں ہونے والی مہنگائی، غنڈہ گردی اور دیگر مسائل پر اسمبلی میں بات کرنے کو تیار نہیں۔ لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے […]

.....................................................

نواز شریف کا ڈرونز پر اپنا مئوقف

نواز شریف کا ڈرونز پر اپنا مئوقف

اوباما …… بارک اوباما صدر امریکہ، دنیا کی بہت بڑی مدہوش اور بے ہوش قوت جنگلی سانڈ کی طرح بد مست اور تہذیب کے بہروپ میں لیٹا ہوا بلیک اوباما۔ اس وقت خوبصورت، باوقار، مہذب، سافٹ، رباب و رقص اور غنا کے شائق میاں نواز شریف کا منتظر ہے۔ شرافت اور جناثت روبرو ہونے کو […]

.....................................................

خلیفہ سوم حضرت عثمان رضی اللہ تعالٰی عنہ

خلیفہ سوم حضرت عثمان رضی اللہ تعالٰی عنہ

عثمان رضی اللہ تعالٰی عنہ نام، ابو عبداللہ اور ابو عمر کنیت، ذوالنورین لقب ہے۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ نے اپنی موت کے وقت ایک انتخابی مجلس ترتیب دی اور اسے اپنے بعد خلیفہ منتخب کرنے کا کا م سپرد کیا۔ یہ انتخابی کونسل اُن چھ افراد پر مشتمل تھی جو اُس وقت […]

.....................................................

اسلامی قوانین کا اطلاق صرف سزائوں تک؟

اسلامی قوانین کا اطلاق صرف سزائوں تک؟

خبر ہے کہ برونائی دارالسلام کے سلطان معزم یعنی بادشاہ سلامت نے اسلامی سزائوں کے قوانین کے اطلاق کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت چوری کی سزا ہاتھ کاٹنا اور زنا کے مرتکب افراد کو سنگسار کیا جا سکے گا جب کہ اسقاط حمل اور شراب نوشی پر کوڑوں کی سزا ہوگی، جس کا […]

.....................................................

جان کیری کا نواز شریف کو عشائیہ

جان کیری کا نواز شریف کو عشائیہ

آج یہ بات تو سب ہی جانتے ہیں کہ اِن دِنوں ہماری نومولود حکومت کے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اپنے وفد کے ہمراہ امریکا یا ترا کے لئے چار روزہ دورے پر ہیں اور گزشتہ دِنوں امریکا پہنچنے پر امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی جانب سے وزیراعظم نواز شریف اور اِن کے وفد […]

.....................................................

شہید اسلام، گواہی دے گا قرآن

شہید اسلام، گواہی دے گا قرآن

حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ امّت مسلمہ کے تیسرے خلیفہ ہیں۔ آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے داماد تھے آپ کا لقب ذوالنورین اسی نسبت کی وجہ سے مشہور ہوا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے یکے بعد دیگرے اپنی دو صاحبزادیوں کاآپ سے نکاح کیا۔ آپ عام […]

.....................................................

زاہد عاصم کوہ ِسلیمان کا انقلابی شاعر

زاہد عاصم کوہ ِسلیمان کا انقلابی شاعر

کہا یہی جاتا ہے کہ پہاڑوں کے باسی نہایت سخت جان ہوتے ہیں ان کے جسم کی طرح ان کے دل بھی پتھر کے ہو جاتے ہیں لیکن حقیقت یہ ہے کہ دلوں کے گداز سے کوئی بھی محروم نہیں ہوتا ان کے دل بھی دوسروں ہی کی طرح دھڑکتے ہیں زاہد عاصم کا تعلق […]

.....................................................

ہالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم تھور کے سیکوئل کا پریمیئر

ہالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم تھور کے سیکوئل کا پریمیئر

لندن (جیوڈیسک) لندن 2011 کی ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر سپر ہیرو فلم تھور کے سیکوئل تھور :دی ڈارک ورلڈ کا رنگا رنگ پریمیئر لندن میں ہوا۔ لندن کے لیسٹر اسکوائر میں واقع اوڈین سینما میں ہوئی تقریب میں فلم کی اسٹار کاسٹ نے شرکت کی۔ ہدایت کار ایلن ٹیلر کی اس فلم میں کرس […]

.....................................................

دیپیکا جتنا کھاتی ہیں، فٹنس کا بھی اتنا ہی خیال رکھتی ہیں

دیپیکا جتنا کھاتی ہیں، فٹنس کا بھی اتنا ہی خیال رکھتی ہیں

ممبئی (جیوڈیسک) ممبئی دی پیکا پڈوکون آج کل کروڑوں میں کھیل رہی ہیں۔ وہ جتنا کھاتی ہیں اتنا ہی اپنی فٹنس کا خیال بھی رکھتی ہیں۔ پڑوسن کی بھابی ہو یا دیور، دیوانی دی پیکا کی اسمارٹنس پر سب ہی فدا ہیں۔ کچھ عرصہ پہلے فلم چنئی ایکسپریس کی پروموشن کے دوران کنگ خان نے […]

.....................................................

انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ، سرینا ولیمز، وکٹوریا ازارانکا نے اپنے میچز جیت لئے

انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ، سرینا ولیمز، وکٹوریا ازارانکا نے اپنے میچز جیت لئے

استنبول (جیوڈیسک) استنبول میں شروع ہونے والے انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ میں سرینا ولیمز اور وکٹوریا ازارانکا نے اپنے میچز جیت لئے۔ عالمی نمبر ایک سرینا ولیمز نے جرمنی کی Angelique Kerber کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ پہلے سیٹ میں سرینا کی حریف تین گیمز جیت سکیں۔ دوسرے سیٹ میں عالمی نمبر ون نے انہیں […]

.....................................................

پاکستان نے جی ایس پی پلس کیلئے لابنگ کا باقاعدہ آغاز کر دیا

پاکستان نے جی ایس پی پلس کیلئے لابنگ کا باقاعدہ آغاز کر دیا

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد جی ایس پی پلس کے حصول کے لیے پاکستان نے یورپین ممالک کے ساتھ لابنگ کا باقاعدہ عمل شروع کر دیا۔ وزرات تجارت کے مطابق وزیر مملکت برائے تجارت انجینئر خرم دستگیر خان وفاقی سیکریٹری تجارت کے ہمراہ چار یورپی ممالک کے دورے پر ہیں جہاں پر وہ جی ایس پی […]

.....................................................

روپے کی قدر میں کمی، ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں 10 فیصد اضافہ

روپے کی قدر میں کمی، ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں 10 فیصد اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی گزشتہ تین ماہ کے دوران پاکستانی ٹیکسٹائل مصنوعات کی برآمدات میں 10 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا۔ پاکستان کوجی ایس پی پلس مراعات ملنے سے برآمدات کی شرح میں مزید اضافہ ہوجائے گا۔ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ مالی کے دوران پاکستان […]

.....................................................

قربانی کی کھالیں چمڑے کی صنعت کیلئے خام مال کا اہم ذریعہ

قربانی کی کھالیں چمڑے کی صنعت کیلئے خام مال کا اہم ذریعہ

کراچی (جیوڈیسک) عید الضحی پر قربانی کے جانوروں سے حاصل ہونے والی کھال ملک میں لیدر کی صنعت کے لیے خام مال کا اہم ذریعہ بھی ہیں۔عید الضحی کے موقع پر عوام سنت ابراہیمی پر عمل کرتے ہوئے اللہ کی راہ میں جانور کی قربانی کر تے ہیں، اِس نیک عمل کا ثواب تو مسلمانوں […]

.....................................................

بشپ آف لمبرگ شاہ خرچیوں کے اسکینڈل میں ملوث ہونے پر معطل

بشپ آف لمبرگ شاہ خرچیوں کے اسکینڈل میں ملوث ہونے پر معطل

ویٹی کن سٹی بشپ آف لمبرگ شاہانہ اخراجات کے اسکینڈل میں ملوث ہونے پر معطل کردئے گئے ہیں، بشپ آف لمبرگ کو پوپ فرانسس نے معطل کیا، جرمنی کے بشپ فرانزپیٹر تیبارطز کی معطلی کاحکم ویٹی کن سے جاری کیاگیاہے۔

.....................................................

ڈاکٹر آفریدی سے متعلق خدشات سے پاکستان کو آگاہ کیا؛ امریکی محکمہ خارجہ

ڈاکٹر آفریدی سے متعلق خدشات سے پاکستان کو آگاہ کیا؛ امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ ڈاکٹر آفریدی کی گرفتاری اور قید سے متعلق امریکی خدشات سے پاکستان کو آگاہ کر چکے، دہشتگردی کے خلاف جنگ پاکستان اور امریکا کے مشترکا دشمن کیخلاف ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق اسامہ تک انٹیلی جنس اطلاعات کے ذریعے رسائی حاصل کی، پاکستان کے ساتھ […]

.....................................................

اردو ادب کی افسانوی ادیبہ عصمت چغتائی کی بائیسویں برسی

اردو ادب کی افسانوی ادیبہ عصمت چغتائی کی بائیسویں برسی

لاہور (جیوڈیسک) اردو ادب میں افسانوی حیثیت رکھنے والی عصمت چغتائی نے برصغیر کے مرد کی بالادستی والے سماج میں خواتین کے مساوی حقوق کا علم اٹھایا اور اپنی تحریروں سے اسے تحریک بنا ڈالا، عصمت چغتائی کی بائیسویں برسی پر ان کی ادبی اور سماجی خدمات پر نظر ڈالتے ہیں۔ بیسویں صدی کے وسط […]

.....................................................

