پیرس (جیوڈیسک) وزیراعظم نریندر مودی کا کہنا ہے کہ بھارت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مستقل نشست کے لیے بھیک نہیں مانگ رہا، بلکہ یہ اس کا حق ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے فرانس کے دورے کے دوران پیرس میں بھارتی شہریوں سے خطاب کیا۔ ان کا کہنا تہا کہ اقوام متحدہ کی […]
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کے قریب رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے ایک شخص کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ رینجرز نے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کے قریب بو تراب امام بارگاہ سے متصل گھر میں چھاپہ مارا اور معظم علی نامی […]
دمشق / بغداد (جیوڈیسک) شام اور عراق میں پرتشدد واقعات میں 47افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے جبکہ امریکا نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف کارروائی کے لیے عراق اور شام میں زمینی فوج نہیں بھیجیں گے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق شامی فورسز نے داعش کے جنگجوؤں کا صوبہ سویدا میں خل خلا […]
ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ملک کے وزیر صحت احمد الخطاب کو عہدے سے ہٹا کر ان کی جگہ نگراں وزیر مقرر کردیا۔ حکومت نے احمد الخطاب کو عہدے سے ہٹانے کی وجہ نہیں بتائی تاہم وزیر مملکت محمد الشیخ کو نگراں وزیر صحت مقررکردیا گیا ہے۔ سعودی […]
کراچی (جیوڈیسک) سمز کی بائیو میٹرک تصدیق کروانے میں صرف ایک روز باقی رہ گیا۔ بارہ اپریل کے بعد غیرتصدیق شدہ سمز بند ہو جائیں گی۔ اٹھارہ کروڑ آبادی کے ملک میں موبائل فون صارفین کی تعداد دس کروڑ تیس لاکھ ہے۔ سمز کی بائیو میٹرک تصدیق کا حتمی مرحلہ بارہ اپریل کو مکمل ہو […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے سینئر عہدیدار 62 سالہ محمد قمرالزمان عمر کو مقامی وقت کے مطابق رات ساڑھے 10 بجے پھانسی دی گئی۔ محمد قمر الزمان کو سنہ 1971 میں پاکستان سے علیحدگی کی جنگِ آزادی کے دوران تشدد کے سات اور قتلِ عام کے الزامات میں قصور وار ٹھہرایا گیا تھا۔ اس کے […]
کراچی (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے یمن کی صورتحال پر پاکستان کو ثالث کا کردار ادا کرنا چاہیئے اور سعودی عرب اور یمن کے رہنماؤں کو دعوت دے کر مذاکرات کے ذریعے مسئلے کا حل تلاش کرنا چاہیئے۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ یمن بحران کے حل کے لئے تجویز […]
تربت (جیوڈیسک) وزیر اعلی بلوچستان کا کہنا تھا کہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ایک ہفتے کےدوران رپورٹ پیش کرے گی۔ پولیس اور لیویز کے گرفتار اہلکاروں سے بھی تحقیقات ہو گی۔ ڈاکٹر عبدالمالک نے کہا کہ بلوچستان میں جاری بیرونی مداخلت میں بھارت بھی ملوث ہے۔ سانحہ تربت میں بھی بھارت اور دیگر عناصر ملوث ہو […]
کراچی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما اور این اے 246 سے ضمنی انتخاب میں امیدوار عمران اسماعیل نے اعلان کیا ہے کہ 19 اپریل کو ہونے والا انتخابی جلسہ جناح گراؤنڈ عزیزآباد کے بجائے شارع پاکستان پر ہوگا۔ انتخابی مہم کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ ضمنی انتخاب […]
دبئی (جیوڈیسک) متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے خارجہ امور ڈاکٹر انور محمود قرقاش نے کہا ہے کہ یمن جنگ کے حوالے سے مبہم موقف اپنانے پر پاکستان کو بھاری قیمت ادا کرنی پڑ سکتی ہے۔ ڈاکٹر انور قرقاش نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی سربراہی میں یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف جاری […]
کراچی (جیوڈیسک) عائشہ منزل پر ایم کیو ایم اور جماعت اسلامی کے کارکن آمنے سامنے آگئے اور ایک دوسرے کے خلاف شدید نعرے بازی کی جب کہ ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخاب میں ہمارے امیدوار کنور نوید جمیل کی گاڑی پر مشتعل افراد کی جانب سے پتھراؤ کیا گیا ہے۔ ایم […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کو ترک صدر رجب طیب اردوان نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ دونوں رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ سمیت خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے خطے کی کشیدہ صورتحال کو پرامن طریقے سے حل کرنے پر اتفاق کیا۔ یمن میں حوثی باغیوں کو آئینی حکومت […]
