کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ این اے 246 کے عوام جسے چاہیں منتخب کریں ان کے مینڈیٹ کو تسلیم کریں گے۔ ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو پر رابطہ کمیٹی، سینٹرل ایگزیکٹوکونسل اور دیگر تنظیمی شعبہ جات اور سیکٹرز کے ذمہ داران سے ٹیلی فونک خطاب کرتے […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے قومی ایکشن پلان پر پوری طرح عملدرآمد کی ضرورت ہے جب کہ دہشت گردوں کےخفیہ ٹھکانے ختم کرنے کے لیے کارروائیاں تیز کی جائیں۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق کور ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں آرمی چیف […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں جماعت اسلامی کی انتخابی ریلی پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی کی ریلی پر الاعظم اسکوائر پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا اور ڈنڈوں سے گاڑیوں کے شیشے توڑ دیے۔ جماعت اسلامی کی انتخابی ریلی الاعظم اسکوائر کے قریب سے گزررہی تھی۔ واقعے کے بعد پولیس […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) تربت کے علاقے میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 20 مزدورجاں بحق جب کہ 3 زخمی ہو گئے۔ کوئٹہ میں تربت کے علاقے گگ دان میں نامعلوم افراد نے رات گئے مزدوروں کے کیمپ پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 20 مزدور ہلاک جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان میں امریکا کے سفیر رچرڈ اولسن اور ارکان اسمبلی نےلاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں۔ امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے وزیراعلیٰ پنجاب سےباہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔ اراکین اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان کا کہنا ہے کہ کراچی تو کیا اپنے شوہر کی حمایت کے لئے ’کے ٹو‘ کی چوٹی پر بھی پہنچ جاؤں گی۔ کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کے دوران ریحام خان کا کہنا تھا کہ این اے 246 کے ضمنی انتخاب […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 42 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ نیپرا ترجمان کے مطابق بجلی سستی کرنے کی منظوری سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر سماعت کے دوران دی گئی۔ درخواست میں کہا گیا تھا کہ فروری میں بجلی کی […]
رانچی (جیوڈیسک) بھارت کے شہر رانچی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے جرم میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندر سنگھ دھونی کو جرمانہ کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مہندر سنگھ دھونی سڑک پر بغیر نمبر پلیٹ کی موٹر سائیکل چلا رہے کہ قانون کی خلاف ورزی پر ٹریفک پولیس نے ان […]
لندن (جیوڈیسک) سری لنکن اسٹار کمار سنگا کارا دوسری مرتبہ وزڈن ٹاپ کرکٹر کا اعزاز حاصل کر لیا، آسٹریلیا کی میگ لیننگ کو دنیا کی بہترین خاتون کرکٹر قرار دیا گیا ہے، 5 کرکٹرز آف دی ایئرز میں معین علی اور انجیلو میتھیوز بھی شامل ہیں۔ ڈیڑھ سو سال پرانے کرکٹ میگزین کے ایڈیٹر لارنس […]
لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ وینا ملک نے شوبز میں واپسی کا گرین سگنل دیدیا۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ وینا ملک نے شادی کے بعد شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرلی تھی اور اب دوبارہ شوبز میں واپسی کے لیے پرتول رہی ہیں۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ وینا ملک کا بیٹا ابھی […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی اداکار اور ہدایت کار فرحان اختر کی فلم ’’مسٹر چالو‘‘ میں اب سیف علی خان کی جگہ فواد خان نظر آئیں گے۔ فرحان اختر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’مسٹر چالو‘‘ کے لئے اداکار کی تلاش فواد خان پر آکر ختم ہوگئی ہے اور بہت جلد پاکستانی چارمنگ ہیرو فلم […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ یمن کی جنگ میں شرکت کا فیصلہ پاکستان کو خود کرنا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان میری ہارف کا وائٹ ہاؤس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یمن میں جاری جنگ میں اپنی فوج بھیجنے کا فیصلہ پاکستان کو خود کرنا ہے، کس […]
