امریکی ریاست الینوئس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 7 افراد ہلاک

امریکی ریاست الینوئس میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 7 افراد ہلاک

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی ریاست الینوئس میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔ امریکی فیڈرل ایویشن ایڈمنسٹریشن کے مطابق نجی چھوٹا طیارہ انڈیانا سے الینوئس آرہا تھا کہ اس دوران بلومنگٹن میں ایئرپورٹ کے رن وے پر پہنچتے ہوئے دھند کے باعث حادثے کا شکار ہوگیا۔ حکام کے مطابق طیارے میں سوار تمام سات […]

.....................................................

ایرانی وزیر خارجہ پاکستان کے دو روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے

ایرانی وزیر خارجہ پاکستان کے دو روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نائب وزیر خارجہ سمیت اعلیٰ ایرانی حکام کے ہمراہ آج دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔ وہ پاکستان میں قیام کے دوران وزیر اعظم نواز شریف اور مشیر خارجہ سرتاج عزیز سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ پاکستانی قیادت کو […]

.....................................................

عمران خان طالبان کی پشت پناہی پر کراچی کو جیتنے آئے ہیں، کنور نوید

عمران خان طالبان کی پشت پناہی پر کراچی کو جیتنے آئے ہیں، کنور نوید

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما کنور نوید جمیل نے کہا ہے کہ عمران خان کراچی میں الیکشن لڑنے نہیں آئے، طالبان کی پشت پناہی پر کراچی کو جیتنے آئے ہیں۔ ایم کیو ایم کی جانب سے حلقہ این اے 246کے ضمنی انتخاب کیلئے مہم کے دوران خطاب کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا […]

.....................................................

یمن سے آنے والے 134 مسافر خصوصی پرواز کے ذریعے لاہور پہنچ گئے

یمن سے آنے والے 134 مسافر خصوصی پرواز کے ذریعے لاہور پہنچ گئے

کراچی (جیوڈیسک) پاک بحریہ کا جہاز پی این ایس اصلت یمن میں پھنسے پاکستانیوں سمیت 182 غیر ملکیوں کو لے کر پاکستان پہنچ گیا جب کہ 134 مسافروں کو خصوصی پرواز کے ذریعے لاہور پہنچا دیا گیا۔ پاک بحریہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق یمن میں پھنسے پاکستانیوں کو لے کرآنے والا […]

.....................................................

کراچی میں رینجرز سے مقابلے میں 5 دہشت گرد ہلاک، 2 اہلکار بھی زخمی

کراچی میں رینجرز سے مقابلے میں 5 دہشت گرد ہلاک، 2 اہلکار بھی زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کیماڑی کے علاقے شیریں جناح کالونی میں رینجرز سے مقابلے میں 5 دہشت گرد ہلاک جب کہ 2 اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ رینجرز نے مطلوب دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیماڑی کے علاقے شیریں جناح کالونی میں ٹاپو کے مقام پر کارروائی کی تو دہشت گردوں کی جانب سے دستی بموں […]

.....................................................

ہر الزام کا بھرپور جواب دے سکتے ہیں لیکن ایسا کریں گے نہیں، حیدرعباس

ہر الزام کا بھرپور جواب دے سکتے ہیں لیکن ایسا کریں گے نہیں، حیدرعباس

کراچی (جیوڈیسک) حیدر عباس رضوی کا کہنا ہے کہ ہر الزام کا بھرپور جواب دینے کی طاقت رکھتے ہیں، لیکن ایسا کریں گے نہیں، فیصل واڈا کی حیثیت تو بس اتنی ہی ہے جیسے برسات میں مینڈکی کو زکام ہو جائے۔ متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما حیدر عباس رضوی نے کہا کہ ایم کیوایم شفاف […]

.....................................................

عمران خان 9 اپریل کو یادگار شہدا پر جائیںگے، گرائونڈ خالی رکھا جائے، عمران اسماعیل

عمران خان 9 اپریل کو یادگار شہدا پر جائیںگے، گرائونڈ خالی رکھا جائے، عمران اسماعیل

کراچی (جیوڈیسک) عمران خان کی کراچی آمد کا شیڈول بتاتے ہوئے عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے چیئرمین آج دوپہر کو حیدر آباد پہنچیں گے جس کے بعد وہ شام کو کراچی آئیں گے۔ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ نو اپریل کی صبح نو بجے عمران خان این اے 246 کا […]

.....................................................

بلوچستان میں 7 سال بعد پہلی سزائے موت، ایک مجرم کو پھانسی دیدی گئی

بلوچستان میں 7 سال بعد پہلی سزائے موت، ایک مجرم کو پھانسی دیدی گئی

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان میں 7سال بعد سزائے موت پر عملدر آمد شروع ہوگیا۔آج صبح مچھ جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی۔ بہاولپور میں بھی ساتھی فوجی کو قتل کرنے والے شخص کی سزائے موت پر بھی عملدر آمد کردیا گیا۔ مچھ جیل میں قید قتل کے مجرم امیر حمزہ نے 29مئی […]

.....................................................