راجن پور (جیوڈیسک) انڈس ہائی وے پر روجھان چوک کے قریب مسافر بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جب کہ 20 زخمی ہوگئے۔ انڈس ہائی وے پر روجھان چوک کے قریب مسافر بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق جب […]
لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پوری قوم متحد ہے، پاکستان کو امن اور محبت کا گہوارہ بنایا جائے گا۔ شاہ جمال لاہور میں اسکول کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ اچھے فیصلوں پر عمل درآمد سے حکومت کو کوئی […]
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی مومنٹ نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 246 کے حوالے سے آج نکالی جانے والی ریلی منسوخ کر دی ہے۔ ایم کیو ایم کے جاری اعلامئے کے مطابق کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 246 میں ضمنی انتخاب کے حوالے سے آج ہونے والی ریلی منسوخ کردی ہے۔ […]
پی ٹی آئی کی اسمبلی میں واپسی آئین کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے، اسپیکر کی رولنگ نہیں، آئین حرف آخر ہوتا ہے، دھاندلی کی باتیں صرف سنی سنائی ہیں، کسی ایک حلقے میں دھاندلی ثابت نہیں کر سکے، جاوید ہاشمی۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو بطور عام شہری لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ تحریک انصاف کی ایوان میں شرکت غیر آئینی ہے۔ سابق چیف جسٹس آف پاکستان کی جانب سے سردار ایاز صادق کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ […]
لاہور (جیوڈیسک) ایک روزہ کرکٹ کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ انہوں نے قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی چیلنج سمجھ کر قبول کی۔ لاہور میں قومی ٹیم کے منیجر نوید اکرم چیمہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اظہرعلی کا کہنا تھا کہ مصباح الحق دنیا کے بہترین […]
تحریر : رضوان اللہ پشاوری میں بچپن ہی سے یہ جملہ سن رہا تھا یہاں تک کہ ہمارے ایک استاد محترم دوران درس بھی یہی کہہ رہے تھے کہ” رور بھائی کا نعرہ۔۔۔امن محبت وبھائی چارہ” مگر میں اس جملہ کو سمجھ نہیں پارہا تھا کہ اس جملہ کا مطلب اور مراد کیا ہے ؟مگر […]
تحریر : ملک محمد ممریز سعودی عرب کے حکمران شاہ عبداللہ کی وفات کے بعد شاہ سیلمان نے حکومت سنبھالی ہی تھی کہ یمن میں حالات تیزی سے خراب ہونا شروع ہو گئے ۔شاہ سیلما ن نے مختلف ملکوں کے حکمرانوں کو دورہ سعودی عرب کی دعوت دی جن میں پاکستان کے وزیر اعظم میاں […]
لاہور (سجاد علی شاکر ) تھانہ کاہنہ نو چوروں ،منشیات پیشہ افراد ، اور جواریوں کے لیے محفوظ پناہ گاہ بن گیا ہے ،کاہنہ نو کی گلیوں میں جواری کھلے عام اپنا دھندہ چلا رہے ہیں ، اور نوجوان نسل کو تباہی کی طرف دھکیل رہے ہیں ان دھندہ چلانے والوں کی سر پرستی کھلے […]
گجرات (جی پی آئی) وزیر مملکت پانی و بجلی چو ہدری عابد شیر علی 14اپر یل بر وز منگل کو دن11بجے ڈسٹر کٹ ر یسٹ ہا ئو س میں کھلی کچہری لگا ئیں گئے ، تفصیلا ت کے مطا بق وزیراعظم میا ں نواز شریف کی ہد ایت پر وزیر مملکت پا نی و بجلی […]
تحریر : وقار انساء پاکستان کے ایک بڑے رقبے پر محیط شہر کراچی پاکستان کا آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے اور دنیا میں دوسرا بڑا شہر شہر قائد کی رونقیں اور رنگینیناں دیکھنے سے تعلق رکھتی تھیں رات کو جلتی سٹریٹ لائٹس اور کاروبار زندگی کے رواں دواں رہنے […]
کھاریاں (جی پی آئی) کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن میں چوہدر ی شکیل برسہ ، مسعود احمد چوہان کی کمپین شروع کردی ہے اور انہیں کامیاب کروائیں گے ان خیالات اظہار راہنماPTIکھاریاں ملک بلال عمرنے کیا انہوں نے کہا کہ اپنی پور ی برادری سمیت PTIکے امیدواروں کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنائیںگے PTIکے امیدوار اپنے […]