تحریر : ڈاکٹر بی اے خرم کہتے ہیں سیاست بہت بے رحم ہوتی ہے اور اس کے سینہ میں دل نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی مہنگائی کی چکی میں پسی عوام تو ان سیاستدانوں کو ” سیاہ ست دان ” کہہ کر اپنے جسم پہ لگے ہوئے زخموں پہ مرہم رکھنے کی ناکام کوشش […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان نے پارلیمنٹ میں واپس آکر خود اپنے ہی بیانات کی نفی کر دی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس آف پاکستان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے استعفے آئینی طور پرمنظور ہوچکے ہیں، اب […]
تحریر : رضوان اللہ پشاوری یمن میں آگ کے گولے آسماں سے گرائے جارہے ہیںاورایک نیا جنگی محاذ کھل چکا ہے ۔یمن کا داخلی انتشار اس حد تک پہنچ گیا ہے جہاں سعودی عرب نے صدر عبدالربوہ منصور ہادی کی حکومت کے تحفظ کے لئے یمن پر فضائی حملے شروع کر دیئے ہیں۔ خلیج کے […]
تحریر : محمد الیاس شامی پاکستان وہ ملک ہے جو مسائل کی دلدل میں پھنسا ہوا ہے۔ کوئی بہتری کی کوئی راہ سجھائی نہیں دیتی۔ ہر ایک کی اپنی اپنی آوازہے۔ اور وہ آواز صرف اور صرف شور اور غوغا کے علاوہ کچھ نہیں بن پا رہا ۔ تعلیم جس نے قوموں کی حالت بدل […]
تحریر : محمد صدیق مدنی ہر عمل کا کوئی ردّ عمل ہوتا ہے۔اس بات کا یقین العربیہ ڈاٹ نیٹ سے امریکا کے مسلمانوں کی نمائندہ تنظیم کیئر کی مرتب کی ہوئی رپورٹ پڑھ کر ہوا جس کے مطابق نائن الیون کے واقعہ کے بعد امریکا میں مساجد کی تعداد دوگنا ہوگئی ہے۔اس وقت امریکا میں […]
اسلام آباد : وزیر دفاع خواجہ اصف نے یمن کے معاملہ پر پالیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے جس طرح پی ٹی آئی کی دھجیاں اڑائیں اس سے پارلیمنٹ کو مسائل کے حل کی جگہ سمجھنے والوں کو آج یقینا انتہائی مایوسی ہوئی ہو گی ، ان کا یہ رویہ انتہائی غیر متوقع […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وزیراعظم کی عدم شرکت کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے محب وطن روشن پاکستان پارٹی کے چیئرمین امیر پٹی ‘ سینئر وائس چیئرمین فاروق کمال ‘ صدر سلیمان سولنگی راجپوت ‘ وائس چیئرمین اسلم خان ‘ یونس سایانی ‘ راجہ محمد انورایڈوکیٹ ‘ اقبال ٹائیگر ‘ اقبال چاند […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جونا گڑھ لان کسی فرد واحد یا کسی گروپ کی ملکیت نہیںبلکہ جونا گڑھ کے عوام کے نام پرضابطے کے تحت سرکار سے حاصل کردہ جونا گڑھ کے عوام اور جماعتوں کی امانت ہے جس کیخلاف حکومت سندھ کی انہدامی کاروائی تشویش انگیزو قابل مذمت ہے۔ گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ گجراتی […]
تحریر : پروفیسر مظہر اقوامِ مغرب اور اسرائیل خوش کہ عالمِ اسلام باہم دست وگریباں ،گولی مسلمان کی اورسینہ بھی مسلمان کا، خونِ مسلم کی ارزانی کایہ عالم کہ ٹپکنے والالہو مسلمان کااور لہو ٹپکانے والابھی مسلمان ۔ارسطونے کہا ”ہرغلطی آپ کوکچھ نہ کچھ سکھاسکتی ہے بشرطیکہ آپ کچھ سیکھناچاہیں ”لیکن رہنمایانِ عالمِ اسلام کچھ […]
تحریر : سمن شاہ گزشتہ روز فرانس کے شہر کرائی میں پاکستان عوامی تحریک کے شاندار جلسے میں پاکستان عوامی تحریک وومن ونگ فرانس کی صدر محترمہ سمن شاہ نے قائد اعظم کا پاکستان اور موجودہ نظام کے موضوع پر تقریر خلیل جبران کہتے ہیں اگر کوئی غلام سو رہا ہو تو اُ سے مت […]
تحریر : احسان الحق اظہر سعودی عرب اور یمن کی کشیدہ صورتحال ، سعودی عرب فوج بھیجنے بارے فیصلہ کرنے کیلئے بلایا گیا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ارکان کے ذاتی اور جذباتی مدوجذر کی زد میں رہا ، تمام پاکستانیوں نے ٹی چینلز پر براہ راست دیکھا کہ ان کے منتخب کردہ نمائندے ان کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) یمن میں ایک طرف جہاں جھڑپوں میں تیزی آرہی ہے، تو وہیں دوسری طرف مسئلے کے حل کے لیے پاکستان اور ترکی نے سفارتی کوششیں تیز کردی ہیں۔ یمن تنازع کے حل کے لیے سفارتی کوششوں کا آغاز وزیراعظم نواز شریف کے گزشتہ ہفتے دورہ ترکی سے ہوا، جہاں انقرہ میں انھوں […]
