تحریر : قادر خان ، ایک جانب بھارت پاکستانی علاقوں پر گو لہ باریاں کرتا ہے تو دوسری جانب ، ایران پاکستانی علاقوں پر گولیاں باریاں کرتا ہے ، افغانستان نے پاکستان کے تمام احسانات بھلا کر وہی روش اختیار کرلی ہے جو ایران و بھارت کررہے ہیں۔ پاکستان اس وقت عالمی طاقتوں کی سازشوں […]
تحریر : امتیاز علی شاکر لاکھوں جعلی ہیرے سنبھال رکھنے سے بہترہے ایک اصل پتھر سینے سے لگائے رکھو،اللہ تعالیٰ ایک قیمتی ہیراعطافرمائے تواُس کی حفاظت کیلئے بھی چند پتھرکونے میں لگائے رکھو،قیمتی چیزوں کوچوروں ،ڈاکوئوں سے بہت بچاکے رکھناپڑتاہے وہی پتھرلٹیروں کے سرمیں لگیں گے تووہ بھاگنے پرمجبورہوجائیں گے،جب اللہ تعالیٰ کے حکم سے […]
تحریر : رانا ساجد سہیل دنیا میں پہلا خودکش حملہ13 مارچ 1881 میں روسی سلطنت میں ونٹر پیلس کے باہر ہوا جب اگنیٹی گرینوسکی نامی شخص نے الیگزینڈر دوئم کے قافلے پر بم پھینکا لیکن اسکی گاڑی بلٹ پروف تھی جو اسے نیپولیئن نے تحفے میں دی تھی جسکی وجہ سے وہ محفوظ رہا جب […]
تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری اسرائیل سے مسلمانوں کی عرب افواج کی شکست کے اب پچاس سال مکمل ہو جائیں گے اور سرائیلی یہودیوں کے ظلم و ستم سے بچانے کے لیے عالم اسلام کے پاس نہ توکوئی پلان ہے اور نہ ہی کوئی احسن طریقہ کار۔عالم اسلام دولت خصوصاً تیل کی قدرتی نعمت […]
گجرات (جی پی آئی) ممتاز سماجی شخصیت رانا ثاقب مشرف ناز نے کہا ہے کہ وہ لوگ خوش قسمت ہوتے ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ اپنے گھر کی زیارت کیلئے بلاتا ہے۔ وہ گزشتہ روز ممتاز سماجی شخصیت عمران اسلم کی رہائش گاہ پر انہیں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کی مبارکباد پیش کر رہے تھے۔ […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج جیسے جیسے جنرل الیکشن 2018کا سال قریب آتا جا رہاہے ، با لخصوص ہماری برسرِ اقتدار جماعت ن لیگ کے کرتا دھرتاو ¿ں نے مُلک میں کئی ترقیاتی منصوبوں اور پروجیکٹس کے فیتے کاٹ کر پاکستانی قوم کو بڑے قرینے سے بے وقوف بنانے کا سلسلہ بھی زور […]
تحریر : رقیہ غزل PSLکرکٹ کا کا فائنل بالآخرکامیابی کے ساتھ لاہور میں انجام بخیر ہوا تمام خدشات اور خوف ہار گئے پشاور زلمی کو جیت ہوئی سچ تو یہ ہے کہ پاکستان فتح یاب ہوابلاشبہ یہ دشمنان پاکستان کے منہ پر زور دار طمانچہ ہے یقینا کہا جا سکتا ہے کہ کرکٹ کے شائقین […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان) آپریشن رد الفساد میں دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں شہید ہو نے والے سید جنید ارشد شاہ کی روح کے ایصال ثواب اورفاتحہ خوانی کیلئے تانتا بندھا رہا۔تفصیل کے مطابق آپریشن رد الفساد میں دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں شہید ہو نے والے سید جنید ارشد شاہ کی تدفین […]
شیخوپورہ (ڈاکٹر ایم ایچ بابر سے) شیخوپورہ کی مویشی منڈی پاکستان کی سب سے پہلی ماڈل مویشی منڈی ہے،جو لاہور ڈویژن کیٹل مارکیٹ مینجمنٹ کمپنی کے زیر اثر کام کر رہی ہے۔ ماڈل مویشی منڈی بنانے کا بنیادی مقصد تو یہ تھا کہ بیوپاریوں کویہاں ہر قسم کی سہولیات میسر آئیں،لیکن مویشی منڈی انتظامیہ نے […]
تحریر : نسیم الحق زاہدی لاہور، پشاور، کوئٹہ اور سیہون شریف میں یکے بعد دیگرے ہونے والے دہشت گردی کے واقعات کے بعد 22 فروری کو پاک فوج نے ملک بھر میں آپریشن ‘رد الفساد’ شروع کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت لاہور […]
لیہ (محمد صدیق پرہار) ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے گورنمنٹ کامرس کا لج اور گو رنمنٹ گرلز ڈگری کالج چوبا رہ کا اچانک دورہ کیا انہو ں نے کالج کی عمارت میں استعما ل ہو نے والے میڑیل ، کلاس رومز ،فرنیچرز ،لیبارٹری ، لائبریری ،رہائش گا ہیں اور پلے گراؤنڈ ز کا تفصیلی […]
لاہور : آج اسلام آباد میں ملی یکجہتی کونسل کا سربراہ اجلاس منعقد ہوا جس میں تحریک اویسیہ پاکستان کی رکنیت کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس کے اختتام پرتمام جماعتوں کی طرف تحریک اویسیہ پاکستان کی قیادت کو مبارکباد اور نیک تمنائوں کا اظہار۔ سیکرٹری نشر و اشاعت امتیاز علی شاکر 03134237099.imtiazali470@gmail.com