تحریک طالبان کے سربراہ عمران خان کو کراچی میں خوش آمدید کہیں گے، الطاف حسین

تحریک طالبان کے سربراہ عمران خان کو کراچی میں خوش آمدید کہیں گے، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ تحریک طالبان کے سربراہ عمران خان کراچی آئیں انہیں خوش آمدید کہیں گے تاہم 23 اپریل کو این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں الطاف حسین سے محبت کی پرچیاں ہی ڈبے میں ملیں گی۔ الطاف حسین کا کہنا تھا کہ کوئی […]

.....................................................

چین میں بیک وقت 17 حسیناؤں کو جھانسہ دینے والے شخص کا بھانڈا اسپتال میں پھوٹ گیا

چین میں بیک وقت 17 حسیناؤں کو جھانسہ دینے والے شخص کا بھانڈا اسپتال میں پھوٹ گیا

شنگھائی (جیوڈیسک) کسی ایک یا دو خواتین سے محبت یا عشق کرنا شاید اتنا مشکل نہیں لیکن اگر کوئی شخص یہ عشق ایک ساتھ 5 یا 10 سے نہیں بلکہ 17 خواتین سے لڑائے اور اسے چھپا کر بھی رکھے تو اس کی صلاحیتوں کی تو آپ کو داد ہی دینا پڑے گی ایسا ہی […]

.....................................................

محکمہ کسٹمز نے 2 کروڑ روپے کی ٹیکس چوری پکڑ لی

محکمہ کسٹمز نے 2 کروڑ روپے کی ٹیکس چوری پکڑ لی

کراچی (جیوڈیسک) محکمہ کسٹمز میں درآمدی سطح پر ٹیکسٹائل سیکٹر کے لیے ترغیبی ایس آر او 1125 کی آڑ میں قومی خزانے کو ریونیو کی مد میں بھاری نقصان پہنچانے کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ کسٹمز کے ذرائع نے ’’ایکسپریس‘‘ کو بتایا کہ حال ہی میں یارن کی درآمدات پرترغیبی ایس آر او 1125کا غلط […]

.....................................................

عراق میں 1700 افراد کی اجتماعی قبریں دریافت

عراق میں 1700 افراد کی اجتماعی قبریں دریافت

بغداد (جیوڈیسک) عراق کے شہر تکریت میں ایک ہزار 700 افراد کی اجتماعی قبریں دریافت ہوئی ہیں۔ اجتماعی قبریں امریکا کے سابق فوجی ٹھکانے اور سابق عراقی صدر صدام حسین کے صدارتی احاطے سے ملی ہیں جسے داعش نے اپنا ہیڈ کوارٹر بنا رکھا تھا۔ حکام نے ابتدائی طور پر 12 قبروں کی کھدائی شروع […]

.....................................................

جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے لئے سپریم کورٹ کو وزارت قانون کا خط موصول

جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے لئے سپریم کورٹ کو وزارت قانون کا خط موصول

اسلام آباد (جیوڈیسک) جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے لئے سپریم کورٹ کو وزارت قانون و پارلیمانی امور کی جانب سے بھیجا گیا خط موصول ہو گیا ہے۔ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان معاہدے کے تحت حکومت 3 دن میں خط لکھنے کی پابند تھی تاہم حکومت نے مدت ختم ہونے سے ایک دن قبل […]

.....................................................

یمن سے متعلق ایران کو اپنی پالیسی پر غور کرنا چاہئے، وزیراعظم نواز شریف

یمن سے متعلق ایران کو اپنی پالیسی پر غور کرنا چاہئے، وزیراعظم نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ یمن سے متعلق ایران کو اپنی پالیسی پر غور کرنا چاہئے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ یمن کا مسئلہ حساس ہے اس سلسلے میں احتیاط سے کام لینا بہت ضروری ہے۔حکومت نے کسی قسم کا مینڈیٹ لینے […]

.....................................................

وزیراعظم اپنے وزراء کی زبانیں سنبھالیں ورنہ زبان ہم بھی رکھتے ہیں، شاہ محمود

وزیراعظم اپنے وزراء کی زبانیں سنبھالیں ورنہ زبان ہم بھی رکھتے ہیں، شاہ محمود

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے صدر اور رکن قومی اسمبلی شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کو خواجہ آصف کی زبان روکنی چاہئے تھی لیکن افسوس ایسا نہیں ہوا جب کہ تحریک انصاف نے کل بڑی بردباری کا مظاہرہ کیا ورنہ زبان ہم بھی رکھتے ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے […]

.....................................................

جتنی وضاحت خواجہ صاحب نے کردی اس سے زیادہ وضاحت مناسب نہیں، وزیراعظم

جتنی وضاحت خواجہ صاحب نے کردی اس سے زیادہ وضاحت مناسب نہیں، وزیراعظم

جتنی وضاحت خواجہ صاحب نے کردی ہے اس سے زیادہ وضاحت مناسب نہیں تھی، یہ ایسا معاملہ ہے جو بہت حساس ہے ساری گفتگو باہر جارہی ہے سب کو احتیاط سے کام لینا چاہیے، ہم مینڈیٹ کی تلاش میں نہیں آپ سے صلاح مشورے کے لیے بیٹھے ہیں، نواز شریف۔

.....................................................

