گجرات (جی پی آئی) ضلع بھر میں شہریوں کو معیاری اور حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق صحت بخش گوشت کی فراہمی کیلئے ماڈل میٹ شاپ کے پراجیکٹ کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔ ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ نے منصوبے کے تحت گجرات میں قائم ہونے والی دکانوں کا افتتاح کیا اس […]
کراچی : مشترکہ اجلاس میں یمن کی صورت حال پرپیش کی جانے والی قراردادعوامی امنگوں کے خلاف ہے۔ مہتمم جامعہ بنوریہ۔ سعودی عرب پاکستان کی ہر مشکل کا ساتھی ہے اسے مشکل وقت میں تنہا نہیں چھوڑنا چاہیے ، شیخ الحدیث مفتی محمد نعیم، مسلم امہ اور عالمی برادری کو حوثی باغیوں کے خلاف سعودی […]
ملکہ (زاہد مصطفی اعوان) پی ایم اے گجرات کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر محمد عباس نے گلیانہ پریس کلب کی تقریب حلف برداری کے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گلیانہ کھاریاں گجرات کوٹلہ لالہ موسی اور ڈنگہ پریس کلب کے عہدیداران اور ممبران ہمارے دوست اور ساتھی ہیں۔ ہمارا تعاون ہمیشہ کی طرح […]
کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ میں رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم یمن کی صورتحال کے سلسلے میں علماء کرام، سیاسی، رہنماوں سے مذاکرات کیلئے اسلام آباد کے دورے پر روانہ، اسلام آباد میں قیام کے دوران وہ مولانا احمد لدھیانوی، حافظ محمد سعید، مولانا سمیع الحق ، جنرل حمید گل کے علاوہ دیگر سیاسی […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) تنظیم فلاح و بہبود شعبہ خواتین کی صدر نجمہ اشفاق نے ملیر ،کھو کھرآپار سمیت ملیر ٹائون کے مختلف علاقوں میں بلدیاتی سہولیات کے فقدان پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ صفائی وستھرائی کا ناقص انتظامات اور سیوریج مسائل نے عوامی زندگی کو اجیرن بنادیا ہے گندگی اور غلاظت کے […]
تحریر : شاہ بانو میر کسی سیانے کا قول ہے کہ کسی کو کوئی عہدہ دے یا ترقی تو لینے والا اعلیٰ ظرف ہوگا تو عزت دینے والے کو دوگنی عزت دے گا ٬ اور کم ظرف ہوگا تو رعونت کا برتاؤ کرے گا٬ فی زمانہ ہم لوگ وہی پنجابی کی مثال کے مِصداق پکھے […]
تحریر : سید انور محمود قومی اسمبلی کے حلقے این اے 246 سے متحدہ قومی موومینٹ (ایم کیو ایم) کے مستعفی ممبر قومی اسمبلی نبیل گبول نے کہا ہے کہ میرے استعفے کے بعد این اے 246 کے ووٹروں کی اہمیت بہت بڑھ گئی ہے، ایم کیو ایم ہمیشہ سمجھتی تھی کہ این اے 246 […]
سبی (محمد طاہر عباس) ڈپٹی کمشنر سہیل الرحمن بلوچ نے کہا کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک کی خصوصی ہدایات ہیں کہ نقل کو کسی صورت برداشت نہیں کرنا کیونکہ معیاری تعلیم کا تقاضا نقل سے پاک امتحانات میں پنہاں ہے نقل ایک ناسور ہے جس کا خاتمہ کرکے دم لیں نقل سے پاس کیا […]
تحریر : صاحبزادہ نعمان قادر مصطفائی دو دن پہلے کپتان کی صوفیاء کی دھرتی کراچی آمد نفرتوں اور کدورتوں کے جھلستے صحرا ء میں ”آب ِ زُلال ” کی حیثیت رکھتی ہے کراچی کی عوام خوف و ہراس کی کیفیت میں تھے عمران خان کی آمد کی خبر پڑھ اور سُن کراُن کے پژ مُردہ […]
اسلام آباد : دور عصر کی آلائشوں سے نجات حاصل کرنے اور پاک و پاکیزہ زندگی گزارنے کے لیے اسوہ حضرت فاطمةالزہرا سلام اللہ علیہ کو شعار بنانا ہو گا۔ دین و دنیا کی سرفرازی خاتون جنت سلام اللہ علیہ کی تعلیمات میں پوشیدہ ہے۔ ان خیالات کااظہار مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی رہنما علامہ […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں یمن جنگ میں فریق نہ بننے کی مشترکہ قرارداد کی منظوری پر اراکین پارلیمنٹ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے قائد وچیئرمین امیر پٹی نے کہا کہ یمن جنگ میں فریق نہ بننے کا فیصلہ ہی قوم کے مفاد میں ہے۔ اراکین […]
