نیٹ کے منہ بولے رشتے

نیٹ کے منہ بولے رشتے

تحریر : ابن نیاز کیا آپ کا کبھی کنجوس لوگوں سے پالا پڑا ہے؟ خاص طور پر منہ بولے کنجوس رشتہ داروں سے۔ اور مزید خاص طور پر جو لاسلکی ذرائع سے بنے ہوں۔ ارے حیران کیوں ہو گئے آپ لوگ۔ یقیناً پڑا ہو گا اور بڑے بڑے مہا طرم خانوں سے پڑا ہو گا۔ […]

.....................................................

سونامیوں کی واپسی

سونامیوں کی واپسی

تحریر : پروفیسر رفعت مظہر کیا یہ ہمارے کپتان صاحب کی ”عظمتوں”کا بیّن ثبوت نہیںکہ وہ محض ملک و قوم اور جمہوریت کی خاطر سات ماہ تین دِن بعدچوروں، ڈاکو ؤںاور جعلسازوں کی بوگس پارلیمنٹ میںطوہاََوکرہاََتشریف لے آئے ؟۔کچھ لوگ اسے ”ایک اوریو ٹرن ”بھی کہتے ہیں لیکن ہم تواسے جمہوریت کاحسن ہی سمجھتے ہیں […]

.....................................................

ایک شام ہماری ویب کے نام!

ایک شام ہماری ویب کے نام!

تحریر : میر افسر امان یہ شام ٤ اپریل ٢٠١٥ء کی تھی جب ہماری ویب کے جناب ابرار احمد صاحب نے ہماری ویب کے لکھاریوں کو آرٹ کونسل کراچی میں مدعو کیا تھا جس کے چیف گیسٹ جناب پروفیسرسحر انصاری صاحب تھے۔ رائٹرز کلب کے جنرل سیکر ٹیری عطا محمد تبسم صاحب نے بی بی […]

.....................................................

بڑے شہر کا خواب

بڑے شہر کا خواب

کسی کے لیے توباعث طمانیت کسی کے لیے تو سامانِ مسرت اورکسی کے لیے ہے تو، سراسر قہر بڑے شہر کی چاہ میں، جانے کتنے تباہ ہوئے کتنے روٹھے اپنوں سے کتنے چھوٹے ہم وطنوں سے لمحہ لمحہ اُلجھتے رہے سچے جھوٹے سپنوں سے بڑے شہر کا خواب لیے، ہر پل نیا عذاب لیے بھاگتے […]

.....................................................

اظہار تعزیت

اظہار تعزیت

لاہور (مجیب الحسن) پیپلز پارٹی امریکہ کے ایڈیشنل سیکٹری مجیب الحسن کا سینئر رپورٹر اسد ساہی کی اچانک وفات پر پیپلز پارٹی امریکہ کے صدر شفقت تنویر، چیف آرگنائزر، نائب صدر لطیف ڈالمیا، کوآرڈینیٹر ظفر چھٹہ، فریدہ خان سمیت دیگر ساتھیوں نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں […]

.....................................................

مجیب الحسن نے بھٹو شہید کی برسی بلاول ہاؤس لاہور اور پیپلز پارٹی پنجاب ہاؤس ماڈل ٹاؤن لاہور میں منائی

مجیب الحسن نے بھٹو شہید کی برسی بلاول ہاؤس لاہور اور پیپلز پارٹی پنجاب ہاؤس ماڈل ٹاؤن لاہور میں منائی

لاہور (حسن علی) مجیب الحسن امریکہ کے ایڈیشنل سیکٹری انفارمیشن کی بھٹو شہید کی 36 ویں برسی بلاول ہاؤس لاہور بحریہ ٹاؤن اور پیپلز پارٹی پنجاب سیکٹریٹ میں شمولیت بلاول ہاؤس میں مجیب الحسن کو خوش آمدید کیا گیا۔ پنجاب ہاؤس میں پنجاب کے صدر منظور بھٹو کی بیٹی جہاں آرا میڈم نے خوش آمدید […]

.....................................................

