تحریر : حفیظ خٹک 10اپریل کو وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کے ہاتھوں افتتاح کے بعد شہر قائد میں کراچی چیمبر آف کامرس انڈسٹریز کے زیر اہتمام بین القوامی بارہویں مائی کرا چی نمائش منعقد ہوئی ۔ ماضی میں ہونے والی تمام نمائشوں کی نسبت اس سال کی نمائش بڑے پیمانے پر کی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) تنظیم فلاح و بہبود کی چیئر پرسن شمیم اختر اور صوبیہ علی اور سدرہ قریشی نے شہر کراچی کے مضافاتی علاقوں میں بجلی اور گیس کے بڑھتے ہوئے لوڈ شیڈنگ پر شدید تشویش کااظہار کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ اور گرنر سندھ سے اپیل کی ہے کہ عوامی مسائل کا فوری نوٹس […]
تحریر : حافظ محمد فیصل خالد یمن اور سعودی عرب کے مابین شروع ہونے والی حالیہ کشیدگی اقوامی اور بین الاقوامی سطح پر خاصے پر زور انداز میں زیرِ بحث ہے۔ ایک طرف تو چند ممالک سعودی عرب اور حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے پر عزم ہیںجبکہ دوسری جانب بعض قوتیں یمنی باغیوں کی پشت […]
تحریر : عاصم علی مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے زیر اہتمام دفاع حرمین شریفین کانفرنس کے اختتام پرجاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اس مشکل وقت میں سعودی عرب کے ساتھ کھڑاہے حکومت پاکستان کھل کرسعودی عرب کے تعاون کااعلان کرے اوراپنی فوج اور اسلحہ سعودی عرب بھیجے پاک فوج اوراسلحہ سعودی […]
پروفیسر : ڈاکٹر شبیر احمد خورشید حرمین الشریفین کی سر زمین ویسے تو ہر مومن مسلمان کے لئے انتہائی مقدس ہے۔مگر اس کے علاوہ بھی ہمارا ایک اور اہم حوالہ ہے۔وہ ہے ایک ایسے ہمدرد و غمگسار بھائی کا جس نے ہر انتہائی کٹھن گھڑی میں اپنے مفادات کی پرواہ کئے بغیر اپنی اعلیٰ ظرفی […]
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) محکمہ صحت عامہ کے زیر اہتمام ایک روزہ میڈ یا ورکشاپ آج ہیو ن پیلس ہو ٹل میں منعقد ہو گی جس میں ڈی ایچ او سمیت صحت عا مہ کے اعلیٰ آفیسرا ن میڈ یا کی افادیت پر رو شنی ڈا لیں گے تفصیلا ت کے مطا بق محکمہ صحت […]
کراچی : بلدیہ کورنگی کا ضلع بھر میں صاف ستھرا صحت مند ماحول کے قیام کے لئے صفائی وستھرائی کے نظام میں انقلابی اصلاحات لانے کا اعلان کرتے ہوئے تین شفٹوں میں 24گھنٹے صفائی وستھرائی کے انتظامات جاری رکھنے کا اعلان کردیا تمام یونین کمیٹیز کی اندورنی گلیوں اور اہم شاہراہوں میں صفائی وستھرائی کے […]
تحریر : اختر سردار چودھری کالم نگاری کیا ہے ادب، شاعری، تقریر، سیاست حکایت، داستاںگوئی، کا نام ہے کالم نگار کا قلم معاشرے کے ناسور پر نشترلگاتا ہے، راہ دیکھاتا ہے، گمراہ کرتا ہے مسائل بیان کرتا ہے ان کا حل بھی بتاتا ہے حقیقی کالم نویسی آسان نہیں ہے ،بہت مشکل ہے ،اس کے […]
تحریر : مہر بشارت صدیقی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں 12نکاتی قرارداد کی متفقہ منظوری دیدی گئی جس میں سعودی عرب کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس بات کا اظہار کیا گیا کہ اگر سعودی عرب کی علاقائی سلامتی کی خلاف ورزی کی گئی یا حرمین شریفین کو کوئی خطرہ لاحق ہوا […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) حلقہ علویہ القادریہ کے زیر اہتمام درگاہ شاہ جیلانی سے متصل جیلانی جامع مسجد گلشن اقبال میں یوم صدیق اکبر پر عظیم الشان محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک کے ممتاز ثناء خوان رسول قاری محسن قادری،حافظ اویس رضا قادری،منور علی القادری اور دیگر نے بارگاہ رسالت میں گلہائے […]
راولاکوٹ : جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے مرکزی رہنما ممبر سپریم کونسل رشیدخان نے جے کے ایل ایف پونچھ کے تمام سینئر رہنمائوں اور کارکنان کا اجلاس مورخہ آج 13اپریل دن دوبجے راولاکوٹ میں طلب کیاہے۔جس میں جے کے ایل ایف کے حوالے سے اخبارات میں لگنے والی خبریں اور تنظیم سازی کے انتہائی اہم […]
