تحریر : شاہد شکیل جرمنی میں اسلامی زندگی کا آغاز دو سو ساٹھ سال قبل ہوا ، ہزاروں مسلمان جنگوں میں شریک ہوئے لیکن ان کی پہچان اور شناخت ایک جنگجو یا فوجی تک ہی محدود رہی،فریڈرک ویلہلم کے دور میں بیس مسلمانوں کو عبادت کیلئے ایک ہال فراہم کیا گیاجسے انہوں نے مسجد کے […]
تحریر : رانا ابرار مادیت کی ترقی سے بھی معاشرے میں اکثریت خستہ حالی کا شکار ہے یہ ترقی عارضی تسکیں تو مہیا کر رہی ہے پر مستقل اطمینان نہیں کر سکتی۔صرف مادیت ہی ترقی کا نام نہیں انسان کی فطرت اسکو مستقل اطمینان کی تلاش میں یہاں تک لے پہنچی ہے ۔ کیونکہ لذت […]
تحریر : امتیاز شاکر کسی ملک کی ترقی کی رفتار کا اندازہ اُس کے ٹرانسپورٹ کے نظام سے باآسانی لگایاجاسکتا ہے ۔سڑکیں جس قدر کشادہ اور صاف ستھری ہوں گی اُن پر چلنے والی ٹرانسپورٹ بھی اُسی قدرتیزی سے رواں دواں رہے گی ۔جو قومیں اپنے ذرائع آمد رفت کی طرف توجہ نہیں دیتی اُن […]
تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری چناب نگر کے قومیائے گئے تعلیمی ادارے قادیانیوں کو واپس کرکے قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان ،سینکڑوں اساتذہ کا مستقبل مخدوش اور ہزاروں طلباء کو قادیانیوں کے رحم و کرم پر نہ چھوڑا جائے۔ گستا خان رسول سے متعلق عدالتی فیصلوں پرفوری عمل درآمد کرایا جائے۔ حکومت اسلامی […]
تحریر : محمد صدیق مدنی بھارتی وزیر دفاع کہنا ہے کہ پاکستان کو اپنے زیر انتظام کشمیر سے قبضہ ختم کرنا ہو گا ،اس طرح کی ہرزہ سرائی پہلے بھی بھارت کی طرف سے ہوتی رہتی ہے لیکن ہم پھر بھی پاک بھارت دوستی کا راگ الاپتے رہتے ہیں ،جب برصغیر کی تقسیم ہوئی تھی […]
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم آج اِس میں کوئی شک نہیں ہے کہ ہر محبِ وطن پاکستانی کی یہ دلی خواہش ہے کہ سعودی عرب جیسے محترم المقام دوست اور اپنے بڑے مسلم برادر ملک سعودی عرب کی مشکل کی اِس گھڑی میں ہر صورت میں بھرپورطریقے سے اُس کا ساتھ دیاجائے…. مگر قبل […]
کراچی : ملیر کے علاقے الفلاح میں سینئر سول جج کی گاڑی کے قریب فائرنگ، فائرنگ میں سینئر سول جج سکندر حمید محفوظ رہے، سینئر سول جج کے گن مین کی فائرنگ سے ایک ملزم زخمی حالت میں فرار، ایس ایس پی کورنگی۔
راولپنڈی (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے قرار دیا کہ فوجی اہلکاروں کیخلاف مجاز اتھارٹی کے ایسے تمام فیصلوں اور اقدامات جن میں آئین کے آرٹیکل 10 اے میں دیے گئے آئینی و قانونی تقاضے پورے نہ کیے گئے ہوں کیخلاف ہائیکورٹ درخواستوں کی سماعت کرسکتی ہے۔ جسٹس چوہدری جہانگیر اور جسٹس مسعود عابد نقوی […]
ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلا دیش میں مسافر بس کے سڑک کنارے درخت سے ٹکرانے سے 25 افراد ہلاک جب کہ 19 افراد زخمی ہوگئے۔ بنگلا دیش میں ڈھاکا بریسال شاہراہ پر مسافر بس تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر سڑک کنارے ایک درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک جب کہ […]
لندن (جیوڈیسک) لندن کے جواہرات کی تجارت کے لئے معروف علاقے ہیٹن گارڈن میں ایک تہہ خانے میں رکھے ڈیپازٹ باکسز میں نقب زنی ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق چوروں نے جواہرات جمع کئے جانے والے ڈیپازٹ بکسوں کو کاٹنے کے لئے بھاری کٹنگ مشینوں کا استعمال کیا۔ یہ خیال ظاہر کیا جا رہا ہے […]
ڈھاکا : بنگلہ دیش میں بس درخت سے ٹکرا گئی، 25 افراد ہلاک، حادثہ بریسال ڈھاکا ہائی وے پر پیش آیا، بس میں 50 افراد سوار تھے، 19 افراد زخمی بھی ہیں، خبرایجنسی۔
وادی تیراہ (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی میں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کامیابی سے جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق آپریشن میں شدت پسند تنظیم لشکر اسلام اور تحریک طالبان کے 11 کمانڈرز ہلاک ہو چکے ہیں۔ ہلاک ہونے والے دہشتگردوں میں کلیم، شینے، کوچی، شدر، یاسین، واجد، صدیقی، حاجی اور شاکر کے نام شامل ہیں۔