کیا ہمیں قیامت کا انتظار ہے؟

کیا ہمیں قیامت کا انتظار ہے؟

تحریر : ایم سرور صدیقی ہر بچے کی پیدائش اس بات کا برملا اعلان ہے کہ پروردِگار ابھی انسان سے مایوس نہیں ہوا ہمارے آس پاس قدم قدم پر اللہ کی ظاہر نشانیاں موجودہیں ۔۔سوچ و فکرکے در بھی کھلے ہیں۔۔نعمتیں ہیں اس کا حساب ہے نہ شمار۔۔ اس کے باوجود کسی کو مطلق احساس […]

.....................................................

شب و روز زندگی قسط 32

شب و روز زندگی قسط 32

تحریر : انجم صحرائی ہمارے انتخابی نظام میں ایک متوسط سیا سی کارکن کے لئے الیکشن لڑنا جو ئے شیر لا نے کے مترادف تھے لیکن یہ ایک حو صلہ کی بات ہے کہ ملکی تاریخ کے سبھی ہو نے والے انتخابات میں ہمیں ایسے سر پھرے انتخابی میدان میں نظر آ تے ہیں جو […]

.....................................................

عبید کے ٹو شناخت پریڈ کیلئے جوڈیشنل مجسٹریٹ وسطی کے روبرو پیش

عبید کے ٹو شناخت پریڈ کیلئے جوڈیشنل مجسٹریٹ وسطی کے روبرو پیش

کراچی : ملزم عبید کے ٹو شناخت پریڈ کیلئے جوڈیشنل مجسٹریٹ وسطی کے روبرو پیش، عبید کے ٹو کو گواہ نے پولیس افسر کے قتل میں شناخت کر لیا، عبید کے ٹو پر یوسف پلازہ تھانے میں پولیس افسر کے قتل کا مقدمہ درج ہے۔

.....................................................

رونگ نمبر عامل باوے

رونگ نمبر عامل باوے

تحریر : سجاد علی شاکر اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا” زمین پر خشکی اور تری میں جو بھی فساد بپا ہوتا ہے۔ یہ سب تمہارے اعمال کا نتیجہ ہے” ایک اور مقام پر فرمایا اگر تم تقویٰ اختیار کرو تو ہم تم پر زمین وآسمان کی نعمتوں کے دروازے کھول دیں گے۔ […]

.....................................................

صبح سویرے (خواجہ آصف، پورس کا ہاتھی)

صبح سویرے (خواجہ آصف، پورس کا ہاتھی)

تحریر : یاسر قدیر مشہور پنجابی کہاوت ہے کہ “مولا نوں مولا نہ مارے تے مولا نہیں مردا ” اسی کے مصداق نواز شریف کو ہمیشہ ان پورس کے ہاتھوں نے مروایا ہے جن کا ذکر پیپلز پارٹی کے اعتزاز احسن نے پارلیمنٹ سے خطاب میں کیا اور ساتھ ہی میں یہ بھی یاد دلایا […]

.....................................................

سانحہ کوٹ رادھا کشن سے سانحہ یوحنا آباد تک…

سانحہ کوٹ رادھا کشن سے سانحہ یوحنا آباد تک…

تحریر : بدر سرحدی یوحناآباد میں گرجا گھروں پر خودکش حملے جن میں، ٢٠ ،لوگ ہی مارے گئے بظاہر ان کا ماسٹر مائنڈ ناکام ہوأ کہ جتنا بھاری نقصان کرنا تھا وہ نہیں ہوأاور اُس کے دو بمبار گویا ضائع ہوئے،لیکن دوسری طرف بہت بڑی کامیابی ملی کہ دوسرے دن قوم کی یکجہتی میں شدید […]

.....................................................

پنجاب میں گندم کی فصل پک گئی، کٹائی کی تیاریاں شروع

پنجاب میں گندم کی فصل پک گئی، کٹائی کی تیاریاں شروع

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب میں گندم کی فصل پکنے کے آخری مرحلے میں پہنچ گئی ہے۔ لوہاروں کی دکانوں پر رونقیں بڑھ گئیں، آگ کی بھٹیاں دہکنے لگیں، کٹائی کے آلات کی دھاریں تیز ہونے لگیں۔ درانتی بناتے ہوئے رات دن کی محنت کے بعد گندم کی فصل تیار ہوئی، تو کسانوں کی مرادیں بر آئیں۔ […]

.....................................................