گذشتہ روز تربت فائرنگ کے واقعے کا مقدمہ تربت تھانے میں درج، مقدمہ 324، 302 اور دہشت گردی کی دفعات کے تحت کالعدم تنظیم کے ڈاکٹر اللہ نذر اور ساتھیوں کے خلاف درج کیا گیا۔
حافظ آباد (جیوڈیسک) گوجرانوالہ روڈ پر مسافر وین اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق ہوگئے۔ حافظ آباد میں ڈیرہ شاہ جمال بھڑی موڑ کے قریب گوجرانوالہ روڈ پر مسافر وین تیز رفتاری کے باعث مخالف سمت سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی، حادثے کے نتیجے میں 4 افراد جاں […]
رائے پور (جیوڈیسک) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ باغیوں کے حملے میں 7 سیکیورٹی اہلکار ہلاک جب کہ 10 زخمی ہو گئے۔ ریاست چھتیس گڑھ میں سکما کے جنگلات کے قریب ماؤ باغیوں نے ریاست کی ایلیٹ اسپیشل ٹاسک فورس کے اہلکاروں پر حملہ کیا۔ حملے میں 7 اہلکار ہلاک جب کہ 10 زخمی […]
تحریر : شاہد شکیل حلال و حرام۔اسلام میں واضح طور حلال وحرام کے بارے میں آگاہ کر دیا گیا ہے اور مذہبی امور کے نمائندوں نے ان تمام جانوروں کے استعمال کو ممنوع قرار دیا جنہیں اسلامی قوانین کے مطابق ذبح نہیں کیا جاتا،لیکن مسلمانوں کو جرمن سپر سٹورز میں خریداری کرنے میں کافی مشکلات […]
تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان بڑی دیر کر دی مہر با ں آتے آتے کے مصدق تحریک انصاف اپنے میکے یعنی پا رلیمنٹ سے آٹھ ما ہ قبل روٹھ کر چلی گئی کبھی روڈ وں اور جلسوں کی صورت میں اور پا رلیمنٹ ہا ئو س کے باہر احتجا جی تحر یک اور دھر […]
تحریر : عمران احمد راجپوت قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ این اے 246 کے ضمنی انتخابات میں ایم کیو ایم انتخابات سے کچھ دن پہلے یا انتخابات والے دن الیکشن کا بائیکاٹ کر دیگی ۔ اِس طرح کی افواہوں / قیاس آرائیوں میں کتنی صداقت ہے اور کتنی نہیں یہ تو آنے والا […]
تحریر : مسز جمشید خاکوانی ایک شیخ نے اپنے مرید کو خرقہ خلافت عطا کیا ‘اور اسے کسی بستی میں تبلیغ کے لیئے بھیج دیا ۔کچھ عرصہ بعد شیخ کو اطلاع ملی کہ ان کا مرید بڑا کامیاب ہے ۔سب لوگ اس سے خوش ہیں ۔شیخ نے مرید کو طلب کیا اور کہا خرقہ خلافت […]
کراچی : اربن ڈیموکریٹک فرنٹ (UDF)کے بانی چیرمین ناہیدحسین نے کہاہے کہ اہلیانِ کراچی NA-246 کے ضمنی الیکشن پر تشویش میں مبتلا ہیں کیونکہ اس کے نتائج بہت بھیانک اور خوفناک بھی ہوسکتے ہیں جس کا نتیجہ کسی اور تبدیلی کا پیش خیمہ بھی ثابت ہوسکتا ہے کیونکہ خطہ میں یمن اور سعودی عرب کی […]
ہالی ووڈ (جیوڈیسک) ایکشن فلمز کے دیوانوں کے لیے خوشخبری یہ ہے کہ ہالی ووڈ کی سپر ہیرو فلم ایج آف الٹرون کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ 2012کی دی ایونجرز فلم کے سیکوئل کی ہدایت کاری کے فرائض جوس وہیڈون نے نبھائے ہیں، جبکہ فلم کی کہانی جیمز اسپیڈر نامی ولن کے گرد […]
لاہور (جیوڈیسک) ڈرامہ کوئن وینا ملک کے شوہر نامدار بھی بیوی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے بالی ووڈ میں انٹری دینے کے لیے پرتول رہے ہیں۔ اداکارہ وینا ملک کا ایک انٹرویو میں کہنا تھاکہ ان کے شوہر اسد بشیر خان اچھے گلوکار ہیں اور اب وہ اپنے اس فن کا مظاہرہ بالی ووڈ […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کے سابق بیٹسمین سچن ٹنڈولکر کے دل میں پھر سے آئی پی ایل کھیلنے کی خواہش مچلنے لگی۔ انھوں نے گزشتہ روز ٹویٹر پر ممبئی انڈیز کی یونیفارم میں اپنی تصویر شیئر کی اور ساتھ میں لاکھوں فالورز سے کہا کہ وہ اندازہ لگائیں کہ کیا ہونے والا ہے۔ ان کے […]
لاہور (جیوڈیسک) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر سہیل خان تربیتی کیمپ کے دوران انجرڈ ہو گئے جس کے بعد انہیں دورہ بنگلادیش سے ڈراپ کر دیا گیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر دورہ بنگلادیش کے لئے لگائے گئے تربیتی کیمپ کے چوتھے روز اچانک کمر کی تکلیف کا شکار ہوگئے جس کے بعد انہیں […]