امریکا پاکستان کی خود مختاری کا احترام کرتا ہے، صدر اوباما

امریکا پاکستان کی خود مختاری کا احترام کرتا ہے، صدر اوباما

واشنگٹن (جیوڈیسک) صدر اوباما کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان کی خود مختاری کا احترام کرتا ہے۔ پاکستان کو اہم اتحادی سمجھتے ہیں۔ دہشت گردی کا خاتمہ ایک مشکل کام ہے، اس کے لیے پاکستان اور امریکا مل کر کام کریں گے۔ وائٹ ہاوس میں ملاقات کے بعد مشترکہ پریس بریفنگ میں صدر اوباما نے […]

.....................................................

میرے موبائل فون کی جاسوسی کیوں کی؟ جرمن چانسلر کا اوباما کو فون

میرے موبائل فون کی جاسوسی کیوں کی؟ جرمن چانسلر کا اوباما کو فون

برلن (جیوڈیسک) اینجیلا مرکل نے امریکا کی جانب سے ان کے موبائل فون کی جاسوسی کرنے کی خبروں پر صدراوباما کو فون کر کے وضاحت طلب کر لی۔ جرمن حکومت کے ترجمان اسٹیفن سیبرٹ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ جرمن حکومت کو اطلاع ملی ہے کہ امریکی نیشنل سیکیورٹی ایجنسی اینجیلا مرکل کے […]

.....................................................

اوباما نے لگایا دال قیمے کا تڑکا، میاں صاحب نے دعوت دے ڈالی

اوباما نے لگایا دال قیمے کا تڑکا، میاں صاحب نے دعوت دے ڈالی

واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن ڈرون طیارے، دہشت گردی، معیشت، تجارت اور توانائی جیسے سنجیدہ امور پر گفتگو میں صدر اوباما نے دال قیمے کا تڑکا بھی لگایا۔ صدر اوباما نے بات چھیڑی تو میاں صاحب کہاں پیچھے رہنے والے تھے۔ امریکی صدر کو دال قیمے کی دعوت بھی دے ڈالی۔ میاں نوازشریف کی اس دورے کی […]

.....................................................

وزیراعظم وطن واپسی کے لیے لندن روانہ

وزیراعظم وطن واپسی کے لیے لندن روانہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی دورہ مکمل کرکے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف وطن واپسی کے لیے لندن روانہ ہوگئے۔ وزیراعظم نواز شریف کا امریکا کا 4 روزہ دورہ مکمل ہوگیا ہے اور وہ صدر اوباما سے ملاقات اور مشترکہ پریس کانفرنس کے بعد وطن واپسی کے لیے لندن روانہ ہو گئے۔

.....................................................

شہباز شریف کی نااہلی کا مقدمہ: ایڈووکیٹ جنرل پرعدالت عظمی کی برہمی

شہباز شریف کی نااہلی کا مقدمہ: ایڈووکیٹ جنرل پرعدالت عظمی کی برہمی

اسلام آباد (جیوڈیسک)  سپریم کورٹ نے عدالت عظمی حملہ کیس میں شہباز شریف کی نااہلی کے مقدمے میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی بار بار غیر حاضری پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیے کہ […]

.....................................................

حجاج کی واپسی جاری، پروازیں تاخیر کے بعد قبل ازوقت بھی پہنچنے لگیں

حجاج کی واپسی جاری، پروازیں تاخیر کے بعد قبل ازوقت بھی پہنچنے لگیں

کراچی (جیوڈیسک) کراچی قومی ائیرلائن سے حجاج کرام کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے، حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی پروازوں میں تاخیر کے بعد اب پروازیں وقت سے پہلے بھی پہنچ رہی ہیں۔ آئندہ چند روز میں حج پروازیں وقت کے مطابق پہنچیں گی۔پانچ ہزار سے زائد حجاج کرام وطن واپس پہنچ گئے۔ خصوصی […]

.....................................................

جلد شکیل آفریدی کی کسی دوسرے جیل منتقلی کا فیصلہ ہو جائے گا، اختر شاہ

جلد شکیل آفریدی کی کسی دوسرے جیل منتقلی کا فیصلہ ہو جائے گا، اختر شاہ

پشاور (جیوڈیسک) پشاور سیکریٹری داخلہ خیبرپختون خوا سید اختر علی شاہ نے کہا ہے کہ ڈاکٹر شکیل آفریدی کی ملک کی کسی دوسری جیل میں منتقلی پر وفاق سے مسلسل رابطے ہیں جبکہ صوبہ کی جیلوں میں آنے جانے والوں کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کے لئے بائیو میٹرک نظام نصب کیا جارہا ہے۔ ذرائع سے […]

.....................................................