لاہور (جیوڈیسک) محکمہ موسمیات کا مطابق سرگودھا، ملتان ، ڈی جی خان ، ڈی آئی خان ڈویژن زیریں فاٹا میں کہیں کہیں بارش ہوگی جبکہ اسلام آباد ، راولپنڈی ، گوجرانوالہ ، لاہور، ساہیوال، فیصل آباد ڈویژن، کوہاٹ، پشاور، مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن ، کوئٹہ، لاڑکانہ، سکھر ڈویژن گلگت بلتستان اور کشمیر میں چند مقامات پر […]
لندن (جیوڈیسک) پاکستانی نژاد زین ملک نے پچیس مارچ 2015 کو بینڈ ون ڈائریکشن کو چھوڑا تھا۔ زین ملک پانچ سال تک ون ڈائریکشن کا حصہ رہے اور انہوں نے اپنی گلوکاری کا خوب جادو جگایا۔ زین ملک کے بینڈ سے الگ ہونے پر دیگر ممبر خاصے دلبرداشتہ ہو چکے ہیں۔ بینڈ کے ممبر ہیری […]
کراچی (جیوڈیسک) ایک طویل عرصہ بعد پاکستان میں فلموں کا آغاز ہوا خوشی کی بعد کہ وہ لوگ جو اب تک ٹیلی ویژن پر کام کررہے تھے انھوں نے پاکستان میں فلم انڈسٹری کی بحالی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ اور ان ہی کوششوں سے آج ہمارے ملک میں اچھی اور معیاری فلمیں بن […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستانی وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش سے رواں ماہ شروع ہونے والی سیریز قطعی آسان نہیں ہوگی۔ بنگال ٹائیگرز آسان نہیں، ان کو ہوم گراؤنڈ پر ہرانا مشکل ہوگا، ان خیالات کا اظہار انھوں نے اپنے ادارے پی آئی اے کے چیئرمین جعفر ناصر اور ایم ڈی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں میٹرک کے امتحانات آج سے شروع ہو رہے ہیں۔ جس میں تقریباً تین لاکھ پچیس ہزار امیدوار شرکت کریں گے۔ طلبا کے لیے چار سو تیرہ امتحانی مراکز قائم کئے گئے ہیں۔ جبکہ ایک مرکز قیدی طالب علموں کے لیے سینٹرل جیل میں بھی بنایا گیا ہے۔ میٹرک امتحانات کے حوالے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارت کے وزیر دفاع منوہر پاریکر نے آبدوز کو ممبئی میں ایک خصوصی تقریب میں سمندر میں اتارا۔ یہ فرانس کی مدد سے بھارت میں تیار کی جانے والی چھ آبدوزوں میں سے پہلی آبدوز ہے جسے بحریہ کے حوالے کیا گیا ہے ، ڈیزل سے چلنے والی ان آبدوزوں کو دو ہزار […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے اسرائیل کی موجودہ حکومت کے ساتھ کشیدگی کا اعتراف کیا ہے اور کہا ہے کہ میرے دور حکومت یا میری وجہ سے اسرائیل کا کمزور ہونا خود میری صدارت کی ناکامی کا باعث بنے گا، ایران کے جوہری پروگرام پر معاہدے سے متعلق اسرائیل سے اختلافات کے باوجود […]
صنعا (جیوڈیسک) یمن کے مختلف شہروں میں جھڑپوں اور عرب اتحادی افواج کی بمباری کے نتیجے میں 70 سے زائد باغی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ یمن کے شہر عدن میں صدر منصور ہادی کے حامیوں اور باغیوں کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں 36 باغی ہلاک ہوگئے جب کہ شہر میں دونوں جانب سے […]
کراچی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے سابق صدر اور معروف سیاسی رہنما جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کراچی میں جلسہ کرانے پر متحدہ کا شکریہ ادا کیا تھا۔ دھرنے میں ایم کیوایم کے علاوہ پیپلز پارٹی کی شمولیت کا بھی پروگرام تھا پروگرام کے میزبان سلیم صافی کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ یمن کی جنگ فرقہ وارانہ نہیں ہے جب کہ حوثیوں کے بارے میں تاثر کیوں دیا جارہا ہے کہ یہ شیعہ سنی کی جنگ ہے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا […]
الحدیدہ (جیوڈیسک) ترجمان پاک بحریہ کے مطابق تمام محصورین کو امیگریشن کا عمل مکمل ہونے کے بعد جہاز پر منتقل کیا گیا۔ مسافروں میں ایتھوپیا، جرمنی، فلپائن اور برطانیہ کا ایک ایک شہری بھی شامل ہے۔ 15 غیر ملکیوں میں سے 4 کا تعلق بنگلا دیش، دو کا رومانیہ، یمن اور 3 کا تعلق قطر […]