لیہ + کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) حضرت صدیق اکبر جانشین مصطفی اور خلیفہ اول ہیں۔ آپ کی اسلام کیلئے لازال قربانیاں کبھی فراموش نہیں کی جائیں گی۔ بھنگی اور چرسیوں کے عقیدے کو ماڈل بنانے کی بجائے خلفائے راشدین اور اولیائے کرام کو اپنا رول ماڈل بنایا جائے۔ ان خیالات کا اظہار جماعت اہل […]
تلہ گنگ (تحصیل رپو رٹر) مسلم لیگ ن کی قیادت نے بلد یا تی الیکشن کی تیا ری کیلئے دیہی علا قوں کو روڈ کی مد میں فنڈز دینے کا ا غاز کر دیا لیکن تلہ گنگ کی عوام تا حا ل بھی تلہ گنگ ضلع کے نو ٹیفکیشن پر اٹکی ہو ئی ہے ،اپو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) حبیب بینک کے سرکاری شیئرز کی نیلامی کے لیے 1 ارب 20کروڑ ڈالرز کی بولیاں لگ گئیں۔ بینک کے ایک شیئر کی قیمت 170روپے تک ہونے کا امکان ہے۔ حبیب بینک کے سرکاری شیئرز کی فروخت کا عمل کئی روز سے جاری تھا۔ حکومت نے فی شیئر کی قیمت 166روپے مقرر کی […]
لاہور (جیوڈیسک) اداکار مستانہ کی چوتھی اور گلوکار احمد رشدی کی 28ویں برسی آج ہفتہ کو منائی جائے گی۔ اداکار مستانہ کا تعلق گوجرانوالہ سے تھا جنہوں نے نوجوانی میں شوبز کی دنیا میں قسمت آزمائی کی اور چار دہائیو ں تک ٹی وی اوراسٹیج اپنی مزاحیہ اداکاری کے جوہر دکھاتے رہے۔ نوے کی دہائی […]
کراچی (جیوڈیسک) آئی سی سی کی اجازت کے بعد ڈومیسٹک کرکٹ میں قدم رکھنے والے فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ ماضی کو فراموش کرکے اچھے مستقبل پر نظریں ہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کے لیے پر امید مگر اس وقت نظریں اتوار سے شروع ہونے والے پیٹرنز ٹرافی گریڈ ٹو کرکٹ ٹورنامنٹ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے آئین کے تحت اردو کو سرکاری زبان کا درجہ دینے میں تاخیر کے ذمہ داروں کے نام طلب کر لئے۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے اردو کو سرکاری زبان کا درجہ نہ دینے کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کی۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے نادرا سے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی سے متعلق 37 انتخابی حلقوں میں انگوٹھوں کی تصدیق کی تیار شدہ رپورٹس فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تحریک انصاف کی جانب سے چیرمین نادرا عثمان مبین کو ایک خط ارسال کیا گیا ہے جسے پارٹی کے جنرل سیکریٹری جہانگیر ترین […]
رباط (جیوڈیسک) مراکش کے جنوبی شہر تن تن میں ایتھلیٹس سے بھری بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 31 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہو گئے۔ نوجوان ایتھلیٹس اور ان کے کوچز سے بھری بس ایک مقابلے میں شرکت کیلئے مراکش کے شمالی شہر کی جانب جا رہی تھی کہ تن […]
بغداد (جیوڈیسک) داعش نے اپنے زخمی جنگجوؤں کے علاج سے انکار پر 10 ڈاکٹروں کو قتل کر دیا۔ داعش نے لڑائی میں زخمی ہونے والے جنگجوؤں کے علاج کے لیے ڈاکٹروں سے رابطہ کرکے انہیں طبی امداد فراہم کرنے کا مطالبہ کیا جس پر ڈاکٹروں کی جانب سے یہ کہہ کر انکا کردیا گیا کہ […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکی شہر نیویارک میں ایک گھر سے 4افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ نیویارک پولیس ترجمان کے مطابق ایمرجنسی کال پر پولیس ’ناسو‘ کاونٹی کے قریب ایک گھر پہنچی تو چار افراد کی لاشیں ملیں۔ پولیس نے شبہہ ظاہر کیا ہے کہ چاروں افراد کی موت کاربن مونو آکسائیڈ گیس کی وجہ سے ہوئی […]
نیویارک (جیوڈیسک) پاکستان کی باہمت خاتون ملالہ یوسف زئی کو ایک اور اعزاز حاصل ہوگیا اور امریکا کے خلائی ادارے ناسا نے مریخ اور مشتری کے درمیان دریافت ہونے والے سیارے کا نام ملالہ رکھ دیا۔ امریکی خلائی ادارے نے 5 سال قبل مریخ اور مشتری کے درمیان دریافت ہونے والے 2.5 قطر کے سیارچے […]