صنعاء (جیوڈیسک) یمن میں سعودی اتحادی فورسز کی کارروائی دوسرے ہفتے میں داخل ہو گئی۔ اتحادیوں نے صنعا، عدن، ساعدہ اور دیگر علاقوں میں باغیوں کے ٹھکانوں، ہتھیاروں کے ذخائر اور باغیوں کے نجی ٹی وی چینل پر بمباری کی۔ وسطی عدن کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ علاقے میں باغیوں نے پیش قدمی کی […]
کنگسٹن (جیوڈیسک) صدر اوباما کیربین رہنماؤں سے سیکورٹی اور توانائی کے شعبوں میں تعاون پر بات چیت کریں گے۔ کیربین کے عوام نے 2008 میں سیاہ فام اوباما کے صدر منتخب ہونے پر خوب جشن منایا تھا لیکن انہیں ان سے ملنے کے لئے پانچ برس انتظار کرنا پڑا۔ صدر اوباما امریکی ممالک کی تنظیم […]
ریاض (جیوڈیسک) سفارتی تعلقات کشیدہ ہونے کے بعد سعودی عرب نے سوئیڈن کے چڑیا گھر سے ننھے بندر لینے سے انکار کر دیا ہے۔ اسٹاک ہوم کے چڑیا گھر سے چار ننھے امیزون بندروں کو ریاض کے چڑیا گھر لایا جانا تھا۔ چڑیا گھر کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور سوئیڈن کے […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل جہانگیر ترین کہتے ہیں کہ کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 کا ضمنی انتخاب آسان نہیں لیکن ہم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل جہانگیر ترین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف ملک کی واحد وفاقی جماعت […]
لاہور (جیوڈیسک) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے اپنے مطالبات منوانے کیلئے احتجاج کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ ڈاکٹرز نے لاہور کی چار شاہراہوں مال روڈ، جیل روڈ، کینال روڈ اور فیروز پور روڈ بند کر کے احتجاج کیا۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ حکومت نے تین سال قبل سروس سڑکچر فراہم کرنے کا اعلان […]
سکھر (جیوڈیسک) سکھر بورڈ کے ماتحت جاری نوویں جماعت کا بائیولوجی کا پرچہ وقت سے پہلے آئوٹ، نقل کا سلسلہ جاری۔ سکھر بورڈ کے ماتحت جاری نوویں جماعت بائیولوجی کا پیپر وقت سے پہلے آئوٹ ہو چکا ہے اور نقل کا سلسلہ جاری ہے اور بوٹی مافیا سرعام نقل پہنچانے میں مصروف ہے۔ جبکہ پولیس […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم نواز شریف سے ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات سمیت علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں یمن کی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔ ملاقات میں گزشتہ روز ایران کی جانب سے پاکستان میں مارٹر گولے […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) یٰسین اسٹار فٹ بال کلب ڈالمیا کے زیر اہتمام جای آل کراچی شہید مجاہد حسین فٹ بال ٹورنامنٹ کے ایک میچ میں ینگ آزاد فٹ بال کلب کورنگی نے اپنے خوبصورت کھیل کی بدولت مضبوط حریف سندھ بلوچستان فٹ بال کلب کو 1-0سے شکست دیکر اگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا کھیل […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ینگ عثمان آباد فٹ بال کلب کے زیر اہتمام جاری آل سندھ بلوچستان محمد یونس میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں میزبان ینگ عثمان آباد نے مد مقابل گذری اسٹار کو 4-1سے شکست دیدی فاتح ٹیم کی جانب سے طلحہ ،عمیر اور امجد نے نہایت خوبصورت گول اسکور […]
راولاکوٹ : صدر ریاست کا دورہ راولاکوٹ، شہر پہنچنے پر ہی بجلی معمول سے ہٹ کر بند کر دی گئی، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزصدرریاست کی راولاکوٹ آمدہوئی جہاں انہوں نے مختلف وفودسے ملاقات سے ساتھ کھڑک ترنوٹی سڑک کا افتتاح بھی کیا۔صدرریاست محمدیعقوب خان جب شہرکے مرکزمیں ایک مقامی ہوٹل میں پہنچے توشیڈول سے […]
تحریر : مریم جہانگیر رات کا عمیق اندھیرا روشنیوں کو نگلنے کہ در پے تھا مگر فطری قمقموں یعنی چاند ‘ ستاروں اور برقی قمقموں نے شہر کے بیچوں بیچ بنے اس پارک کو روشنی کے ہالے میں مقید کر رکھا تھا۔ تقریباً رات کے دس بجے ایک ٹیکسی پارک کے آہنی دروازے کے سامنے […]