ہالی ووڈ فلم ”دی لانگیسٹ رائیڈ” کے پریمیئر پر انسانی حقوق کی تنظیموں کا احتجاج

ہالی ووڈ فلم ”دی لانگیسٹ رائیڈ” کے پریمیئر پر انسانی حقوق کی تنظیموں کا احتجاج

لاس اینجلس (جیوڈیسک) فلم کے پریمیئر کے لئے شہر کی مشہور سڑک ہالی وڈ بولیوارڈ پر بھینسے پر سواری کے لئے عارضی رِنگ بنایا گیا تھا جہاں اس خطرناک کھیل کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔ اس موقع پر جانوروں کے حقوق کی تنظیموں کے ارکان نے پلے کارڈ اٹھا کر احتجاج کیا۔ انہوں نے کہا […]

.....................................................

الطاف حسین کو پارٹی قیادت سے ہٹانے کی درخواست سماعت کیلئے منظور

الطاف حسین کو پارٹی قیادت سے ہٹانے کی درخواست سماعت کیلئے منظور

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف پنجاب لائرز ونگ کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ الطاف حسین غیرملکی شہری ہیں۔ کوئی غیرملکی پاکستان میں کسی سیاسی جماعت کی قیادت نہیں کر سکتا، درخواست میں استدعا کی گئی کہ الطاف حسین کو پارٹی قیادت سے ہٹانے کا حکم جاری کیا […]

.....................................................

ترکی اور ایران یمن جنگ روکنے کیلئے کردار ادا کرنے پر متفق

ترکی اور ایران یمن جنگ روکنے کیلئے کردار ادا کرنے پر متفق

تہران (جیوڈیسک) ترک صدر طیب اردوان آج تہران کے دورے پر پہنچے تو ان کا ایرانی ہم منصب حسن روحانی اور دیگر حکام نے پرتپاک استقبال کیا بعد میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر حسن روحانی کا کہنا تھا ترکی اور ایران یمن میں جاری جنگ روکنے پر متفق ہو گئے […]

.....................................................

روس، مرمت کے دوران آبدوز میں آگ بھڑک اٹھی

روس، مرمت کے دوران آبدوز میں آگ بھڑک اٹھی

ماسکو (جیوڈیسک) روسی میڈیا کے مطابق آبدوز کو آگ سیور ڈونسک کے کارخانے میں مرمت کے کام کے دوران لگی۔ آسکرٹو کلاس کی اس آبدوز پر ہتھیار نصب نہیں ہیں اور نہ اس میں جوہری ایندھن ہے۔ ایک سو پچپن میٹر لمبی آبدوز پر آگ اس وقت بھڑکی جب ویلڈنگ کے کام کے دوران انسولیشن […]

.....................................................

ورلڈ کپ گزر گیا پر بلے باز یووراج سنگھ کے والد کا غصہ ٹھنڈا نہیں ہوا

ورلڈ کپ گزر گیا پر بلے باز یووراج سنگھ کے والد کا غصہ ٹھنڈا نہیں ہوا

ممبئی (جیوڈیسک) ورلڈ کپ گزر گیا لیکن بھارتی بلے باز یووراج سنگھ کے والد یوگراج سنگھ کا غصہ ٹھنڈا نہیں ہورہا۔ کہتے ہیں انکے بیٹے کو کپتان مہندرہ سنگھ دھونی نے جان بوجھ کر نظر انداز کیا۔ ایک دن آئے گا جب دھونی کا غرور خاک میں مل جائے گا۔ یہ ہیں یووراج سنگھ کے […]

.....................................................