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سائٹ میں واقع کپڑے کی فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، لاکھوں روپے کی مالیت کا کپڑا جل کر خاکستر ہو گیا، فائر بریگیڈ کی بارہ گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔ کراچی کے علاقے سائٹ حبیب چورنگی پر میں واقع کپڑے کی فیکٹری میں اچانک آگ لگ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) 2013ء کے انتخابات میں ہونے والی مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمشن قائم کر دیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں قائم 3 رکنی بنچ میں جسٹس امیر ہانی مسلم اور جسٹس اعجاز افضل خان شامل ہیں۔ جوڈیشل کمشن کا پہلا اجلاس کل ہوگا۔ انتخابات […]
وادی تیراہ (جیوڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے خیبر ایجنسی میں اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور خیبر آپریشن ٹو میں اب تک ہونے والی پیشرفت کا جائزہ لیا۔ جنرل راحیل شریف نے دہشتگردوں کیخلاف جاری آپریشن میں فوجیوں کی قربانیوں […]
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا میں کپتان کو آدھا نہیں پورا مہاجر سمجھتا ہوں۔ عمران خان اور میں کل تک پاکستانی تھے لیکن آج بھائی بھی بن گئے ہیں۔ اب دونوں بھائی مل گئے ہیں ڈٹ کر بات کریں گے غریب بلوچ اور مہاجروں کو بھی حقوق دلوائیں گے۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) آئی سی سی کی جانب سے محمد حفیظ کو ٹیسٹ دینے کے لیئے پہلے آٹھ فروری کی تاریخ مختص کی تھی لیکن انجری کی وجہ سے قومی کرکٹر اپنے ایکشن کا معائنہ نہیں کرا سکے تھے۔ آئی سی سی نے پی سی بی کی درخواست پر انہیں نو اپریل کو بھارتی شہر چنائی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کہتے ہیں کہ کراچی میں خوف کی فضا ختم کرنے جارہا ہوں، این اے 246 میں انتخابی اتحاد کیلئے جماعت اسلامی سے بات چیت جاری ہے، کسی کارکن کو نقصان پہنچا تو لندن جائینگے۔ بنی گالہ سے کراچی روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو میں پی […]
عمران خان کا جمعے کو پارلیمنٹ سے خطاب کا اعلان تھوک کر چاٹنے کے مترادف ہے، عمران خان جس اسمبلی کو جعلی کہتے تھے اسی میں خطاب کا اعلان کیا ہے، پرویز رشید۔
تحریر : روہیل اکبر یمن کی صورتحال پر جائزہ لینے کے لیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جاری تھا کہ مک مکا کی سیاست جسے ہم قومی مفاد میں کی سیاست بھی کہتے ہیں پر یقین رکھنے والے سیاسی حکمرانوں کی ایوان میں تقریبا سات ماہ بعد واپسی ہوگئی جس پر ایوان میں ایک شور مچ […]
تحریر : رضوان اللہ پشاوری اقوام عالم کے تاریخ پر اگر نذر دہوڑایاجائے تو معلوم ہوجائے گا کہ دنیا میں وہی قومیں خوشحال اور ترقی یافتہ نظر آتی ہیں جن میں اتحاد اور یک جہتی کا جذبہ پایا جاتا ہے یعنی قومی ترقی و خوشحالی کے لیے اولین شرط اتحادو اخوت وبھائی چارہ ہے،مسلمانو ں […]
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) انجمن طلباء اسلام انٹر نیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام منعقدہ اپن فورم میں طلباء نے کہا کہ یونیورسٹی انتظامیہ فوری طور پر امتیازی سلوک بند کرے ، فرقہ واریت، انتہاپسندی ،دہشت گردی کوفروغ دینے والوں کو سے مراسم اور درود پڑھنے والوں سے کو یونیورسٹی سے نکالنا ظلم و […]
عمران خان کو جناح گراؤنڈ کراچی آمد پر پیشگی خوش آمدید کہتا ہوں، الطاف حسین، کسی کارکن کی جانب سے عمران خان کی آمد پر کائی بدتمیزی یا نعرے بازی نہیں ہوگی، جناح گراؤنڈ آپکا اپنا گراؤنڈ ہے شوق سے آئیے الطاف حسین کا عمران خان کو پیغام۔