قصور (بیورورپورٹ) سجادہ نشین محدث قصوری مبلغ اسلام پیرمفتی اخترعلی قادری چیئرمین رویت ہلال کمیٹی برطانیہ نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ پیجز کے خلاف عدالتی ریمارکس پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ گستاخانہ رسول ۖکو دہشت گرد قراردینے کا عدالت عالیہ کا فیصلہ خوش آئند ہے،حکومت کو چاہیے کہ وہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے ان […]
میاں چنوں (تصور شہزاد) ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 216 مہرعامر حیات ہراج نے نواحی گائوں امرت نگر 133سولہ ایل میںیونین کونسل کے دفتر کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر چئیرمین یونین کونسل58 چوہدری سلامت اللہ رکھا کی طرف سے منعقدہ خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت دیہی […]
تحریر : جمشید علی سڑکیں کسی بھی مسافر کو اس کی منزل تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ اور اگر یہی سڑکیں اور روڈ خراب اور گڈوں سے بڑی پڑی ہوں تو مسافر کے لیے یہی سڑکیں کسی پریشانی سے کم نہیں ہیں۔ایک طرف تو یہ سڑکیں کسی نعمت سے کم نہیں ہیں […]
تحریر : شیخ خالد ذاہد ہر صبح قدرت انسان کو یہ پیغام دیتی ہے کہ دیکھ تیرے لئے ایک اور دن فراہم کردیا گیا ہے اور وقت کی قلت کے پچھتاوے جو تو رات ساتھ لے کرسوگیا تھا اور تجھے یہ یقین بھی نہیں تھا کہ اگلے دن کا سورج دیکھنے کیلئے تو اٹھے گا […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) ‘ڈیپ اسٹیٹ’ پولیٹکل سائنس کی ایک ناپسندیدہ اصطلاح ہے جس سے مراد ایسی سازش ہے جو ریاست کے بعض افراد یا ادارے جمہوری طور پر منتخب کسی حکومت کے اختیارات میں کمی اور پالیسی پر اثر انداز ہونے کے لیے کریں۔ حالیہ برسوں میں مصر، پاکستان اور ترکی میں منتخب حکومتوں کو درپیش […]
امریکہ (جیوڈیسک) امریکی سینٹرل کمانڈ کے جنرل جوزف وٹل نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی دونوں ممالک کے درمیان ایٹمی تنازع میں تبدیل ہوسکتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار سربراہ امریکی سینٹرل کمانڈ جنرل جوزف وٹل نے سینیٹ کی آرمڈ فورسز کمیٹی کو بریفنگ میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت اور تحریک انصاف سمیت تمام جماعتوں نے فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کی نوید سنا دی مگر پیپلز پارٹی نے اس کی تردید کر کے کنفیوژن پیدا کر دی۔ پیپلز پارٹی آج قومی اسمبلی میں اپنا ترمیمی مسودہ پیش کرے گی ۔ فوجی عدالتوں کا معاملہ معمہ بن گیا ، […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو آج لاہور جائیں گے جہاں وہ سینئر پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔ بلاول بھٹو لاہور میں مصروف دن گزاریں گے، وہ مقامی قیادت اور عہدیداروں سے ملاقاتیں کریں گے۔ اس دوران وہ نامزد ضلعی عہدیداروں سے انٹرویو بھی لیں گے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی کے دورہ کے […]
موصل (جیوڈیسک) شدت پسند تنظیم داعش اپنے مضبوط گڑھ موصل میں شکست سے دوچار ہے۔ امریکی حکام کے مطابق شدت پسند تنظیم داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی اور اہم کمانڈرز موصل چھوڑ کر فرار ہو گئے ہیں۔ عراق فوج شہر میں داخل ہونے کی تیاری کر رہی ہے لیکن ابھی تک ایسا کوئی حکم جاری […]
لاہور (جیوڈیسک) جاوید لطیف اور مراد سعید کی لڑائی کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ مراد سعید ایک غیرت مند نوجوان ہے اگر اس کی جگہ میں ہوتا تو شاید اس سے بھی آگے چلا جاتا۔ انہوں نے کہا کہ کسی سیاستدان کو ایسی غنڈہ گردی کرتے […]
کراچی (جیوڈیسک) اوپن مارکیٹ میں دو روز میں روپیہ تگڑا اور ڈالر سمیت دیگر کرنسی کی قدر میں کمی ہوگئی ۔اوپن مارکیٹ میں دوروز میں ڈالر 1 روپے ، یورو 2 روپے اور برطانوی پاونڈ ڈھائی روپے سستا ہوگیا۔ امریکا کی جانب سے شرح سود میں اضافے کی خبروں پر عالمی مارکیٹ میں ڈالر کی […]