بالی ووڈ اداکار اور پروڈیوسر جتندر 73 برس کے ہو گئے

بالی ووڈ اداکار اور پروڈیوسر جتندر 73 برس کے ہو گئے

ممبئی (جیوڈیسک) امرتسر میں پیدا ہونے والے جتیندر نے بالی وڈ میں قدم فلم”گیت گایا پتھروں نے“ سے رکھا۔ انہوں نے ساٹھ سے نوے کی دہائی تک بالی وڈ کو کئی کامیاب فلمیں دیں۔ زبردست ڈانس اور پرفامنس کی وجہ سے وہ بالی وڈ کے جمپنگ جیک بھی کہلائے۔ سری دیوی، جیا پرادا، ہیما مالنی، […]

.....................................................

تحریک انصاف کے رہنماؤں نے مطالبات کی مشین گن چلا دی

تحریک انصاف کے رہنماؤں نے مطالبات کی مشین گن چلا دی

کراچی (جیوڈیسک) اس سے پہلے پریس کانفرنس میں فیصل واڈا نے کہا کہ الطاف حسین کے ریڈ وارنٹ جاری کرکے پاکستان لایا جائے۔ نائن زیرو سمیت ساری جائیداد ضبط کی جائے، جبکہ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ این اے 246 میں پریزائڈنگ آفیسر وفاق تعینات کرے، این اے246 کے ضمنی انتخاب کے حوالے سے […]

.....................................................

یمن: حوثی باغیوں کے خلاف عرب اتحادی فوج کی کارروائی جاری

یمن: حوثی باغیوں کے خلاف عرب اتحادی فوج کی کارروائی جاری

صنعاء (جیوڈیسک) یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف عرب اتحادی فوج کی کارروائی جاری ہے۔ یمن کے کئی علاقوں میں حوثی باغیوں کے زیر قبضہ فوجی تنصیبات اور اڈوں پر حملے کئے گئے ہیں۔ ادھر ریڈ کراس کی پہلی امدادی کھیپ صنعاء پہنچ گئی ہے۔ جبکہ امریکا نے سعودی قیادت میں اتحادی افواج کو اسلحے […]

.....................................................

معروف شاعر احمد فراز کے گھر ڈکیتی، ڈاکو زیورات، نقدی، موبائل ، لیپ ٹاپ لے اڑے

معروف شاعر احمد فراز کے گھر ڈکیتی، ڈاکو زیورات، نقدی، موبائل ، لیپ ٹاپ لے اڑے

اسلام آباد (جیوڈیسک) پولیس کے مطابق پانچ مسلحہ ڈاکو احمد فراز ﴿مرحوم﴾ کے گھر میں داخل ہوئے، ڈاکوؤں نے ان کے بیٹے سرمد فراز اور ان کی اہلیہ کو یرغمال بنایا اور احمد فراز کی بیوہ کو کمرے میں بند کر دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ تین ڈاکو گریل کاٹ کر اندر داخل ہوئے […]

.....................................................

امریکا اور سعودی عرب نے پاکستانی فلاحی تنظیم الفرقان ٹرسٹ پر پابندی لگا دی

امریکا اور سعودی عرب نے پاکستانی فلاحی تنظیم الفرقان ٹرسٹ پر پابندی لگا دی

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا اور سعودی عرب نے پاکستانی فلاحی تنظیم الفرقان فاؤنڈیشن ویلفئیر ٹرسٹ پر پابندی لگادی۔ امریکا اور سعودی عرب نے مبینہ طور پر دہشت گرد گروہوں کی مالی امداد کرنے پر پاکستان اورافغانستان میں کام کرنے والی فلاحی تنظیم الفرقان ویلفئیر ٹرسٹ پر پابندی لگا دی۔ امریکی حکام کا اس حوالے سے کہنا […]

.....................................................

واشنگٹن میں بجلی کا بریک ڈاؤن، وائٹ ہاؤس اندھیرے میں ڈوب گیا

واشنگٹن میں بجلی کا بریک ڈاؤن، وائٹ ہاؤس اندھیرے میں ڈوب گیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ، وائٹ ہاوس اور محکمہ انصاف سمیت کئی اہم عمارتوں کی بجلی اچانک غائب ہو گئی جس کے بعد محمکہ خارجہ میں ہونے والی پریس بریفنگ روکنا پڑ گئی۔ محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ محکمہ خارجہ کی مرکزی عمارت سمیت اردگرد کی […]

.....................................................