اسلام آباد ہائیکورٹ کا سابق سی آئی اے اسٹیشن چیف پر ڈرون حملوں کے مقدمے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ کا سابق سی آئی اے اسٹیشن چیف پر ڈرون حملوں کے مقدمے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) ہائی کورٹ نے آئی جی اسلام آباد کو ڈرون حملوں کا مقدمہ سی آئی اے کے سابق اسٹیشن چیف کے خلاف درج کرنے کا حکم دے دیا۔ فاٹا کے رہائشی کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ میر علی میں ہونے والے […]

.....................................................

وزارت قانون نے جوڈیشنل کمیشن کے قیام کا نوٹیفکیشن سپریم کورٹ بھجوا دیا

وزارت قانون نے جوڈیشنل کمیشن کے قیام کا نوٹیفکیشن سپریم کورٹ بھجوا دیا

وزارت قانون نے جوڈیشنل کمیشن کے قیام کا نوٹیفکیشن سپریم کورٹ بھجوادیا، خط میں سپریک کورٹ کو تین ججز پر مشتمل کمیشن بنانے کی درخواست کی گئی ہے، وزارت قانون کا خط سپریک کورٹ کو موصول ہو گیا۔

.....................................................

فلم ”ٹیچر” کی نمائش کی تیاریاں شروع

فلم ”ٹیچر” کی نمائش کی تیاریاں شروع

لاہور (یو این پی) ہدایتکار پرویز سجاد کی اْردو فلم ٹیچرکی نمائش کے لیے تیاریاں شروع ہوگئیں۔فلم کی تشہیر ان دنوں جاری ہے ، فلم 10اپریل کو میٹروپول سینما میں نمائش کے لیے پیش ہوگی۔ اس فلم میں ٹیچر کا مرکزی کردار سینئر اداکار فاروق ضمیر نے ادا کیا ہے جبکہ اس میں زیادہ تر […]

.....................................................

کراچی کی خبریں ڈاکٹر بی اے خرم سے 7/4/2015

کراچی کی خبریں ڈاکٹر بی اے خرم سے 7/4/2015

غلام فرید صابری کی برسی پر محفل سماع، نعت خوانی کا انعقاد کراچی (یو این پی) لیجنڈ قوال غلام فرید صابری کی 21 ویں برسی گزشتہ شب کراچی میں منائی گئی جس کا اہتمام ان کے صاحبزادے معروف قوال امجد فرید صابری نے اپنی رہائش گاہ پر کیا تھا۔ قرآن و فاتحہ خوانی کے بعد […]

.....................................................

بالی ووڈ اداکارہ ریکھا نے پیار کو اپنی جوانی کا راز قرار دیدیا

بالی ووڈ اداکارہ ریکھا نے پیار کو اپنی جوانی کا راز قرار دیدیا

ممبئی (یو این پی) بالی ووڈ اداکارہ ریکھا نے پیار کو اپنی جوانی کا راز قرار دیدیا۔ بالی ووڈ اداکارہ ریکھا کی سدا بہار جوانی نے مداحوں کے اندر یہ جاننے کا تجسس پیدا کر دیا ہے کہ آخر وہ کیا کرتی ہیں کہ وہ اتنی عمر کی ہو کر بھی خوبصورت جوان اور جاذب […]

.....................................................

سیاست کے خدا

سیاست کے خدا

تحریر : ایم سرور صدیقی بچپن میں ایک کہانی پڑھی تھی ایک مفلوک الحال مزدوری کی تلاش میں کہیں جارہا تھا کہ ایک بزرگ کو زخمی حالت میں دیکھ کر اسے بڑا ترس آیا اس نے بزرگ کا زخم صاف کیا ،پانی پلایا اور اپنے پاس موجود روکھی سوکھی روٹی کھلائی اس خدمت سے وہ […]

.....................................................

نائن زیرو سے گرفتار ملزمان سے ملاقات سے متعلق درخواست کی ہائیکورٹ میں سماعت

نائن زیرو سے گرفتار ملزمان سے ملاقات سے متعلق درخواست کی ہائیکورٹ میں سماعت

نائن زیرو سے گرفتار ملزمان سے ملاقات سے متعلق درخواست کی سندھ ہائیکورٹ میں سماعت، رینجرز کی تحویل میں دیے گئے ملزمان کو اہلخانہ سے ملاقات کی اجازت نہیں، پولیس اور رینجرز نے عدالت میں جواب جمع کرادیا۔

.....................................................

ملیریا کو شکست

ملیریا کو شکست

تحریر : عظمیٰ شاہ کرہ ارض پر موجودہ ہر شے اپنے اطراف کے ماحول کے زیر اثر ہے ا ور ماحول کے رحم و کرم پر ہی جی رہی ہے۔اب وہ ماحول ہمیں موسموں کی شدت کی شکل میں ملے یا قدرتی آفات کے نتیجے میں ملے یا حادثات کی صورت میں ملے ہمیں رہنا […]

.....................................................